Seerat Un Nabi ﷺ part 18 | Muhammad ﷺ Ka Madina k Yahudion se Salook | Islamic Videos | حضرت محمد ﷺ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 31 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 4

  • @Mohammad-jd1wb
    @Mohammad-jd1wb Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @KhanWaiz-t7f
    @KhanWaiz-t7f Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

    • @ChamakteSitare526
      @ChamakteSitare526 Місяць тому

      حضور اکرم ﷺ کی زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے۔ نامور مؤرخین اور مذہبی سکالروں نے سیرت النبی ﷺ پر شاندار اور یادگار کُتب تحریر کی ہیں۔ میں نے ان ویڈیوز کا content سیرت النبی ﷺ کی دنیا بھر میں اول انعام یافتہ کتاب الرّحیق المختوم اور نامور نومسلم سکالر ابوبکر سراج الدین(مارٹن لنگز) کی کتاب محمد رسول اللہ ﷺ سے لیا ہے ۔ محمد رسول اللہﷺ انگریزی میں لکھی گئی کتاب ہے۔ محمد رسول اللہ ﷺ کتاب کو مصر کی الازہر یونیورسٹی نے سیرت النبی ﷺ کی بہترین کتاب قرار دیا اور مصر کے صدر حسنی مبارک نے ابوبکر سراج الدین(مارٹن لنگز) کو صدارتی ایوارڈ پیش کیا محمد رسول اللہ ﷺ کتاب کے اردو، عربی، لاطینی، فرنچ، ڈچ، ہنسپانوی، ترکی اور دنیا کی درجنوں دوسری زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔
      ہمارے چینل "Chamakte Sitare" میں "Series ﷺ Seerat un Nabi" کی Playlist موجود ہے۔ جہاں ہم Episode Wise ویڈیوز Upload کرتے ہیں۔ اس Playlist کی ویڈیوز میں آپ ﷺ کی ولادت باسعادت سے لے کر رفیقِ اعلی کی جانب سفر کے واقعات کو مستند حوالوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ مزید ویڈیوز انشاءاللہ جلد Upload کریں گے ۔ جزاک اللہ خیرا❤
      Playlist Link👇 ua-cam.com/play/PLNvbEVPg36GvDWDG89Sg3Jazds5cvmFGR.html&si=EldNU1EppDdYfNkQ