Moharram_ 2024-Majlis 5|| نبی آخر الزمان ص کی امت کی حضرت موسی ع کی قوم سےشباہتیں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 жов 2024
  • قرآن کریم نے جن امتوں کی داستانیں نقل کی ہیں ان میں ایک حضرت موسی کی قوم ہے جس پر اللہ تعالی کے کئی انعام نازل ہوئے اور اس قوم نے توحید و نبوت کی کئی عینی نشانیاں دیکھیں لیکن انجام یہ تھا کہ ان کا قلب شقی ہوا اور وہ عذاب الہی کے مستحق ٹھہرے کیونکہ وہ نبی کی منصوب جانسین کے ہوتے ہوئے توحید پرستی کی بجائے بچھڑا پرستی کے ارتداد میں مبتلا ہوئے۔ اس گفتگو میں اس امر کا جائزہ لیا گیا ہے کہ نبی آخر الزمان کی امت بھی ایسی بری سرنوشت میں مبتلا ہو سکتی ہے یا نہیں؟
    Dr. Molana Muhammad Hasnain Nadir
    (Ph.D. Islamic Philosophy & Theosophy _ Tehran University)
    (فارغ التحصیل سطح 4 از حوزہ علمیہ قم _ جامعۃ المصطفی العالمیہ )
    These videos will increase viewers information about Islamic teachings and will acquaintance them with facts about Islamic theology, history, philosophy, theosophy, politics etc.
    Contact us
    Email: sheikh .hasnain26060@gmail.com
    tags:
    Sukhan,molana hasnain,majlis,majlis live,majlis 2024,majlis imama hussain,majlis asif raza alvi,majlis 5 muharram,majlis live today,majlis aza,مجلس عزاء الامام الحسين,مجلس عزاء,مجلس وسیم بلوچ,مجلس ذکر

КОМЕНТАРІ •