دھیدو کا مطلب ہے دو خوبصورت آنکھوں والا کہتے ہیں کہ رانجھا بہت خوبرو نوجوان تھا اور موجو کی تیسری بیوی سے تھا اور بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا اس کی ماں چھوٹی عمر میں فوت ہوگئی تھی اور موجو کے بڑھاپے کی اولاد تھا اسی وجہ سے بھائیوں بھابیوں میں بھی لاڈلا تھا لیکن باپ کی وفات کے بعد پہلی صورت حال نہ رہی اور بھائیوں اور بھابھیوں کے پیار میں گرمی نہ رہی زمین بانٹ دی گئی اور دھیدو کے حصے میں جو نکمی زمین تھی آئی لیکن رانجھا ابھی گھریلو زمہ داریوں سے نا آشنا تھا اسلئے کام کاج کی طرف متوجہ نہ ہوا اور امید رکھی کہ بھابھیاں پہلے کی طرح سلوک کریں گی لیکن بھابھیوں نے طعنے دینے شروع کر دیا اس طرح رانجھا گھر سے نکل کھڑا ہوا نہ کوئی کم آ وے نہ زبان مٹھی جا پردیس کی پوریاں پانویں گا توں موجو جٹ دا پت میں تدھ مناں جدوں ہیر ویا کے لیاویں توں رانجھا میہنے مارو نہ سکیو بھابھیوں نی اج تو تساں دے گھر نیوں اواں گا میں رہی زندگی موجو دے پت دی جے تیرے میہنے نوں لاہ کے دکھاوا میں مل گئی جے جھنگ دی ہیر جٹی اہنوں سارا اے حال سناواں گا میں
وارث شاہ کی ہیر لکھنے سے پہلے بھی بہت سے لوگوں نے ہیر لکھی گئی لیکن ہیر وارث شاہ سب سے زیادہ مشہور ہوئی۔ وارث شاہ نے کچھ باتیں اپنی معشوق بھاگ بھری کے ہجر میں بھی لکھیں
میں نے پڑھا ہے کہ قبولہ کے علاؤہ رانجھا نے دیپالپور کے دربار میں بھی ہیر کو لینے کی استدعا کی تھی اس سے پہلے راجہ اردلی نے سہتی مراد کے حق میں فیصلہ کیا تھا اور رانجھے کے خلاف کیونکہ چارو اکٹھے ہی پکڑے گئے تھے
ماشاللہ گیلانی بھائی زبردست انداز ، زبردست طلسمی کہانی جو صدیوں سے ایک معمہ ہے اور یہی اسکی وجہ شہرت ہے ۔ جی بلکل بابا باجواہ صاحب کو ( پی ۔ ایچ۔ ڈی ) دی گئی ہے ( " Heer & Ranjha-ology) میں ۔ خیر ہیر اور رانجھا تو میرا بھی عشق ہے ۔ اور عشق لا محدود ہے ۔ اللہ سبکو زندگی اور صحت دے امین ۔
بھابھی سے لڑنے کے بعد رانجھا جھنگ کی طرف چل پڑا جو کہ پیدل کافی لمبا راستہ تھا وہ آدھی رات کو چناب کنارے جہاں سے جھنگ جانے کیلئے کشتی سے دریا پار کرنا پڑتا تھا یہ کشتی چلانے والا ملاح لڈن تھا رانجھے نے اس کو اکے جگایا کہ لڈنا مینوں دریا پار کروا دے لڈن آدھی رات کو جب رانجھے کو دیکھا تو حیران ہوا اور رانجھے سے غصے سے کہاکہ تم لوگ آدھی رات کو بھی آرام کرنے نہیں دیتے تو رانجھے لڈن کو اپنی کہانی سنائی یار لڈنا ساڈھے ناں لڑ ناہیں اسی گھروں وی لڑ کے آئے ہوئے آں سانوں واسطہ رب ستا ناہیں آگے جگ دے بہت ستائے ہوئے آں اب لڈن کا دل پسیجا اور کشتی لے کر چل پڑا دریا کنارے پہنچ کے رانجھے نے کہا یار دریا تو پار کروا دیا اب آرام کیلئے بھی کوئی جگہ بتا دو لڈن نے کہا کہ ساتھ ہی نواباں دا باغ ہے ہیر دے باپ دا اوتھے جا کے سو جا کوئی پچھے تے میرا نہ دسیں رانجھے نے کہا نہیں دسدے وہاں سے رانجھا جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے ایک خوبصورت چار پائی تک جا پہنچا جو ہیر نے اپنے دوپہر کے آرام کے لئے رکھی تھی صبح کا تڑکا تھا سارے دن کا تھکا ماندا چارپائی پہ سو گیا اب کافی دن چڑھے ہیر سیال سہیلیوں کے ساتھ تو ایک اجنبی کو اپنی سیج پہ سویا ہوا پایا غصے میں آگئی کہ یہ کون بدتمیز ہے جو میری سیج پہ سو رہا ہے اب کشتی کے سوا وہاں آنے کا دوسرا راستہ بھی نہیں تھا اسلئے لڈن کو حاضر کر لیا کہ یہ کس کو باغ میں سلایا ہے لڈن مکر گیا کہ بی بی میں تے کسے نو نہیں سلایا نہ دسیا اک مسافر نماز ویلے لایا ضرور اے پر مینوں نہ پوچھ اپنوں سی جا کے پچھ لا اب ہیر غصے میں سہیلیوں کے ساتھ سوٹیاں لے کر اسے مارنے پہنچ گئی اور جاکے اسے مارنے لئے جگایا ایک خوبصورت جوان کو دیکھا نظریں چار تو مارنے کا ارادہ بدل اس سے پوچھا تو اس نے اپنی کہانی بتائی کہ میں گھر سے لڑ کے آیا ہوں اب ہیر کو ترس آیا کچھ خوبصورتی بھا گئی تو گھر لے گئی آ تجھے کام پہ رکھواتی ہوں جیسے میں کہوں ویسے ہی میرے باپ کو تم کہنا رانجھا ساتھ ہوا گھر جا کے باپ کو کہا ایک نوجوان ہے کام کرنا چاہتا اسے کام پہ رکھ لو باپ نے کہا کہ باقی نوکر تو پورے ہیں اس کو مجھیاں چران تے رکھ لیتے ہیں رانجھا پریشان کہ یہ کیسا کام ہے نی میں چوہدری ان نمبردار پنڈ دا اے کی میرے تے کہر کمان لگی بہتے لاڈلے مکھناں پالے آج کیڑی پھاہی دے وچ پھسان لگی میں تاں سمجھایا وچ کچہریاں دے خورے مینوں کلرک لوان لگی
@@zulfiqargilani نیٹ پہ کچھ بھی نہیں ہے یہ چیزیں مختلف کتابوں سے ملتی ہیں دراصل میرے والد صاحب جالندھر ملٹری کالج کے لائبریری انچارچ تھے ان کے پاس بکس کا ذخیرہ تھا وارث شاہ کے علاؤہ بھی ہیر کی کتابیں ہیں مجھے بچپن سے شوق تھا امی ابو کی کتابیں اپنے بستے میں رکھ کے لے جاتی تھی اور اپنی کتابوں سے زیادہ دوسری کتابیں پڑھتی تھی پرائمری سے ہی بڑی کتابیں پڑھتی رہتی تھی یہی نہیں اسلامی بہت پڑھیں قرآن پاک کی تفسیریں بھی بہت پڑھیں تین تین فقہ کے قرآن پاک اکٹھے سامنے رکھ کے ان کی تفسیر کا موازنہ کرنا البتہ حدیث کم پڑھی مطلب بہت گہرائی میں نہیں گئی
Aoa shah sb men apki video dekhta hu lekin pehli br comment kr raha hu bcz i am from jhang u r a great person Allah bless u plzzz 2nd part jaldi bnaye ga
Mujhay khushi hai k meri waja se aap ki khushgawar yadon ne aek baar pher aap k zehan par dastak d. Allah is silsilay ko aesay hi qaim rakhay. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. May Allah bless you too.
