اس حکومت نے کسانوں سے پیسے بنانے ہیں یہی گندم خرید کے بہار ایکسپورٹ کی جائیگی 2500 والی اچھی گندم کے پاکستان سے باہر بہت ڈیمانڈ ہورہی ہے وجہ ے ہے کے بہار دوسرے ممالک میں موسم فصلوں پر بہت اثر انداز ہوا ہے
یہ کام حکومت کا ہوتا ہے کے کسسان کو کس ترھا بچانا ہے اور عوام کو سستا آٹا کیسے دینا ہے پچھلے سال اگر پانچ ہزار تھا تو اس میں فارمر کا کیا قصور گندم پچھلےسال کم لگی تھی اور سرسوں زیادہ لگی تھی اس وجہ سے ریٹ زیادہ تھا گندم کا فارمر چھے مہینے سردیوں کی سخت راتوں میں محنت کرتا ہے مہنگی کھاد ایک ایکڑ کا ٹھیکہ ایک لکھ سے ڈیڑھ لاکھ چودہ ہزار کی dap اور پانچ ہزار کا یوریا مہنگا ڈیزل ذرا حساب تو کرو جسے فارمنگ کی الف بے کا بھی نہیں پتا وو بھی جب باتیں کرتا ہے تو دکھ ہوتا ہے
To jnab pichley sal b khad itni hi mahangi thi.....us lehas sy 6000 b Kam h rate.....qk kisano k b bachay Hain kia wo green ni kia wo buky Mr jae aik don b grmi my khaton my Kam kr k to dikha tujy Teri ma had na a gai to kehna. .......baqi cheezain to it I mehngi h tub tera muh q ni khulta ghee oil b basic need hi h us ka rate itna zyada h ...... Kia wo apko Nazar ni ara......😢😢😢😢😢..... @@HaiderAli-pq3wy

یوریا کھاد 5600 سو روپے فی بیگ مل رہا ہے میڈی سن دوگنے ریٹ پر مل رہی ہے صرف کسان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے
Pichly sal 5000 p gandum sale hui, tb to kisaan ni Bola tha k gareeb kidr se khaye ga
O bhai kissan ne 3900 main sale ki thi Middle man ne agay 5000 ki sale ki ha@@HaiderAli-pq3wy
یہ کام حکومت کا ہوتا ہے کے کسسان کو کس ترھا بچانا ہے اور عوام کو سستا آٹا کیسے دینا ہے پچھلے سال اگر پانچ ہزار تھا تو اس میں فارمر کا کیا قصور گندم پچھلےسال کم لگی تھی اور سرسوں زیادہ لگی تھی اس وجہ سے ریٹ زیادہ تھا گندم کا فارمر چھے مہینے سردیوں کی سخت راتوں میں محنت کرتا ہے مہنگی کھاد ایک ایکڑ کا ٹھیکہ ایک لکھ سے ڈیڑھ لاکھ چودہ ہزار کی dap اور پانچ ہزار کا یوریا مہنگا ڈیزل ذرا حساب تو کرو جسے فارمنگ کی الف بے کا بھی نہیں پتا وو بھی جب باتیں کرتا ہے تو دکھ ہوتا ہے
To jnab pichley sal b khad itni hi mahangi thi.....us lehas sy 6000 b Kam h rate.....qk kisano k b bachay Hain kia wo green ni kia wo buky Mr jae aik don b grmi my khaton my Kam kr k to dikha tujy Teri ma had na a gai to kehna. .......baqi cheezain to it I mehngi h tub tera muh q ni khulta ghee oil b basic need hi h us ka rate itna zyada h ...... Kia wo apko Nazar ni ara......😢😢😢😢😢..... @@HaiderAli-pq3wy
,, oo gnab 5000 mandi wala government na sale ki.... Ya hi gandam November ma 4500 ki ho gya gi
عالمی منڈی میں گندم انڈیکس مسلسل بھڑ رہا ہے اسمیں آپ کیا کہیں گے ؟
اپریل میں انڈیکس 202 ڈالر ٹن تھا ابھی 270 ڈالر سے اوپر ہے جا رہا ہے مارکیٹس انسائڈر کے مطابق
نومبر دسمبر میں 4000 کراس ہو گا کنفرم
Ksan q ni export kr skta , boarders q bnd hn , yhi government middle man k zriay susti ly k bhar export kry gi threw midlman
Good
Govt ki rit bhe khatam ho gye koie bhe dokan kimat Tek nhe Laga Raha
Mill owners should purchase fresh wheat from farmers
Kya tm middl man hu susti lna chahty hu ksan se , disappoint kr k
.
Hi wat SB nombr do g