@@BusinessTalksPvtLtd شاہد جوئیہ پاکستان کی امید ہیں ۔ ہمارے پاس ریحان اللہ والا چائے والا عرفان ملک ٹیکنالوجسٹ ہیں ۔ لیکن شاہد جوئیہ ایک ہی ہے لوگوں کو امید ہے ۔ سادہ زبان اور سادہ طریقے انسان کو اصل فالوورز دیتے ہیں ۔ آنے والے وقتوں میں ان شاءاللہ ہم سب آپ کو بزنس ٹائیکون کا گرو دیکھتے ہیں۔ اب یہ پڑھئیے گا ۔ یہ پبلک کے لئے نہیں ۔ جاب جاب جاب۔ نوکری = غلامی۔ فری ویزا ( مشکل موسم والے ملکوں میں جہاں نظارے ہیں جزیرے ہیں غلہ نہیں) فری ویزا ۔ اپنا ملک چھوڑو ۔ہمارے ملک او۔ پیسے بھی لے لو ۔ لڑکی بھی لے لو ۔ اپنا ملک چھوڑو ۔ کیوں کہ یہاں ابھی پٹرول اور ذخائر کی کھدائی ہونی ہے ۔ یہاں ہر فصل لگتی ہے یہاں ہر موسم ہے ۔ افغانستان سے جو نکلتا ہے وہی وزیرستان سے نکلے گا ۔ باقی پہاڑوں میں کیا کیا ہے واللہ اعلم باالصواب ۔ ام بیچنے والے نے چندریان چاند پر بھیجا ہم مذاق اڑاتے رہے لیکن ڈھنگ کی ایک سوئس نہ بنا پائے وہ افغانی جن کا پندرہ فیصد بھی دریافت یا فتح نہ ہوا آج تک کوئ فتح نہ کرسکا ۔ اور اس کا ویزا اب دنیا کا سب سے قیمتی اور پاکستان کا ویزہ گھٹیا ہوگیا ۔ ہاتھ کے کاری گر، کمہار، مزدور، کسان سب کو بلا لیا جائے گا ۔ جب چائنہ ہی چائنہ ہوگا تو دو گھنٹے میں تیار ہونے والی ایک چیز دو گھنٹے میں ہزار تیار ہوگی ۔ مزدور طبقے کا کیا ہوگا ؟؟ مزید غریب ؟؟ کاری گر کا کیا ہوگا ؟ یا تو شدید محنت ، علم کے ساتھ اپنے وراثتی ہنر کا کنیکشن بنانا ، یا پھر غلامی یا موت۔ انسان جب مصنوعی چیزوں سے لذت حاصل کرلے تو اسے اصلی چیزوں کی ضرورت نہیں رہتی۔ اب خواہ لیبل پر لکھا ہو حرام ، زہر وہ حسین پیکنگ میں منہ مانگے داموں موت خریدتا ہے۔ ایسے میں پیغمبر کو بھی ہاتھ اٹھا لینے کا حکم ہے کہ اپنی حالت بدلنے کا انسان خود بھی ذمہ دار ہے۔ جو کنوئیں میں سے نکلنا چاہیں ہم جیسے ان کو ہاتھ بڑھا دیتے ہیں لیکن وہ اللہ ہر توکل ، عمل اور کام سے کام بزنس یا حلال رزق پر ذہن نہیں لگائیں گے تو ان کا احساس کمتری ان کو خود کشی کی جانب راغب کرے گا۔ ڈاکٹر لبنیٰ زبیر عالم
Keep it brother boht arsa say main koi esa platform talash kr rha hu jha say muje export kre ka ak asan trekia mil sake aap ki yh series mare liae both fadiaman rhe gi although dosre boht sare logo k liae jo apna small level pe export karna cahte han
Very informative, Joya bhai main Pindi main hoon ACMA qualified hoon or thora bahut exports main aaap k sath seekhna chahta hoon ayain pehlay 45 days mil kr kaam krtay hain.
شاہد بھائی آپ کے audience میں پشتو بولنے والے بھی ہیں، بلوچی اور سندھی بھی اور دوسرے زبان بولنے والے بھی... کیا اچھا نہیں تھا اور ہے کہ آپ انٹرویو اردو میں لیں کیونکہ اردو ہر کوئی جانتا ہے...
