@@مصطفىخان-ع9ي, brelvi deobandy babo ki qadiyani wali harkat ka post matam daikh Engineer Muhammad Ali Mirza lecture 71 b masalah mai. or watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on qadiyani ko dawat e islah
Mirza sb Hmaray lye nhe kr rhe.MIRZA SB KO KO PTA HA" KABR K BAHIR JO KR LE TRE KABR K ANDER ALI ALI ALI. " MIRZA SB APNI KABR THANDI RKHNE K LYE SUCH BOL RHE HEN .PTA HA K JHOT PR MAR BHT PARTI HA KABR MA
Maula = Allah ke mayne to haqeeqatan , Ali bhai ko haq goyi ki taufeek de....Warna Maula ke mayne agar Hazrat Ali RA hai to apna aqeeda durust kar le ...
شعیہ اور سنیوں کی ہزاروں کتابوں میں لکھا ہو ہے کہ امام حسن نے امیر معاویہ کے ہاتھ پر بیعت کی ہے امام حسن سے زیادہ وفادار کوئی مولا علی کا ہو نہیں سکتا امام حسن نے فرمایا واللہ قسم ہے اللہ کی میرے لیے معاویہ بہتر ہے احتجاج تبرسی متفع نجف دوسری جلد صفحہ نمبر 10 پر حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا واللہ قسم ہے اللہ کی میرے لیے معاویہ بہتر ہے
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَتَّخِذُ مِن دُونِ اللَّهِ أَندَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّهِ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِّلَّهِ وَلَوْ يَرَى الَّذِينَ ظَلَمُوا إِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا وَأَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعَذَابِ . إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ . وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا مِنَّا كَذَٰلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنَ النَّارِ . سورۃ البقرہ آیات 165٫166٫167 اورایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے الله کے سوا اور شریک بنا رکھے ہیں جن سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی کہ الله سے رکھنی چاہیئے اور ایمان والوں کو تو الله ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے اور کاش دیکھتے وہ لوگ جو ظالم ہیں جب عذاب دیکھیں گے کہ سب قوت الله ہی کے لیے ہے اور الله سخت عذاب دینے والا ہے۔ جب وہ لوگ بیزار ہو جائیں گے جن کی پیروی کی گئی تھی ان لوگوں سے جنہوں نے پیروی کی تھی اور وہ عذاب دیکھ لیں گے اور ان کے تعلقات ٹوٹ جائیں گے۔ اور کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے پیروی کی تھی کاش ہمیں دوبارہ جانا ہوتا تو ہم بھی ان سے بیزار ہوجاتے جیسے یہ ہم سے بیزار ہوئے ہیں اسی طرح الله انہیں ان کے اعمال حسرت دلانے کے لیے دکھائے گا اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں۔ And of mankind are some who take (for worship) others besides Allah as rivals (to Allah). They love them as they love Allah. But those who believe, love Allah more (than anything else). If only, those who do wrong could see, when they will see the torment, that all power belongs to Allah and that Allah is Severe in punishment. When those who were followed, disown (declare themselves innocent of) those who followed (them), and they see the torment, then all their relations will be cut off from them. And those who followed will say: "If only we had one more chance to return (to the worldly life), we would disown (declare ourselves as innocent from) them as they have disowned (declared themselves as innocent from) us." Thus Allah will show them their deeds as regrets for them. And they will never get out of the Fire.
عمر کا بیٹا حضرت علی علیہ السلام کے خاص اصحاب میں سے تھا حضرت عقیل ابن ابی طالب علیہ السلام کو معاویہ نے بہت کوشش کی تھی کہ وہ حضرت علی علیہ السلام کو چھوڑ کر معاویہ کے ساتھ ہو جائے مگر ناکام رہا
Amir Mirza sahib. Tas-hee farmaen. Ht. Umer k to dono betay Mola Ali.A.S. k mulkahlif camp me they. Jab k Ht. Abu Bakr k Sahab zaday Ht. Muhammad bin Abi Bakr. R.A. oar Sahab zadi Ume Khulsum.R.A, Mola Ali. A S, k zere tarbiat rahay.ki vaja se apni barhi behen Ht. Aysha.R.A. UM oar Ht. Abdur Rehman bin Abi Bakr k bar aks Mola Ali.A.S, k zabardast hami they.
مصنف ابن ابی شیبہ میں صحیح حدیث موجود ہے کے مولا علی ع نے سیدنا معاویہ رض کو آپنا بھائی کہا اور فرمایا نہ وہ منافق تھے نا کافر بس وہ خود کو حق پر سمجھتے تھے اور ہم خود کو لیکن وہ ہمارے بھائی تھے ٣٨٩١٨
ha bhai aise hi video banaker post karo puri muslim kaum bhut hi tarakki kare gi aapas mai bhut hi mohabbet karegi...Duniya jay chan per...hame is se kya
Ali Bhai ahlebaite ahlebaite ka zikar bilkul mita diya tha nasbion ne aapne ahlebaite ka haq unko aisa dilaya jo aaj tak koi Shia alim bhi nahi dila saka. Allah aapko maidane hashra me panjetan pak ke saath khada karega AMEEN
عقیل رض کے متعلق میں نے سیرت حلبیہ میں پڑھا تھا کہ جب علی رض نے اسے مالی تقاضہ پورا کرنے سے گریز کیا تو وہ معاویہ رض کے پاس گیا جس نے اسے ایک خاصی رقم،غالبا ایک لاکھ درھم،عنایت کری۔اس پر عقیل بولا۔۔۔علی نے آخرت پسند کی اور معاویہ نے دنیا۔۔
حضرت عقیل بن ابوطالب قابل احترم ہیں کیونکہ نبی پاک کے چچرے بھای تھے مگر سیدناحضرت علی کرم اللہ وجہہ سابقون اولون مہاجر تھے بدری تھے حضرت عقیل فتح مکہ کے بعد ایمان لاے مگر ہمشہ بنو ہاشم سے ہونے کی وجہ سے حضور پاک کے ساتھ رہے
رشتہ داری کی اسلام۔میں کوئ۔وقعت نہیں ہے ہر بندہ اپنے عمل اور اللہ کی رحمت پر جنت جاۓ گا۔ورنہ نوح اپنے بیٹے اور ابراہیم علیہہالسلام اپنے باپ کو جنت لے جاتے جو نبیوں کی۔آل ہے
Moula Ali or Mawiya kabi Bhai bhai nhi ho sakty kyu k Jhoot or Sach kbi aik nhi ho sakty.. Aik wo hy jis ny yani Ali ny khud ko or apni owlad ko b Islam pr Quran kr dia or aik wo hy jjis ny yani Mawiya ny khud ko or apni owlad ko b Islam dushmani mn lga dia or isi halat mn Marr gaey.. Emaan walon k liye is msg mn sb kch hy.. Alhmdulillah
وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ سورۃ التوبہ آیت 100 اور جو لوگ قدیم میں پہلے ہجرت کرنے والوں اور مدد دینے والو ں میں سے اور وہ لوگ جو نیکی میں ان کی پیروی کرنے والے ہیں الله ان سے راضی ہوئےاوروہ اس سے راضی ہوئےان کے لیے ایسے باغ تیار کیے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے۔ And the first to lead the way, of the Muhajirin and the Ansar, and those who followed them in goodness - Allah is well pleased with them and they are well pleased with Him, and He hath made ready for them Gardens underneath which rivers flow, wherein they will abide for ever. That is the supreme triumph.
