❤ are vah mujhe apne aap per yakin Nahin hota Ke Maine bhi ISI tarah dudh ko paka kar aur battery dalkar danedar khoya banaya tha khud BA khud dimag se soch kar aur gajar ke halve mein dala tha halva bahut achcha banaa tha bacchon ko bahut pasand aaya tha❤❤❤
جی ہاں بالکل صحیح کہا اپ نے اگر اپ بازار سے خریدتے ہیں تو اپ کو 600 سے لے کے 800 روپے فی kg ملے گا اور اگر اپ گھر پر بناتے ہیں تو اپ کو 1200 روپے فی kg پڑے گا
پنیر بنانے کے لیے دودھ کو ابالا جاتا ہے اس کے بعد اس میں ٹاٹری ڈال کر اور اس کو چھان لیا جاتا ہے جبکہ کھویا بنانے کے لیے دودھ کو ابالا اجانے سے لے کر کھویا بن جانے تک پکایا جاتا ہے اور کھوئے سے گلاب جامن برفی کلاکن گاجر کا حلوہ لوکی کا حلوہ اور گلتی بنائی جاتی ہے جبکہ پنیر سے رس گلے چم چم ڈھاکہ چم چم وغیرہ بنائے جاتے ہیں
اس طرح سے کھویا بنانا ضھت کے لیے بہت نقصاندہ ہے کیونکہ اس طرح کا کھویا بچوں کے لیے تو باکل نہیں ہے اور خاص کر سانس کے مریض کے لیے زہر ہے ،مگر پاکستان میں ہر کوئی اپنا کام چلاتا پے صحت جائے بھاڑ میں یہ کھانے والے کا دردسر ہے میرا نہیں
@@WaseemRecipe لیمن سے ضرور بنتی ہے مگر اس کو اس شکل میں لانے کے لیے کیمیائی عمل کیا جاتا ہے ) مگر افسوس پاکستان میں سب چلتا ہے اگر آپ تھوڑا سا یہ بول دیں کہ یہ سانس کے مریض کے لیے اور گلے کے مریض کے لیے نہیں ہے تو آپ کا کیا جائے گا ،یہ میرا ذاتی تجربہ ہے میں مریض نہیں ہوں مگر میرے شوہر اور دونوں بیٹیاں گلے کے مریض ہیں( ٹونسس ) ہیں اور میں نے جب بھی اس کو استعمال کیا ہے ان کو نقصان پہنچا ہے میں ایک خاتون ہوں اور پڑھ لکھ ہوں اور پڑھاتی بھی ہوں
دوسرا آپ یہ بات بھی پلیز زہن میں رکھیے کہ باہر کے ملک میں صرف گاے کا دودھ ہوتا ہے، پاکستان میں بھیس ہوتی ہے، جو جسمانی طور پر کالے رنگ کی ہوتی ہے باہر کے ملک میں ایسی نہیں ہوتی یہ صرف پاکستان، انڈیا میں ہی دیکھی ہے ادھر تو آج تک نظر نہیں ای 30 سال ہو گئے جرمنی آے، آپ ایسی چیزوں کا بتایا کرے جو باہر کے ملک میں مل جائے، کیونکہ پاکستانی کھانے تو باہر والے شوق سے زیادہ بناتے ہیں جہاں اپنی چیزیں بازاروں میں ملتی نہیں
Ji bilkul sahi kaha aap ny mai bhi Chicago mai rehta hon yahan bhi cow milk hota hy buffalo milk nahi milta or hum bhi yahan pakistani foods bht miss krty hain is lye ziada tar hum pakistani foods hi banaty hain ❤ ALHAMDULILLAH
امریکہ کا مجھے معلوم نہیں مگر یورپ میں جو گائے کا دودھ ملتا ہے وہ اتنا ہی گاڑھا ہوتا ہے جتنا کہ پاکستان میں اچھا ملنے والا بھینس کا دودھ ۔ لہذا، میں نہیں سمجھتا کہ اسکا کھویا نہ بنے ۔۔۔
بہت اچھا لگا اتنی آسانی سے آپنے کھوا بنادیا دوسری طرح کا بھی بتاین
Walaikum assalam wa rehmatullahi wa barkatuhu 👍👍👌🏽👌🏽Alhamdulillah 👍👍
بہت ہی اعلیٰ زبردست ،،،میں بھی بناؤں گی ❤
Thank you bhot acha secret bataya.
