@myonlinestudents اگر تہزیب کا مطلب یہ ہے کہ لوٹ بھیک کے مال بانٹنے والے کے نام کے ساتھ رحمت اللہ علیہ کہنا ہے تو ایسی تہزیب آپ کو مبارک ہو شکریہ ملاء تمیز الدین صاحب
Jinhon ny 950% jinhon ny izafa kiya hy jujes ki lakhon main barh gi wo ap ko nazar nai aati. Yahan abi kuch hua b nai aur ap jesyon ko areshani shuru b ho gi hy.
سر جی یہ جو کمیٹی بنائی گئی ہے یہ صرف اس شور کو کم کرنے کے لئے ہے جو ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کی تنخواہوں میں ہوش ربا اضافہ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ نمبر دو جو پینشن اور دیگر ریٹائرمنٹ فواہد پر کٹ لگایا گیا ہے اس سے توجہ ہٹانے کا ڈراما ہے۔ یہ آنے والا وقت بتائے گا۔ میری بات نوٹ کر لیں۔
جی اپ صحیح کہہ رہے ہیں میں نے بھی ویڈیو میں یہی بتایا ہے جو سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم میں احتجاج کر رہی ہیں ان کا ساتھ دینا چاہیے تھا کہ پریشر بنے
Han blkl assembly walo 150000 $e seddha 700000 or na IMF ko msla h na inko jb k chote mulazmin bichro k. Ss 2000 brha dena konsa bra teer mar rhe hain ye
اللہ پاک مظلوم ملازمین کا حامی و ناصر ہو۔آمین ہر پلیٹ فارم پر کو سش جاری رکھنی چاہیے رحمان باجوہ صاحب کے ساتھ مل کر حکومت سے اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لۓ ھاتھ مظبوط کرنے چاھیے
Appreciate the detailed breakdown! I have a quick question: I have a SafePal wallet with USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). How can I transfer them to Binance?
گریڈ ایک سے 15 تک تنخواہ بڑھاؤ تاکہ کرپشن ختم ہو پہلے %70 اثر پڑا ہے ابھی % 100 اثر ہو کہ کرپش ختم ہو جاۓ ۔ اونپر والوں کو ہر سہولت ہے پھر بھی ٹھیک نہیں ہوتے
اصل دھوکا تو وہ گھر پہ بیٹھ کے سرکاری ملازمین اور پنشنر دیکھ دے رہے ہیں جو کہتے ہیں کہ کچھ ہونا نہیں ہے نہ کچھ کرنے کی ضرورت ہے اور توقع لگا کے بیٹھے ہیں کہ خود بخود حکومت بھی ختم ہو جائے گی اور ہمارے لیے کوئی نیا فرشتہ ائے گا
All adhoc relief allowances must be part of Basic salary,scale revision must be done 100 percent. Plus convince allowance and special convince must be above 10 thousands.
Salam sir ap bht achi newz dety hen per sir ye log hamain ek nhi samjhty nhi hoga kuch sir pehly se umeed nhi lagana chaiye sir apka ahtraam karty hen apka aap hamare sir hain thank u apka aap mehnat karty hen hamare liye..
سرا جی اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوشحالی زندگی عنایت فرمائیں جی اپ نے بہت اچھا بات کی ھے کیونکہ کہ پینشن اج بھی بہت سے لوگوں کی کم ھے خاص کرا فیملی پینشن کیونکہ جب کوئی ملازم وفات ھوتا ھے تو اوس کے فیملی کو 75 کے فارمولے کے تحت پیشین دیتے ھے ھمارا مطالبہ ھے کہ یہ فارمولے 100کی جاے جنتا ملازم کو ملتے ھے اوس کے فیملی کو بھی ملانی چاھے بہت شکریہ
حکومت نے جو کرنا ھے وہ بجٹ والے دن بجٹ سے ایک گھنٹہ پہلے فیصلہ کرنا ھوتا ھے ھمیشہ سے ایسا ھوتا ھے۔لیکن یہ یوٹیوبر چینل والے حضرات ملازمین کو اپنی من گھڑت قیاس آرائیوں سے اپنا چینل چمکانے رکھتے ہیں ان کی روزی اسی کام سے ھے ملازمین کو جو ملے سو ملے گا بس آپ بچارے ملازمین کو اندازے لگا لگا کر ہے سکیل والے چارٹ کے پیچھے نہ لگایں۔معزرت کے ساتھ ۔
اسلام علیکم جناب آپ نے اچھی باتیں کیں ہیں لیکن یہ دیکھیں کہ جو اوپر وزیر خزانہ صاحب بیٹھے ہیں وہ حکومت کے نمائندے نہیں ہیں بلکہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں اور اس شخص کے پوتے ہوئے کوئی اچھی امید نہیں رکھنی چاہیے
Muhhal sahb ! I retired from Govt job in Feb, 2014 and was not given a group insurance amount despite our petition in High / supreme court. 80 percent of our colleagues have died with the hope to get the outstanding amount which they were hoping for their *"* kafin- Dafin*"*" I am also at the verge of my graveyard only looking towards the Supreme Court to fix our petition which is lying pending there for more than Five years. Shame for the Supreme Court who is sitting on our petition !!! Muhhal ! Can you raise this issue
محترم ایسی نوبت نہیں انی چاہیے کیونکہ حکومت کا فرض بنتا کہ وقت اور مہنگائی کے تناسب سے تن خواہ خود بخود اصافہ کرنا چاہیے ۔ ویسے سب قصور ملازمین کا قصور ہے کہ وہ متحد نہیں ہیں ۔ غریب عوام اور ملازمین کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
@@ghulamnabishaikh1749 In Shaa Allah ان شاء اللہ ko Alg likha karin Aik sath likhny se mehni badal jaty hain is InShaa انشاء ka matlb hota hai paida karna پیدا کرنا Aur Is In Shaa ان شاء ka matlb hota hai , چاہے ؛چاہا ap sb Surah Waqiya ki Ayat no 35 Aur Surah Ahzab ki Ayat No 24 ko parh lain
اگر یہ لوگ اس کام میں مخلص ہیں تو اپنی تنخواہوں کے ساتھ ہی اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کریں آج ہی اس پر دستخط کر کے جنوری 2025 میں تمام سرکاری دیا جائے تب یقین آئے گا
زیادہ تر فیڈر ملازمین کی تنخواہیں ا گئی ہیں پینشن ابھی نہیں ائی اپ بے فکر ہے ا جائے گی انشاءاللہ کچھ وفاقی اداروں سے اطلاع ملی ہے جیسے ڈیفنس پیڈ سولین ان کی پینشن بھی انا شروع ہو گئی ہے تمام وفاقی ملازمین اور پنشن کی تنخواہ بھی اکٹھی نہیں اتی کچھ اداروں میں جلدی ا جاتی ہے اور کچھ میں لیٹ اتی ہے
ججز اور صوباہی کی تنخواہوں کون سی کمیٹی بنی ہے نہیں بنی اب سرکاری ملازمین و پنشنز کے لیے کمیٹی کیوں جب بھی نہ دینا ھو تو کمیٹی بنا دی جاتی ٹوپہ ڈرامہ ہے کمیٹی دس لاکھ اضافہ کیمٹی نہیں بنتی ہے جو ججز ممبر آسمبلی کے لیے
Tankhaon men tafreq men masla to hai. Lekin sab se bara masla farmula change or qabal uz waqt retirement pe jurmana.. Purane mualzmeen pe Ye 2 masly qabal uz waqt retirement matlab 25 sal pe retirement pe jurmana or farmula change is ko khatam krne k liye fore qalam chor hartal krne chahiye
بھائ وزرا ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں ایک دن میں بلکہ چند گھنٹوں میں ہی ہوشربا اصافہ ہو گیا مگر ملازمین کی تنخواہوں کیلئے کمیٹی بنا دی گئ مطلب لولی پاپ دے دیا 😂
Only Lollypop. Just to distract the attention of those govt employees who do not get any utility allowance, double salary, executive allowance, incentive allowance or any other allowance..