مولا علی ع کے بھائی صرف رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں دنیا و آخرت میں ۔۔۔آپ ص نے فرمایا کہ علی کیا تم اس پر راضی نہیں کہ دنیا و آخرت میں میرے بھائی ہو، علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسی سے تھی بس یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ۔ کسی بھی صحابی کا یہ مقام نہیں کہ وہ مولا علی کا بھائی کہلائے جبکہ علی ان سب کے مولا ہیں فرمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق
محمد و علی بھائی بھائی آپ بھی جعلی شعر مت پڑھو ( یا علی انت اخیی فی دنیا ولآخرۃ ) یہ الفاظ میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہجرت کے موقع پر اخوت کا درس دیتے ہوۓ فرمائے
O Allah k banday, Muslims ko apas main bhai bhai be to Allah aur us k rasool nay he bnaya hai. Werna to Mola Ali k sagay bhai Hazrat Aqeel ibn Abi Talib k baray main b kuch perh lo aap. Baat samjhay beghair he jazbati ho jatay hain log.
روز قیامت جب مجرموں کی فہرست بنے گی تو میرا ایمان ہے سب سے پہلی صف محمد رسول اللہ ﷺ کے دین کا گلہ کاٹنے والی آل امیہ (امیر معاویہ کا خاندان) کے بدمعاش اور ظالم لوگ ہوں گے۔ امام الہند اہلحدیث مولانا ابولکلام آزاد رح
بنو امیہ کو برا بھلا کہنے کی ابتدا مودودی نے ڈالی ۔ مولوی اسحاق کا تعلق بھی جماعت اسلامی سے تھا ۔ مولوی اسحاق کاجانشین مرزا محمد علی بنا ۔ ان تینوں نے باقاعدہ کسی مدرسہ تعلم حاصل نہیں کی ۔ یہ تینوں وایا بٹھنڈہ مولوی بنے۔ چونکہ ان کی تینوں کی Base کمزور ہے لہذا یہ اپنے مطالعہ سے نام نہاد مجدد بنے ۔ بنو امیہ کو شیعوں کی ھمدردیاں حاصل کرنے لعن طعن کرتے رہتے ہیں ۔ سن 67 کی جنگ میں اسرائیل نے شام کی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا ۔ ان پہاڑیوں کو اخبارات گولان کی پہاڑیاں لکھتے تھے ۔ گھر بیٹھے مجدد بننے والے مودودی نے پریس ریلیز کے ذریعے اخبارات کو بیان جاری کیا کہ ان پہاڑیوں کا نام گولان نہیں بلکہ جولان کی پہاڑیاں کہا جا ہے۔ وجہ یہ بیان کی کہ عربی میں حرف گ نہیں ہے ۔ جبکہ مجدد مودودی کو معلوم نہیں تھا کہ شامی عرب ج کو گ بولتے ہیں ۔ نام نہاد مجددین کے مرشد مودودی نے شیعوں سے ووٹ لینے کے لیے خلافت و ملوکیت لکھی جس میں جی بھر کر بنو امیہ کو یزید کی وجہ سے اسلام دشمن ثابت کیا ۔ اب اسحاق اور مرزا جہلمی تقریباً ہر وڈیو میں بنو امیہ کے صحابہ کرام پر کیچڑ اچھالتے ہیں ۔ اب میں بنو امیہ اور بنو ہاشم کی طرز حکمرانی پر تنقیدی نگاہ سے کچھ معلومات درج کروں گا ۔ ۔ بنو ہاشم کا رول عربوں میں مجاور یا متولی کا تھا جبکہ دفاع کی زمہ داری بنو امیہ کی تھی ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ صحابہ نے بنو ہاشم کو حکمرانی کے قابل نہ سمجھا اور ابو بکر رض کو خلیفہ چن لیا۔ ۔ نبی کریم نے چار بیٹیاں میں سے تین بیٹیاں بنو امیہ کے قبیلہ میں بیاہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے زیادہ گورنر بنو امیہ سے لگائے اس کی وجہ ان کا دفاعی تجربہ اور دیگر اقوام کے ساتھ روابط میں مہارت تھی۔ ۔ نبی کریم نے فتح مکہ کے بعد مدینہ واپسی پر فتح مکہ کے وقت ایمان لانے والے امیہ کے پڑپوتے جن کی عمر فقط 20 سال تھی عتاب بن اسید رض کو گورنر مکہ بنایا۔ ۔ بنو امیہ کی انتظامی اور دفاعی صلاحیتوں کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج جو مسلمان ممالک ہیں وہ سب کے سب بنو امیہ کے فتح کئے ہوئے علاقے ہیں۔ ۔ دوسری طرف بنو ہاشم کا پراپیگنڈہ تھا کہ ہمارا تعلق چونکہ نبی ص کے گھرانے سے ہے لہذا حکومت کرنا ہمارا حق ہے ۔ جب علی رض کو حکومت ملی تو وہ انفرادی طور ایک ماہر جنگ جو تو تھے مگر سیاسی مہارت نہیں رکھتے تھے ۔ نتیجتاً وہ قتل عثمان رض کو صحیح طرح ہینڈل نہ کر سکے ۔ قاتلین کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بجائے وہ دو طاقت ور گروہوں سے جنگ میں الجھ گئے ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ مشرکوں کی بجائے مسلمانوں سے سارے دور میں لڑتے رہے ۔ ۔ بنو ہاشم جو کہ خانہ کعبہ کے متولی مذہب کو ایکسپلائٹ کرکے جب برسر اقتدار آئے تو فتوحات کا سلسلہ رک گیا ۔ ۔ جب کسی حکمران کی حکومت کو خطرہ ہوتا تو وہ وہی حربے مخالفین کے خلاف استعمال کرتا ہے جو دیگر حکمران کرتے ہیں ۔ علی رض کی حکومت کو چیلنج درپیش ہوا تو انہوں نے جنگ جمل اور صفین میں خطرہ بننے والوں کے خلاف لڑیں اور ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروا دیا ۔ ۔ یزید کو جب حسین رض سے خطرہ محسوس ہوا تو اس نے بھی طالبین کو بے رحمی سے کچل دیا ۔ ۔ جب عبد الملک بن مروان کو ابن زبیر رض سے حکومت کو خطرہ ہوا تو اس نے خانہ کعبہ کی پرواہ کئے بغیر ابن زبیر کی فوج کو ملیامیٹ کر دیا ۔ ۔ جب اہل بیت کے عباسی خلیفہ جعفر المنصور کو اہل بیت کے فاطمی محمد نفس الزکیہ نے چیلنج کیا تو اس نے محمد نفس الزکیہ جسے سارے بنو ہاشم کی مدد حاصل تھی بےدردی سے کچل دیا ۔ ۔ اگر بنو امیہ نے اسلامی طرز حکمرانی سے انحراف کیا تو بنو عباس اور بنو فاطمین نے کونسا اسلامی طرز حکمرانی اختیار کیا ۔ ۔ اہل بیت کے بنو عباس نے بنو امیہ کے حکمران خاندانوں کے افراد کو بغیر قصور کے چن چن کے قتل کیا اور فوت شدگان کے اجسام کو قبروں سے نکال کر چوراہوں پر لٹکایا ۔ ۔ جیسا کہ پہلے لکھا جاچکا ہے ہے کہ بنو امیہ میں حکمرانی کی اہلیت تھی اس لئے ان کا ایک فرد جان بچا کر چھپتے چھپاتے سپین پہنچا اور وہاں منتشر عربوں کو اکٹھا کر کے اندلس پر پہلی مسلمان حکومت کی داغ بیل ڈالی ۔ یہ عبد الرحمن اول یا عبد الرحمن الداخل کہلایا ۔ یہ حکومت بھی عباسی خلفا کے پایہ کی تھی۔ منہ پھٹ اسحاق اور زبان دراز مرزا اگر عوام کے سامنے بنو ہاشم کی حکومتوں کی کارکردگی بیان کرتے تو ہم انہیں غیر جانبدار دار مبصر کہتے مگر وہ تو بنو امیہ نے دین برباد کر دین برباد کر دیا کی یکطرفہ رٹ لگاتے ہیں ۔ فاطمی خلیفہ تو باقاعدہ اپنے اپنے مقدس ہستیوں کے روپ میں پیش کرتے تھے ۔ فاطمین خلفاء اپنے آپ کو منصوص من اللہ خلیفہ کے طور پر پیش کرتے تھے ۔ انہوں نے عوام کو یہ باور کروایا کہ اگر خلیفہ کوئی چول مار دے تو خلیفہ کے قصور کی بجائے اپنی عقل کو موردالزام ٹھہرائیں جو خلیفہ منصوص من اللہ کی رمز کو نہ سمجھ سکی ۔ گزارش ہے کہ جس حکمران نے کوئی ظلم کیا ہے تو اس حکمران کی مذمت کی جانی چاہیے نہ کہ پورے کے پورے خاندان پر لعنت ملامت شروع کر دیں ۔ اگر پورا بنو امیہ غلط تھے تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بنو امیہ کو جو دیگر کے مقابلے میں اھم سمجھا تو اس پر یہ نام نہاد مجدد کیا کہیں گے ۔
Tumhari baat mane ya Muhammad(pbuh) ki?? Abu Sa’id al-Khudri reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “Do not insult my companions. If one of you were to spend the likes of mount Uhud in gold, it would not reach a small portion of theirs or even half of that.”
@@mushtaqmohammed8529 full hadees to bata ye hadees Rasool Saw Hazrat Khalid bin Walid R.A ko biyan ki ab muje bta kya Khalid bin Walid r.a sahabi ni the
کیا آپ جانتے ہیں؟؟ نبی کریم ﷺ نے قبیلہ بنو امیہ کے سردار سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ کو نجران اور یمن کا گورنر (عامل) مقرر کیا تھا اور نبی کریم ﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے کے وقت بھی وہ نجران اور یمن کے گورنر ہی تھے اور کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی کریم کے ہمراہ غزوے میں کفار سے لڑتے ہوئے سیدنا ابوسفیان کی پہلے ایک آنکھ شہید ہوئی، پھر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں جنگ یرموک میں رومیوں سے جہاد کے دوران دوسری آنکھ بھی شہید ہوگئی سلام ہے، لاکھوں سلام ہے اربوں کھربوں سلام ہے سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ پر سیدنا ابوسفیان کی صاحبزادی ام المؤمنین ام حبیبہ سے حضرت محمد مصطفی ﷺ نے نکاح فرمایا اور حضرت ابوسفیان کی سگی نواسی سیدہ لیلی بنت ابی مرۃ بن عروۃ بن مسعود ثقفی سے امام حسین علیہ السلام نے خود نکاح فرمایا یعنی حضرت ابوسفیان امام حسین کے نانا سسر لگتے تھے، حضرت ابوسفیان اور حضرت ہندہ کی نواسی کے بطن سے حضرت علی اکبر پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔ یعنی شہید کربلا علی اکبر کے والد کے نانا کا نام محمد رسول اللہ تھا تو والدہ کے نانا کا نام سیدنا ابوسفیان تھا سبحان اللہ کہہ کر شیئر فرمائیں
یہ سارے حوالے بتاؤ سہی سند کیساتھ ؟؟؟ حدیث کی کس کتاب کس شرع میں ہے ؟؟؟ ابوسفیان کا اصل نام بتاؤ مجھے ؟؟ دین پڑھ تحقیق کر پھر بات کری دین پے ...... ہلال بن امیہ کون تھا ؟؟ اسکے بارے میں بتا دو .... تیری یہ تقریر لکھی پڑھ کے سادے لوگ تو شاید بلے بلے کر جاہیں دین پڑھنے والے نہیں . یزید کے بارے میں بھی کچھ لکھو ابوسفیان پے ہی کیوں رک گے ؟ چلو یہی بتا دو ابوسفیان نے محمد رسول اللہ کہنے میں کتنا ٹائم لیا ؟؟
Jab Makkah fatah ho gia .Islam Jeet gia har jaga phail gia. Islam ko ab kisi ki zrorat NAHI NAHI. TU harny walo ne mazeed bezti se bachay k liay Islam qabol kr lia Biryani tyar hogai Tu daig ko kholnay k liay log agae
8:34 پر خود ہی مان رہے ہیں "کتنے اصحاب سے غلطی ہوئی اور اللہ نے انکو معاف کر دیا" تو ہمارا بھی یہی عقیدہ ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں انکی غلطیاں اللہ معاف کر چکے ہیں ، سارے کے سارے صحابہ کرام ہمارے لئے معظم و محترم ہیں اور ہم ابوبکر کی الف سے لیکر علی کی یاء تک تمام صحابہ کو سچا مانتے ہیں اور ان سب سے بے پناہ محبت کرتے ہیں جزاک اللّٰہ
جو قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا بنی نوع انسان کے متعلق معلومات فراہم کری گءیں ہینان سے پتہ چلتا ہے کہ انسان سے بشریت کے تقاضے کے تحت غلطیاں سرذد ہوتی ہیں۔پیغمبرو کی لغزشوں پر وحی کے تصحیح کی جاتی ہے۔چونکہ وہ ہمارے لئے نمونہ ہیں۔صحابہ کی نبی پاک صلی علیہ وسلم کی زندگی میں کچھ خاص غلتیوں کی وحی کے ذریعے نشاندھی ھوءی اور معافی بھی دی گئی۔ان میں کچھ کو جنت کی بشارت بھی سنائی گئی۔وفات نبی کے بعد یہ کہنا کہ وہ معصوم عن الخطا ہیں غلط تاویل ہے۔اگر ان سے نبی کی موجودگی میں غلطیاں سرذد ہوتی ہیں تو انکی غیر موجودگی میں غلطیاں سرذد ہونے کے ذیادہ احتمالات ہیں۔تدفین اور وفات کے درمیان بھی صحابہ میں اختلافات اور کچھ ایسے اقدامات سرذد ھوءے جو خلاف ادب اور تقدیس تھے۔بعد کے حالات شھادت عثمان رض کے ساتھ ذیادہ خراب ہوگئے۔ان میں صحابہ نے ایک دوسرے کے خلاف تلواریں بھی اٹھالیں۔قتل وغارت گری بھی کری۔لھاذا یہ سارا عمل نبی کی تعلیمات کے خلاف تھیں اللہ تعالیٰ ہر ذرہ برابر عمل خیر اور شر کا حساب ہر کس کو دکھا دیں گے اور جواب دہی ھوگی جنت جھنم کا آخری فیصلہ بھی اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے پاس نھی۔ھم نے ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا ھے اسی نسبت سے اللہ نے قرآن مجید میں گزشتہ قوموں کے وقعات اور انکی غلطیوں کی نشاندھی آدم سے لیکر یونس نوح یعقوب علیہم اجمعین السلام کے بیٹوں کی بھی بیان کی ھیں۔لھاذا امت مسلمہ کی غلطیاں جو خانہ جنگی کی صورت میں اور آل محمد کے قتل عام کی صورت میں رونما ہوئں انکوبیان کرنا اور انکے اسباب کا تجزیہ کرنے کا ھم سب کو حق بھی اور ذمہ داری بھی تاکہ اسوقت بھی ہماری قوم آپسی رسہ کشی اور خون ریزی سے باذ آیے۔۔۔۔
