السلام علیکم بھائی جان میں خود کام کر کے ایا ہوں یہ جو بھائی انٹرویو دے رہے ہیں میرے بھائی ہیں ہم ایک ساتھ ہی کام کر رہے تھے بہت گندا كام ہے حادثه ہو جائے کوئی نہیں پوچھتا اپ کو روڈ پہ اپ مر جائیں گے کوئی نہیں پوچھے گا اپ کو 400 سے کم ارڈر ہوگا دو روپے پر ارڈر اپ کو ملے گا کفیل بہت گندے ادمی ہیں
السلام علیکم بھائی جان میں خود کام کر کے ایا ہوں یہ جو بھائی انٹرویو دے رہے ہیں میرے بھائی ہیں ہم ایک ساتھ ہی کام کر رہے تھے بہت گندا ہے حادثه ہو جائے کوئی نہیں پوچھتا اپ کو روڈ پہ اپ مر جائیں گے کوئی نہیں پوچھے گا اپ کو 400 سے کم ارڈر ہوگا دو روپے پر ارڈر اپ کو ملے گا کفیل بہت گندے ادمی ہیں
Aslam alikum bhi
❤Bike mechanic ke bare me bataye❤❤❤
❤❤
❤
🙏🙏🙏🙏🙏
Shirka abdul rehman abdul hadi k bike rider k visay aye huay hain 2500 fix salary 9 hours duty any information
Or bhai kn se duniya ma ho koi fix salary nai hoti..ya sub bkwas hy baki ap gy to sub pta chal jay ga.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔
بھائی اس کام کے لیے عمر زیادہ سے زیادہ کتنی ہونی چاہیے
Bhai 21.sy last 35.
Assalamualikum bhai old bike milti h saudi me or kitne ki milti h
G bhai milti hy 5.6 hazar tk
وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ
Lanati khan ....murda baad
Petrol kis ka hy company ka ya rider ka
Company ka
Sub company ka hota hy food k elawa
یہ مصا صا کیا ہوتا ہے یہ
Ya b company ki trhan ka 1 setup hota hy jahan larky kam kary han.
السلام علیکم بھائی جان میں خود کام کر کے ایا ہوں یہ جو بھائی انٹرویو دے رہے ہیں میرے بھائی ہیں ہم ایک ساتھ ہی کام کر رہے تھے بہت گندا كام ہے حادثه ہو جائے کوئی نہیں پوچھتا اپ کو روڈ پہ اپ مر جائیں گے کوئی نہیں پوچھے گا اپ کو 400 سے کم ارڈر ہوگا دو روپے پر ارڈر اپ کو ملے گا کفیل بہت گندے ادمی ہیں
Acha kis visa ma phr jye
Bhi apna Whatsapp number send kry id chaia thi hunger station ki
السلام علیکم بھائی جان میں خود کام کر کے ایا ہوں یہ جو بھائی انٹرویو دے رہے ہیں میرے بھائی ہیں ہم ایک ساتھ ہی کام کر رہے تھے بہت گندا ہے حادثه ہو جائے کوئی نہیں پوچھتا اپ کو روڈ پہ اپ مر جائیں گے کوئی نہیں پوچھے گا اپ کو 400 سے کم ارڈر ہوگا دو روپے پر ارڈر اپ کو ملے گا کفیل بہت گندے ادمی ہیں
Bhai g ap apni jaga thek han lakin har jaga 1 jesa nezam nai hota.
@@uameenmalikksainfo15 bashak