Story of Ashir Azeem | Details by Lt Gen (R) Amjad Shoaib

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 січ 2023
  • #AshirAzeem
    Follow #GenAmjadShoaib on:
    Twitter: / genamjadshuaib1
    Facebook: / genamjadshoaib
    #DDPAnalytica stands for "Defense - Diplomacy & Politics Analysis"
    This Channel will be used for analysis and critique of Diplomatic Issues and Initiatives, Defense Matters, and political developments specifically in Pakistan or elsewhere in the world having some relevance to the developments taking place in and around Pakistan.

КОМЕНТАРІ • 1,7 тис.

  • @aimaayyaz4783

    عاشر عظیم۔۔۔۔۔ نام کا ہی نہیں ، عمل سے عظیم ہے۔۔۔ میں ہر حق پرست سے عقیدت اور محبت رکھتی ہوں۔بلکہ با شعور طبقہ بغیر کسی مذہبی تعصب کے عاشر اور ان جیسے مسلمان اور غیر مسلمان سچے،ایماندار محب وطن پاکستانیوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کے لیے دعا گو ہیں ۔۔۔

  • @aseerremedies7660
    @aseerremedies7660 Рік тому +31

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ عاشر عظیم بھائی کو دولت اسلام سے بھی نوازے۔ آمین ثمہ آمین

  • @KoharKing-yb6ld

    پاکستان میں ہر محکمے میں ایماندار رہنا جرم ہے ۔۔۔۔

  • @s.l.i.cor.8097
    @s.l.i.cor.8097 Рік тому +43

    Proud To be a Pakistani Christian

  • @samsonjaved3368
    @samsonjaved3368 Рік тому +274

    Gen shaib I am Christian my father serve railway Pakistan as a Director my father face same problems sir Big respect and love ❤️ for you and my home land Pakistan 🇵🇰

  • @Dubai-Pak-Studio
    @Dubai-Pak-Studio Рік тому +300

    عاشر عظیم کی کہانی سن کر آنکھوں سے آنسو روکنے مشکل ہوگئے بے شک عاشر عظیم ایک محب وطن اور سچا کھرا پاکستانی ہے

  • @cookingwithrabab50
    @cookingwithrabab50 Рік тому +23

    Ashir Azeem is a genius son of Pakistan we love and appreciate him

  • @anoshanthony4627
    @anoshanthony4627 Рік тому +27

    Ashir Azeem is a brave and true Patriot, God bless him 😇

  • @abdaal123
    @abdaal123 Рік тому +113

    Pakistani Christian community is amazing, many respect for them👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @shabnumkausar6600
    @shabnumkausar6600 Рік тому +85

    اللہ تعالٰی عاشرعظیم اور ان جیسے سب محب وطن پاکستانیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین ❤🤲

  • @muhammadzamman6693

    جنرل صاحب اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو لمبی زندگی اور تندرستی عطا فرمائے

  • @khalidfarooq3419

    اللّٰہ تعالیٰ عاشر عظیم بھائی کو سچائی پر قائم رکھے کوئی کسی بھی قوم اور کسی بھی مزہب سے ہو اسکے اچھے کاموں کا اجر ضرور ملتا ہے اللّٰہ تعالیٰ نام نہاد مسلمانوں نام نہاد حاجیوں اور حافظوں کو بھی ہدایت دے

  • @shafiahmad2308
    @shafiahmad2308 Рік тому +26

    شکر ھے عظیم ذندہ ھے خدا اس کو لمبی عمر دے جہاں بھی جائے خدا خوش رکھے

  • @MuhammadAshraf-qk8jn
    @MuhammadAshraf-qk8jn Рік тому +11

    عاشر عظیم بھائی آپ واقعی عظیم ہیں ۔ آپ جہاں رہیں اللہ پاک آپ کو حفظ وامان میں رکھے آپ ھمارے مسیحی بھائی ہیں آپ نے جو پاکستان کیلئے قربانی دی اور آپ کی جرات و بہادری کو سلام

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 Рік тому +15

    جہاں ظلم کی انتہا ہو جائے وہاں رب کریم کا عذاب ضرور آتا ہیں، جہاں معصوموں کا خون بہایا جاۓ وہاں سکون امن کہاں ہو گا۔ 😭😭😭

  • @saifKhan-ww4xp
    @saifKhan-ww4xp Рік тому +12

    Nation cannot forget Ashir Azeem Sir

  • @mhkhan4414
    @mhkhan4414 Рік тому +147

    Pakistan recognises Ashar Azeem's contributions. He has still been contributing and willing to do lots for Pakistan. All those unsung heroes Pakistan recognises and appreciates.

  • @saddiquemewati6120
    @saddiquemewati6120 Рік тому +21

    قوم کا ھیرو عاشرعظیم 🇵🇰❤️

  • @KhanSahab-hy8jv
    @KhanSahab-hy8jv 21 годину тому +1

    عاشر عظیم صاحب ہمیشہ آپ ہمارے ہیرو ہیں

  • @child737
    @child737 14 днів тому +1

    عاشر عظیم بھائی ایک عظیم انسان ہے اور قوم کا فخر ہے آپ ہمیں یاد ہے۔۔کیسے کیسے ہیرے وطن عظیم کو چھوڑ گئے۔