😍😍😊😊❤❤💖💖اور لیاری بہت ہے پیاری بہت صحیح ٹائم لوگ بہت پیارے ہیں افسوس بہت ٹائم یہ لوگ دہشت میں تھے کچھ لوگ تھے دہشت پھیلا کر بیٹھے تھے پوری لیاری میں لیکن 2015 میں لوگوں نے اواز اٹھائی پھر میڈیا کھڑی ہوئی پھر قانونی ادارے کھڑے ہوئے پھر ہماری فوج پتہ نہیں مشن لیا تھا یا ٹاس لیا تھا انہوں نے جی جان لگا دی لگا دی اج اج کل لیاری میں سکون ہے امن ہے اور یہ سویٹ ازاد لوگ ازادی سے اپنی لائف جی رہے ہیں تو شکریہ ہمارے پاکستان کی فوج کا پولیس کا اج بھی پولیس جگہ جگہ گھوم رہی ہوتی ہے کہیں ایسا کچھ نظر اتا ہے تو اسے پکڑ لیتی ہے اپنا فرض اپنا اپنی ڈیوٹی نبھا رہی ہے اور یہ ہونا چاہیے اور اپ کا بہت بہت شکریہ ان سویٹ لوگوں کی یاری کی پوری لیاری کی ویڈیو بنانے کے لیے اپ کا بہت بہت شکریہ 👍👍👍👍👌👌👌👌

Zabardast video 📸 of Layari ❤ Love from Karachi
Masha Allah
Mashallah
Màha allah
Bohot khub
Pata hai nahi chalta ke ye Pakistan hai ya India
Allah SAB KE DILON MEIN MOHOBBAT ZINDA RAKHE AMEEN 👍👍👍👍👍🤲🤲💐
Ameen
Main reh kar gaya hn nayabad memon susaity mossa line
MashaAllh