IMRAN WILL NOT BE FREED...JUDICIARY REMAND EXTENDED FROM 14 TO 40 DAYS BY THIS NEWS ORDINANCE. CREATD BY PDM2. IE. N AND PPP...MORE CASES BEING MADE ON IMRAN KHAN....NAQVI WILL MAKE SURE OF THAT.....LONG MAY QAZI REMAIN AS CJ....OF PAKISTAN..
Nawaz ki kiya ukat hai ky Hazoor Sahik ul islam pr ilzam lgaye.... Is nawaz ki itni hi ukat hai ky ye dekh kr bi Quran e pak nai par sakta tu isko koi haq nai ky wakat ky mujadid pr ilzam lgaye Thanks.
جنرل ظہیر الاسلام سے میری لندن یا کینیڈا میں کبھی کوئی ملاقات، نہیں ہوئی: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ جنرل ظہیرالاسلام سے لندن یا کینیڈا میں میری کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ملاقات کے دعوے جھوٹ، تہمت، الزام تراشی اور دروغ گوئی پر مبنی ہیں میں ان من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہوں، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مزید کہا کہ میں ملکی سلامتی، اتحاد و یکجہتی اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے دعا گو ہوں،یاد رہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 5 سال قبل 2018 میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اپنی ساری توجہ تصنیف و تالیف اور خدمت دین پر مرکوز کر رکھی ہے
Yeh molvee es had tak Sach bool raha hai k kissee general nain es say mulaqat kee ho Waisay es ka wo weight nain hai k koee es say mulaqat karay Albatta hakumut giranain kee sazish main zarror molawus tha
Molana sacha ha koi genral ni mila,but un k behalf pe koi zror mila hoga,q k imran ki meeting ka to wo maan b gaye.dharna k doran qadri genrals se milny GHQ gya tha ye to sb janty
Yh 1 jhoita tou ni khta q ky aalim hai .. lkn hukumat ko isny imran ky sath mil ker khtum ki 14 log mury or yh molvi sab usky bad nzer ni ay canada or Europe ky mzy ker rhy hain Allah un logo ka hisab ly jin ko imran or tahir ul qadri ny jhooti batoo sy werglya
Maulana ki bahut khidmat ki shareef family nay bahut ehtaraam dea laikin Hazrat nay hamaisha unn per ilzaam tarashi ki aur unn ki insult ki. Aik aalim-a-deen ko kum uz kum aisa nahee karna chaheay
Qadri baqwas karthey hain inko saza daney chahiy Nawaz shrif key pass proof hain our witness b hain pear yi Q Jout boul rahey hain pakistan akar samna kreyn aaney Janey ka ticket ham dengey
*مستقبل کا منظر نامہ* تحریر :- تنویر خان جوہر آباد وہ وقت زیادہ دور نہیں جب پاکستان کی ریاست کی بقاء ، نظام کی تبدیلی کے ساتھ مشروط ہوجائے گی۔ سوائے پاک فوج کے پاکستان کا ہر ادارہ "محب وطن" اور "دشمن وطن" لوگوں میں تقسیم ہو جائے گا ۔لیکن نظام کی عملی تبدیلی کے لیے ضروری ہوگا کہ کوئی لیڈر ، کوئی تحریک سامنے آئے ، جس کے پاس اتنے جانثار کارکنان اور تنظیمی نیٹ ورک ہو جو قوم کو بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکالے تاکہ نظام کی تبدیلی کی حجت پوری ہو اور عالمی میڈیا یک زباں ہو کر بول اٹھے کہ پاکستانی قوم ملک پر 75 سال سے مسلط اشرافیہ کے فرسودہ اور کرپٹ نظام کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے باہر نکل آئی ہے۔ کون کہاں کھڑا ہو گا؟ 1۔ پاک فوج کی یک جہتی اور ادارہ جاتی اتحاد آخری وقت تک برقرار رہے گا اور عوام کے گھروں سے سڑکوں پر آنے کے بعد پاک فوج پاکستان کا پہلا ادارہ ہو گا، جو "محب وطن" بلاک کے ساتھ کھڑا ہو گا، کیونکہ وہ نظام کے اندر رہ کر تبدیلی کے تمام تر تجربات اور عالمی طاقتوں کی خفیہ و اعلانیہ معلومات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے گا کہ ملک کی بقاء صرف اور صرف ایٹمی اثاثوں کی بقاء سے مشروط ہے اور ملک و ایٹمی اثاثے صرف اور صرف نظام کی تبدیلی سے بچ سکتے ہیں ۔ 2۔ ن لیگ میں "نواز شریف بلاک" عالمی طاقتوں کے ایجنٹ کا کردار ادا کرے گا اور معیشت کی وجہ سے فوج سمیت تمام محب وطن طاقتیں ان کے سامنے بےبس ہو جائیں گی ۔ 3۔ سپریم کورٹ ، پولیس اور دیگر ادارے پہلے "نواز شریف بلاک" کے ساتھ کھڑے ہو نگے اور انقلاب کے آخری مرحلے میں 'محب وطن بلاک " کے سامنے ہتھیار ڈال دینگے۔ 4۔ پی ٹی آئی کی قیادت و شدید قسم کے پٹواری کارکنان فوج مخالف بیانیہ کی وجہ سے نادانی میں عالمی طاقتوں کے ، "وطن دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہونگے، جبکہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز و ووٹرز کی اکثریت انقلابیوں اور "محب وطن بلاک" کے ساتھ آ ملے گی ۔ 5۔ الیکٹرانک میڈیا بھی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گا ، آدھا میڈیا اور چینلز "محب وطن بلاک" جبکہ باقی "ملک دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہو نگے۔ 6۔ سوشل میڈیا بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گا۔ عمران خان کے شدید قسم کے پٹواری اور بعض مسالک اور مذہبی جماعتوں کے کارکنان "ملک دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہو نگے ۔ 6۔ پی پی پی ،ایم کیو ایم، اور ن لیگ کا "شہباز شریف بلاک" لوکل اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ چلیں گے ، جہاں وہ جائیں گے ، یہ پیچھے پیچھے ہونگے۔ بعض مذہبی جماعتیں اور انکے کارکنان "ملک دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ پاکستان کے قیام کے بعد پہلی بار غریب دوست نظام ملک میں لاگو ہو گا۔ اشرافیہ اور اس کا تمام اثرورسوخ ختم کر دیا جائے گا ۔ پاکستان میں انقلاب کے بعد ، امت مسلمہ کا پہلا بلاک ، پاکستان ، ایران ، ترکی اور افغانستان پر مشتمل ہو گا ، بعد میں پوری امت مسلمہ پاکستان کی قیادت میں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو گی اور یہ بلاک دنیا کا طاقتور ترین بلاک ہو گا۔ یہ سب کام وہ "انقلابی لیڈر" کرے گا ، جسے خدا کی ذات نے بھیجا ہی اسی مقصد کے لیے ہے۔ ان شاءاللہ
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤"مسئلہ اور مسئلے کا حل آج بھی وہی ہے کہ نظام بدلو، نظام بدلو" شیخ الاسلام نے 2004 میں قومی اسمبلی میں کچھ وقت گزار کر یہ حق الیقین کر لیا تھا کہ موجودہ پارلیمانی انتخابی نظام اور اس کے ذریعے وجود میں آنے والی اسمبلیوں کے ذریعے کبھی بھی حقیقی تبدیلی ملک میں نہیں آ سکتی ۔ اس لئے انہوں نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیکر اپنی پوری تحریک کو کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف "بیداری شعور "کی تحریک پر لگا دیا ۔ اس وقت چیلنج یہ درپیش تھا کہ لوگ کرپٹ نظام ، کرپٹ انتخابی نظام کی اصطلاحات ، اور اس کے نتیجے میں بننے والی اسمبلیوں اور حکومتوں کی حقیقت سے لاعلم تھے ۔ بیداری شعور کی تحریک کے ذریعے پاکستان عوامی تحریک نے معاشرے کے پڑھے لکھے اور باشعور افراد میں یہ شعور بیدار کیا ۔ اس وقت چیلنج اور جہالت کا نام کم علمی اور لاعلمی تھی۔ بیداری شعور کی یہ تحریک 8 سال چلی، جسکے نتیجے میں 23دسمبر 2012 کو مینار پاکستان لاہور پر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ،"سیاست نہیں ، ریاست بچاؤ" منعقد ہوا ۔ پھر الیکشن اصلاحات کے لئے لانگ مارچ ہوا اور پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد انقلاب مارچ ہوا۔ ان دونوں دھرنوں میں شیخ الاسلام نے قوم کو یہ بتایا کہ اس موجودہ پارلیمانی انتخابی نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ہو جائیں ، اشرافیہ کا کچھ نہیں بگڑ سکتا ۔ دوسری طرف حقیقی تبدیلی کو روکنے کے لیے اسٹبلشمنٹ کی طرف سے لانچ کی گئی متوازی تحریک کو اسی پارلیمانی انتخابی نظام کے ذریعے اقتدار دیکر یہ تعاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ حقیقی تبدیلی کے لیے نظام کی تبدیلی کی ضرورت نہیں بلکہ اسی موجودہ پارلیمانی نظام کے تحت حکومت بنا کر تبدیلی ممکن ہے ۔ اسٹبلشمنٹ اور تبدیلی کے نام پر لانچ ہونے والوں کا یہ ایڈونچر ، مس ایڈونچر میں بدل گیا کیونکہ اسٹبلشمنٹ کے ڈرامے میں سلطان محمود غزنوی کا کردار نبھانے والا اداکار ، خود کو حقیقت میں سلطان محمود غزنوی سمجھ بیٹھا تھا ۔ پھر کیا ہوا، کرپٹ نظام کا حصہ بنکر تبدیلی کا ڈرامہ جاری رہا یا پھر ختم ہو گیا ؟ نہیں نہیں ڈرامہ کہاں جاری رہا ، ڈرامہ تو ۔۔۔۔ وہی ہوا جو ہونا تھا ۔ حقیقی تبدیلی اور انقلاب کا راستہ روکنے کے لیے تبدیلی کے نام پر کردار لانچ کرنے والی اسٹبلشمنٹ اور لانچ ہونے والا کردار آپس میں گتھم گتھا ہو گئے اور ایک دوسرے کو خوب ننگا کیا ۔ اب ووٹ کے ذریعے تبدیلی کی شمع ،اسٹبلشمنٹ سے تبدیلی والوں نے خود پکڑ لی۔ بیداری شعور کی تحریک کس مرحلے پر پہنچی؟ 2014 کے دھرنوں سے لیکر الیکشن 2024 تک کے دس سالوں میں "مجموعی قومی شعور " بہت حد تک بیدار ہوا۔ وہ مشکل جو بیداری شعور کی تحریک کو 2004 سے 2012 تک درپیش تھی، وہ اب نہیں رہی۔ اس وقت قوم مجموعی طور پر کرپٹ نظام ، نظام کی تبدیلی جیسی اصطلاحات سے لاتعلق تھی، اب نہیں ہے۔ الیکشن 2024 کے نتائج اور اس کے بعد ضمنی انتخابات کے نتائج نے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے بیانیے کو مکمل طور پر دفن کر دیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے لیے بہت ہی کم ووٹر باہر نکلا۔ ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے لیے نکلنے والے ڈھائی کروڑ ووٹرز کی مایوسی انقلاب کی نوید ہے۔ اب عوام کو بھی حق الیقین ہو چکا ہے کہ ووٹ کے ذریعے تبدیلی کوئی نہیں آنے دے گا۔ آنے والے مہینوں میں روایتی سیاسی جماعتوں کے "شدید ترین پٹواریوں" کے علاوہ پوری قوم یک زباں ہو کر کہے گی کہ نظام بدلو، نظام بدلو، ورنہ جینا ناممکن ہے ۔ پھر بیداری شعور چلانے والے انقلابی کارکنان نعرہ مستانہ بلند کرینگے کہ " نظام بدلا جائے گا ، سر عام بدلہ جائے گا" اور پاکستانی قوم شیخ الاسلام کی قیادت میں کرپٹ نظام کو اس کے بینیفشریز اور محافظوں سمیت سمندر برد کر دے گی ۔ ان شاءاللہ
Dr Qadri ....