Sir Sindh me koi disparity allowance nahi mil rha Sindh ne federal se 10% ya shayad 15% zyada tanwa SB ki barhai thi baki Jo mehroom thy wo mehroom hi reh gye or Sindh ki govt union bhi na.ahil hy
Or sir bat Yahan dusro subo k hisab se nahi balky department k hisab se Jo DRA Dia gya Hy wo DRA Km nahi hua jinko special allowance mil rhy hain wo zyada faide me gye
سر یہ جو 2 دسمبر کو نوٹیفکیشن ایا ہے فیملی پینشن 10 سال تک کر دی گئی ہے اب یہ جو پرانے ملازمین پینٹس لے رہے ہیں تو ان کی وفات کے بعد اگے جو فیملی پینس ہے اس کی وائف کو جائے گی وہ اس کو صرف 10 سال پھر ملے گی
تاریخ گواہ ہے جب بھی حکومت نے کوئی کام نہ کرنا ہو تو کمیٹی بنا دی جاتی ہے ۔
جب بھی کمیٹی بنے تو سمجھو کچھ نہیں ہونا۔
@@nazirjamal6445 bilkul u r right
آپ جیسے دانشور ہی اس قوم کو لے ڈوبے ہیں آدھار کے مہنگی ترین سودی قرضے آپ کے ابا جی ہی اتاریں گے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ تھوڑی سی تہذیب اپ بھی سیکھ لیتے تو کتنا اچھا ہوتا
@myonlinestudents اگر تہزیب کا مطلب یہ ہے کہ لوٹ بھیک کے مال بانٹنے والے کے نام کے ساتھ رحمت اللہ علیہ کہنا ہے تو ایسی تہزیب آپ کو مبارک ہو شکریہ ملاء تمیز الدین صاحب
Jinhon ny 950% jinhon ny izafa kiya hy jujes ki lakhon main barh gi wo ap ko nazar nai aati. Yahan abi kuch hua b nai aur ap jesyon ko areshani shuru b ho gi hy.
ملازمین سب کی تنخواہیں سکیل کے مطابق ایک جیسی ہونے چاہیے
Uncle ji ap achi information dity hn .. good effort
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ ھمارے لیے دن رات محنت کرتے ہیں بہت شکریہ جی
تنخوائیں 100 بڑھا دیں پینشن ختم کر دیں
Salary and pension will increase at the rate of 40%. Inshahallah.
Riches ka barta ha Sara poor mlazmin teachers tax karta ka poor he es gsta han
Sir Allah Pak Ap KO slamat rakhay
امین ثم امین
House rent aur medical allowance increase Hona chahiye
سر جی یہ جو کمیٹی بنائی گئی ہے یہ صرف اس شور کو کم کرنے کے لئے ہے جو ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کی تنخواہوں میں ہوش ربا اضافہ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ نمبر دو جو پینشن اور دیگر ریٹائرمنٹ فواہد پر کٹ لگایا گیا ہے اس سے توجہ ہٹانے کا ڈراما ہے۔ یہ آنے والا وقت بتائے گا۔ میری بات نوٹ کر لیں۔
جی اپ صحیح کہہ رہے ہیں میں نے بھی ویڈیو میں یہی بتایا ہے جو سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم میں احتجاج کر رہی ہیں ان کا ساتھ دینا چاہیے تھا کہ پریشر بنے
Han blkl assembly walo 150000 $e seddha 700000 or na IMF ko msla h na inko jb k chote mulazmin bichro k. Ss 2000 brha dena konsa bra teer mar rhe hain ye
Let see
Currency is devalued on daily Base.
