Khanqah Darbar-e-Sultani - Hazrat Muhammad Sultan Mian Sher-e-Subhani Al Jeelani Qadri R.A
Вставка
- Опубліковано 5 бер 2021
- #Mazar #Darbaresultani #Khanqah
کراچی کے علاقہ فیڈرل بی ایریا میں خانقاہ دربار سلطانی واقع ہے جہاں صاحب مزار حضور سلطان الصوفیا اعلحضرت شہنشاہ معرفعت قبلہ حاجات کعبہ مرادات مرشد سرکار ولایت مدار مجدد فقر حق نمائے عصر قطب جہانی غوث زمانی امام حلقہ سبحانیہ سلطانیہ سلطان الصوفیا خواجہ عالم حضور صوفی اعظم سیدنا و مولانا مخدوم حضرت شاہ محمد سلطان میاں شیر سبحانی الجیلانی رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔
Ya subhan ya sultan MashaAllah MashaAllah ❤❤❤❤
Mashallah allah humare murshid ka saya hum par salamat rakhe ameeen
Yeh Nazar Mere Peer Ki.
❤️🌹Sub Han Allah 🌹Masha Allah🌹❤️
Ma Sha Allah
Nice 👍
Mashallah
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Assalamalakum for pray properly of relationship of my sister and brother and sehat and business and others problems thanks Abdul rauf Karachi Pakistan
Assalamalakum for pray properly of relationship of my sister and brother and sehat and business and others problems thanks Abdul rauf Karachi
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی ویڈیو بنائی ہیں اس سرزمین پر اللہ کے ولی موجود ہیں جو ہمیں نہیں پتا تھا آپ نے اب ہم تک معلومات پہنچائی آپ کا بہت شکریہ
Masha Allah
ماشاء اللہ
ماشاللہ
اللہ پاک آپکے چینل کو بہت ترقی عطا فرماۓ بہت معلوماتی ویڈیوں بنائی ہے اپنے
subhanllah
Adrees Kiya he
Rabta kaise hoskta ha plz inform
Karima bad pe he
Rabta contact plz
Aoa
Apka whatsapp no mil sakta h
محترم پرویز اختر سلطانی شیر زمانی نبیرہء شیر زمانی رحمت اللہ علیہ اپ نے شہنشاہ ولایت کی تاریخ وصال غلط بیان کی ہے مرشد کامل رحمت اللہ علیہ کی تاریخ وصال 1979 انیس سو اناسی نہیں ہے بلکہ 1989 انیس سو اوننوے ہے آپ سے ادائیگی میں غلطی ہوئی ہے ۔
مزار شریف کی تعمیر کی بات تاریخ بتانے میں خطا ہے 1911 غلط ہے ۔درست فرمائیں
یہ حقیقت ہے کہ حضور سلطان الصوفیہ رحمت اللہ علیہ مستجاب الدعاء بزرگ ہیں آج بھی انکی بارگاہ میں کی گئی التجاء رد نہیں ہوتی مقبول ہوتی ہے ۔چیئرمین ٹرسٹ دربار سلطانی اللہ آپکو سلامت رکھے اور منافقوں کی منافقت سے محفوظ رکھے آمین
معلومات درست نہیں ہیں
Mashallah