A True leader with true values
جھوٹے لوگ جھوٹے الزام لگا لگا کر اپنی تباہی کا انجام جلد دیکھ لیں گے
Bikul mulkdusham ka hasar AP ke samnaa hai
Dr sahab zindabad
A Great leader
میاں نواز شریف نے ہمیشہ جھوٹ بولا۔
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے صاف وضاحت کر دی کہ انہوں نے کسی جنرل سے ملاقات نہیں کی
A Great Moderate visionary leader
ساری زندگی نواز شریف سازش سے اقتدار میں آیا ورنہ اس کی اپنی سیٹ جیتنا بھی ناممکن ہے
Tehreek minhaj ul Quran ❤
Qadri is right👍
Shahak ul Islam great leader ❤
حق طاہر سچ طاہر ❤
Dr Qadri was always right ✅️
عمران خان زندہ باد ایاک نستعین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ نواز شریف جو مرضی کہتا رہے عوام سمجھتی ہے لیڈر عمران خان چاہیے
Dr Tahirulqadri such bool rha hay
Dr sahab zindabad
Khan zindabad❤❤❤
Love you king khan love you pti pakistan ❤
حقیقت حال اللّٰہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے مگر ڈاکٹر صاحب جھوٹے معلوم ہوتے ہیں
Kesy
Tahir UL Qadri sb vetionary leader h
who met with general raheel shareef during sit in of 2014 D CHOWK
Love love love imran khan 804 ❤️ ❤❤🇪🇺🇪🇺🇪🇺🇪🇺🇮🇹
Imran khan zindabad ❤
Free imran khan now
IMRAN WILL NOT BE FREED...JUDICIARY REMAND EXTENDED FROM 14 TO 40 DAYS BY THIS NEWS ORDINANCE. CREATD BY PDM2. IE. N AND PPP...MORE CASES BEING MADE ON IMRAN KHAN....NAQVI WILL MAKE SURE OF THAT.....LONG MAY QAZI REMAIN AS CJ....OF PAKISTAN..
Noon Leek or Nawaz sharif ki pori seyasat jhooth per mabni ha jhooth ka master ha Nawaz
Nawaz shareef ko chayea k bak bak say bacheein aur Allah Allah kerrin kon in ko suna chahta hay sharam kerni chayea inheein
❤❤❤
Khan zindabad
nawaz shreef muruda baad
Only imran Khan zindabad p.t.i
Nawaz ko yeh pocho London ke jo asase ha is ke wazahat to karo .
Nawaz London. See wapis aya kesay sirf generals ki deals k bad 5 saal see London may baitah huwa tha
tomorrow thief's is now jentelman to day. shame for all cropt mafia agent Lanat Lanat Lanat
Nawaz ki kiya ukat hai ky Hazoor Sahik ul islam pr ilzam lgaye.... Is nawaz ki itni hi ukat hai ky ye dekh kr bi Quran e pak nai par sakta tu isko koi haq nai ky wakat ky mujadid pr ilzam lgaye Thanks.