Pay scale revise in the budget and has been increase assembly numbers and ministres pay and banafit . What non since
Sahi kaha just darama but filhal pension trameem ki traf sy dihan hatana yy
Buht achi guftogo hay haqeeqat pe mabni hy❤
Thanks
Bhut khoob kodhish jari rkhn inshallah bhtr ho ga but pay ky sth medical,convace,house rent kliy zyda zorr Ki zrort hy
جی سر بالکل
Sir very good news
اللہ پاک مظلوم ملازمین کا حامی و ناصر ہو۔آمین
ہر پلیٹ فارم پر کو سش جاری رکھنی چاہیے
رحمان باجوہ صاحب کے ساتھ مل کر حکومت سے اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لۓ ھاتھ مظبوط کرنے چاھیے
Ye sahi bat hai pay scale revised plm n ne kiye I totally agree with you
اسلامی جمہوریہ پاکستان ، ملازمین کے اوپر اسلام کے مطابق ٹیکس کاٹیں۔
ماشاءاللہ سر جی آپ کے جدو جہد کو سلام ۔
جی بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا اللہ خوش رکھے
ا چھی ویڈیو سر جی
We are thankful to you, you inform us , you are great 👍, all people are not equal, so
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا اللہ اپ کو خوش رکھے
Pention me izafa ziada hona chahiay Kam az Kam 20 percent
انشاءﷲ ۔۔حکومت کا احسن اقدام ❤
Masha Allah khush rahain umeed delaye rakhty hain
Plz Army ya foj ka es me kiya noksan hai.Panshan pr jo 1 jan 2025 ko fesla kiya gia
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ 😊
Thanks Govt of Punjab /Pakistan
Pension should be increased equal to the salaries please raise voice for the pensioners
Appreciate the detailed breakdown! I have a quick question: I have a SafePal wallet with USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). How can I transfer them to Binance?
گریڈ ایک سے 15 تک تنخواہ بڑھاؤ تاکہ کرپشن ختم ہو پہلے %70 اثر پڑا ہے ابھی % 100 اثر ہو کہ کرپش ختم ہو جاۓ ۔ اونپر والوں کو ہر سہولت ہے پھر بھی ٹھیک نہیں ہوتے
Good effort 🎉🎉🎉
Thanks
Sir last time medical allowance or house rent kab increase hua tha video bana dain
اس حکومت نے ریٹائر ھونے والے ملازم کا معاشی قتل کر دیا ھے ان سے کوئی خیر کی توقع نہیں ھے
سرکاری ملازمین آں کی باتوں میں نہ آہیں یہ سب دھوکہ ھے صرف احتجاج کی call کو رکوانے کا
اصل دھوکا تو وہ گھر پہ بیٹھ کے سرکاری ملازمین اور پنشنر دیکھ دے رہے ہیں جو کہتے ہیں کہ کچھ ہونا نہیں ہے نہ کچھ کرنے کی ضرورت ہے اور توقع لگا کے بیٹھے ہیں کہ خود بخود حکومت بھی ختم ہو جائے گی اور ہمارے لیے کوئی نیا فرشتہ ائے گا
Slam sar ye to bta dn ky sacl 5 jis ka us ka kitna sacl ho ga kuch andaza hy
اس حکومت کو اپنا پتہ نہیں ھے کہ کس وقت جارھی ھے یہ باتیں عجوبہ لگ رھی ھیں
سر کم از کم پنشن کی حد 35سے40ھونا چاہئے اس لائن پر کوئی بات نہیں کرتا کہ چھوٹے پنشنر کو فائدہ ھو
Absolutely right✔✔✔✔✔✔
اللّٰہ بہتر کرے گا۔
انشاءاللہ
All adhoc relief allowances must be part of Basic salary,scale revision must be done 100 percent.
Plus convince allowance and special convince must be above 10 thousands.
Medical bhut km ha house rent b pungab ka km ha 30000sa 40 tk ha guzara mshkl ha
Good information
Thanks
Salam sir ap bht achi newz dety hen per sir ye log hamain ek nhi samjhty nhi hoga kuch sir pehly se umeed nhi lagana chaiye sir apka ahtraam karty hen apka aap hamare sir hain thank u apka aap mehnat karty hen hamare liye..
