السلام علیکم شیخ محترم سوال ہے کے قرآن کی تلاوت کے لیے تجوید کا علم ہونا ضروری ہے کیا تجوید کے بغیر نماز نہیں ہوتی اگر ایسا ہے تو بہت سے لوگوں کو تجوید کے قواعد اور حروف کے صحیح مخارج کا علم ہی نہیں ہے ع اور ا س ص اور ث کو اور ہ اور ح کو صحیح مخارج کے ساتھ ادا نہیں کرتے تو کیا ان کی نماز نہیں ہوتی عام لوگوں کو چھوڑ یں بہت سے علماء کو حفاظ کو صحیح معنوں میں تجوید نہیں آتی ایک صاحب نے کہا ہے کے بغیر تجوید کے نماز ہی نہیں ہوتی براہ کرم اس سوال کا جواب دیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
Jalaluddin Qasmi the Great
Jalaluddin Qasmi the knowledge
جزاكم الله خيرا أحسن الجزاء فى الدنيا والآخرة و بارك الله فيكم و حفظكم الله من كل سوء وشر و تقبل الله منكم صالح الاعمال
Kurnool Abdul Malik the Great
السلام علیکم شیخ محترم سوال ہے کے قرآن کی تلاوت کے لیے تجوید کا علم ہونا ضروری ہے کیا تجوید کے بغیر نماز نہیں ہوتی اگر ایسا ہے تو بہت سے لوگوں کو تجوید کے قواعد اور حروف کے صحیح مخارج کا علم ہی نہیں ہے ع اور ا س ص اور ث کو اور ہ اور ح کو صحیح مخارج کے ساتھ ادا نہیں کرتے تو کیا ان کی نماز نہیں ہوتی
عام لوگوں کو چھوڑ یں بہت سے علماء کو حفاظ کو صحیح معنوں میں تجوید نہیں آتی ایک صاحب نے کہا ہے کے بغیر تجوید کے نماز ہی نہیں ہوتی براہ کرم اس سوال کا جواب دیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی