بہت اچھا آئیڈیا ھے ۔۔ کاش سعودیہ دبئی جانے کے لئے تڑپنے والے نوجوان اس پلان پر عمل کریں ۔۔ میں ایسے نوجوانوں سے صرف ایک سوال پوچھتا ہوں کہ مجھے ایک بھی بندہ دکھا دو جو سعودیہ جا کے بہت امیر ہوگیا ہو ۔ ایک بھی نہیں ملے گا ۔ پردیس اور خاص طور پر عرب ممالک چند سکوں کے عوض جوان بندے کا خون چوستے ہیں اور آخر میں وہ بیمار کمزور بوڑھا اور خالی ہاتھ واپس آتا ھے اور چند مہینوں یا چند سالوں میں مرجاتا ھے
I am Rizwan from karachi Mujhey got forming kafi interest hai Karachi mai rehtey hoey got kesey rakhi Jasakti hain because here so expensive Please contact me 0318 1217949 Rizwan Akhlaq,karachi
محترم زونیر اشرف گجر صاحب آسلام علیکم آپ کی محنت عظمت اور سچائی کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرنے ہین اور محمد اشرف گجر صاحب کو میری طرف سے سلام دین اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین * منجانب عزیر احمد خواجہ گہوٹکی سندہ
میرے بھائی نمبر ایک آپ کے والد صاحب بہت سادہ اور مخلص انسان ہیں ۔انکی ہی وجہ سے آپکو لوگ دیکھ رہے ۔لحاظہ اپنے والد صاحب کا تعارف اپنے باپ کے طور پر ہی کروایا کریں ۔۔پروفیشنل ہونے سے زیادہ ثقافت اور اخلاقیات اہم ہیں دوسری بات یہ کہ آپ بہت سے لفظ اردو بولتے ہوۓ انگلش کے استعمال کرتے ہو ۔ یا یوں کہہ لو زبردستی استعمال کرتے ہو ۔انداز گفتگو اچھا ہے ۔۔ بہت سے دیکھنے والے لوگ میری طرح انپڑھ بھی ہوں گے انکا خیال کریں ۔
Bhai city k ander janwar palna bht mehanga parhta h....Barseem srf sardi me milta h wo b 400 me 1 man us k bad almost 8 month tk sookha dalna parhta h janwron ko Iska koi hal btaen......?????? Or video apki bht achi h motivation b mili h lakin ik bat app skip kr gae.... Mera zati tajurba h janwar zaya b ho jaty hen...barha breeder zaya huwa jis k jesa ab 250k ya 300K ka mily ga.... Is tarah mera shok to almost End ki taraf ja raha h.... Mjy lagta h srf rawayati or gaon k log is me kamyab hen....
ماشاءاللّٰه بہت خوب لاجواب زبردست شاندار ۔۔زنیر بھائی آپ بہت مخلص انسان ہو انسانوں کی بھلائی کا کام کر رہے ہو صدقہ جاریہ کر رہے ہو اللّٰه آپ کو اس کا اجر دے آمین آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے آپ بہت اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے ایک ایک چیز بتائی آپ کا بات سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ و اعلی ہے زنیر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمارے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر اتنی محنت سے اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو اللّٰه آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو خوش وسلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اللّٰه آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو برکت والی لمبی زندگی عطا کرئےاللّٰه آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اللّٰه آپ کو بغیر حساب کے رزق عطا فرمائے اور دنیا آخرت میں کامیاب کرئے آمین زنیر بھائی میں کویت میں جاب کرتا ہںوں یہاں مجھے 14 سال ہو گے ہیں پاکستان میں گاوں میں رہتا ہںوں اور اب کویت چھوڑ کر پاکستان میں کوئی اچھا سا اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہںوں میرا ارادہ موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کی شاپ بنانے کا ہے تقریبا" پندرہ لاکھ انویسٹمنٹ سے۔۔ کیا یہ بزنس ٹھیک ہے یا پھر بکریاں اور بکرے لے لوں اور مجھے بکریوں کا بہت شوق ہے زمین بھی ہے لیکن گوٹ فارم کا تجربہ نہیں پلیز آپ کی رہنمائی چاہیے بہت شکریہ جزاک اللّٰه خیر
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم ٠٠ بیٹاجی ایک مشورہ ھے اپ اپنی ہر ویڈیو کے ساتھ تاریخ مینشن لازمی کیا کریں اللَہﷻ اپکو اور اشرف صاحب کو جزا ے خیر عطاکرے آمین آمین آمین
MashaAllah bhai, good idea,and good informative video. God bless you. Ek arz k jab ye Afaq sb waly bakrion ka silage banaen to un se rate leker batana. Thanks.