بہت شکریہ قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے بالکل فرق پڑتا ہے اواز اٹھانے کا اللہ اپ کو خوش رکھے
5 year pml n govt insha'Allah
سرا جی اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوشحالی زندگی عنایت فرمائیں جی اپ نے بہت اچھا بات کی ھے کیونکہ کہ پینشن اج بھی بہت سے لوگوں کی کم ھے خاص کرا فیملی پینشن کیونکہ جب کوئی ملازم وفات ھوتا ھے تو اوس کے فیملی کو 75 کے فارمولے کے تحت پیشین دیتے ھے ھمارا مطالبہ ھے کہ یہ فارمولے 100کی جاے جنتا ملازم کو ملتے ھے اوس کے فیملی کو بھی ملانی چاھے بہت شکریہ
امین
حکومت نے جو کرنا ھے وہ بجٹ والے دن بجٹ سے ایک گھنٹہ پہلے فیصلہ کرنا ھوتا ھے ھمیشہ سے ایسا ھوتا ھے۔لیکن یہ یوٹیوبر چینل والے حضرات ملازمین کو اپنی من گھڑت قیاس آرائیوں سے اپنا چینل چمکانے رکھتے ہیں ان کی روزی اسی کام سے ھے ملازمین کو جو ملے سو ملے گا بس آپ بچارے ملازمین کو اندازے لگا لگا کر ہے سکیل والے چارٹ کے پیچھے نہ لگایں۔معزرت کے ساتھ ۔
2018 ki pay and pension ki camette ne 2023 main jo tajaveez de us ka kia hua. U agree or not
Poor ka pas AK job he hotee ha ya pension plz badshaon sa appeal ha ka gobs ar pension walon ko znda rahna Dan duaen lan
Sir OSD Post office Kia bny gaa sir 21 22 special allowance dudection ho gia ha Punjab hakumat.
OSD POST. 21 22 SPECIAL ALLOWANCE FINISH. SIR OSD KA KUCH BNY GA
Sir Iftekhar Hashmi sahib assalum alaikum sir ♥️❤️❤️♥️❤️
جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
Great ❤ PPP. Only PPP ❤
Es bar wheater allowance kam LA ga ha sir from mansehra
حکومت بھی ساری عمر ن لیگ کی رہی ہے۔ اضافہ فرشتوں نے کرنا تھا
اس کا مطلب ہے اپ کو سیاست کا بھی کچھ پتہ نہیں پھر اپ جو کہہ رہے ہیں صحیح کہہ رہے ہیں
اسلام علیکم جناب آپ نے اچھی باتیں کیں ہیں لیکن یہ دیکھیں کہ جو اوپر وزیر خزانہ صاحب بیٹھے ہیں وہ حکومت کے نمائندے نہیں ہیں بلکہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں اور اس شخص کے پوتے ہوئے کوئی اچھی امید نہیں رکھنی چاہیے
Good news pensioner
Masha allah
مایوسی تو گناہ ہے۔مگر پنشن پہ ابھی بات نہ ہو تو کل مکمل ختم کر دینگے۔
Muhhal sahb !
I retired from Govt job in Feb, 2014 and was not given a group insurance amount despite our petition in High / supreme court.
80 percent of our colleagues have died with the hope to get the outstanding amount which they were hoping for their
*"* kafin- Dafin*"*"
I am also at the verge of my graveyard only looking towards the Supreme Court to fix our petition which is lying pending there for more than Five years. Shame for the Supreme Court who is sitting on our petition !!!
