Assalam u Alaikum. Please make video on how can a new person start agriculture and farming business and what kind of agriculture land should be purchased. How much land should be purchased for starting and how much budget is required.
السلام علیکم۔ براہ کرم ویڈیو بنائیں کہ نیا شخص زراعت اور کاشتکاری کا کاروبار کیسے شروع کر سکتا ہے اور کس قسم کی زرعی زمین خریدنی چاہیے۔ شروع کرنے کے لیے کتنی زمین خریدنی چاہیے اور کتنا بجٹ درکار ہے۔
محترم بھائی میں نے یکم جولائی کو گوارہ Br21 کاشت کیا تھا کچھ پتوں میں سے سوراخ نظر آتے ہیں اور کچھ پتے سوکھ رہے ہیں اب کونسا سپرے کریں ۔پلیز میری رہنمائی کر دیں
السلام علیکم محترم کھیرانی صاحب سَر عرض ہے کہ بائر کی movento میں نے سفید مکھی کے لیے لی ہے اب کپاس کے اندر سبز تیلا بھی آگیا ہے، یہ رہنمائی کر دیں کہ سبز تیلے کیلئے کونسی زہر movento کے ساتھ مکس کر کے استعمال کی جائے؟ اور اس کی مقدار بھی بتا دیں
Informative video 🎉🎉
Thanks ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اچھی معلومات تھی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے
Thanks ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Great
پیارے بھائی
باجرے کی کاشت اب شروع کر دینی چائیے۔۔۔اگر اس پر ایک ویڈیو بنا دیں تو نوازش ہوگی
Assalam u Alaikum.
Please make video on how can a new person start agriculture and farming business and what kind of agriculture land should be purchased. How much land should be purchased for starting and how much budget is required.
السلام علیکم۔
براہ کرم ویڈیو بنائیں کہ نیا شخص زراعت اور کاشتکاری کا کاروبار کیسے شروع کر سکتا ہے اور کس قسم کی زرعی زمین خریدنی چاہیے۔ شروع کرنے کے لیے کتنی زمین خریدنی چاہیے اور کتنا بجٹ درکار ہے۔
Sir g kia September ma mosmi makai lgai ja skti ha or kon sa seed lgaya jy from Burewala
Bht achy sir g
Thanks
Sir August my till dubara kasht kr sakty hain kia
Sir Alo evera ki crops lagani chahie ya nahin
Till ka bi bta dai
السلام علیکم محترم کھیرانی صاحب
سَر عرض ہے کہ کیا insecticide اور کوئی بھی NPK ملا کر سپرے کی جا سکتی ہے؟ اس معاملے میں رہنمائی درکار ہے آپ کی.
محترم بھائی میں نے یکم جولائی کو گوارہ Br21 کاشت کیا تھا کچھ پتوں میں سے سوراخ نظر آتے ہیں اور کچھ پتے سوکھ رہے ہیں اب کونسا سپرے کریں ۔پلیز میری رہنمائی کر دیں
Sir G till TS 5 pr nietan peram ka sapry Karen to mirid bug control ho jay ga? plz guide Karen from Bhakkar
کسی حد تک
السلام علیکم محترم کھیرانی صاحب
سَر عرض ہے کہ بائر کی movento میں نے سفید مکھی کے لیے لی ہے اب کپاس کے اندر سبز تیلا بھی آگیا ہے، یہ رہنمائی کر دیں کہ سبز تیلے کیلئے کونسی زہر movento کے ساتھ مکس کر کے استعمال کی جائے؟ اور اس کی مقدار بھی بتا دیں
السلام وعلیکم سر امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
سر دھان کا کھاد پلان بتا دیں 1509 کا
February kasht min ab kitni dose rakhian ?flunicamid ? Thrips pe bhi control ho ga?
تما م سکنگ پیسٹ پہ کنٹرول ہوگا
السلام علیکم جناب اپ کا نمبر چاہیے میری تلی کی فصل میں کچھ ایسی بیماری ہے جس کی سمجھ نہیں ارہی۔
السلام علیکم
سر گلائفوسیٹ کی مقدار کتنی رکھیں فی ایکٹر ؟
جڑی بوٹی کے مطابق
السلام وعلیکم سر سنٹرا نیلیپلور غالباً جو زھر آپ نے فرمایا ۔ یہ کس کپنی کا بہتر رہے گا اور ان زہروں کی مقدار فی ٹینکی کتنی استعمال کرنی ہے ۔
ایف ایم سی ، آئی سی آئی
مقدار دوکاندار سے معلوم فرمائیں
سینٹرا نیلی پرول زہر کا نام ہے یا پروڈکٹ کا نام
مارکیٹ میں سینٹرا نیلی پرول زہر کس نام سے ہو گی
زہر کا نام ہے
zinc kapas ma istmal hi na karo
کس ڈوز سے سپرے کرنا ہے فلونیکامڈ؟
ڈوز آپ کو دوکاندار بتائے گا
کیونکہ ہر کمپنی کی پرسنٹیج مختلف ہوتی ہے
ادھر اُدھر کی بات نہ کیا کریں
بہتر
Ap ka contact nmbr mil skta ha ?
Sir August my till dubara kasht kr sakty hain kia
Sir Alo evera ki crops lagani chahie ya nahin
Sir August my till dubara kasht kr sakty hain kia
Sir August my till dubara kasht kr sakty hain kia