محترم آج تک جتنے بھی vlog دیکھے سارے غیر سنجیدہ اور غیر تجربہ کار نوجوانوں کے تھے. آج پہلی بار ایک سنجیدہ اور ذمہ دار قسم کا ٹریول گائیڈ vlog دیکھا. بہت اچھا لگا. جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم۔میں نے بہت سارے یوٹیوبر سبسکرائبر کیے ہیں اور ٹول بھی بہت دیکھے ہیں۔لیکن جو تفصیلی معلومات آپ نے دی ہے وہ بہت شاندار ہے۔اللّٰہ آپ کو مزید ترقی دے۔آمین۔
تھری ویلر پر بھی کوئی سفر کریں ایسی جگہ پر تو خاص طور پر 2 ٹائر والی موٹر سائیکل استعمال نہیں کرنی چاہیے،،، لوڈر رکشہ لے کر اسکی ٹرالی کاٹ کر 2کار کے چوڑے ٹائر لگا کر شاندار تھری ویلر بائیک بنوائی جا سکتی ہے جس میں شمالی علاقہ جات کی سیر کی جا سکتی ہے اور اس میں 2 افراد کو ساتھ لے جانے اور بیگ وغیرہ کے لئے سیٹوں کے پیچھے چھوٹی سی جگہ بن سکتی ہے جس میں ٹینٹ اور چولہا رکھ کر لے جا سکتے ہیں پھر اس میں پاور گیئر بھی ھوتا ھے،، ،،،،،،تو،،،، ،،، لوڈر رکشہ کی تھری ویلر بنوانے کے فائدے کافی ھو سکتے ہیں مثلاً بائیک والے خرچے میں 2 ٹائر کی بجا 3 ٹائر یعنی محفوط،،، ،، پھنسنے یا اترائی چڑھائی کےلیئے پاور گیئر،،،، 1 کی بجائے 3افراد یعنی "انجوائے کمپنی" اتنے ھی خرچے میں،،،، ٹینٹ+چولہے کی جگہ یعنی ھوٹل اور کھانے کا خرچہ آدھے سے بھی کم،،،، ،، اپنے شہر میں بھی "ھیوی تھری ویلر" پر انجوائے کریں "سیف اینڈ یونیک رائڈ"،،، ،،،،،،،
Aslamualakum mashallah zabardast apne bohat acha se samja abi main bi jane wali ho campaign karo gi to inshallah ya sab saman apne sath lay kar jao gi thankx you sooo mach full waching mashallah vedio bohat hi acha thi im from Islamabad ❤
@@GHULAMRASOOLPAKISTANI اگر ہم آبادی سے دور ہیں تو کونسا کھانے پینے کا سامان لے کے جا سکتے ہیں۔ اس پہ ایک ویڈیو ہو جائے۔ کیمپنگ کے دوران بار بی کیو، ایک دن کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن زیادہ دن گوشت کیسے سمبھالیں
ماشاءاللہ بہت معلومات دی ہے آپ نے ۔ سر جاٸے نماز بھی ہونی چاہٸے تاکہ اللہ کو سجدہ شکر بجا لا سکیں اتنی پیاری سر زمین کے لیے۔
beshak
BeshaQ
JAZAK ALLAHU khaira
Sajda ke liye jaye naman farz nai he ap ese pi sajda kar sakte hen
Sahy fer maya
محترم آج تک جتنے بھی vlog دیکھے سارے غیر سنجیدہ اور غیر تجربہ کار نوجوانوں کے تھے.
آج پہلی بار ایک سنجیدہ اور ذمہ دار قسم کا ٹریول گائیڈ vlog دیکھا. بہت اچھا لگا.
جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم۔میں نے بہت سارے یوٹیوبر سبسکرائبر کیے ہیں اور ٹول بھی بہت دیکھے ہیں۔لیکن جو تفصیلی معلومات آپ نے دی ہے وہ بہت شاندار ہے۔اللّٰہ آپ کو مزید ترقی دے۔آمین۔
شکریہ ویر جی
یہ آپکی محبت ہے
اللہ آپکو سلامت رکھےآمین
تھری ویلر
پر بھی کوئی سفر کریں
ایسی جگہ پر تو خاص طور پر 2 ٹائر والی موٹر سائیکل استعمال نہیں کرنی چاہیے،،،
لوڈر رکشہ لے کر اسکی ٹرالی کاٹ کر 2کار کے چوڑے ٹائر لگا کر شاندار تھری ویلر بائیک بنوائی جا سکتی ہے جس میں شمالی علاقہ جات کی سیر کی جا سکتی ہے اور اس میں 2 افراد کو ساتھ لے جانے اور بیگ وغیرہ کے لئے سیٹوں کے پیچھے چھوٹی سی جگہ بن سکتی ہے جس میں ٹینٹ اور چولہا رکھ کر لے جا سکتے ہیں پھر اس میں پاور گیئر بھی ھوتا ھے،، ،،،،،،تو،،،، ،،، لوڈر رکشہ کی تھری ویلر بنوانے کے فائدے کافی ھو سکتے ہیں مثلاً بائیک والے خرچے میں
2 ٹائر کی بجا 3 ٹائر یعنی محفوط،،، ،،
پھنسنے یا اترائی چڑھائی کےلیئے پاور گیئر،،،،
1 کی بجائے 3افراد یعنی "انجوائے کمپنی" اتنے ھی خرچے میں،،،،
ٹینٹ+چولہے کی جگہ یعنی ھوٹل اور کھانے کا خرچہ آدھے سے بھی کم،،،، ،،
اپنے شہر میں بھی "ھیوی تھری ویلر" پر انجوائے کریں "سیف اینڈ یونیک رائڈ"،،، ،،،،،،،
@@GHULAMRASOOLPAKISTANI Allah Pak.. Aap ko Khush Rakhe Hamesha.. aur Apni Hifazat mein Rakhe.. AAMEEN,
Bohot Achi Information di Aap ne.. Bohot Khushi hoyi Mujhe ❤
Bhttt Achi lgi ha vedeo.
Very good information Bhoot khoob
Buhat achi information saifullah bhai
شکریہ برادر
Zabardast video
Shukria full zarori chezen bian kardi Hain Mukamal tafseel SE Allah apko slamat rakhe .
Wao kamal ki video hai jnb 👍🙏
Bhott achi vedio sir
Good video bro ma trvling krna chahtq tha ap ki video sa mukmal sman pta chla gea
bhai jan saman ki price b sath sath bata dete tw new logun k liey kafi useful hota thanx
بہت معلوماتی ویڈیو ھے۔۔۔نئے کیمپرز کو کوئی پریشانی نہ ھو گی۔
Buhoot zabardast
MASHALLHA G SIR bohat hi achaaa yar zbardast jnab
Mashaallah nice sir
En logo ko dekh k dill bht happy hota ha k Pakistan men ase log han jo tourisam ko promote krte han
Good informative video
Very nice and informative,
بہت مفید ویڈیو
اپ نے بہت ہی اچھی معلومات دی ہیں ہم سب کو اور سب سے اچھی بات جہاں کیمپ پچ کریں وہاں پر کچرا کر کے ماحول کی خوبصورتی خراب نہ کریں
جزاک اللہ خیرا
Good effort
بہت اعلی ویڈیو ❤
ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت ہی کام کی باتیں آپ نے بتائی ھیں ۔۔۔
زبردست۔۔۔ بہترین ویڈیو۔۔۔
Tourism news zindabad
Useful information
Good information zabardast 👍
بہت عمدہ میں آج سوچ رہا تھا کہ آپکو اس معلومات کے لیے کال کرو
MashaAllah Sir, buhat khoob....camping ki mukaml malomaat deny ka sukria...
زبردست جناب۔
شکریہ برادر
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت خوب جناب ماشاءاللہ
Very helpful amazing informative video ❤
Bohat hi zabardast video hay.. shukriya
very nice sir bohot acha laga apki ye vedio dekh kar 😊😊👍👍❤❤❤
آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگی جیسے ہم ایک گھر کے بڑے سے کچھ سیکھ رہے بہت اچھا لگا ہے
Camping k mutalik bhout hi ahm Malomaat bhout achay tareekay se di ha apnay, Allah apko khoush our salamat rakhain ameen.