Muhhal ! Can you raise this issue
Yes sir I am trying my best I as you know ! Sir I am iftikhar Hashmi my my online students
ملازمین کی آواز دبانے کے لیے ٹوپی ڈرامہ ۔۔۔۔کچھ نہیں ھو گا۔۔۔
V.good
Thanks
Greeb or mazdoor low scale wale ghulam or tabah h insaaf nahi hoga
Tareekh gawah hay Jo kaam na krna ho, committee bana de jati hay
محترم ایسی نوبت نہیں انی چاہیے کیونکہ حکومت کا فرض بنتا کہ وقت اور مہنگائی کے تناسب سے تن خواہ خود بخود اصافہ کرنا چاہیے ۔ ویسے سب قصور ملازمین کا قصور ہے کہ وہ متحد نہیں ہیں ۔ غریب عوام اور ملازمین کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
Poor teachers ki kch ni mlna tax bhut zeada lga ka pay ma increase ka fyda ni hota
جناب یہ سب وقت گزارنے کے لئے ھے تاکہ غریب ممبران کی تنخواہوں میں اضافہ کے خلاف کوئی نہ بولے
انشاء اللہ ہوگا
مہنگائی کے حساب سے
اگر نہین ہوا تو سندہ گورنمنٹ سننے میں آیا ہے کہ %15 سے %20 ایڈہاک اضافہ کریگی 2025 بجیٹ
@@ghulamnabishaikh1749 In Shaa Allah ان شاء اللہ ko Alg likha karin Aik sath likhny se mehni badal jaty hain is InShaa انشاء ka matlb hota hai paida karna پیدا کرنا Aur Is In Shaa ان شاء ka matlb hota hai , چاہے ؛چاہا ap sb Surah Waqiya ki Ayat no 35 Aur Surah Ahzab ki Ayat No 24 ko parh lain
Yh msail se twja htane ki koshash abi 6 ma pehly hi in batoo ki kia zroort
all allowances will be merged in single allowance with one basic for calculation of pension contribution and no more. as instructed by IMF
جی بالکل
Ni hona chyia kyu k hum log ghulam hain
اگر یہ لوگ اس کام میں مخلص ہیں تو اپنی تنخواہوں کے ساتھ ہی اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کریں آج ہی اس پر دستخط کر کے جنوری 2025 میں تمام سرکاری دیا جائے تب یقین آئے گا
Grmana khtm Karan retirement pa plz badshaon sa appeal ha ha ar 40'/' deduction b khtm Karan bchon ki shadean Karni han logon na reti ka Baad sirs
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ رات 9بجہ
Increase taxes on increase salary as currency is devalued.
اسلام علیکم محترم کیا ملازمین کو سیلری اور پیشن مل گئ ھے مجھے تو نہیں ملی اس کی کیا وجہ ھو سکتی ھے میں فیڈرل گورنمنٹ سے ریٹائر ھوں
زیادہ تر فیڈر ملازمین کی تنخواہیں ا گئی ہیں پینشن ابھی نہیں ائی اپ بے فکر ہے ا جائے گی انشاءاللہ کچھ وفاقی اداروں سے اطلاع ملی ہے جیسے ڈیفنس پیڈ سولین ان کی پینشن بھی انا شروع ہو گئی ہے تمام وفاقی ملازمین اور پنشن کی تنخواہ بھی اکٹھی نہیں اتی کچھ اداروں میں جلدی ا جاتی ہے اور کچھ میں لیٹ اتی ہے
Salam bhai porane family pensioners ki pesion bnd to nhi hu ge life time hu ge please 🙏 reply karen hm both pareshn hain 😢
sir hiring ktny pr bhra gy... 50pr ya 45
Expected more than 50%
50 pr to confirm h na sir ya ni
ن لیگ سے ۔۔ خوش فہمی 😂😂
Persant m bhi offcron ko ziyada hota h greeb roti m ho poora h 😂❤❤❤
ججز اور صوباہی کی تنخواہوں کون سی کمیٹی بنی ہے نہیں بنی اب سرکاری ملازمین و پنشنز کے لیے کمیٹی کیوں جب بھی نہ دینا ھو تو کمیٹی بنا دی جاتی ٹوپہ ڈرامہ ہے کمیٹی دس لاکھ اضافہ کیمٹی نہیں بنتی ہے جو ججز ممبر آسمبلی کے لیے
Tankhaon men tafreq men masla to hai.
Lekin sab se bara masla farmula change or qabal uz waqt retirement pe jurmana..