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا سورۃ النصر 110 جب الله کی مدد اور فتح آ چکی اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا. تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے When Allah's succour and the triumph cometh And thou seest mankind entering the religion of Allah in troops, Then hymn the praises of thy Lord, and seek forgiveness of Him. Lo! He is ever ready to show mercy.
علی بھائی کی ویڈیوز فیسبک پر دیکھنے کے لیے اس پیچج کو وزٹ کریں
web.facebook.com/AffanTanveer218
nasbi yazeedi munkir hadith jhooto ko expose hota daikhain Xposed Yazeediyat & Nassbiyat channel mai
good Eng Ali Bhai
کاش تمہارا مرزا جہلمی قادیانی نا ہوتا
اللہ کا کام سب سے اوپر ہے
کاش تم لوگوں کا مرزا جہلمی قادیانی نا ہوتا
اللہ کا کرنا سب سے اوپر ہے
@@مصطفىخان-ع9ي, brelvi deobandy babo ki qadiyani wali harkat ka post matam daikh Engineer Muhammad Ali Mirza lecture 71 b masalah mai. or watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on qadiyani ko dawat e islah
Mola Ali a.s ka difa krny per slaam aap ko..
Moula Ali difa karne ki keya zaroorat hai maviya lanati ke manne vale difa kare
Mola ali a.s ko in ke difa ki koi zaroorat nhi hai
محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دفاع کرنے پر ہم انجینئر محمد علی کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Hamko unko difa kerne ki koi zaroorat nahi hai difa oh kare jinke bujurg chor the
Mirza sb Hmaray lye nhe kr rhe.MIRZA SB KO KO PTA HA" KABR K BAHIR JO KR LE TRE KABR K ANDER ALI ALI ALI. "
MIRZA SB APNI KABR THANDI RKHNE K LYE SUCH BOL RHE HEN .PTA HA K JHOT PR MAR BHT PARTI HA KABR MA
Salaat bar Mohammed va Ala Aaly Mohammed (s.a.w.w) 🌷🌷🌷🌷🌷
Lbbaik Ya Hussain AS Karbala k shaheedon ko hmara Salam
Allah g me Hazrat Ali ki mohabat men jeon or maron Ameen
Hazrat Mola Ali (R) Hamari Jan♥️
Kafi dino sy is Hz.Aqeelؓ waly is swal ka jwab dhond raha tha...ab jwab mil gya💫❤
Masha Allah Ali bhai,
A Allah Ali bhai or unke team ke Hifazat Farma...
Excellent job team.
Mirza sb zbrdst
Bht zbrdst bten krtay hen ahle bait k baray men
Hazrat Ali R.A ko kisi ki waqalat ki zarurat nahi. ALLAH WALI HAI ALI R.A KA.
اس بیان الللہ تعالی علی بھاٸ آپ کو لمبی عمر دے سورت توبہ پہ
please correct word الله
نعرہ پھر گیا گلی گلی
گلشن گلشن کلی کلی
پاک نبیؐ کے پاک صحابہؓ
سب کے سب ہیں ولی ولی
Quran or Ahadees k khelaaf bol kar na tum jannat mai janay walay na hi tmharay naam nihaad sahaba, wait n watch till the day come
@@kumailn7662 Haan Jannat ka Theka tm ne ley rkha ha na?? 😅😅
@@kumailn7662 tum khanzeer sa b badtr lagte hoo kyu k tera dill mae shaba (ra) ka bugz h
Masha'Allah !!! Ali Bhai is ilmi mauth to all those who are playing hide & seeking game...
ماشاءاللہ، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین، آمین،آمین
Ali bhai u r doing a very good job. Allah apki help kren..
Masha Allah Maula ap ko mazeed Haq goi ki taufeeq atta frmaen.illahi aameen.
Maula = Allah ke mayne to haqeeqatan , Ali bhai ko haq goyi ki taufeek de....Warna Maula ke mayne agar Hazrat Ali RA hai to apna aqeeda durust kar le ...
Ye jo bughz e ali aur hub e ali.... Wali baat zbrdust......
Hag bat logo tak pahochni chaiye.real history is the mirror of past events .very realistic teaching .
Ahhhh yahi toh mre mola Ali as ki mazloomiyat h k ap ka mawazna mavia s kiya jata h
سیدنا جناب ابوتراب کے دشمنوں کے منہ میں خاک
Ali haq par the
آمین۔ ابو تراب مولا علی علیہ السلام اور انکے شہزادوں پر لاکھوں درود و سلام۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دشمن وہ ہیں جو کہتے ہیں کہ مولا علی تقیہ کرتے تھے ہم ان پر بھی لنعت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے
شعیہ اور سنیوں کی ہزاروں کتابوں میں لکھا ہو ہے کہ امام حسن نے امیر معاویہ کے ہاتھ پر بیعت کی ہے امام حسن سے زیادہ وفادار کوئی مولا علی کا ہو نہیں سکتا امام حسن نے فرمایا واللہ قسم ہے اللہ کی میرے لیے معاویہ بہتر ہے احتجاج تبرسی متفع نجف دوسری جلد صفحہ نمبر 10 پر حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا واللہ قسم ہے اللہ کی میرے لیے معاویہ بہتر ہے
@@chudhreytahla5237
Tume kyu agg LG gyi?
Yani dushmano Ka pta chl Jaya tume 😉😉
Great scholar of this century
Faqir Naqvi Washington
Ali aur Mawiya ko bhai Bhai kehna bilkul aesa hi hai jiss Tarah Se Umar aur AbuLulu Feroz ko Bhai Bhai kehna
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَتَّخِذُ مِن دُونِ اللَّهِ أَندَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّهِ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِّلَّهِ وَلَوْ يَرَى الَّذِينَ ظَلَمُوا إِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا وَأَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعَذَابِ .
إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ .
وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا مِنَّا كَذَٰلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنَ النَّارِ .
سورۃ البقرہ آیات 165٫166٫167
اورایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے الله کے سوا اور شریک بنا رکھے ہیں جن سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی کہ الله سے رکھنی چاہیئے اور ایمان والوں کو تو الله ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے اور کاش دیکھتے وہ لوگ جو ظالم ہیں جب عذاب دیکھیں گے کہ سب قوت الله ہی کے لیے ہے اور الله سخت عذاب دینے والا ہے۔
جب وہ لوگ بیزار ہو جائیں گے جن کی پیروی کی گئی تھی ان لوگوں سے جنہوں نے پیروی کی تھی اور وہ عذاب دیکھ لیں گے اور ان کے تعلقات ٹوٹ جائیں گے۔
اور کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے پیروی کی تھی کاش ہمیں دوبارہ جانا ہوتا تو ہم بھی ان سے بیزار ہوجاتے جیسے یہ ہم سے بیزار ہوئے ہیں اسی طرح الله انہیں ان کے اعمال حسرت دلانے کے لیے دکھائے گا اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں۔
And of mankind are some who take (for worship) others besides Allah as rivals (to Allah). They love them as they love Allah. But those who believe, love Allah more (than anything else). If only, those who do wrong could see, when they will see the torment, that all power belongs to Allah and that Allah is Severe in punishment.
When those who were followed, disown (declare themselves innocent of) those who followed (them), and they see the torment, then all their relations will be cut off from them.
And those who followed will say: "If only we had one more chance to return (to the worldly life), we would disown (declare ourselves as innocent from) them as they have disowned (declared themselves as innocent from) us." Thus Allah will show them their deeds as regrets for them. And they will never get out of the Fire.
Mery Aaqa s.a.w k. Kisi b sahabi k khelaf bugaz rakhny Wala baksha nh jaey ga
عمر کا بیٹا حضرت علی علیہ السلام کے خاص اصحاب میں سے تھا
حضرت عقیل ابن ابی طالب علیہ السلام کو معاویہ نے بہت کوشش کی تھی کہ وہ حضرت علی علیہ السلام کو چھوڑ کر معاویہ کے ساتھ ہو جائے مگر ناکام رہا
@Zaidi Boy ??
Amir Mirza sahib. Tas-hee farmaen. Ht. Umer k to dono betay Mola Ali.A.S. k mulkahlif camp me they. Jab k Ht. Abu Bakr k Sahab zaday Ht. Muhammad bin Abi Bakr. R.A. oar Sahab zadi Ume Khulsum.R.A, Mola Ali. A S, k zere tarbiat rahay.ki vaja se apni barhi behen Ht. Aysha.R.A. UM oar Ht. Abdur Rehman bin Abi Bakr k bar aks Mola Ali.A.S, k zabardast hami they.
Tamez sa hazrat OmerR.a ka Nam lo
Yeh Bian dobara sunnen🙏
نہیں جناب عقیل وظیفہ کے چکر۔میں حضرت معاویہ سے مل۔گیے۔تھے وہہاور بات ہے پھر انکو احساس ہوا کہ میں غلط ہوں تو وہ تایب ہو گیے۔
May Allah bless u Ali bhai 👍
haq Ya ALI AS mola ALI AS k dushmano pa lanat beshumarrr
ABSOLUTELY RIGHT l00 .✅
Haa lanat ho tumlog pe hazrat ali k qaatilon lanati shia
ali bai kya bat allah ap ko lambi umar dye
مصنف ابن ابی شیبہ میں صحیح حدیث موجود ہے کے مولا علی ع نے سیدنا معاویہ رض کو آپنا بھائی کہا اور فرمایا نہ وہ منافق تھے نا کافر بس وہ خود کو حق پر سمجھتے تھے اور ہم خود کو لیکن وہ ہمارے بھائی تھے ٣٨٩١٨
Love you Ali Bhai
Sahi muslim
Haids #3294
JazakALLAH
Big fan Allah apko bht de ameen.
Mola Ali a.s haq
ha bhai aise hi video banaker post karo puri muslim kaum bhut hi tarakki kare gi aapas mai bhut hi mohabbet karegi...Duniya jay chan per...hame is se kya
Ali Bhai ahlebaite ahlebaite ka zikar bilkul mita diya tha nasbion ne aapne ahlebaite ka haq unko aisa dilaya jo aaj tak koi Shia alim bhi nahi dila saka. Allah aapko maidane hashra me panjetan pak ke saath khada karega AMEEN
Brother I M with you very helpful video JazakAllah
عقیل رض کے متعلق میں نے سیرت حلبیہ میں پڑھا تھا کہ جب علی رض نے اسے مالی تقاضہ پورا کرنے سے گریز کیا تو وہ معاویہ رض کے پاس گیا جس نے اسے ایک خاصی رقم،غالبا ایک لاکھ درھم،عنایت کری۔اس پر عقیل بولا۔۔۔علی نے آخرت پسند کی اور معاویہ نے دنیا۔۔
کہانیاں
جھوٹی روایت
Good video content...@Dunya Mere Aagay
Haq Haq hota hai jab muavia ky sath Razi Allah Hu Anhu keh diya
Jazak Allah brother
علی بھای ذبردست
ماشاء اللہ تبارک اللہ
🌹🌷🌺💐🌺🌷🌹
Hm suni thy lakn ab shia hn alhamdulillah shia mazhab hak such h beshak
Same bhai
@@Kongar.Gaming subhan Allah geo ap Allah slamt rakhy mery bhai ko
Ab to khoob matam bhi hota ho ga
@@asgharasghar9038 g alhamdulillah matm hm apny seeno pr krty hn or tamacha yazeediat k mou pr lgta h, hmari ibadat or yazeediat ko lanat
عقیل بھی رضی اللہ عنہ مگر مولی علی تو کرم اللہ وجہہ ۔۔۔
حضرت عقیل بن ابوطالب قابل احترم ہیں کیونکہ نبی پاک کے چچرے بھای تھے مگر سیدناحضرت علی کرم اللہ وجہہ سابقون اولون مہاجر تھے بدری تھے حضرت عقیل فتح مکہ کے بعد ایمان لاے مگر ہمشہ بنو ہاشم سے ہونے کی وجہ سے حضور پاک کے ساتھ رہے
رشتہ داری کی اسلام۔میں کوئ۔وقعت نہیں ہے ہر بندہ اپنے عمل اور اللہ کی رحمت پر جنت جاۓ گا۔ورنہ نوح اپنے بیٹے اور ابراہیم علیہہالسلام اپنے باپ کو جنت لے جاتے جو نبیوں کی۔آل ہے
انجینئر محمد علی مرزا ،آپ کو اللّہ جزائے خیر دے آمین ثم آمین ♥️💝💖
Is masle me kabhi debate kar lena . Andhi taqleed ka rahe
Tamam Sahaba(R A) Jannati
sirf Nabi (saww) aur Ali a.s bhai bhai ...