Salam...Bhai mjhe apki sb recipes bohat Pasand ha ma try bhi krti hu...ap jaldi jaldi recipes share krein... 👍👍👍
Walaikum assalam
Thanks
Thanks for sharing
زبردست ماشاءاللہ
Assalam o Alaikum ap ki is video mein har baat bohat informative thi very nice and thankyou for giving such nice tips Jazakallah khair
Waleykumsalam Aslamoaleykum bhai jazakAllah khair Allah pak aap k rizaqay halal main barkat dey Ameen
Awaz bhi bohat Bhariya Hy aur aapki parsnality bhi. Aur khaya bohat Bhariya zabrdast bana v nice
Thanks
Mashallah sweet
Walekum assalam Wah masha allah iam new friend Full support ❤❤
Masha Allah,yummy
❤masha allah super good 👍
Thank you for sharing your recipe ❤
Thanks for liking ❤️
❤ are vah mujhe apne aap per yakin Nahin hota Ke Maine bhi ISI tarah dudh ko paka kar aur battery dalkar danedar khoya banaya tha khud BA khud dimag se soch kar aur gajar ke halve mein dala tha halva bahut achcha banaa tha bacchon ko bahut pasand aaya tha❤❤❤
Bhi ma bhi sindhi sa ho
Wah
گائے کے دودھ کا کھویہ بننانے کا طریقہ
جی انشاءاللہ بہت جلدی وہ بھی بنانا سکھاؤں گا
Thanks for sharing this video
Nice Bhai
Nice Respi🌺
Hi, can we use citric acid in powder as can’t find in UK other form?
Very nice❤
Good nais
New follower here. M nay b khoya banaya lekin citric acid ni daala. Aur AP Sahi Keh ry hen, UA-cam py kisi my isska ni bataya
Welcome to your own channel Waseem recipe
Bht aaaaalaaaa
V.good
میری نظر سے اگر بازار سے تیار لیا جائے تو وہ اچھا ہوگا
جی ہاں بالکل صحیح کہا اپ نے اگر اپ بازار سے خریدتے ہیں تو اپ کو 600 سے لے کے 800 روپے فی kg ملے گا اور اگر اپ گھر پر بناتے ہیں تو اپ کو 1200 روپے فی kg پڑے گا
Very. Good
Kia tatri ki jaga lemon juice ye phar vinegar use Kar sakty h?
اپ ٹاٹری کی جگہ لیمن کا جوس سرکہ یا دہی کا کھٹا پانی بھی استعمال کر سکتے ہیں ویسے ٹاٹری بھی بازار سے اسانی سے مل جاتی ہے
Good.
پشتو میں کیا نام ہے
meetha kaisay karain
Bhai 5 kg milk main kitna tatri dalain?
Salam bhai jan aap to batain k ye kon sa doodh hy cow ya buffalo???
How I make cow milk khowa for gulab jaman
Bhai Ek HOTA Hai metha Khoya or Ek pheka Khoya or Ek Lassa Khoya Tu ap mujhy metha Khoya ki recipe bataen
Zabardast 🎉
زبردست ❤❤❤🌹🌹👍👍👍
Khoya or paneer me Kiya farq hy
پنیر بنانے کے لیے دودھ کو ابالا جاتا ہے اس کے بعد اس میں ٹاٹری ڈال کر اور اس کو چھان لیا جاتا ہے جبکہ کھویا بنانے کے لیے دودھ کو ابالا اجانے سے لے کر کھویا بن جانے تک پکایا جاتا ہے اور کھوئے سے گلاب جامن برفی کلاکن گاجر کا حلوہ لوکی کا حلوہ اور گلتی بنائی جاتی ہے جبکہ پنیر سے رس گلے چم چم ڈھاکہ چم چم وغیرہ بنائے جاتے ہیں
MASHALLAH 👍
❤❤❤❤❤
Hi
Ap ney 14 Danny dale hai Tatri k our Bata 10 rehen hai
Tatar kis zuban mein Kathy haen, aur dusari zubanon mean kia hae?
