سبحان اللہ سر اللہ آپ کا سایہ تا دیر ہم سب کے سروں پر قاءم قاءم رکھے بہت ساری خیر و خوبی نصیب ہو دنیا وآخرت کی بھلاءیاں حاصل ہوں اور ہم سب آپ کو باتیں غور وفکر سے سننے کی سعادت نصیب ہو
Sir Qasim please tell my Sir shah ❤️ that I miss him and pray to meet him soon inshallah (sabiha Dawood from London) we are so lucky to have him in our life.
sir پہلے to jab ap ne kha کہ the secret book itni zyada sale hui ha me heran ho gya aur phir me ye book parhri waqe hi sir kamal ki book ha banta tha sir g is book ka itna sale huna and thanks is book ke bare me batne ke liye.
@@aarif8451 bhai ye vo ladkiya he jo samjti ki mout nahi ayegi akhirat par iman nahi he namaz me dil nahi he aur bas kuch peso ke liye aesa gunah kar rahi he aur me jannta hu ye iske liye gunah nahi hoga ya phir bohot chota lekin ye bat yad rakhna ki jise ham sabse chota gunah samajhte he vahi sabse bada gunah hota he.. Ya Allah tofik de
📢📢اسلام علیکم ! بھائی ذرا ایک منٹ کے لئے تصور کیجیے کہ آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں ہیں اور آپ کو کہا جا رہا ہے کہ آپ کے پاس دس منٹ ہیں آپ جتنی چیزیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں لے جائیں مفت میں ۔ تو آپ پورا زور لگا دیں گےاور اپنی پوری کوشش کریں گے کہ دس منٹ میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکیں کر لیں۔ دنیا کی زندگی بھی ایسی ہی ہے کہ آپ کو تھوڑا سا وقت دیا گیا ہے کہ آپ آخرت میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکتے ہیں کر لیں تو پلیز اس مختصر وقت کو ضائع نہ کیجیے.🔊🔊
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐💐💐💐💐💐💐💮
The Gold for my Whole Life.....Seerat Ur Rasool SAWW...Always Be Positive
سبحان اللہ سر اللہ آپ کا سایہ تا دیر ہم سب کے سروں پر قاءم قاءم
رکھے بہت ساری خیر و خوبی نصیب ہو دنیا وآخرت کی بھلاءیاں
حاصل ہوں اور ہم سب آپ کو باتیں غور وفکر سے سننے کی
سعادت نصیب ہو
Aisi soch kitni rare hai.
Alaa guftugu. Academies hain hamaray mulk main ilm ki Alhamdulillah.
Alhamdulillah
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
I am really insiped by you. I listen your lectures on regular basis. You are a true soul
Sir Qasim please tell my Sir shah ❤️ that I miss him and pray to meet him soon inshallah (sabiha Dawood from London) we are so lucky to have him in our life.
Excellent talk with Shah sb.
Law of attraction exists everywhere.
Plz visit and join me jazakallah
Believe in Allah
Law of attraction works
slamti rahyn abad rahyn sir
Buht khoobsort bt ki shah sahib ne..subhan Allah...may Allah bless you always...
slamti ho sir , Abad rahyn
Great person and a great scholar... MASHAALLAH
New horizons are opened through this talk
ماشاءاللہ
اگر ذرا سا وقت ہو اور مناسب سمجھیں تو میرے موٹیویشنل چینل پر وزٹ ضرور کیجئے
Bahot Bahetareen
Love you peer e kamil kuch kaha be nhn ar aap ny samaj lya mere murshaad Kareem stay blessed 🥰🥰🥰🥰🙋🏻♀️🙋🏻♀️🙋🏻♀️🙋🏻♀️🙋🏻♀️😇😇😇😇
SubhanAllah MashaAllah
MA SHAA ALLAH
Qasim shb The Way u Give Respect him... This is example for all of us
Ao
Pop pki pki pop Pk07 k 0 plop k polo
K
(pk0
0 lollipop 0 p9
. J99. Oj9. O and then 9k
.
m o
is a good place and is not the best way of
Ao is not
Thanks a million For explaining it according to Islam it was my question
Plz visit and join me
اگر ذرا سا وقت ہو اور مناسب سمجھیں تو میرے موٹیویشنل چینل پر وزٹ ضرور کیجئے
@@shireenskitchen4841 channel name plz
@@RaniEmanFatima name of channel plz
@@hajiusman8652 slamti ho sir
my channel name
RANI EMAN FATIMA
and
RANI EMAN FATIMA FOUNDATION
thankx sir
Ap ki sb video bohat Achi hoti hai or information b bohat milti hai
انشاء اللہ ابو قاسم
Golden statement has given by Sarfaraz sir,
Bhut khub
V nice Mashaa Allah
Ya Allah kmaal ki baataon
Great.. JazakAllah
Amazing teacher of sir Qasim, and now ours also. May Allah bless whole of your team sir.