Wwe
Moula Ali or Mawiya kabi Bhai bhai nhi ho sakty kyu k Jhoot or Sach kbi aik nhi ho sakty..
Aik wo hy jis ny yani Ali ny khud ko or apni owlad ko b Islam pr Quran kr dia or aik wo hy jjis ny yani Mawiya ny khud ko or apni owlad ko b Islam dushmani mn lga dia or isi halat mn Marr gaey..
Emaan walon k liye is msg mn sb kch hy.. Alhmdulillah
Hr firqa quran ka wo hisa prhta h jo us k firqe se kuch kahi se match krta ho..Allah rehm kre..
Ali aa o Nabi saww bhai bhai
Nabi or Ali Bhai bhai
❤❤❤
جزاك الله خيرا
good Eng Ali Bhai
Ali bhai love you Bhai....tusi great ho
وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
سورۃ التوبہ آیت 100
اور جو لوگ قدیم میں پہلے ہجرت کرنے والوں اور مدد دینے والو ں میں سے اور وہ لوگ جو نیکی میں ان کی پیروی کرنے والے ہیں الله ان سے راضی ہوئےاوروہ اس سے راضی ہوئےان کے لیے ایسے باغ تیار کیے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے۔
And the first to lead the way, of the Muhajirin and the Ansar, and those who followed them in goodness - Allah is well pleased with them and they are well pleased with Him, and He hath made ready for them Gardens underneath which rivers flow, wherein they will abide for ever. That is the supreme triumph.
مولا علی ع کے بھائی صرف رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں دنیا و آخرت میں ۔۔۔آپ ص نے فرمایا کہ علی کیا تم اس پر راضی نہیں کہ دنیا و آخرت میں میرے بھائی ہو، علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسی سے تھی بس یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ۔
کسی بھی صحابی کا یہ مقام نہیں کہ وہ مولا علی کا بھائی کہلائے جبکہ علی ان سب کے مولا ہیں فرمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق
#AalaHazrat
Jazakallah
Zabardast. Well done.
Fast comment
Alii haq
محمد و علی بھائی بھائی
آپ بھی جعلی شعر مت پڑھو
( یا علی انت اخیی فی دنیا ولآخرۃ )
یہ الفاظ میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہجرت کے موقع پر اخوت کا درس دیتے ہوۓ فرمائے
اللہ اکبر
Allah Engnr sab ko jazai khair ata krein....
فقط علی و نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھائی بھائی ہیں اور کوئی نہیں ۔۔۔
جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہو
O Allah k banday, Muslims ko apas main bhai bhai be to Allah aur us k rasool nay he bnaya hai. Werna to Mola Ali k sagay bhai Hazrat Aqeel ibn Abi Talib k baray main b kuch perh lo aap. Baat samjhay beghair he jazbati ho jatay hain log.
Contest pr rah kr ap baat ko samjhain mery bhai jazbat ka ilme deen sy koi wasta nai
Mola salamat rakhy apko ap bht achi tara hume sahe bten bate jo ain hadis ke mutabik ho
برادرِ نسبتی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سیدنا حضرت امیر معاویہ علیہ السلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم بھائی بھائی
Hazrat muavia r.z ke naam ke aage aleh salaam pehli baar dekha maine .
@@m.dzaheer5626
یعنی کہ ان پر سلامتی ہو ( علیہ سلام )
رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہوا
Hazrat Umar abulolo bhi bhi kya yeh munaseb hain shaitan kabi nabi pak ka bhi hosktah? Mola ali as bhi surf nabi pak hain
Kamaal Ali Bhai Datay raho .....
Mashallah jazakallah khair
Zindabad ali bhai
Wah very good Engineer saab.
May Allah bless u Ali bhai amin
Woh sahaba jinho ne mere Moula ka haq cheena un par laanat beshumaar.
Abubakar Umar Usmaan par laanat beshumaar
Astaghfirullah....Jahanam is waiting for you In Sha Allah Ameen
@@faizanshahidbutt
Aap to jannat me jaaenge na Bhai sahab? Apne pyaare khalifa ke Saath. Good luck
روز قیامت جب مجرموں کی فہرست بنے گی تو میرا ایمان ہے سب سے پہلی صف محمد رسول اللہ ﷺ کے دین کا گلہ کاٹنے والی آل امیہ (امیر معاویہ کا خاندان) کے بدمعاش اور ظالم لوگ ہوں گے۔
امام الہند اہلحدیث مولانا ابولکلام آزاد رح
Sab se pahle shia jo ale rasool par zulm kiye onko pakda jaiga
Karbla k shuhada k qatil kon the koofi??
