اللہ تعالٰی سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان رکھے۔۔۔ رافضیت کے رنگ میں سنیوں کا ذاکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبالغہ آرائی اور غلو فی الدین ان سنیوں/خطیبوں پر ختم ھے۔۔۔۔۔۔ کیا یہ حضرات اھل سنت والجماعت کے معیار پر پورے اترتے ھیں؟؟ جو معیار امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی قدس سرہ العزیز و نور اللہ مرقدہ نے اپنے مکتوبات شریف میں ھمارے لئے مقرر فرمایا ھے۔؟! لوگوں کو قصے کہانیاں اونچی آواز میں سنائے جاؤ اور قرآن و حدیث سے دور رکھو۔۔۔ استغفراللہ من کل ذنب ! امت کس حال میں پہنچی ھوئی ھے اور یہ پیر فقیر خطیب و علماء۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کن کاموں میں پڑے ھوئے ھیں۔۔۔ قیامت کے دن اللہ و رسول کے سامنے ھم کیا منہ دکھائیں گے ؟؟😢😢😢😢😢
پہلے میں بہت سوچتا تھا کہ مسلمانوں میں شرک کیسے ہوسکتا ہے کوئی مسلمان ہوکر بھی مشرک رہ سکتا ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آتی تھی اب اسطرح کے لوگوں کء عقائد و نظریات اور اعمال دیکھ کر معلوم ہوگیا ہے کہ کوئی مسلمان ہوتے ہوئے بھی مشرک کیسے ہوسکتا ہے
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ خود بدلتے نہی اور قرآن کو بدل ڈالتے ہیں یہ جو قرآن کا حوالہ دے کر جھوٹ بول رہا ہے خود قرآن کا ترجمہ پڑھ کے دیکھو کیا ایسا کچھ لکھا ہوا ہے سورہ حج کی آیت نمبر 40 میں؟
یہ آیت جہاد کے بارے میں ہے۔ اور آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ جہاد کی اجازت دے کر اور حدود قائم فرما کر آدمیوں میں ایک کو دوسرے سے دفع نہ فرماتا تو نتیجہ یہ ہوتا کہ مشرکین غالب آجاتے اور کوئی دین و ملت والا ان کی سر کشی سے نہ بچ پاتا اور حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے زمانے میں یہودیوں کے کلیساؤں ، حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے زمانے میں راہبوں کی عبادت گاہوں ، عیسائیوں کے گرجوں اور حضور اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے زمانے میں مسلمانوں کی ان مسجدوں کو گرا دیا جاتا جن میں اللہ تعالیٰ کاکثرت سے ذکر کیا جاتا ہے۔
جمالدین بغدادی اور آپ نے باندر نچانے والے مداری بھی پیچھے چھوڑ دئیے ،،، آپکے کسی بیان میں بھی سنجیدگی روحانیت کا منظرنہیں بنتا ،،، مکھن بازی چاپلوسی ،،، اورقرآن کی بیحرمتی کررہے ہو ،،،
شیخ کی معیت میں بیان کر رہے ہو تو ذرا ادب کا تقاضہ تھا آہستہ ادب کے کے ساتھ بیان کرتے جناب اتنا چیخنے چلانے کی کیا ضرورت مائک تو تھا نا آواز تو سب تک پہنچ ہی جاتی خود
Khaqah sy hi Allah ki mohbat ka jaam pee kr masjid waly sy pyar hota hai haq
Subhanallha mola salamat rakha talaib Dua shaike Amir naqasbandi Safi Mashadi❤
Barkat Allah
Allah waly Allah sy mila dyty hein HAQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQ ❤❤❤❤❤ 🙏🙏🙏🙏🙏🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷
شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے ۔ آپ کے صدقے ہم گناہ گاروں کی
مغفرت فرمائے
🎉❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ شاہ جی سرکار سلامت رھیں۔ یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد۔
سبحان اللہ سبحان اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے ۔
Imaan taza ho gya subhan Allah
Allaha Allaha Allaha ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
حضور میاں محمد حنفی سیفی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ اللہ اللہ
❤❤Masha Allah hazooe
Allah Muhammad 4YAAR HAJI KHAWAJA QUTAB FAREED HAQ FAREED YA FAREED
اللہ تعالٰی سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان رکھے۔۔۔ رافضیت کے رنگ میں سنیوں کا ذاکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبالغہ آرائی اور غلو فی الدین ان سنیوں/خطیبوں پر ختم ھے۔۔۔۔۔۔ کیا یہ حضرات اھل سنت والجماعت کے معیار پر پورے اترتے ھیں؟؟ جو معیار امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی قدس سرہ العزیز و نور اللہ مرقدہ نے اپنے مکتوبات شریف میں ھمارے لئے مقرر فرمایا ھے۔؟! لوگوں کو قصے کہانیاں اونچی آواز میں سنائے جاؤ اور قرآن و حدیث سے دور رکھو۔۔۔ استغفراللہ من کل ذنب ! امت کس حال میں پہنچی ھوئی ھے اور یہ پیر فقیر خطیب و علماء۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کن کاموں میں پڑے ھوئے ھیں۔۔۔ قیامت کے دن اللہ و رسول کے سامنے ھم کیا منہ دکھائیں گے ؟؟😢😢😢😢😢
سبحان اللہ
ماشاءاللّٰه
Mashaallah
MAA SHA ALLAH
اللہ اللہ اکبر
Allah kehta hai unno main magroo lya 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 haq
Bohat khoob
Mashallah
Allah o Akbar
Mashallah Mashallah
mashallah
Allah waly Allah waly
Mashallaha mashallaha 💗❤️🤩❤️🥰😍❤️🥀🌹❤️🥀❤️🥰😍❤️❤️🤩❤️🥀🌹❤️❤️❤️🤩❤️🥀❤️🥰😍❤️ love
میرے دادا مرشدکریم زندہ باد
Nice
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
Mashallah
ماشاءاللہ
Ya. Ali.Jinabad.Jila.Moradabad.Uttar.Pradesh.India.
🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣🙉🙉
Sir g
پہلے میں بہت سوچتا تھا کہ مسلمانوں میں شرک کیسے ہوسکتا ہے کوئی مسلمان ہوکر بھی مشرک رہ سکتا ہے؟ مجھے سمجھ نہیں آتی تھی اب اسطرح کے لوگوں کء عقائد و نظریات اور اعمال دیکھ کر معلوم ہوگیا ہے کہ کوئی مسلمان ہوتے ہوئے بھی مشرک کیسے ہوسکتا ہے
شرک کی تعریف کیا ہے ؟؟؟
عبادت صرف آللہ کی اور مسجد اللہ کا گھر اس کے بعد کوئی اور جگہ
Shirk Shirk bakwas karte ho yaha konsa shirk huwa he
Sir Sha sab ka koi rbta nubr
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
خود بدلتے نہی اور قرآن کو بدل ڈالتے ہیں
یہ جو قرآن کا حوالہ دے کر جھوٹ بول رہا ہے خود قرآن کا ترجمہ پڑھ کے دیکھو کیا ایسا کچھ لکھا ہوا ہے سورہ حج کی آیت نمبر 40 میں؟
Halo
یہ آیت جہاد کے بارے میں ہے۔ اور آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ جہاد کی اجازت دے کر اور حدود قائم فرما کر آدمیوں میں ایک کو دوسرے سے دفع نہ فرماتا تو نتیجہ یہ ہوتا کہ مشرکین غالب آجاتے اور کوئی دین و ملت والا ان کی سر کشی سے نہ بچ پاتا اور حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے زمانے میں یہودیوں کے کلیساؤں ، حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے زمانے میں راہبوں کی عبادت گاہوں ، عیسائیوں کے گرجوں اور حضور اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے زمانے میں مسلمانوں کی ان مسجدوں کو گرا دیا جاتا جن میں اللہ تعالیٰ کاکثرت سے ذکر کیا جاتا ہے۔
بالکل صحیح کہا ھے۔۔۔
جمالدین بغدادی اور آپ نے باندر نچانے والے مداری بھی پیچھے چھوڑ دئیے ،،، آپکے کسی بیان میں بھی سنجیدگی روحانیت کا منظرنہیں بنتا ،،، مکھن بازی چاپلوسی ،،، اورقرآن کی بیحرمتی کررہے ہو ،،،
😂
Uth o it o
Kuch to Allah Ka khauf Karo ..... Tawheed KO samjho.... Shirak Kia to magfirat Nahi ho gi 😢
Tell me about this ???
What is shirk
شیخ کی معیت میں بیان کر رہے ہو تو ذرا ادب کا تقاضہ تھا آہستہ ادب کے کے ساتھ بیان کرتے جناب اتنا چیخنے چلانے کی کیا ضرورت مائک تو تھا نا آواز تو سب تک پہنچ ہی جاتی خود
Astaghferula
Saifio ne ahle sunnat ka Jo nuqsan kia hai wo ab zahir ho Raha hai
ظالمگیر نے نا کوئی نماز چھوڑی اور نا کوئی بھائی ۔۔۔۔۔
لا حول ولا قوہ ، خدا کا قرآن بدل گیا
Please read the Holy Quran translation..... This man is playing with your Eman. Shirak will not be forgiven.... Tauba karo
Bhai konsa shirk ap hame samjhai
اللہ اللہ اللہ
Mashallah
ماشاءاللہ
اللہ اللہ اللہ