💯💯💯💯❤❤❤❤
Bemari ka bahana banaky mulak se bhag jao. Pir Paon pakar wapas ajao. Yahi Bayaneya hey Mr Nawaz ka.
Government is terrible
Zaheer Ul islam say arebo rupy khane wala ye jannat ka tekhedaar tahir ul Qadree retirement to zaroor lethy
👌 insha'Allah 🫶 awami 🫶 prime 👌 minister 🫶 only 🫶 Imran 👌 khan 👌🫶🫶
Great
❤
I love imran khan ❤️❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wah abi b Dr sab se ya log dar rahy ha Kuch to ha inqalab ma
Very. Good
Beti ko saudi shazadon k agy phank k siasi fayeday hasil krny waly b bolty hain?
Isii pr lgao hattak e izzat ka qanoon lol
Cricket World cup b nawajey ney jeeta tha. Kumbkhat nawajey yeh such b bolo key tum ney world cup jeeta tha.
جنرل ظہیر الاسلام سے میری لندن یا کینیڈا میں کبھی کوئی ملاقات، نہیں ہوئی: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ جنرل ظہیرالاسلام سے لندن یا کینیڈا میں میری کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ملاقات کے دعوے جھوٹ، تہمت، الزام تراشی اور دروغ گوئی پر مبنی ہیں میں ان من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہوں، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مزید کہا کہ میں ملکی سلامتی، اتحاد و یکجہتی اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے دعا گو ہوں،یاد رہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 5 سال قبل 2018 میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اپنی ساری توجہ تصنیف و تالیف اور خدمت دین پر مرکوز کر رکھی ہے
Jhoota nawaz group
Dr sb ab ap ke syast or koi itjaje teihreek Q ni Sach yehe hai Jo Nawaz shreef ny kaha
كيونكي بلوجستان مي كهر سي لوك غايب كرني كا هات ان لوكون كا هي 😎
یہ لوگ ذہنی توازن کھو چکے ہیں
Yeh molvee es had tak Sach bool raha hai k kissee general nain es say mulaqat kee ho
Waisay es ka wo weight nain hai k koee es say mulaqat karay
Albatta hakumut giranain kee sazish main zarror molawus tha
👋👋👋👋
Paisy sameet kar retaired ho gy
Wo pessy apky dad ny diye thy kiya ?
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤
Molana sacha ha koi genral ni mila,but un k behalf pe koi zror mila hoga,q k imran ki meeting ka to wo maan b gaye.dharna k doran qadri genrals se milny GHQ gya tha ye to sb janty
Tahir ul qadri thulaq Karey key Nawaz key hutaney kee sazish mey bilwastha ya bilwastha shareek na they?
Smj ni ate ap Q achank lamby arsy bad inklaab yad aya or achank he bahul gay
Ye Yajoj Majoj Bhayon ki Jori hamasha sa he Jut bolti arahe ha inki edhr udhr ghomti huw e ankhy dakhyn esy ghumti han jasy Chor ki Dhari m tnka .
Sara chore sath.bahta ha
Smj ni ate ap inklaab part time k liy Q tha Koch to tha Dr sb
مولوی صاحب کو سلامی دینی چاہیے کیا ہم بے وقوفی ہیں
مولانا صاحب مبشر لقمان نے ساری باتیں تسلیم کی ہیں
Mubasher Luqman aik or joohta insaan hae. Kazib
یہ سب صرف جھوٹ بولتےہیں کبھی سچ سناھےان کےمنہ سے.
Controled media
Yh 1 jhoita tou ni khta q ky aalim hai .. lkn hukumat ko isny imran ky sath mil ker khtum ki 14 log mury or yh molvi sab usky bad nzer ni ay canada or Europe ky mzy ker rhy hain Allah un logo ka hisab ly jin ko imran or tahir ul qadri ny jhooti batoo sy werglya
National chor abi politics sy dafa ho jaye.