Assalamu Alaikum
Beautifull video
I
SHAHID SB. YOU EVERY VIDEIO IS FULL OF KNOWELDGE LOT OF THANKS
میرے تجربہ کےمطابق یہ گفتگو حقیقت ہے
goood interview joya bhai full detail, thankful
behtreen video banai hai aapnay
ویلڈن شاہد بھائی تسی گریٹ او
very nice interview
کسی کامیاب ایکسپورٹر کو ضرور سامنے لائیے تاکہ قوم کو اک گائیڈ لائن ملے اور ہم دنیا کے سب سے بڑے ایکسپورٹر بنیں
ہماری کوشش جاری ہے کہ ہم اس پر مزید وڈیوز بنائیں تا کہ لوگوں کو مکمل رہنمائی مل سکے۔ شکریہ
@@BusinessTalksPvtLtd
شاہد جوئیہ پاکستان کی امید ہیں ۔ ہمارے پاس ریحان اللہ والا چائے والا عرفان ملک ٹیکنالوجسٹ ہیں ۔ لیکن شاہد جوئیہ ایک ہی ہے لوگوں کو امید ہے ۔ سادہ زبان اور سادہ طریقے انسان کو اصل فالوورز دیتے ہیں ۔ آنے والے وقتوں میں ان شاءاللہ ہم سب آپ کو بزنس ٹائیکون کا گرو دیکھتے ہیں۔
اب یہ پڑھئیے گا ۔ یہ پبلک کے لئے نہیں ۔
جاب جاب جاب۔ نوکری = غلامی۔
فری ویزا ( مشکل موسم والے ملکوں میں جہاں نظارے ہیں جزیرے ہیں غلہ نہیں)
فری ویزا ۔ اپنا ملک چھوڑو ۔ہمارے ملک او۔
پیسے بھی لے لو ۔ لڑکی بھی لے لو ۔
اپنا ملک چھوڑو ۔
کیوں کہ یہاں ابھی پٹرول اور ذخائر کی کھدائی ہونی ہے ۔ یہاں ہر فصل لگتی ہے یہاں ہر موسم ہے ۔ افغانستان سے جو نکلتا ہے وہی وزیرستان سے نکلے گا ۔ باقی پہاڑوں میں کیا کیا ہے واللہ اعلم باالصواب ۔
ام بیچنے والے نے چندریان چاند پر بھیجا ہم مذاق اڑاتے رہے لیکن ڈھنگ کی ایک سوئس نہ بنا پائے
وہ افغانی جن کا پندرہ فیصد بھی دریافت یا فتح نہ ہوا آج تک کوئ فتح نہ کرسکا ۔ اور اس کا ویزا اب دنیا کا سب سے قیمتی اور پاکستان کا ویزہ گھٹیا ہوگیا ۔
ہاتھ کے کاری گر، کمہار، مزدور، کسان سب کو بلا لیا جائے گا ۔ جب چائنہ ہی چائنہ ہوگا تو دو گھنٹے میں تیار ہونے والی ایک چیز دو گھنٹے میں ہزار تیار ہوگی ۔ مزدور طبقے کا کیا ہوگا ؟؟ مزید غریب ؟؟ کاری گر کا کیا ہوگا ؟
یا تو شدید محنت ، علم کے ساتھ اپنے وراثتی ہنر کا کنیکشن بنانا ، یا پھر غلامی یا موت۔
انسان جب مصنوعی چیزوں سے لذت حاصل کرلے تو اسے اصلی چیزوں کی ضرورت نہیں رہتی۔ اب خواہ لیبل پر لکھا ہو حرام ، زہر وہ حسین پیکنگ میں منہ مانگے داموں موت خریدتا ہے۔ ایسے میں پیغمبر کو بھی ہاتھ اٹھا لینے کا حکم ہے کہ اپنی حالت بدلنے کا انسان خود بھی ذمہ دار ہے۔ جو کنوئیں میں سے نکلنا چاہیں ہم جیسے ان کو ہاتھ بڑھا دیتے ہیں لیکن وہ اللہ ہر توکل ، عمل اور کام سے کام بزنس یا حلال رزق پر ذہن نہیں لگائیں گے تو ان کا احساس کمتری ان کو خود کشی کی جانب راغب کرے گا۔
ڈاکٹر لبنیٰ زبیر عالم
Keep it brother boht arsa say main koi esa platform talash kr rha hu jha say muje export kre ka ak asan trekia mil sake aap ki yh series mare liae both fadiaman rhe gi although dosre boht sare logo k liae jo apna small level pe export karna cahte han
Apki Muhabton ka shukriya 💕💕
Very informative, Joya bhai main Pindi main hoon ACMA qualified hoon or thora bahut exports main aaap k sath seekhna chahta hoon ayain pehlay 45 days mil kr kaam krtay hain.
Jazakallah brother ❤️! میرے پرسنل اسسٹنٹ کے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔
+92 309 6660961
Extremely helpful.
Masha allah
Thanks Sir ❤️
Jazakallah Brother ❤️
Bhai ka experience kam ha export me.Export inco terms me (LCL) less container load khte hain .sab services hain Pakistan me
یہ انٹرویو اردو میں ہے? اگر ہے تو لنک دے دیں کچھ سمجھ نہیں آرہا
Very nice
Jazakallah brother ❤️
LCL = Less than container load
DDP= Delivered duty paid.
Please get some expert person... To teach people rightously
اسلام علیکم برادر! ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس عنوان پر زیادہ سے زیادہ وڈیوز بنائیں تا کہ آپ تک مکمل رہنمائی پہنچ سکے۔ جزاک اللہ۔
sir kindly ya to pooch lata ka by air jo charges hota wo per kg hota kia scene hota
Video mein number diya howa hai mazeed malomat k liye rabta kren
Shahid bhi forward agent company konsi Hai.???
Or un ka contact number
Bro Urdu me bolo Samaj nahe araha h g .thank u
ملین ڈالرز کی ویڈیو۔۔۔۔۔۔۔
Sahid bayi asan urdu me video banawo
Panjab ke ilawa mery kiyal me me kisi ke samje me nahi ay
Assalam o Alaekum Brother! Ap hmari ye video dekh len ye urdu me he. Shukria
ua-cam.com/video/9_KSP8wTtWM/v-deo.html
Per kg price bi puch lety to kia bat thi
Bhia Urdu ma hota to acha hota ..
شاہد بھائی آپ کے audience میں پشتو بولنے والے بھی ہیں، بلوچی اور سندھی بھی اور دوسرے زبان بولنے والے بھی... کیا اچھا نہیں تھا اور ہے کہ آپ انٹرویو اردو میں لیں کیونکہ اردو ہر کوئی جانتا ہے...
اسلام علیکم برادر! آپ یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔شکریہ
ua-cam.com/video/9_KSP8wTtWM/v-deo.html
@@BusinessTalksPvtLtd
شکریہ بھائی صاحب
Means supply chain is not good
Kindly Urdu main
urdu
My name Ahmad Joyia