اسلام وعلیکم جناب گیلانی صاحب۔ آپ نے انتہائ خوبصورت پیراۓ میں ھیر رانجھا کی داستان,عشق کی تصویر کشی کی ھے، تصور میں کہانی آنکھوں کے سامنے سے فلم کی طرع گزر گئ لیکن بھرپور تجسس پہ وی لاگ چھوڑا دیا ھے۔ دوسرے حصے کا شدت سے انتظار ھے۔ خوش رھیں، آباد رھیں آپکے بیان کرنے کا جداگانہ انداز بہت دلپزیر ھوتا ھے۔ؔ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ آپکے اگلے وی لاگ کا منتظر ۔ اقرار بخاری شکاگو۔ امریکہ
مجھے خوشی ہے کہ آپ وطن سے دور ہو کر بھی اس کی ثقافت اور تاریخ سے دور نہیں۔ یہ وی لاگ ایک ہی حصے میں مکمل کیا جا سکتا تھا لیکن بہت طویل ہو جاتا، اس لیے دو حصوں میں کر دیا۔ ان شا اللہ دوسرا حصہ 3/4 دن میں آ جائے گا۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اسلام علیکم محترم حضرت غوث اعظم سے پہلے اولیاء اللہ کس کے ھاتھ پے بیعت کرتے تھے۔ آپ کا ایک پروگرام دیکھا جو حضرت شاہ چن چراغ کے بارے میں تھا ۔جواب کا منتظر آپ کا بھائی۔جزاک اللہ
وعلیکم السلام پہلے اور بعد کے تمام اولیائے کرام نے حضور غوث پاک کو ہی اپنا مرشد تسلیم کیا۔ کچھ نے اپنی زندگی میں، کچھ نے مرنے کے بعد اور اس کے بعد یہ سلسلہ آج تک جاری ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
Zulfiqar bhi i heard from authentic scholars that hazrat Ali (r.a) was and is Chief wali (head of all awolia).plz guide me. As we know hazrat Ghose was in his decedent's (awlad) Thanks. Wish you bless with health and respect.
Heer Ranjha's romantic story and your enchanting and magnetic way of telling history take a person to another world and it feels that Heer Ranjha are with us on this glorious and captivating journey of history. As per your traditions, many facts about this story have been revealed that people were still unaware of. Thank you for sharing the real history. Best wishes for you
We have associated many fictional stories with our romantic legends and Heer Ranjha is a prime example of it. In principle, history does not recognize this as a love story because it is all the thoughts of the poets. Thanks so much for liking the vlog as always. Be happy, be safe, stay blessed.
