Lahore Jalsay Mian Lahori Janooni Ho Gy , Lahori Khud par Qabo na Rakh skty
Вставка
- Опубліковано 20 кві 2022
- Lahore Jalsay Mian Lahori Janooni Ho Gy , Lahori Khud par Qabo na Rakh skty
PTI Jalsa in Lahore. Public Reviews About PTI Jalsa And PDM
#LahoreJalsa #PTILahoreJalsa #Imrankhan
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
شاباش میرے جوانوں جیتے رہو اپنے جوش کو کم نہ ہونے دینا
واہ میں صدقے اپنے غیرتمند شیر جوان بھائیوں پر۔ جس مُلک کے ایسے غیرتمند جُرت مند رکھوالے ہوں کس کی مجال کے دُشمن اُس مُلک کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھے💪🏻👊
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی کہ ہم اک قوم بن گئے ہیں الحمدللہ....... اپنے بھائیوں کو وطن کی خاطر نکلتے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہم پردیسی بھائیوں کو آپ لوگوں سے یھی امید تھی from Saudia 🇸🇦
خان نے انسانوں کے ہجوم کو ایک قوم میں بدل دیا
2011، 2013، 2018 سے
چھا گئے او لاہور یو جیو اور اپنے شہزادے عمران خان کی حفاظت بھی کرو۔ اللّہ آپ لوگوں کو کامیاب کرے اور اپنے شہزادے کو واپس لانے میں کامیاب کرے۔ آمین 👍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🕋🤲🏻💖 بہت زیادہ خوشی ہوئی ہیں 😅 یہ بھائی نے دل 💓 خوش کر دیا ہے کہ جو لوٹے ملتے ہیں ان کو بھی پکڑ کر مارے ہیں بہت بہت اچھا کام ہے اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻🇵🇰🇧🇫🏏💪 خان صاحب کے گھیلاڑی گھیلاڑی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤ carry on انشاللہ انشاللہ خان صاحب بہت جلد واپس اے گے انشاللہ انشاللہ ❤
ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین....🎉🎉❤.
خان صاحب! کوئی نہیں رہ گیا اب، پوری قوم آپ کے ساتھ چٹان کیطرح کھڑی ہے۔
اللہ پاک 🙏 عمران خان کو اور میرے ملک پاکستان کو PDM شیطانوں کے شر سے محفوظ رکھے
ماشاءاللہ۔ عمران خان نے ہماری نوجوان نسل کو جگا دیا ہے۔ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ اکثریت سے آئے گآ
O jiyooo lahoriyooo.....sada LAHORE Zindabaaddddd....Imran khan Zindabaaddddd ✌️✌️✌️👏👏👏
ماشاء اللہ سبحان اللہ مااجملاک بڑا ہی دل خوش ہوا آج ان نوجوانوں کو دیکھ اور سن کر اب ہماری عوام کو کوئی ڈر نہیں یہ ایک قوم خان صاحب نے بنا دی ہیں اور عدلیہ کو اب غیرت کرنا چاہیے غداروں کو اللہ کریم تباہ و برباد کرے آمین ثم آمین 🤲⚘🇵🇰✌best wishes from USA
ماشاء اللہ بھائیوں کا جزبہ قابل دید ہے
لاہوریوں نے دل خوش کردیا 🌺🌺🌻🌻🌳🌳🌲🌲🌱🌱🌷🌷🌼🌼🌹🌹🏵🏵💮💮🌸🌸💐💐👍👍👍
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
I'm not from Pakistan, but let me tell you honestly imran Khan has made Pakistan a great nation, I can see the energy and spirit in the youth.This is the change which only a great leader can bring in his people.
✌🏼😊 jiyoooo lahori pakistaniyo....
Iam Lahori lives in Europe 🇪🇺, SO SWEET 💖 😋 so Much Happy To Listen Great Pakistani Lahorian, MASHA ALLAH