Allah o akbar.. indeed allah subhan watallah is powerfull
sir پہلے to jab ap ne kha کہ the secret book itni zyada sale hui ha me heran ho gya aur phir me ye book parhri waqe hi sir kamal ki book ha banta tha sir g is book ka itna sale huna and thanks is book ke bare me batne ke liye.
God bless you forever sir g
U guys are doing very good work
اگر ذرا سا وقت ہو اور مناسب سمجھیں تو میرے موٹیویشنل چینل پر وزٹ ضرور کیجئے
Literally the 1 % people who's reading may ur parents live more than 💯years with happiness and smile 😊 ❤️❤️❤️❤️😊
@@aarif8451 bhai ye vo ladkiya he jo samjti ki mout nahi ayegi akhirat par iman nahi he namaz me dil nahi he aur bas kuch peso ke liye aesa gunah kar rahi he aur me jannta hu ye iske liye gunah nahi hoga ya phir bohot chota lekin ye bat yad rakhna ki jise ham sabse chota gunah samajhte he vahi sabse bada gunah hota he..
Ya Allah tofik de
baag bsk
Ameen
Aameen
Aameen 🤲🏻
SUBHAN ALLAH PAK
Right
bhot zabrdast ha sr srfraz shah
Masha Allah
Very inspirational ❤️
I really prefer this
Very thoughtful video!
As Salam alai kum...
Thanks for the video sir...
Mashallah MashAllah very nice video
Sir MashaAllah MashaAllah Allah pak aap ko bohat ezzat sy nawazy dua mn bhi ok aakhrat mn bhi mn bhi aap ki shagirdi mn aana chahti hon plzz
7:18❤
MashA Allah
Love 😘❤️
Best
Informative 👌👍
Always motivavational video for me and every one
Mere pyare Sir shah ❤️❤️❤️ (sabiha Dawood)
MashaAllah great 👍
Very well said sir hats off to you
Qasim sir the great 😍
nice video
MashAllah ❤️
Nice sir your my ideal
100% agree sir
Great man
Great info 👍🏼
Excellent
Love you
Superb asad
اللہ عمل کی توفیق دے آمین
Nice vedio
Nice 👍
Great men's
📢📢اسلام علیکم !
بھائی ذرا ایک منٹ کے لئے تصور کیجیے کہ آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں ہیں اور آپ کو کہا جا رہا ہے کہ آپ کے پاس دس منٹ ہیں آپ جتنی چیزیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں لے جائیں مفت میں ۔ تو آپ پورا زور لگا دیں گےاور اپنی پوری کوشش کریں گے کہ دس منٹ میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکیں کر لیں۔
دنیا کی زندگی بھی ایسی ہی ہے کہ آپ کو تھوڑا سا وقت دیا گیا ہے کہ آپ آخرت میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکتے ہیں کر لیں تو پلیز اس مختصر وقت کو ضائع نہ کیجیے.🔊🔊
❤❤❤
nice world
First viewer 😍
We attract the things that are on similar vibrations we are emitting
This is why innocent people are raped or murdered?
❤❤❤.
3:00💯
Nice information
nice
Good
Nice G
Great
Can anyone tell k shah shab dua k lye beth rhy hain aj klv
💕💖❤
@ 3 March 2024
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐💐💐💐💐💐💐💮
you should have english subtiles as well, it will really helpful for people who don't know urdu
❤
Be a positive thinker and you will be successful.
Waiting for those who pray for others parents in comments section
You must expect great things from yourself before you do it.
RespectFull Sir !
AM inspired of Wasif Ali Wasif and His thought very much Sir Please suggest me Which of his first books should be read?
law of attraction in Islam
Shah g ap sey melna ha
Assalamualaikum Sr. .alhumdulilla thodi mushkilan b I phr khushi. .pr thodi mushkil pr thoda aram pr jld thodi mushkil aisa kiun sr
Beautiful 💞🌹🌹💗🌹
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Sir soul mate ka concept kis hdd tk Sach hai
Edu main dastiyab jai Kay yebook the secret?
Ñice
law of attraction kase kush hu sakta ha
Sir mujy aap se milna hai plz how plz sir bht takleef hai
Sir kya dajjal k pass bhi kece hud tk strong power of attraction ho gie js say woh jo kahay ga ho jaye ga usie waqt?
1:02 Correction Dua ko ibadat ka Maghaz Kaha gaya Yeh ek Mangharat Riwayat hai Kindly ISko Dobara Kehny se Guraiz Kary Thank YOu
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ap pr bhi slamti ho
اگر ذرا سا وقت ہو اور مناسب سمجھیں تو میرے موٹیویشنل چینل پر وزٹ ضرور کیجئے