Zunair Bhai ap jo b bakri dikhaty hen ap apne Experience k mutabiq hr bakri Ka rat bta Diya kry please MA SHA ALLAH ap 1 inthai tjaruba kar walid k bete hen
Bhai mai ap ke video dakhta rata hun Hyderabad Sindh say hun mai bakriyo ko chari nahe karwata sub kharcha ghar par karta hun 5 bakriyo par 500 kharcha ara hai
زنیر بھائی میں کوٹ رادھا کشن ضلع قصور کا رہائشی ہوں اس ویڈیو میں آپ نے آمدن کے لئے دودھ کی فروخت کو بنیاد بنایا ہے مگر بھائی ہمارے علاقے میں تو بکری کے دودھ کی ڈیمانڈ ہی نہیں ہے اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے رہنمائی فرمائیں
زونیر صاحب میں چھت پہ ٹیڈی بکریاں رکھنا چاہتا ہوں اور گھاس جیب سے صرف 5 بکریاں اور ہمارے ہاں دودھ کوئی نہیں لیتا یا بکتا کیا بچے بنا کر بیچ کر فائدہ ہو سکتا ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان پہلے تو یہ بتائیں کہ کون سی بکریاں لینی ہیں جو ڈیرھ یا دو کلو دودھ دیتی ہوں۔ آپ کی کیلکولیشن میں بکریوں کی ڈاکٹر/میڈیکل کی کیلکولیشن ایڈ نہیں ہے
Bahi sahab, bakri jab doodh deny pr aati hy tu kitny mahiny wo doodh deti chali jati hy??? Is sawal ka jawab bhi dain. Agr bakri sirf 4 mahiny doodh deti hy tu 3 mahiny tak tu us ka baccha doodh pe gaya. Tu pechay bacha sirf aik mahina, jis aik mahiny my ap doodh sale kr sakty hain. Is liy y buhat ayham sawal hy k bakri doodh kitny mahiny tak dy ti hy.
👇 لا الہ الااللہ مُحَمَّد ﷺ رسول اللہ 💐 💚
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
بہت اچھا آئیڈیا ھے ۔۔ کاش سعودیہ دبئی جانے کے لئے تڑپنے والے نوجوان اس پلان پر عمل کریں ۔۔
میں ایسے نوجوانوں سے صرف ایک سوال پوچھتا ہوں کہ مجھے ایک بھی بندہ دکھا دو جو سعودیہ جا کے بہت امیر ہوگیا ہو ۔ ایک بھی نہیں ملے گا ۔ پردیس اور خاص طور پر عرب ممالک چند سکوں کے عوض جوان بندے کا خون چوستے ہیں اور آخر میں وہ بیمار کمزور بوڑھا اور خالی ہاتھ واپس آتا ھے اور چند مہینوں یا چند سالوں میں مرجاتا ھے
Great work. This is the only video I have seen so far on this topic. Great job. Keep it up
I am Rizwan from karachi
Mujhey got forming kafi interest hai
Karachi mai rehtey hoey got kesey rakhi
Jasakti hain because here so expensive
Please contact me
0318 1217949
Rizwan Akhlaq,karachi
Yaaro ye Banda sincere ha lekin kuch ziada hi simple ha...
محترم زونیر اشرف گجر صاحب آسلام علیکم آپ کی محنت عظمت اور سچائی کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرنے ہین اور محمد اشرف گجر صاحب کو میری طرف سے سلام دین اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین *
منجانب عزیر احمد خواجہ گہوٹکی سندہ
MASHAALLAH
ALLAH taala ap ko khush rakhey Ameen
Informative video bro
Mash Allah Bohat achi information
میرے بھائی نمبر ایک آپ کے والد صاحب بہت سادہ اور مخلص انسان ہیں ۔انکی ہی وجہ سے آپکو لوگ دیکھ رہے ۔لحاظہ اپنے والد صاحب کا تعارف اپنے باپ کے طور پر ہی کروایا کریں ۔۔پروفیشنل ہونے سے زیادہ ثقافت اور اخلاقیات اہم ہیں
دوسری بات یہ کہ آپ بہت سے لفظ اردو بولتے ہوۓ انگلش کے استعمال کرتے ہو ۔ یا یوں کہہ لو زبردستی استعمال کرتے ہو ۔انداز گفتگو اچھا ہے ۔۔ بہت سے دیکھنے والے لوگ میری طرح انپڑھ بھی ہوں گے انکا خیال کریں ۔
😂 Allah bless him no problem not Remove bugs. Cooperate him
EXCELLENT ZABERDAST INFORMATION
Zabardust.... Dr Haleem Shah Lhr
ماشاللہ بہت اچھی معلومات فراہم کی ھے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Mashallah brother very good job shahzad khuram form Gujrat se Salam
Masha Allah ❤️ 👍 Very Beautiful
Very very informative video good job
Masha Allah samajhny ka trika pohat aasan aur mohbat wala hy Allah pak bohat tarki dy kuush raho..