Purane mualzmeen pe Ye 2 masly qabal uz waqt retirement matlab 25 sal pe retirement pe jurmana or farmula change is ko khatam krne k liye fore qalam chor hartal krne chahiye
یہ دیکھ جی صحیح کہہ رہے ہیں پینشن ریفارمز بہت بڑا مسئلہ ہے اور یہ اسی لیے لائی جا رہی ہیں تاکہ جو مین مطالبات ہیں وہاں سے توجہ ہٹائی جا سکے
Sir pension main kitna izafa hoga sir budget 2025 sir ♥️❤️❤️♥️❤️
اور دس منٹ کی ویڈیو میں اسی کی تفصیل بتائی ہے جی
Okay sir ♥️♥️♥️♥️♥️
بھائ وزرا ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں ایک دن میں بلکہ چند گھنٹوں میں ہی ہوشربا اصافہ ہو گیا مگر ملازمین کی تنخواہوں کیلئے کمیٹی بنا دی گئ مطلب لولی پاپ دے دیا 😂
Only Lollypop. Just to distract the attention of those govt employees who do not get any utility allowance, double salary, executive allowance, incentive allowance or any other allowance..
100'/'salaries medical ar hose rent brahaya gy
آ پ بس اپنا کام کریں تنقید کو نظر انداز کریں
یہ سچ کہہ رہے ہیں
AJ hi 2000 tax ka alert Aya hai
Sir Sindh me koi disparity allowance nahi mil rha Sindh ne federal se 10% ya shayad 15% zyada tanwa SB ki barhai thi baki Jo mehroom thy wo mehroom hi reh gye or Sindh ki govt union bhi na.ahil hy
بھائی جان اپ کچھ معلوم ہی نہیں ہے سندھ میں اس وقت ملک بھر میں سب سے زیادہ تنخواہ ہے ذرا چاٹ تو دیکھیں ملک بھر کے تمام ملازمین کے ساتھ کمپیئر تو کریں
Sir AP k hisab se 12 saal waly federal k clerk ki salary kitni Hogi 11 scale
Sir shayad apko PATA nahi hoga pr dispariy allownce se clerk k 6500 barhy thy or hamari slip me koi extra allownce nahi h
Or sir bat Yahan dusro subo k hisab se nahi balky department k hisab se Jo DRA Dia gya Hy wo DRA Km nahi hua jinko special allowance mil rhy hain wo zyada faide me gye
Har saal rehman sahib salary me tafreeq ka khatma ki awaz uthaty hen per kuch bhi nhi hota yaar itni mehnat karty hen har saal
لوگ ساتھ کتنے دیتے ہیں بھائی یہ دیکھنا چاہیے
Purany pensioners ki pension jari rahy gi punjab say.
Kiya ya radio pakistan ko bhi mila ga. Kun ka 20 25 % bhi naheen mila
Disable alownce 4 hazar h bhot km h plz kindly disable walon k lie b koe action lyn koe discus kren . Agy tu bat hamari ly k jaye
جی اپ صحیح کہہ رہے ہیں
@myonlinestudents g eysa hi h
اگر یہ سب کچھ کرنا ھے تو پینس سے اس قدر کٹوتی کیوں کی گی لیو ان کیس منٹ کو کیوں ختم کیا گیا مت آں کی باتوں میں آہیں یہ سب فراڈ ھے
June sey pehley retire honey walo KO koi faaeda ho GA k nahi
I am from lahore ... Siwaye increment k kuch ni extra allowance mil rha..
this govt going to finish before budget 2025.
Poor logo ka khayal Karan ar duaen lan bara log gn ko Allah na taktwar bnaya ha
Ye Haqomat garam taway per bhe beth jay to is ke bat per yakeen nahein karna chaheay.
تو پھر احتجاج کس کے سامنے تھوڑا یہ بھی سمجھا دیں پنشن ریفارمز کون کر رہا ہے بجٹ کون پیش کرے گا تنخواہ اور پینشن میں اضافہ کام کرے گا ؟
Aap kia is committee ke member hn? Vlog ke views chahein. Becharay mulazmeen thumbnail dethtay hi video per toot party hn
pml n ppp pti jui etc none of them sencer with employees
House rent ceiling ki koi update?
Medical Insurance retirement me do. Pay scale. revise kro
Punjab government sa kise Qism que tawaqo Fazool ha .
تو پھر اپ کی توقع کسی اور ملک کی حکومت سے ہے بھائی جو وقت کی حکومت ہو مطالبہ تو اسی سے ہوتے ہیں اسے بھی پورے بھی کرنے ہوتے ہیں طریقہ بھی یہی ہے