گیلانی صاحب میں نے آپکے ولاگ ۔پشاور کی انارکلی میں جو کمینٹ میں لکھا تھا وہی آپ نے آج کہا وہ میرا کمینٹ کسی باعث اڈ نہیں ہو سکا میں سمجھا تھا میری بات آپ تک پہنچ گئی ہوگی بعد میں دیکھا تو وہاں میرا کمینٹ ہی نہیں تھا اگر وہ آپ پڑھ لیتے تو یقین سے کہہ رہا ہوں آپ کو بھی بہت مزہ آتا اس ولاگ نے تو مجھے اپنے بچپن میں پہنچا دیا تھا خیر آج کچھ باتیں اسی سے ملتی ہوی ہیں دراصل یہ لیلہ مجنو ہیر رانجھا سب پر لاگو ہوتی ہیں ایک کتاب قصہ گوئی اور اس زمانے میں تفریح کے لیے لکھی گئی تھی جس کا نام The Arebian Night's تھا اس میں اس طرح کے بیشمار قصہ ہیں تاریخ سے انکا کوئی واسطہ نہیں پہلے زمانے میں یہی سب Entertainment کا زریعہ تھا اب اگر کوئی انکو سچ مانے تو کسی کو کوئی کیا سمجھا پاءے گا اپنا اپنا نظریہ ہے جناب خیر آپ کا ولاگ اچھا لگا کیونکہ آپ اس کے لیے بہت محنت کرتے ہیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
اگر ممکن ہو تو وہ باتیں ایک بار پھر لکھ بھیجیں کیونکہ اب تو مجھے بھی تجسس ہے کہ آپ نے آخر لکھا کیا تھا۔ ممکن ہے کہ وہ باتیں کہیں اور کام آ جائیں میرے۔ میں بہت سی کہانیوں کو فرضی ہی سمجھتا ہوں لیکن اب وہ کچھ اس طرح ہمارے خمیر میں سرایت کر چکی ہیں کہ تاریخ نے بھی انہیں قبول کر لیا ہے۔ انہی میں سے ایک ہیر رانجھا بھی ہے۔ میں اسے متنازع کہانی سمجھتا ہوں لیکن کیا کریں کہ اب تو یہ تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ دی عریبین نائٹس فرضی کہانیاں ہی ہیں لیکن کچھ لوگ انہیں سچ تسلیم کرتے ہیں۔ بہر حال وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ جی پہلے ہیر کا مطالعہ کریں اگر پنجابی نہیں پڑھ یا سمجھ سکتے تو کسی سے بات کرلیں پھر وارث شاہ رح کے بارے میں کچھ لکھیں سقراط شیکسپیئر کا نام تو احترام سے لیا جاتا ہے مگر اپنے بحر الدانش کو بھاگ بھری کے عشق میں مبتلا کرکے گندہ کرنے کی گھناؤنی کوشش کی جاتی ہے
Mere Allah tujhey tere Mehbob Hazrat Muhamad Mustafa saw ka wasta Ham sab ko Hamamrey mehbob milaa ameen or bil khasos mujhey or meri mushkiley asan farama de ameen Sab Plz ameen likh dain please 🙏🥺
گیلانی صاحب ۔ اسلام علیکم پیارے بھائی ۔۔۔ بھائی آپ نے عام کہانی سنائی ۔ مگر یہ سب داستان ھے۔ جو سب سنتے آئے ھیں۔ ۔۔۔۔ نا یہ اصل ھیر رانجھا کی قبر اور مزار ھے ۔ نا ھی اصل یہ حقیقی کہانی۔۔ ۔۔۔ اصل کہانی جاننی ھو اور اصل قبروں کا پتا معلوم کرنا ھو۔۔۔ تو بابا باجوہ سے سنیں۔۔ ۔۔۔۔ آپ کو یہ بات اس لیے زور دے کر کہی ھے کہ آپ تاریخ کے نشان ڈھونڈتے پھر رھے ھیں۔ تو تاریخ کے اصل رنگ بتائیں۔ اب غلط عام کہانیوں کا خاتمی ھونا چاھیئے