Bhai 25000 ki 2kg milk wali goat kahan say mili gay
Good feasibility, mathematical calculations & analysis.....keep it up Pakistani youth.....
Bhai city k ander janwar palna bht mehanga parhta h....Barseem srf sardi me milta h wo b 400 me 1 man us k bad almost 8 month tk sookha dalna parhta h janwron ko
Iska koi hal btaen......??????
Or video apki bht achi h motivation b mili h lakin ik bat app skip kr gae....
Mera zati tajurba h janwar zaya b ho jaty hen...barha breeder zaya huwa jis k jesa ab 250k ya 300K ka mily ga....
Is tarah mera shok to almost End ki taraf ja raha h....
Mjy lagta h srf rawayati or gaon k log is me kamyab hen....
Zabar dast bahi jan
ALLAH ap ko is ka ajar da
amin
Really nice video brother
Awesome video
Wah wah bhai bht bht acha bataya apne 👍👍👍👍
Very nice masha allah. G
Bht khoob jeetay rho bht achay tareekay se smjhaya ha jazakallah
Jazak Allah, Allah aapko hamesha khush rakeh AAMEEN
Masha Allah
Allah Pak ap ko our Ham Sab ko kambiyaB kren..Ameen.
ماشاءاللّٰه بہت خوب لاجواب زبردست شاندار ۔۔زنیر بھائی آپ بہت مخلص انسان ہو انسانوں کی بھلائی کا کام کر رہے ہو صدقہ جاریہ کر رہے ہو اللّٰه آپ کو اس کا اجر دے آمین آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے آپ بہت اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے ایک ایک چیز بتائی آپ کا بات سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ و اعلی ہے زنیر بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمارے لیے اپنا قیمتی وقت نکال کر اتنی محنت سے اچھی اچھی ویڈیو بناتے ہو اللّٰه آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو خوش وسلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اللّٰه آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو برکت والی لمبی زندگی عطا کرئےاللّٰه آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اللّٰه آپ کو بغیر حساب کے رزق عطا فرمائے اور دنیا آخرت میں کامیاب کرئے آمین زنیر بھائی میں کویت میں جاب کرتا ہںوں یہاں مجھے 14 سال ہو گے ہیں پاکستان میں گاوں میں رہتا ہںوں اور اب کویت چھوڑ کر پاکستان میں کوئی اچھا سا اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہںوں میرا ارادہ موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کی شاپ بنانے کا ہے تقریبا" پندرہ لاکھ انویسٹمنٹ سے۔۔ کیا یہ بزنس ٹھیک ہے یا پھر بکریاں اور بکرے لے لوں اور مجھے بکریوں کا بہت شوق ہے زمین بھی ہے لیکن گوٹ فارم کا تجربہ نہیں پلیز آپ کی رہنمائی چاہیے بہت شکریہ جزاک اللّٰه خیر
MashaAllah Zunair bhai Verry Good Information 👍
Mashaa Allah paak aap ko hamesha khoush aour salamat rakhy aour nazr e badd sy bachaye Aameeeeeeen
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم ٠٠ بیٹاجی ایک مشورہ ھے اپ اپنی ہر ویڈیو کے ساتھ تاریخ مینشن لازمی کیا کریں اللَہﷻ اپکو اور اشرف صاحب کو جزا ے خیر عطاکرے آمین آمین آمین
Mashaallah 💜 done Kay badly Done
زبردست معلومات زبردست ویڈیو
Masha allah g
Good information thnks brother god bless you
MashaAllah
Very good job 👏 👍
MashaAllah bhai, good idea,and good informative video. God bless you. Ek arz k jab ye Afaq sb waly bakrion ka silage banaen to un se rate leker batana. Thanks.
Good information i just started from 3 goat
ماشاءاللہ کمال کی ویڈیو ھے
jazakALLAH bro, keep the good work up
Zunair zindabad . appreciate your efforts to encourage and promote Goat farming . keep it up . God bless you
Nice
Zunair Bhai ap jo b bakri dikhaty hen ap apne Experience k mutabiq hr bakri Ka rat bta Diya kry please MA SHA ALLAH ap 1 inthai tjaruba kar walid k bete hen
Good information Allah Kareem ap ko ajry azeem atta farmay Ameen
WA.ALAIKUM.ASSALAAM.dair aaey durust aaey.MASHAA.ALLAH.