Ap asharu py nachny k liy ay thy haqeekat yehe hai
Dharnya ma kya kya joht bolta rha ho makar johta or fatna or balik maellar johta fasade ho tom
hahaha ye molvi khaha gaib ha inko to laya jaye sara plan is ne kharab kia tha our imran khan bhi is molvi k wajah say use huwa
Qadry tuo sach k qareeb b nahi jata qadry khud bahot bara darama hey
Hahaha ye banda jis ko khud apni baat pe yaqeen nahi hota logon ko jhootay yaqeen dilane ki koshesh ker raha hai.
Maulana ki bahut khidmat ki shareef family nay bahut ehtaraam dea laikin Hazrat nay hamaisha unn per ilzaam tarashi ki aur unn ki insult ki. Aik aalim-a-deen ko kum uz kum aisa nahee karna chaheay
Qadri sab ab phir Bahir AA gia?
Dr. have. Lot. of. Illegale. Mony
Ap ky dad ny di hai?
Not correct 😂
they make dr qadeer life hell
Dr. Paadri will never accept
Qadri.se.sheetan.nek
Doctor. Jhout. BOLL. ra. ha
Model.town.ka.qadri.khood.qatal.hey
Acha
JOTA MOLVY
Qadri baqwas karthey hain inko saza daney chahiy Nawaz shrif key pass proof hain our witness b hain pear yi Q Jout boul rahey hain pakistan akar samna kreyn aaney Janey ka ticket ham dengey
Tu bakwas ker raha hy basharam
Abay chal nikalll
Abb tera drama nahi chlay ga mian sb khan quam wo shaoor daydia hey anay wali naslain bhi nahi bhulain gay inshallah.
Nawaz sharerf
Joota. Insan
Qadri sahib ap jhoot bol rhey han ap kis waja se dhrna kr rhey they
*مستقبل کا منظر نامہ*
تحریر :- تنویر خان جوہر آباد
وہ وقت زیادہ دور نہیں جب پاکستان کی ریاست کی بقاء ، نظام کی تبدیلی کے ساتھ مشروط ہوجائے گی۔
سوائے پاک فوج کے پاکستان کا ہر ادارہ "محب وطن" اور "دشمن وطن" لوگوں میں تقسیم ہو جائے گا ۔لیکن نظام کی عملی تبدیلی کے لیے ضروری ہوگا کہ کوئی لیڈر ، کوئی تحریک سامنے آئے ، جس کے پاس اتنے جانثار کارکنان اور تنظیمی نیٹ ورک ہو جو قوم کو بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکالے تاکہ نظام کی تبدیلی کی حجت پوری ہو اور عالمی میڈیا یک زباں ہو کر بول اٹھے کہ پاکستانی قوم ملک پر 75 سال سے مسلط اشرافیہ کے فرسودہ اور کرپٹ نظام کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے باہر نکل آئی ہے۔
کون کہاں کھڑا ہو گا؟
1۔ پاک فوج کی یک جہتی اور ادارہ جاتی اتحاد آخری وقت تک برقرار رہے گا اور عوام کے گھروں سے سڑکوں پر آنے کے بعد پاک فوج پاکستان کا پہلا ادارہ ہو گا، جو "محب وطن" بلاک کے ساتھ کھڑا ہو گا، کیونکہ وہ نظام کے اندر رہ کر تبدیلی کے تمام تر تجربات اور عالمی طاقتوں کی خفیہ و اعلانیہ معلومات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے گا کہ ملک کی بقاء صرف اور صرف ایٹمی اثاثوں کی بقاء سے مشروط ہے اور ملک و ایٹمی اثاثے صرف اور صرف نظام کی تبدیلی سے بچ سکتے ہیں ۔