وعلیکم السلام جناب ہیر رانجھا کے دو وی لاگ ہیں۔ پہلے حصے میں کہانی ہی ہے لیکن دوسرے حصے میں تاریخ کے حوالے سے بات کی ہے کہ یہ تھے یا نہیں۔ یہ بابا باجوہ کون ہیں، مجھے افسوس ہے کہ میں انہیں نہیں جانتا۔ یہ درست ہے کہ میں تاریخ کی اصل تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور ان شا اللہ کرتا رہوں گا۔ مشورے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Raja zar de Raja Rajani, a logo from the ponderous jazz, zarathu nadiraji, Raja Rodriguez ranger 82 Roger JA4 Gianna, morada, ranja morajanda. Delete cbb, bevb, my ear donorana embroidered ran Jeddy. Here is moral adrenaline Jeddy, the emirate sea. It is now beer, karma du major Haniya Onda Morris. Oh, my hair wee onedaliburji Taylor. Hey, Jerry, no moradraja, the my head audio.Take a battery Jill's ranger.Talk to taza arrival, Anna January 2000 and Randolph.Didn't talk to her later comma your day must date the target later on ill delete the range
Gilani Sb jahan se aap program record kr rahay hain yeh izzat Bibi heer ka Mazar nahi yeh Sb fake hay Is jagah ki qabar peh 1912 ka saal tehreer hay jab keh asal heer Ranjhay se jis ka nikah bhi hua woh Behlole lodhi k period mein hui Aap baba bajwa jo PHD PUNJABI hain Un ka v log daikhain
Aap ka bohat shukriya janab. Agar aap ne is video ka thumbnail padha hai aur meri baten suni hen to shayed aap ko bhi ehsaas howa ho k main to khud is kahani ko farzi sabit karnay ki koshish kar raha hon aur mujhay PHD ka thesis padhnay ka mashwara de rahay hen. UA-cam dekhnay walon ka PHD se kuch lena dena nahi bal k woh aasan alfaaz men history sun'na chahtay hen aur main yahi karnay ki koshish kar raha hon. Aap k comment aur time nikalnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
وہ ایک ماھر قصہ خوان تھا، اور اس نے اپنے آپ کو وقت کے پیشہ پر آیک ماھر کے طور پر ایک من گھڑت کھانی کو شعروں کی صورت میں، جنم دیا. اور عوام کے دلوں میں گھر بنا کر، ھمیشہ کی ادبی ذندگی پا گیا. قصہ خوانی ایک خیال کو ذندگی دینے کا ایک آرٹ ھے، اور وارث شاہ نے، خود کو خیالوں کے ماھر کے طور پر ثابت کرتے ھوے، ھیر اور رانجھا کو ادبی ذندگی بخشی ھے.
میں نے تو کہیں رانجھا کو برا نہیں کہا۔ وارث شاہ صاحب نے اگر کچھ لکھا ہے تو اس کے ذمہ دار بھی وہی ہیں۔ کہانی تو من گھڑت ہے لیکن ہے شاندار۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Waris shah ne jo lekha wo koi aur chez thi.baqi heer ranjha ki kahani munghurat bakwas nhin .ager such hai to log apni beti ka naam heer kion nhi rakhtey jhuort sirf jhuot
Heer ranja story aik gairat mand chacha qaido aur ek bewaqoof baap chuchak aur obash dedho ki kahani ha ji main gairat mand viline bewaqoof mazloom aur obash hero ha totaly bakwas kahani time waste
گیلانی صاحب کی تاریخ پر اچھی گرفت ہے میں ان کے پروگرام شوق سے دیکھتا ہوں
یہ میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے
دھیدو کا مطلب ہے دو خوبصورت آنکھوں والا کہتے ہیں کہ رانجھا بہت خوبرو نوجوان تھا اور موجو کی تیسری بیوی سے تھا اور بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا اس کی ماں چھوٹی عمر میں فوت ہوگئی تھی اور موجو کے بڑھاپے کی اولاد تھا اسی وجہ سے بھائیوں بھابیوں میں بھی لاڈلا تھا لیکن باپ کی وفات کے بعد پہلی صورت حال نہ رہی اور بھائیوں اور بھابھیوں کے پیار میں گرمی نہ رہی زمین بانٹ دی گئی اور دھیدو کے حصے میں جو نکمی زمین تھی آئی لیکن رانجھا ابھی گھریلو زمہ داریوں سے نا آشنا تھا اسلئے کام کاج کی طرف متوجہ نہ ہوا اور امید رکھی کہ بھابھیاں پہلے کی طرح سلوک کریں گی لیکن بھابھیوں نے طعنے دینے شروع کر دیا اس طرح رانجھا گھر سے نکل کھڑا ہوا
نہ کوئی کم آ وے نہ زبان مٹھی
جا پردیس کی پوریاں پانویں گا توں
موجو جٹ دا پت میں تدھ مناں
جدوں ہیر ویا کے لیاویں توں
رانجھا
میہنے مارو نہ سکیو بھابھیوں نی
اج تو تساں دے گھر نیوں اواں گا میں
رہی زندگی موجو دے پت دی جے
تیرے میہنے نوں لاہ کے دکھاوا میں
مل گئی جے جھنگ دی ہیر جٹی
اہنوں سارا اے حال سناواں گا میں
بہت شکریہ، ان مفید معلومات کے لیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
وارث شاہ کی ہیر لکھنے سے پہلے بھی بہت سے لوگوں نے ہیر لکھی گئی لیکن ہیر وارث شاہ سب سے زیادہ مشہور ہوئی۔ وارث شاہ نے کچھ باتیں اپنی معشوق بھاگ بھری کے ہجر میں بھی لکھیں
ہاں جی، دل کی چوٹ بہت کچھ کرا دیتی ہے۔ وارث شاہ سے پہلے جن لوگوں نے ہیر لکھی، ان میں سے دو کا ذکر کیا ہے میں نے۔ اس کے علاوہ بھی بے تحاشہ لوگ ہیں۔
میں نے پڑھا ہے کہ قبولہ کے علاؤہ رانجھا نے دیپالپور کے دربار میں بھی ہیر کو لینے کی استدعا کی تھی اس سے پہلے راجہ اردلی نے سہتی مراد کے حق میں فیصلہ کیا تھا اور رانجھے کے خلاف کیونکہ چارو اکٹھے ہی پکڑے گئے تھے
لگتا ہے کہ رانجھا کے پاس ذاتی ہیلی کاپٹر تھا کہ وہ ان تمام جگہوں پر پہنچ گیا، ہیر کو لے کر
@@zulfiqargilani سات آٹھ میل تو میں آسانی سے چل لیتی تھی زیادہ سے زیادہ 2:30 گھنٹے
جب دل کی لگی ہو
رانجھا اور ہیلی کاپٹر زبردست 😂😂😂
ماشاللہ گیلانی بھائی زبردست انداز ، زبردست طلسمی کہانی جو صدیوں سے ایک معمہ ہے اور یہی اسکی وجہ شہرت ہے ۔ جی بلکل بابا باجواہ صاحب کو ( پی ۔ ایچ۔ ڈی ) دی گئی ہے ( " Heer & Ranjha-ology) میں ۔ خیر ہیر اور رانجھا تو میرا بھی عشق ہے ۔ اور عشق لا محدود ہے ۔
اللہ سبکو زندگی اور صحت دے امین ۔
بہت شکریہ آپ کا۔ عشق بھلا کس کا عشق نہیں ہوتا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
بھابھی سے لڑنے کے بعد رانجھا جھنگ کی طرف چل پڑا جو کہ پیدل کافی لمبا راستہ تھا وہ آدھی رات کو چناب کنارے جہاں سے جھنگ جانے کیلئے کشتی سے دریا پار کرنا پڑتا تھا یہ کشتی چلانے والا ملاح لڈن تھا رانجھے نے اس کو اکے جگایا کہ لڈنا مینوں دریا پار کروا دے لڈن آدھی رات کو جب رانجھے کو دیکھا تو حیران ہوا اور رانجھے سے غصے سے کہاکہ تم لوگ آدھی رات کو بھی آرام کرنے نہیں دیتے تو رانجھے لڈن کو اپنی کہانی سنائی
