🙏😔😔😔😭😭Ya allah mujhe mout dijiye aapne mare hue gaye ko jinda kiya he pr mujhe mout chahiye aapko karm ho moula mujhe mout mile khuda aapse ya rab🙏😭😭 😔😔😔
رضی اللہ عنہ یہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے بطور خاص اور صالحین امت و اولیاء کرام کے لئے بطور عام کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے "" سورة البينة"" ،میں ایمان لانے والے اور اعمال صالحہ کرنے والے بندوں کی جزا اور ان کے لئے جنت الخلد کی نعمت لازوال کا وعدہ فرماکر مزید رضا و خوشنودی کی بشارت اس طرح عطا فرمائی: رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ ذلک لمن خشی ربہ""۔ ترجمہ:اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں یہ اس کے لئے ہے جواپنے رب سے ڈرے۔ قرآن کریم میں رضی اللہ عنہ ان کے لئے کہا گیا جن کے دل خشیت الہی سے معمور اور خوف خدا سے لبریز ہیں، علاوہ ازیں سورۂ توبہ میں سابقین اولین ،انصار ومہاجرین ،صحابہ کرام اور قیامت تک آنے والے ان کے متبعین کاملین کے لئے رضوان رب اور خوشنودی حق کا اعلان ’’رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ‘‘سے کیا گیا ۔ وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ"" مذکورہ آیت کریمہ میں ’’رضی اللہ عنہم‘‘صحابہ کرام کے ساتھ قیامت تک آنے والے ان حضرات کے لئے کہا گیا جو بھلائی واحسان کے ساتھ ان کی اتباع و پیروی کرتے رہیں گے جیسا کہ صاحب تفسیرروح البیان علامہ اسماعیل حقی حنفی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں"":والتابعون ہم اہل الایمان الی یوم القیمۃ
Masha Allah
This dargah is near to my home town 👌🏻Mashallah very Nice Dargah👌🏻
Where.. It is..?
Masaallah 👌mera ghr bhi whi per h
Masha Allah
मेरे लिए दुआ कर दीजिए मेरी बीवी अफसाना खातून शत्रुध्न महतो के साथ वाराणसी चली गई है उसको वापस बुला दीजिए
🙏😔😔😔😭😭Ya allah mujhe mout dijiye aapne mare hue gaye ko jinda kiya he pr mujhe mout chahiye aapko karm ho moula mujhe mout mile khuda aapse ya rab🙏😭😭 😔😔😔
Bhai ji aisi dua nai mangi jati
Khuda ap ki sari preshani khatam kardega maus na hon
Bhai Muhamad Shahid baba ki tarif me video banaye
InsaAllah
Pili qhoti me hi
Address kya hai
Pili kothi National inter college ke thik samne qabristan hai usi qabristan par hai
chuhra pe minar wali masjid ke samne
A bewkuf khwaja gareeb Nawaz rahmatullah hota he na ki razi-Allah
razi-Allah ka laqab sirf sahaba k lie he
A jahil razi allah aur rahmatullah ka mana kya hota hai
رضی اللہ عنہ یہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے بطور خاص اور صالحین امت و اولیاء کرام کے لئے بطور عام کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے "" سورة البينة"" ،میں ایمان لانے والے اور اعمال صالحہ کرنے والے بندوں کی جزا اور ان کے لئے جنت الخلد کی نعمت لازوال کا وعدہ فرماکر مزید رضا و خوشنودی کی بشارت اس طرح عطا فرمائی:
رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ ذلک لمن خشی ربہ""۔
ترجمہ:اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں یہ اس کے لئے ہے جواپنے رب سے ڈرے۔
قرآن کریم میں رضی اللہ عنہ ان کے لئے کہا گیا جن کے دل خشیت الہی سے معمور اور خوف خدا سے لبریز ہیں، علاوہ ازیں سورۂ توبہ میں سابقین اولین ،انصار ومہاجرین ،صحابہ کرام اور قیامت تک آنے والے ان کے متبعین کاملین کے لئے رضوان رب اور خوشنودی حق کا اعلان ’’رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ‘‘سے کیا گیا ۔
وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ""
مذکورہ آیت کریمہ میں ’’رضی اللہ عنہم‘‘صحابہ کرام کے ساتھ قیامت تک آنے والے ان حضرات کے لئے کہا گیا جو بھلائی واحسان کے ساتھ ان کی اتباع و پیروی کرتے رہیں گے
جیسا کہ صاحب تفسیرروح البیان علامہ اسماعیل حقی حنفی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں"":والتابعون ہم اہل الایمان الی یوم القیمۃ