2۔ ن لیگ میں "نواز شریف بلاک" عالمی طاقتوں کے ایجنٹ کا کردار ادا کرے گا اور معیشت کی وجہ سے فوج سمیت تمام محب وطن طاقتیں ان کے سامنے بےبس ہو جائیں گی ۔
3۔ سپریم کورٹ ، پولیس اور دیگر ادارے پہلے "نواز شریف بلاک" کے ساتھ کھڑے ہو نگے اور انقلاب کے آخری مرحلے میں 'محب وطن بلاک " کے سامنے ہتھیار ڈال دینگے۔
4۔ پی ٹی آئی کی قیادت و شدید قسم کے پٹواری کارکنان فوج مخالف بیانیہ کی وجہ سے نادانی میں عالمی طاقتوں کے ، "وطن دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہونگے، جبکہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز و ووٹرز کی اکثریت انقلابیوں اور "محب وطن بلاک" کے ساتھ آ ملے گی ۔
5۔ الیکٹرانک میڈیا بھی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گا ، آدھا میڈیا اور چینلز "محب وطن بلاک" جبکہ باقی "ملک دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہو نگے۔
6۔ سوشل میڈیا بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گا۔ عمران خان کے شدید قسم کے پٹواری اور بعض مسالک اور مذہبی جماعتوں کے کارکنان "ملک دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہو نگے ۔
6۔ پی پی پی ،ایم کیو ایم، اور ن لیگ کا "شہباز شریف بلاک" لوکل اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ چلیں گے ، جہاں وہ جائیں گے ، یہ پیچھے پیچھے ہونگے۔
بعض مذہبی جماعتیں اور انکے کارکنان "ملک دشمن بلاک" کے ساتھ کھڑے ہونگے۔
پاکستان کے قیام کے بعد پہلی بار غریب دوست نظام ملک میں لاگو ہو گا۔ اشرافیہ اور اس کا تمام اثرورسوخ ختم کر دیا جائے گا ۔
پاکستان میں انقلاب کے بعد ، امت مسلمہ کا پہلا بلاک ، پاکستان ، ایران ، ترکی اور افغانستان پر مشتمل ہو گا ، بعد میں پوری امت مسلمہ پاکستان کی قیادت میں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو گی اور یہ بلاک دنیا کا طاقتور ترین بلاک ہو گا۔
یہ سب کام وہ "انقلابی لیڈر" کرے گا ، جسے خدا کی ذات نے بھیجا ہی اسی مقصد کے لیے ہے۔
ان شاءاللہ
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤"مسئلہ اور مسئلے کا حل آج بھی وہی ہے کہ نظام بدلو، نظام بدلو"
شیخ الاسلام نے 2004 میں قومی اسمبلی میں کچھ وقت گزار کر یہ حق الیقین کر لیا تھا کہ موجودہ پارلیمانی انتخابی نظام اور اس کے ذریعے وجود میں آنے والی اسمبلیوں کے ذریعے کبھی بھی حقیقی تبدیلی ملک میں نہیں آ سکتی ۔
اس لئے انہوں نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیکر اپنی پوری تحریک کو کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف "بیداری شعور "کی تحریک پر لگا دیا ۔
اس وقت چیلنج یہ درپیش تھا کہ لوگ کرپٹ نظام ، کرپٹ انتخابی نظام کی اصطلاحات ، اور اس کے نتیجے میں بننے والی اسمبلیوں اور حکومتوں کی حقیقت سے لاعلم تھے ۔
بیداری شعور کی تحریک کے ذریعے پاکستان عوامی تحریک نے معاشرے کے پڑھے لکھے اور باشعور افراد میں یہ شعور بیدار کیا ۔ اس وقت چیلنج اور جہالت کا نام کم علمی اور لاعلمی تھی۔ بیداری شعور کی یہ تحریک 8 سال چلی، جسکے نتیجے میں 23دسمبر 2012 کو مینار پاکستان لاہور پر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ،"سیاست نہیں ، ریاست بچاؤ" منعقد ہوا ۔
