مفتی عبدالرحیم صاحب نے جو بات کہی کہ مولانا عبید اللہ صاحب کی سند بہت عالی ہے ، بر صغیر میں دو تین ہی ہوں گے ایسے ۔ تو از راہ اطلاع بتادوں مولانا فضل رحمان گنج مرادآبادی کی سند انہی کے چند شاگرد زندہ تھے لکھنؤ میں ان شاگردوں سے مل کر کے مولانا فیصل صاحب ندوی بھٹکلی نے حاصل کیا ہے جو کہ اس وقت ندوة العلماء کے لائق و فائق جوان سال اور بڑے استاذ ہیں ۔ لہذا ان کی سند بھی مفتی عبدالرحیم صاحب کی سند کے برابر ہے ۔ عالی سند ایک نعمت و رحمت ہے ۔ شیخ یونس جونپوری رحمہ اللہ سے سنا ہے محدثین کا قول نقل کرتے تھے النزول فى السند شؤم . اللہ اکابر علماء کرام کی عمر میں عافیت و صحت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین
Hazrat Molvi sab jis ne pehli ibarat hadees parhi zara ibarat kisi ke paas dusrust karke aate aakhiri saal me is tarah ki ibarat atak kar parhna aisa lagta hai k ek baar bhi parhi ni hai..aur muzaf ilayhi aur jaar majrur ka aeraab bhi sahi ni malum....bahut dukh hota hai ...dusre jo online sunege unpar kya asar hoga...
الحمدللہ اساتذہ دارالعلوم دیوبند نے بندے کو اجازت حدیث دی ہے وہ حضرت مدنی حضرت کشمیری اور حضرت گنج مرادآبادی رحمہم اللہ کے واسطے سے ہے۔ اور حضرت فضل رحمان گنج مرادآبادی والی سند عالی ہے جو حضرت العلامہ شیخ الاسلام شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کے واسطے سے ہے۔ اس کے علاوہ بھی کئی اور ایسی اجازت حدیث کی سند اساتذہ نے دی ہے جو عالی ہی نہیں اعلیٰ ہیں
@@AbdulMateen-uf5kl صحیح فرمایا واقعی. جب دین دنیوی لوگوں کے ہتوں چھڑ جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے. اس دوپٹے والی مفتی من المفت کا بڑا مرشد طاهر اشرفی ہونا چاہیے جس کو مولانا نے بھگایا تھا 😁
MashaAllah Sheikh ❤️
رحمتہ اللہ علیہ اجمعین ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک ہمارے قلوب کو جہاد فی سبیل اللّٰہ کے صداؤں سے گرما دے عمل کی توفیق دے آمین 🌹
ماشاءاللہ
شکرا جزیلا
اللہ پاک کی مدد آپ کے شامل حال رہے۔
Great work
امت پر آپ کا احسان ہے اس طرز تعلیم کی وجہ سے اور اچھے رویے کی وجہ سے۔
قلبی محبت ہے مفتی صاحب سے الحمدللہ
ماشاءاللہ ❤
ہر طرح کی دعائیں آپ کے لیے۔
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب ❤🎉
Love for Mufti Sahab from Khyber pakhtunkhwa
حضرت صاحب " اللّٰہ " آپ کو جزائے خیر دے ۔
ماشااللہ
Jazak Alla khairan for bringing online
jazakallah
🛑🛑please continue this series till end
ماشاءاللہ 💞
بارک اللہ
Allah taala apko jazaey khair ata farmaey ameen
jazakallah Hazrat ji....
Zabardast Allah hame Ulama ki qadr nasib farmaye amin
We are waiting for these lecture😘😚😙😗
ماشااللہ
Maa sha Alllah taala
ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیراً
ماشاءاللہ ❤ کاندھلہ ہمارے یہاں یوپی انڈیا میں ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ 💓 کے لئے ہر وقت دعا گو اور دعا جو۔۔۔۔
علی حرمین دورہ حدیث طالب علم پاکستان کے پی کے سوات ❤
Dusre me قلت taa ke zabar ke sath parha halanke pesh parhna chhiye bhai aaplog pehke ek martaba to ibarat kam az kam perh kar aate...
مفتی عبدالرحیم صاحب نے جو بات کہی کہ مولانا عبید اللہ صاحب کی سند بہت عالی ہے ، بر صغیر میں دو تین ہی ہوں گے ایسے ۔ تو از راہ اطلاع بتادوں مولانا فضل رحمان گنج مرادآبادی کی سند انہی کے چند شاگرد زندہ تھے لکھنؤ میں ان شاگردوں سے مل کر کے مولانا فیصل صاحب ندوی بھٹکلی نے حاصل کیا ہے جو کہ اس وقت ندوة العلماء کے لائق و فائق جوان سال اور بڑے استاذ ہیں ۔
لہذا ان کی سند بھی مفتی عبدالرحیم صاحب کی سند کے برابر ہے ۔
عالی سند ایک نعمت و رحمت ہے ۔ شیخ یونس جونپوری رحمہ اللہ سے سنا ہے محدثین کا قول نقل کرتے تھے النزول فى السند شؤم .
اللہ اکابر علماء کرام کی عمر میں عافیت و صحت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین
یہ ویڈیوز تازی ہی ہیں کیا
اگر تازی ہی ہیں تو کراچی میں تو موسم گرم ہے ابھی پنکھے چل رہے ہیں
Hazrat Molvi sab jis ne pehli ibarat hadees parhi zara ibarat kisi ke paas dusrust karke aate aakhiri saal me is tarah ki ibarat atak kar parhna aisa lagta hai k ek baar bhi parhi ni hai..aur muzaf ilayhi aur jaar majrur ka aeraab bhi sahi ni malum....bahut dukh hota hai ...dusre jo online sunege unpar kya asar hoga...
الحمدللہ اساتذہ دارالعلوم دیوبند نے بندے کو اجازت حدیث دی ہے وہ حضرت مدنی حضرت کشمیری اور حضرت گنج مرادآبادی رحمہم اللہ کے واسطے سے ہے۔
اور حضرت فضل رحمان گنج مرادآبادی والی سند عالی ہے جو حضرت العلامہ شیخ الاسلام شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کے واسطے سے ہے۔
اس کے علاوہ بھی کئی اور ایسی اجازت حدیث کی سند اساتذہ نے دی ہے جو عالی ہی نہیں اعلیٰ ہیں
عبارت دیکھ کے نہیں آیا
Its good luck for those who respect ulama.
You loos.
@RH-cj7wb bro its a classroom joke...the student asked to read is not fluent in reading the arabic text....in a classroom thats not commendable
WHY JAMIA RASHID BREAK FROM WIFAQUL MADARIS. WHERE IS SANAD OF YOUR FUNDING ?
پيچھے اس سیکورٹی کو کھڑے کرنے کی کیا ضرورت
انکو شوق ھے اسکا بہت
@@AbdulMateen-uf5kl
صحیح فرمایا واقعی. جب دین دنیوی لوگوں کے ہتوں چھڑ جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے. اس دوپٹے والی مفتی من المفت کا بڑا مرشد طاهر اشرفی ہونا چاہیے جس کو مولانا نے بھگایا تھا 😁
Mashaallah... Allah Aap ko jazae khair de
Is molvi ki bazurgi dekho yar
ما شاءالله بارك الله فىعمرك
❤❤❤
❤❤❤