Sir thank s baut but shukria allha apko kush rakhy
Bhai bolne ka style bht acha hai MA sha Allah
So nyc information video zunair ashrif bhai thanks dear
Good information
Good mashalla
Your are good idea brother
آمدن سے پہلے تقریبا" دو سال کی محنت اور انطار کرنا ھوگا۔ بیچ میں کچھ بھی حادثہ ھو سکتا ھے
Masha Allah
Its informative👍🇵🇰👍
Great 👌 💯
Sir G
Nyc information
Zunair bhaie ma Islamabad ma rehta Hoon aur goat farming ma intrusted Hoon bajat mehdood ha ma kon c nasal ki bakrian kharidoo maosam ka lehaz sa
Beautiful video brother. Good luck from south Africa.
Thank u bhai...mujy b shok hai .abi makkah mein hun Pakistan aaya to ap sy mashwara karunga .inshallah
ماشاءاللہ bhai bht acha idea dia ap nyery pas b 2 bkriya hain but me chahta hub k mera apna breader ho
Good Job Keep it up
GOOD........
Good
Mashallah
Very good VERY NICE PEROGERAM SULOOT BAHI APKO OOR AAP K FATHER KO LAMBI UMER DEY OOR APNEY HEFAZET ME RAKHEY AAMEEN
Bhai mai ap ke video dakhta rata hun Hyderabad Sindh say hun mai bakriyo ko chari nahe karwata sub kharcha ghar par karta hun 5 bakriyo par 500 kharcha ara hai
V nice
Good ashrF bahi
زنیر بھائی میں کوٹ رادھا کشن ضلع قصور کا رہائشی ہوں اس ویڈیو میں آپ نے آمدن کے لئے دودھ کی فروخت کو بنیاد بنایا ہے مگر بھائی ہمارے علاقے میں تو بکری کے دودھ کی ڈیمانڈ ہی نہیں ہے اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے رہنمائی فرمائیں
ماشاللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Great zunair bhai
Vvvvvv good information thanks
Good feasibility I like. God bless you.
Very good Bhai 👍
زونیر صاحب میں چھت پہ ٹیڈی بکریاں رکھنا چاہتا ہوں اور گھاس جیب سے صرف 5 بکریاں اور ہمارے ہاں دودھ کوئی نہیں لیتا یا بکتا کیا بچے بنا کر بیچ کر فائدہ ہو سکتا ہے
Right 👍
Nice 👍
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان پہلے تو یہ بتائیں کہ کون سی بکریاں لینی ہیں جو ڈیرھ یا دو کلو دودھ دیتی ہوں۔
آپ کی کیلکولیشن میں بکریوں کی ڈاکٹر/میڈیکل کی کیلکولیشن ایڈ نہیں ہے
Please share sheep herd or improve sheep farming.
God
Good job
Ma Sha allah Bhai jan both achi bat ki h
Thks bro its really awesome Jaza Ka Allah always tc.
Asslamo alikum ,Bhai jan Kya Hal hy g , mashallh g good wrk
بہت اعلیٰ
Wa alaikum aslam g bro very nice g
ماشااللہ جی زبردست
Salam Brother, thanks for the videos and all the valuable information. What is a good breed for Chiniot?
Think you bri
Good bi
Bahi sahab, bakri jab doodh deny pr aati hy tu kitny mahiny wo doodh deti chali jati hy???
Is sawal ka jawab bhi dain.
Agr bakri sirf 4 mahiny doodh deti hy tu 3 mahiny tak tu us ka baccha doodh pe gaya. Tu pechay bacha sirf aik mahina, jis aik mahiny my ap doodh sale kr sakty hain.
Is liy y buhat ayham sawal hy k bakri doodh kitny mahiny tak dy ti hy.
janada bhai zadabbada bhi Asrfa bhi ko
ma ra salama ho
Zrur
❤
Super ❤️
Bhai Karachi may bakri ka doodh 350 per k.g se 400 per k.g Hy 2022 k rate
To ap plz koe chota bacha ly dain kisi sy Jo aagy chal k 1 Acha breader bn sky
بھائ صاحب أپ پانچ بکریوں کام شروع کرنے کا مشورہ دے رھے ھیں لیکن اپنا رابطہ نمبر بھی دینا چاھے . . . . . . . .
MashaAllah bhai
Apna no dy
Good brother
شکریہ بھائی
Excellent work
Thkas
Love you ho gai bro
Umar Baba
Lohare sy
Thanks sir
Welcxme Dear bro❤️❤️❤️
Thanks bahi I like u ❤️
Food waste kr deti hy or dudh dena b khtm kr deti hy bakri palna boht mushkil hy