Unlocking Universes Through Words | Dr Nighat Nasim |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 7

  • @InnerVisionWithNasim
    @InnerVisionWithNasim  4 дні тому +1

    Assalam Niggat sab se zeyada read karne wali book Quran h SubhanAllah 🌹🌹❤️❤️💐💐
    Aliya from Paris

  • @InnerVisionWithNasim
    @InnerVisionWithNasim  4 дні тому +2

    بہت خوبصورت ویڈیو
    ہمیشہ کی طرح معلوماتی، مہکتے ہوئے دل میں اتر جانے والے الفاظ۔۔۔!!!
    حیرت ہوئی کتاب پہ سالانہ بہت قلیل رقم لگائی جاتی ہے۔
    آپ نے بہت خوبصورتی سے کتاب پڑھنے کی طرف رغبت دلائی ہے ان شاءاللہ عمل کی نیت ہے مالک توفیق دے اور قلوب و اذہان کو منور کرے۔
    جئیں بہت طویل حیات🤲
    ابھی ابھی تو ملے ہیں بہت سیکھنا ہے ابھی تو،
    جو وقت گزر گیا واقعی وہ لوٹ نہیں سکتا مگر موجودہ وقت کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔
    سلامتی ....
    ماہ رخ فاطمہ
    پاکستان

    • @khfa9
      @khfa9 4 дні тому

      بہت شکریہ
      جزاک اللہ خیر
      ماہ رخ

  • @dilshadnasimofficial5260
    @dilshadnasimofficial5260 4 дні тому +1

    بہت خوبصورت باتیں ہیں سچی اور کھری ۔۔
    کتابوں کا رواج کبھی ختم نہیں ہو گا ۔۔
    کتاب کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ یہ علم اور معلومات کا ذریعہ ہے، جو نسل در نسل منتقل ہوتی ہے۔ کتابیں ہمیں مختلف موضوعات پر گہرائی سے سمجھنے کا موقع فراہم کرتی ہیں، تخلیقی سوچ کو فروغ دیتی ہیں، اور ہمیں مختلف ثقافتوں اور نقطہ نظر سے آگاہ کرتی ہیں۔ علاوہ ازیں، کتابیں پڑھنے کی عادت ذہنی سکون اور تفریح کا بھی باعث بنتی ہے۔

    • @InnerVisionWithNasim
      @InnerVisionWithNasim  4 дні тому

      کیا عمدہ کہا کتابوں کا رواج کبھی ختم نہیں ہو سکتا ۔۔۔ بہت بہت شکریہ

  • @sarmayaadabbyIffatsultana
    @sarmayaadabbyIffatsultana 4 дні тому +1

    موبائل نے کتابوں سے دور کردیا ۔
    ڈاکٹر نگہت نسیم نے کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے متاثر کن ویڈیو بنائی ہے جس کے لیے ہم مشکور ہیں

    • @InnerVisionWithNasim
      @InnerVisionWithNasim  4 дні тому

      بہت بہت شکریہ۔۔ سکھ سلامتی کی بےشمار دعایئں