Bohat asani say samjhaya hai aapnay thanks
Saifullah bhai the grate
Good information sir
زبردست جناب
ماشا اللہ بہت خوب
Ma sha Allah bohat zbrdst vedio
Andaz Boht acha hy smjany ka
Very tremendous
بہت زبردست میں نے آپ کی پوری ویڈیو دیکھیں وہ غور سے سنا اور سبسکرائب بھی کیا لائق بھی کیا تھینک یو سر
السلام علیکم...ماشاءاللہ بہت ہی زبردست معلومات دی ہیں آپ نے غلام رسول بھائ..بہت اعلی
V good
بہت عمدہ کیمپینگ۔ سیف اللہ بھائی کمال کی معلومات دیں۔ بہت شکریہ
very good video uncle g, kafi information mili hai, i will start camping too
Boht khoob
Pakistan Zinda Abad
Mashallaha sir good updates
Mashallah mashallah I like soo much this video .bhot achi tara details kst apny information di ha bhot alaa bhot pasnd agya
Buhut umda meray bhai.. ALLAH Aap ko jaza e khair day..
MashaAllah very informative thanks 👍
Nice videov. Allah pak aap ko kamyab aur khush rakhey
Awais bani gala isb
Boht Achi lgi A sir Allah apko khush rkhy❤
wah bhai zabardast
Very Nice video Bohat achy sy explain kiya bhai Aap ny Thanks❤
Bhai Jaan mery channel ko subscribe kar dein plz.
Amazing vedio sir thanks for vedio
بہت ہی مفید معلومات ہیں بہت شکریہ جی
Very nice 👍👍👍
Very informative video, Jazakallah
Masha Allah great vedio
Mashallah bought he informative video ha
sir very informative video. you have done a great job.
Good and useful information
بہت خوب معلومات ❤
زبردست
Nice sir
Vary nice
Bht achi information tourest guide
Very nice Boss g
بہت زبردست
Very nice and informative video💚
السلام علیکم۔
بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں۔
informative video, i like it
Aslamualakum mashallah zabardast apne bohat acha se samja abi main bi jane wali ho campaign karo gi to inshallah ya sab saman apne sath lay kar jao gi thankx you sooo mach full waching mashallah vedio bohat hi acha thi im from Islamabad ❤
جزاکم اللہ خیرا... Very informative
Wel done sir Thanks g
Great information
Assalam o Alekum, Camping k doran asani se pakaye jane wale khane.
بار بی کیو
@@GHULAMRASOOLPAKISTANI اگر ہم آبادی سے دور ہیں تو کونسا کھانے پینے کا سامان لے کے جا سکتے ہیں۔ اس پہ ایک ویڈیو ہو جائے۔ کیمپنگ کے دوران بار بی کیو، ایک دن کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن زیادہ دن گوشت کیسے سمبھالیں
Mashallah Good Information
Very nice video
Mashallah bahi both Aala i like your videos
Bhai Jan mery channel ko subscribe kar dein plz
Very informative video👌
Very good information Camping and whatever you give information a lot Explain step by step in a good way Masha Allah
Vre good sar
Mashallah very good jainabad bahut zaroori hai
سر آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
Perfect Information
Thanks for information
Great video
Sir bohat zbrdst. Plz bike py sb Sman KO set kasay krni ha
Thanks for share with us nice information related to travelling
Ngl very good video
سلام علیکم حاجى تم نے یہ نہیں بتایا کہ یہ سامان پاکستان کونسی جگہ ملتا ہے سب سے اچھا سامان کیدھر ملتا ہے وڈیو بہت بہت زبردست ہے اپکا بہت بہت شکریہ
Bohat Zabardast!!!
بہت عمدہ سیف بھائی، بہت ہی معلوماتی ویڈیو بنائی آپ نے، زبردست 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