بنو امیہ کو برا بھلا کہنے کی ابتدا مودودی نے ڈالی ۔ مولوی اسحاق کا تعلق بھی جماعت اسلامی سے تھا ۔ مولوی اسحاق کاجانشین مرزا محمد علی بنا ۔ ان تینوں نے باقاعدہ کسی مدرسہ تعلم حاصل نہیں کی ۔ یہ تینوں وایا بٹھنڈہ مولوی بنے۔ چونکہ ان کی تینوں کی Base کمزور ہے لہذا یہ اپنے مطالعہ سے نام نہاد مجدد بنے ۔ بنو امیہ کو شیعوں کی ھمدردیاں حاصل کرنے لعن طعن کرتے رہتے ہیں ۔ سن 67 کی جنگ میں اسرائیل نے شام کی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا ۔ ان پہاڑیوں کو اخبارات گولان کی پہاڑیاں لکھتے تھے ۔ گھر بیٹھے مجدد بننے والے مودودی نے پریس ریلیز کے ذریعے اخبارات کو بیان جاری کیا کہ ان پہاڑیوں کا نام گولان نہیں بلکہ جولان کی پہاڑیاں کہا جا ہے۔ وجہ یہ بیان کی کہ عربی میں حرف گ نہیں ہے ۔ جبکہ مجدد مودودی کو معلوم نہیں تھا کہ شامی عرب ج کو گ بولتے ہیں ۔ نام نہاد مجددین کے مرشد مودودی نے شیعوں سے ووٹ لینے کے لیے خلافت و ملوکیت لکھی جس میں جی بھر کر بنو امیہ کو یزید کی وجہ سے اسلام دشمن ثابت کیا ۔ اب اسحاق اور مرزا جہلمی تقریباً ہر وڈیو میں بنو امیہ کے صحابہ کرام پر کیچڑ اچھالتے ہیں ۔
اب میں بنو امیہ اور بنو ہاشم کی طرز حکمرانی پر تنقیدی نگاہ سے کچھ معلومات درج کروں گا ۔
۔ بنو ہاشم کا رول عربوں میں مجاور یا متولی کا تھا جبکہ دفاع کی زمہ داری بنو امیہ کی تھی ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ صحابہ نے بنو ہاشم کو حکمرانی کے قابل نہ سمجھا اور ابو بکر رض کو خلیفہ چن لیا۔
۔ نبی کریم نے چار بیٹیاں میں سے تین بیٹیاں بنو امیہ کے قبیلہ میں بیاہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے زیادہ گورنر بنو امیہ سے لگائے اس کی وجہ ان کا دفاعی تجربہ اور دیگر اقوام کے ساتھ روابط میں مہارت تھی۔
۔ نبی کریم نے فتح مکہ کے بعد مدینہ واپسی پر فتح مکہ کے وقت ایمان لانے والے امیہ کے پڑپوتے جن کی عمر فقط 20 سال تھی عتاب بن اسید رض کو گورنر مکہ بنایا۔
۔ بنو امیہ کی انتظامی اور دفاعی صلاحیتوں کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج جو مسلمان ممالک ہیں وہ سب کے سب بنو امیہ کے فتح کئے ہوئے علاقے ہیں۔
۔ دوسری طرف بنو ہاشم کا پراپیگنڈہ تھا کہ ہمارا تعلق چونکہ نبی ص کے گھرانے سے ہے لہذا حکومت کرنا ہمارا حق ہے ۔ جب علی رض کو حکومت ملی تو وہ انفرادی طور ایک ماہر جنگ جو تو تھے مگر سیاسی مہارت نہیں رکھتے تھے ۔ نتیجتاً وہ قتل عثمان رض کو صحیح طرح ہینڈل نہ کر سکے ۔ قاتلین کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بجائے وہ دو طاقت ور گروہوں سے جنگ میں الجھ گئے ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ مشرکوں کی بجائے مسلمانوں سے سارے دور میں لڑتے رہے ۔
۔ بنو ہاشم جو کہ خانہ کعبہ کے متولی مذہب کو ایکسپلائٹ کرکے جب برسر اقتدار آئے تو فتوحات کا سلسلہ رک گیا ۔
۔ جب کسی حکمران کی حکومت کو خطرہ ہوتا تو وہ وہی حربے مخالفین کے خلاف استعمال کرتا ہے جو دیگر حکمران کرتے ہیں ۔ علی رض کی حکومت کو چیلنج درپیش ہوا تو انہوں نے جنگ جمل اور صفین میں خطرہ بننے والوں کے خلاف لڑیں اور ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروا دیا ۔
۔ یزید کو جب حسین رض سے خطرہ محسوس ہوا تو اس نے بھی طالبین کو بے رحمی سے کچل دیا ۔
۔ جب عبد الملک بن مروان کو ابن زبیر رض سے حکومت کو خطرہ ہوا تو اس نے خانہ کعبہ کی پرواہ کئے بغیر ابن زبیر کی فوج کو ملیامیٹ کر دیا ۔
۔ جب اہل بیت کے عباسی خلیفہ جعفر المنصور کو اہل بیت کے فاطمی محمد نفس الزکیہ نے چیلنج کیا تو اس نے محمد نفس الزکیہ جسے سارے بنو ہاشم کی مدد حاصل تھی بےدردی سے کچل دیا ۔
۔ اگر بنو امیہ نے اسلامی طرز حکمرانی سے انحراف کیا تو بنو عباس اور بنو فاطمین نے کونسا اسلامی طرز حکمرانی اختیار کیا ۔
۔ اہل بیت کے بنو عباس نے بنو امیہ کے حکمران خاندانوں کے افراد کو بغیر قصور کے چن چن کے قتل کیا اور فوت شدگان کے اجسام کو قبروں سے نکال کر چوراہوں پر لٹکایا ۔
۔ جیسا کہ پہلے لکھا جاچکا ہے ہے کہ بنو امیہ میں حکمرانی کی اہلیت تھی اس لئے ان کا ایک فرد جان بچا کر چھپتے چھپاتے سپین پہنچا اور وہاں منتشر عربوں کو اکٹھا کر کے اندلس پر پہلی مسلمان حکومت کی داغ بیل ڈالی ۔ یہ عبد الرحمن اول یا عبد الرحمن الداخل کہلایا ۔ یہ حکومت بھی عباسی خلفا کے پایہ کی تھی۔
منہ پھٹ اسحاق اور زبان دراز مرزا اگر عوام کے سامنے بنو ہاشم کی حکومتوں کی کارکردگی بیان کرتے تو ہم انہیں غیر جانبدار دار مبصر کہتے مگر وہ تو بنو امیہ نے دین برباد کر دین برباد کر دیا کی یکطرفہ رٹ لگاتے ہیں ۔
فاطمی خلیفہ تو باقاعدہ اپنے اپنے مقدس ہستیوں کے روپ میں پیش کرتے تھے ۔ فاطمین خلفاء اپنے آپ کو منصوص من اللہ خلیفہ کے طور پر پیش کرتے تھے ۔ انہوں نے عوام کو یہ باور کروایا کہ اگر خلیفہ کوئی چول مار دے تو خلیفہ کے قصور کی بجائے اپنی عقل کو موردالزام ٹھہرائیں جو خلیفہ منصوص من اللہ کی رمز کو نہ سمجھ سکی ۔
گزارش ہے کہ جس حکمران نے کوئی ظلم کیا ہے تو اس حکمران کی مذمت کی جانی چاہیے نہ کہ پورے کے پورے خاندان پر لعنت ملامت شروع کر دیں ۔ اگر پورا بنو امیہ غلط تھے تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بنو امیہ کو جو دیگر کے مقابلے میں اھم سمجھا تو اس پر یہ نام نہاد مجدد کیا کہیں گے ۔
ماشا اللہ خوب
I m from kashmir
Maviya ko hazrat ya raziallah na kaho kahin Allah paak tumharay aamaalna hupt kerlay
Tumhari baat mane ya Muhammad(pbuh) ki??
Abu Sa’id al-Khudri reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “Do not insult my companions. If one of you were to spend the likes of mount Uhud in gold, it would not reach a small portion of theirs or even half of that.”