Urdu
Good
Tatri k badle lemon juice use kr skten hn
جی ہاں ٹاٹری کی جگہ اپ لیمن استعمال کر سکتے ہیں لیمن کے جوس سے ہی ٹاٹری بنتی ہے
good very very good bhai
Thank you Bhai 😊
Asslam o alaikum Bhai
Walaikum assalam
Nuce❤❤ staY conected❤
Zabardast
Nice
Kya adha kilo doodh ka khoya bana sakte hn
G bana sakte hain
Thanks 😊
Nice 👍🏻
Good making
Thanks
Nice information
By bro
How we make a Khoya without a milk
Buy online
آپ نے ٹاٹری ڈالی ہے، ایک قسم کا کھویا بنایا، جیسے پھٹا ہوا دودھ؟
اپنے قیمتی رائے دی دینے کا شکریہ
I was making tea of goat milk in Canada which was tasty than cow or buffalo milk
Goat milk is very smelly. How could that tea be tasty tea
Thanks
❤❤ ماشاءالله ❤❤❤
Thanks for liking
Ji sab nay bata ya hay aap kuch naya nahi bata rahay
AAP ne bagair Cheeni ki Qalaqand banadi 😂
Is mai shaker daal dein ye Qalaqand ban jayega.
اس طرح سے کھویا بنانا ضھت کے لیے بہت نقصاندہ ہے کیونکہ اس طرح کا کھویا بچوں کے لیے تو باکل نہیں ہے اور خاص کر سانس کے مریض کے لیے زہر ہے ،مگر پاکستان میں ہر کوئی اپنا کام چلاتا پے صحت جائے بھاڑ میں یہ کھانے والے کا دردسر ہے میرا نہیں
عدنان صاحب اس میں کون سی ایسی چیز ہے جس کی وجہ سے صحت خراب ہوگی
@@WaseemRecipe اس میں ٹاٹری شامل ہے جو ایک کیمیکل ہے
ٹاٹری کس چیز سے بنتی ہے
اگر اپ کو نہیں پتہ تو میں بتا دیتا ہوں ٹاٹری لیمن سے بنائی جاتی ہے اگر لیمن صحت کے لیے صحیح نہیں ہے تو اس کا مجھے علم نہیں
@@WaseemRecipe لیمن سے ضرور بنتی ہے مگر اس کو اس شکل میں لانے کے لیے کیمیائی عمل کیا جاتا ہے ) مگر افسوس پاکستان میں سب چلتا ہے اگر آپ تھوڑا سا یہ بول دیں کہ یہ سانس کے مریض کے لیے اور گلے کے مریض کے لیے نہیں ہے تو آپ کا کیا جائے گا ،یہ میرا ذاتی تجربہ ہے میں مریض نہیں ہوں مگر میرے شوہر اور دونوں بیٹیاں گلے کے مریض ہیں( ٹونسس ) ہیں اور میں نے جب بھی اس کو استعمال کیا ہے ان کو نقصان پہنچا ہے میں ایک خاتون ہوں اور پڑھ لکھ ہوں اور پڑھاتی بھی ہوں
دوسرا آپ یہ بات بھی پلیز زہن میں رکھیے کہ باہر کے ملک میں صرف گاے کا دودھ ہوتا ہے، پاکستان میں بھیس ہوتی ہے، جو جسمانی طور پر کالے رنگ کی ہوتی ہے باہر کے ملک میں ایسی نہیں ہوتی یہ صرف پاکستان، انڈیا میں ہی دیکھی ہے ادھر تو آج تک نظر نہیں ای 30 سال ہو گئے جرمنی آے، آپ ایسی چیزوں کا بتایا کرے جو باہر کے ملک میں مل جائے، کیونکہ پاکستانی کھانے تو باہر والے شوق سے زیادہ بناتے ہیں جہاں اپنی چیزیں بازاروں میں ملتی نہیں
Ji bilkul sahi kaha aap ny mai bhi Chicago mai rehta hon yahan bhi cow milk hota hy buffalo milk nahi milta or hum bhi yahan pakistani foods bht miss krty hain is lye ziada tar hum pakistani foods hi banaty hain ❤ ALHAMDULILLAH
Sis gye ky doodh sy b khoya bn jata hy ese method sy aap try kr ky dakh lo khoya bn jy ga
Goat milk to wahan milta he Woh b kafi thick hota he
امریکہ کا مجھے معلوم نہیں مگر یورپ میں جو گائے کا دودھ ملتا ہے وہ اتنا ہی گاڑھا ہوتا ہے جتنا کہ پاکستان میں اچھا ملنے والا بھینس کا دودھ ۔ لہذا، میں نہیں سمجھتا کہ اسکا کھویا نہ بنے ۔۔۔
0:21
Good
👍👍👍
Nice
Nice