Sufi Raks / 2023 / Faqeer Qadir Bux Bedal urs at Rohri Sindh / Civilization and Culture of Sindh

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • #sindhtalenttv #bedalUrs #CivilizationAndCultureofSindhPakistan #sufiRaks
    سندھ کے عظیم صوفی بزرگ فقیر قادر بخش بیدل کے سالانہ 155 ویں سالانہ عرس کی تقریبات روہڑی میں شروع ہوگئ ۔۔
    اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سکھر ٹھیم اور ایس پی سنگھنار ملک چادر چڑھا کر تقریبات کا افتتاح کیا اس موقع پر محفل سماع کا بھی اہتمام کیا گیا۔ قادر بخش بیدل ایک عظیم صوفی بزرگ گزرے ہیں جنہوں نے اپنی کتابوں اور اشعار کے ذریعے امن محبت اور بھائی چارے کا درس دیا ہے ۔ عرس کی تقریبات ین روز تک جاری رہے گی

КОМЕНТАРІ •