@@mushtaqmohammed8529 full hadees to bata ye hadees Rasool Saw Hazrat Khalid bin Walid R.A ko biyan ki ab muje bta kya Khalid bin Walid r.a sahabi ni the
@@mushtaqmohammed8529 Sahih Muslim 6488
Great
کیا آپ جانتے ہیں؟؟
نبی کریم ﷺ نے قبیلہ بنو امیہ کے سردار سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ کو نجران اور یمن کا گورنر (عامل) مقرر کیا تھا
اور نبی کریم ﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے کے وقت بھی وہ نجران اور یمن کے گورنر ہی تھے
اور کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی کریم کے ہمراہ غزوے میں کفار سے لڑتے ہوئے سیدنا ابوسفیان کی پہلے ایک آنکھ شہید ہوئی، پھر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں جنگ یرموک میں رومیوں سے جہاد کے دوران دوسری آنکھ بھی شہید ہوگئی
سلام ہے، لاکھوں سلام ہے
اربوں کھربوں سلام ہے سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ پر
سیدنا ابوسفیان کی صاحبزادی ام المؤمنین ام حبیبہ سے حضرت محمد مصطفی ﷺ نے نکاح فرمایا
اور حضرت ابوسفیان کی سگی نواسی سیدہ لیلی بنت ابی مرۃ بن عروۃ بن مسعود ثقفی سے امام حسین علیہ السلام نے خود نکاح فرمایا
یعنی حضرت ابوسفیان امام حسین کے نانا سسر لگتے تھے، حضرت ابوسفیان اور حضرت ہندہ کی نواسی کے بطن سے حضرت علی اکبر پیدا ہوئے
۔۔۔۔۔
یعنی شہید کربلا علی اکبر کے والد کے نانا کا نام محمد رسول اللہ تھا تو والدہ کے نانا کا نام سیدنا ابوسفیان تھا
سبحان اللہ کہہ کر شیئر فرمائیں
Hafiz Nasir Bhai ya engineer rafzi khabees paleed iblees hi sirf jhooti riwayat pesh karta hi or tareekh KY hawaly ya lanti majosi hi
یہ سارے حوالے بتاؤ سہی سند کیساتھ ؟؟؟ حدیث کی کس کتاب کس شرع میں ہے ؟؟؟ ابوسفیان کا اصل نام بتاؤ مجھے ؟؟ دین پڑھ تحقیق کر پھر بات کری دین پے ...... ہلال بن امیہ کون تھا ؟؟ اسکے بارے میں بتا دو .... تیری یہ تقریر لکھی پڑھ کے سادے لوگ تو شاید بلے بلے کر جاہیں دین پڑھنے والے نہیں . یزید کے بارے میں بھی کچھ لکھو ابوسفیان پے ہی کیوں رک گے ؟ چلو یہی بتا دو ابوسفیان نے محمد رسول اللہ کہنے میں کتنا ٹائم لیا ؟؟
Jhoot mat bolo kisi pind k molvi se suna ho ga
Jab Makkah fatah ho gia .Islam Jeet gia har jaga phail gia.
Islam ko ab kisi ki zrorat NAHI NAHI.
TU harny walo ne mazeed bezti se bachay k liay Islam qabol kr lia
Biryani tyar hogai
Tu daig ko kholnay k liay log agae
Jisko saqifa samjh a giya usko sab samjh a giya jisko saqifa samjh nahi aya usko kabhi kuch samjh nahi aye ga
Yr ali bhai kia bety ka rishta bhai sy ziada aziz hai
Geo
Good
👍👍👍
ہونٹوں پرجب آتاہے نامِ معاویہؓ۔۔!!
دل ادب سے جهک کر کهتاہے،سلام معاویہؓ۔۔!!
Bolo qayamat k din hisaab bhi usi k saath ho apka :)
You are Great man
Cheetay ho Ali Bhai app. ALLAH PAK app ko salamat rakhein. Ameen
Hub e Ali as rahamat Allah bugz e Ali as lanat allah
Masha Allah Ali bahai apka jawab nahi Allah apko khush rakhe
JazakAllah
8:34 پر خود ہی مان رہے ہیں "کتنے اصحاب سے غلطی ہوئی اور اللہ نے انکو معاف کر دیا" تو ہمارا بھی یہی عقیدہ ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں انکی غلطیاں اللہ معاف کر چکے ہیں ، سارے کے سارے صحابہ کرام ہمارے لئے معظم و محترم ہیں اور ہم ابوبکر کی الف سے لیکر علی کی یاء تک تمام صحابہ کو سچا مانتے ہیں اور ان سب سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
جزاک اللّٰہ
جو قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا بنی نوع انسان کے متعلق معلومات فراہم کری گءیں ہینان سے پتہ چلتا ہے کہ انسان سے بشریت کے تقاضے کے تحت غلطیاں سرذد ہوتی ہیں۔پیغمبرو کی لغزشوں پر وحی کے تصحیح کی جاتی ہے۔چونکہ وہ ہمارے لئے نمونہ ہیں۔صحابہ کی نبی پاک صلی علیہ وسلم کی زندگی میں کچھ خاص غلتیوں کی وحی کے ذریعے نشاندھی ھوءی اور معافی بھی دی گئی۔ان میں کچھ کو جنت کی بشارت بھی سنائی گئی۔وفات نبی کے بعد یہ کہنا کہ وہ معصوم عن الخطا ہیں غلط تاویل ہے۔اگر ان سے نبی کی موجودگی میں غلطیاں سرذد ہوتی ہیں تو انکی غیر موجودگی میں غلطیاں سرذد ہونے کے ذیادہ احتمالات ہیں۔تدفین اور وفات کے درمیان بھی صحابہ میں اختلافات اور کچھ ایسے اقدامات سرذد ھوءے جو خلاف ادب اور تقدیس تھے۔بعد کے حالات شھادت عثمان رض کے ساتھ ذیادہ خراب ہوگئے۔ان میں صحابہ نے ایک دوسرے کے خلاف تلواریں بھی اٹھالیں۔قتل وغارت گری بھی کری۔لھاذا یہ سارا عمل نبی کی تعلیمات کے خلاف تھیں اللہ تعالیٰ ہر ذرہ برابر عمل خیر اور شر کا حساب ہر کس کو دکھا دیں گے اور جواب دہی ھوگی جنت جھنم کا آخری فیصلہ بھی اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے پاس نھی۔ھم نے ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا ھے اسی نسبت سے اللہ نے قرآن مجید میں گزشتہ قوموں کے وقعات اور انکی غلطیوں کی نشاندھی آدم سے لیکر یونس نوح یعقوب علیہم اجمعین السلام کے بیٹوں کی بھی بیان کی ھیں۔لھاذا امت مسلمہ کی غلطیاں جو خانہ جنگی کی صورت میں اور آل محمد کے قتل عام کی صورت میں رونما ہوئں انکوبیان کرنا اور انکے اسباب کا تجزیہ کرنے کا ھم سب کو حق بھی اور ذمہ داری بھی تاکہ اسوقت بھی ہماری قوم آپسی رسہ کشی اور خون ریزی سے باذ آیے۔۔۔۔
Beshuck Har shabi e Nabi (salalahu aliyhiwslam) janati janati
MashaAllah
السلام علیکم علی بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
Wah Allama Sahab
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
سورۃ النصر 110
جب الله کی مدد اور فتح آ چکی
اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا.
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
When Allah's succour and the triumph cometh
And thou seest mankind entering the religion of Allah in troops,
Then hymn the praises of thy Lord, and seek forgiveness of Him. Lo! He is ever ready to show mercy.
Well done