سلام ۔۔۔ میں نے بھی اس سکول میں پڑھا تھا ۔۔۔ پھر گورنمنٹ افتخار شہید ڈگری کالج میں داخلہ لیا ۔۔۔ یہاں NCC کی پیریڈز کیں ۔۔۔ بعد میں CSS کر کے سول سروسز جوائن کی ہے ۔۔۔ بہت قیمتی یادیں وابستہ ہیں ۔۔۔۔
ایک بہت بڑے حکیم / فلاسفر کا کہنا ہے کہ تمھارے ہر درد کی دوا تمہارے پرانے دوست ہیں اپنے پرانے سکول کالج کے دوستوں سے رشتہ رکھا کر و یہ وہ حکیم ہیں جو الفاظ سے علاج کر دیتے ہیں عمر کی چادرکھینچ کر اتار دیتے ہیں یہ کمبخت دوست کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتے بچے وصیت پوچھتے ہیں رشتے دار حیثیت پوچھتے ہیں وہ دوست ہی ہیں جو آپ کی خیریت پوچھتے ہیں۔۔۔
MA Sha Allah ❤
سلام ۔۔۔
میں نے بھی اس سکول میں پڑھا تھا ۔۔۔ پھر گورنمنٹ افتخار شہید ڈگری کالج میں داخلہ لیا ۔۔۔ یہاں NCC کی پیریڈز کیں ۔۔۔
بعد میں CSS کر کے سول سروسز جوائن کی ہے ۔۔۔
بہت قیمتی یادیں وابستہ ہیں ۔۔۔۔
ایک بہت بڑے حکیم / فلاسفر کا کہنا ہے کہ
تمھارے ہر درد کی دوا تمہارے پرانے دوست ہیں
اپنے پرانے سکول کالج کے دوستوں سے رشتہ رکھا کر و
یہ وہ حکیم ہیں جو الفاظ سے علاج کر دیتے ہیں
عمر کی چادرکھینچ کر اتار دیتے ہیں
یہ کمبخت دوست کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتے
بچے وصیت پوچھتے ہیں
رشتے دار حیثیت پوچھتے ہیں
وہ دوست ہی ہیں جو
آپ کی خیریت پوچھتے ہیں۔۔۔