پھر الیکشن اصلاحات کے لئے لانگ مارچ ہوا اور پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد انقلاب مارچ ہوا۔ ان دونوں دھرنوں میں شیخ الاسلام نے قوم کو یہ بتایا کہ اس موجودہ پارلیمانی انتخابی نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ہو جائیں ، اشرافیہ کا کچھ نہیں بگڑ سکتا ۔
دوسری طرف حقیقی تبدیلی کو روکنے کے لیے اسٹبلشمنٹ کی طرف سے لانچ کی گئی متوازی تحریک کو اسی پارلیمانی انتخابی نظام کے ذریعے اقتدار دیکر یہ تعاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ حقیقی تبدیلی کے لیے نظام کی تبدیلی کی ضرورت نہیں بلکہ اسی موجودہ پارلیمانی نظام کے تحت حکومت بنا کر تبدیلی ممکن ہے ۔
اسٹبلشمنٹ اور تبدیلی کے نام پر لانچ ہونے والوں کا یہ ایڈونچر ، مس ایڈونچر میں بدل گیا کیونکہ اسٹبلشمنٹ کے ڈرامے میں سلطان محمود غزنوی کا کردار نبھانے والا اداکار ، خود کو حقیقت میں سلطان محمود غزنوی سمجھ بیٹھا تھا ۔
پھر کیا ہوا، کرپٹ نظام کا حصہ بنکر تبدیلی کا ڈرامہ جاری رہا یا پھر ختم ہو گیا ؟
نہیں نہیں ڈرامہ کہاں جاری رہا ، ڈرامہ تو ۔۔۔۔
وہی ہوا جو ہونا تھا ۔ حقیقی تبدیلی اور انقلاب کا راستہ روکنے کے لیے تبدیلی کے نام پر کردار لانچ کرنے والی اسٹبلشمنٹ اور لانچ ہونے والا کردار آپس میں گتھم گتھا ہو گئے اور ایک دوسرے کو خوب ننگا کیا ۔ اب ووٹ کے ذریعے تبدیلی کی شمع ،اسٹبلشمنٹ سے تبدیلی والوں نے خود پکڑ لی۔
بیداری شعور کی تحریک کس مرحلے پر پہنچی؟
2014 کے دھرنوں سے لیکر الیکشن 2024 تک کے دس سالوں میں "مجموعی قومی شعور " بہت حد تک بیدار ہوا۔ وہ مشکل جو بیداری شعور کی تحریک کو 2004 سے 2012 تک درپیش تھی، وہ اب نہیں رہی۔ اس وقت قوم مجموعی طور پر کرپٹ نظام ، نظام کی تبدیلی جیسی اصطلاحات سے لاتعلق تھی، اب نہیں ہے۔
الیکشن 2024 کے نتائج اور اس کے بعد ضمنی انتخابات کے نتائج نے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے بیانیے کو مکمل طور پر دفن کر دیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے لیے بہت ہی کم ووٹر باہر نکلا۔
ووٹ کے ذریعے تبدیلی کے لیے نکلنے والے ڈھائی کروڑ ووٹرز کی مایوسی انقلاب کی نوید ہے۔ اب عوام کو بھی حق الیقین ہو چکا ہے کہ ووٹ کے ذریعے تبدیلی کوئی نہیں آنے دے گا۔ آنے والے مہینوں میں روایتی سیاسی جماعتوں کے "شدید ترین پٹواریوں" کے علاوہ پوری قوم یک زباں ہو کر کہے گی کہ نظام بدلو، نظام بدلو، ورنہ جینا ناممکن ہے ۔
پھر بیداری شعور چلانے والے انقلابی کارکنان نعرہ مستانہ بلند کرینگے کہ " نظام بدلا جائے گا ، سر عام بدلہ جائے گا"
اور پاکستانی قوم شیخ الاسلام کی قیادت میں کرپٹ نظام کو اس کے بینیفشریز اور محافظوں سمیت سمندر برد کر دے گی ۔ ان شاءاللہ
Dr sb bilkul theak ferma rahy hain
I love imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