لیکن ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کھبی خوشیاں اور شادی اور عیدوں پر لائٹ اور جھنڈے اور میوزک کے ساتھ نعت خواں نہیں بلائے۔ رسول اکرم صلعم کی حدیث مبارک ہے۔"میں پیر کے دن پیدا ہوا اور میں پیر کا روزہ رکھتا ہوں۔آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی اور اپنی بیٹی کی شادی کس طرح کی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدوں پر کیا کرتے تھے۔ علم حاصل کرنا ہم سب پر فرض ہے۔اللہ ہم سب کو حق سچ دکھائے۔دعا مانگنی چاہئے کہ اللہ ہم سب کو سیدھا راستہ دکھائے آمین
SubhanAllah
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی صاحب
لیکن ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کھبی خوشیاں اور شادی اور عیدوں پر لائٹ اور جھنڈے اور میوزک کے ساتھ نعت خواں نہیں بلائے۔
رسول اکرم صلعم کی حدیث مبارک ہے۔"میں پیر کے دن پیدا ہوا اور میں پیر کا روزہ رکھتا ہوں۔آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی اور اپنی بیٹی کی شادی کس طرح کی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدوں پر کیا کرتے تھے۔
علم حاصل کرنا ہم سب پر فرض ہے۔اللہ ہم سب کو حق سچ دکھائے۔دعا مانگنی چاہئے کہ اللہ ہم سب کو سیدھا راستہ دکھائے آمین