بہت خوب فرمایا ہے حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے۔ اللّٰہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر دراز فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر تا دیر قائم دائم فرمائے آمین یا رب العالمین,
السلام علیکم و رحمۃ اللہ : برائے کرم حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کا بیان جس میں حضرت تکمیل دین، تمکین دین، تدوین دین اور تطہیرِ دین کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں برائے مہربانی اس کو ارسال فرمائیں وہ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ۔
یہ دو مساجد کے اعلانات ہیں، ایک جو ہر مساجد میں لکھا نظر آتا ہے جبکہ اوپر والا پیغام مسجد الرحمتہ العالمین کے باہر لگا ہوا ہے۔۔۔ اسلام آباد کی اس مسجد کا نظام لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے۔۔۔ گزشتہ جمعہ معلوم ہوا کہ اس مسجد میں اب بک بینک بھی بنا دی گئی، جہاں مستحق اور یتیم بچوں کے لیے کورس کی کی کتابیں فراہم کی جائیں گی۔۔۔ نوجوانوں کو چاہئے کہ اپنے محلے کی مساجد کے نظام کو بدلیں اور مسجد الرحمتہ العالمین کے نظام کو اپنائیں تاکہ آپ اپنا معاشرہ کو تعمیر کرسکیں جو اسلام میں مسجد کا بنیادی کردار ہے۔ مسجد کو مسلمانوں کے دکھ سکھ کا مرکز ہونا چاہئے اور صرف دینی معاملات ہی نہیں بلکہ دنیاوی معاملات بھی مسجد میں بیٹھ کر مشاورت سے نبٹائے جائیں۔ جس طرح دور نبوی میں ہوتا تھا تو معاشرتی بہت بہتر ہوجائے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته . میں آپ سے بہت ہی ادب کے ساتھ یہ درخواست کرتا ہوں کہ قرآن مجید کی عظمت کے بارے میں معلومات حاصل کرایں کے آپ کی مسجد میں قرآن مجید بغیر جزدان کے ہیں۔ اس پر توجہ دیں۔ جزاک اللہ خیرا
سبحان اللّٰہ
تمام بہترین
محمد علی رول نمبر 202
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
بہت خوب فرمایا ہے حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے۔ اللّٰہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر دراز فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر تا دیر قائم دائم فرمائے آمین یا رب العالمین,
اللهم زد فزد
माशा अल्लाह
MASHA ALLAH
Wah wah subhanallah
Masha Allah bhut aham bt btai
Ameen
Jazakallha khyra
اللہ پاک حضرت کے نصیحت پر عمل کر نے کی توفیق عطا فرمائے
Mashaallah
Jazakallah
auraton ki namaj padhne ka tarika Bhi Bata dijiye
السلام علیکم و رحمۃ اللہ :
برائے کرم حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کا بیان جس میں حضرت تکمیل دین، تمکین دین، تدوین دین اور تطہیرِ دین کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں
برائے مہربانی اس کو ارسال فرمائیں وہ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ۔
حضرت اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے عرض ہے کہ تحیت وضو کے بجاے سنت الوضو فرمائیں ۔شکریہ جناب والا
00:45
Full lectures please
یہ دو مساجد کے اعلانات ہیں، ایک جو ہر مساجد میں لکھا نظر آتا ہے جبکہ اوپر والا پیغام مسجد الرحمتہ العالمین کے باہر لگا ہوا ہے۔۔۔ اسلام آباد کی اس مسجد کا نظام لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے۔۔۔ گزشتہ جمعہ معلوم ہوا کہ اس مسجد میں اب بک بینک بھی بنا دی گئی، جہاں مستحق اور یتیم بچوں کے لیے کورس کی کی کتابیں فراہم کی جائیں گی۔۔۔ نوجوانوں کو چاہئے کہ اپنے محلے کی مساجد کے نظام کو بدلیں اور مسجد الرحمتہ العالمین کے نظام کو اپنائیں تاکہ آپ اپنا معاشرہ کو تعمیر کرسکیں جو اسلام میں مسجد کا بنیادی کردار ہے۔
مسجد کو مسلمانوں کے دکھ سکھ کا مرکز ہونا چاہئے اور صرف دینی معاملات ہی نہیں بلکہ دنیاوی معاملات بھی مسجد میں بیٹھ کر مشاورت سے نبٹائے جائیں۔ جس طرح دور نبوی میں ہوتا تھا تو معاشرتی بہت بہتر ہوجائے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته .
میں آپ سے بہت ہی ادب کے ساتھ یہ درخواست کرتا ہوں کہ قرآن مجید کی عظمت کے بارے میں معلومات حاصل کرایں کے آپ کی مسجد میں قرآن مجید بغیر جزدان کے ہیں۔ اس پر توجہ دیں۔
جزاک اللہ خیرا
hayatupu ko kaeaea jawab
ua-cam.com/video/ive-pWFaN00/v-deo.html
Ameen