یار لڈنا ساڈھے ناں لڑ ناہیں اسی گھروں وی لڑ کے آئے ہوئے آں
سانوں واسطہ رب ستا ناہیں آگے جگ دے بہت ستائے ہوئے آں
اب لڈن کا دل پسیجا اور کشتی لے کر چل پڑا دریا کنارے پہنچ کے رانجھے نے کہا یار دریا تو پار کروا دیا اب آرام کیلئے بھی کوئی جگہ بتا دو لڈن نے کہا کہ ساتھ ہی نواباں دا باغ ہے ہیر دے باپ دا اوتھے جا کے سو جا کوئی پچھے تے میرا نہ دسیں رانجھے نے کہا نہیں دسدے
وہاں سے رانجھا جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے ایک خوبصورت چار پائی تک جا پہنچا جو ہیر نے اپنے دوپہر کے آرام کے لئے رکھی تھی صبح کا تڑکا تھا سارے دن کا تھکا ماندا چارپائی پہ سو گیا اب کافی دن چڑھے ہیر سیال سہیلیوں کے ساتھ تو ایک اجنبی کو اپنی سیج پہ سویا ہوا پایا غصے میں آگئی کہ یہ کون بدتمیز ہے جو میری سیج پہ سو رہا ہے اب کشتی کے سوا وہاں آنے کا دوسرا راستہ بھی نہیں تھا اسلئے لڈن کو حاضر کر لیا کہ یہ کس کو باغ میں سلایا ہے لڈن مکر گیا کہ بی بی میں تے کسے نو نہیں سلایا نہ دسیا اک مسافر نماز ویلے لایا ضرور اے پر مینوں نہ پوچھ اپنوں سی جا کے پچھ لا اب ہیر غصے میں سہیلیوں کے ساتھ سوٹیاں لے کر اسے مارنے پہنچ گئی اور جاکے اسے مارنے لئے جگایا ایک خوبصورت جوان کو دیکھا نظریں چار تو مارنے کا ارادہ بدل اس سے پوچھا تو اس نے اپنی کہانی بتائی کہ میں گھر سے لڑ کے آیا ہوں اب ہیر کو ترس آیا کچھ خوبصورتی بھا گئی تو گھر لے گئی آ تجھے کام پہ رکھواتی ہوں جیسے میں کہوں ویسے ہی میرے باپ کو تم کہنا
رانجھا ساتھ ہوا گھر جا کے باپ کو کہا ایک نوجوان ہے کام کرنا چاہتا اسے کام پہ رکھ لو باپ نے کہا کہ باقی نوکر تو پورے ہیں اس کو مجھیاں چران تے رکھ لیتے ہیں
رانجھا پریشان کہ یہ کیسا کام ہے
نی میں چوہدری ان نمبردار پنڈ دا اے کی میرے تے کہر کمان لگی
بہتے لاڈلے مکھناں پالے آج کیڑی پھاہی دے وچ پھسان لگی
میں تاں سمجھایا وچ کچہریاں دے خورے مینوں کلرک لوان لگی
بہت شکریہ اس تفصیل کے لیے
@@zulfiqargilani نیٹ پہ کچھ بھی نہیں ہے یہ چیزیں مختلف کتابوں سے ملتی ہیں دراصل میرے والد صاحب جالندھر ملٹری کالج کے لائبریری انچارچ تھے ان کے پاس بکس کا ذخیرہ تھا وارث شاہ کے علاؤہ بھی ہیر کی کتابیں ہیں مجھے بچپن سے شوق تھا امی ابو کی کتابیں اپنے بستے میں رکھ کے لے جاتی تھی اور اپنی کتابوں سے زیادہ دوسری کتابیں پڑھتی تھی پرائمری سے ہی بڑی کتابیں پڑھتی رہتی تھی یہی نہیں اسلامی بہت پڑھیں قرآن پاک کی تفسیریں بھی بہت پڑھیں تین تین فقہ کے قرآن پاک اکٹھے سامنے رکھ کے ان کی تفسیر کا موازنہ کرنا البتہ حدیث کم پڑھی مطلب بہت گہرائی میں نہیں گئی
بہت خوب انداز میں بیان کیا آپ نے سارا قصہ ❤
بہت شکریہ
Very well sir, in this materialistic world, such stories of selfless love act as oxygen. Stay happy and prosperous
Thanks a lot for your prayers. Stay blessed.
Aoa shah sb men apki video dekhta hu lekin pehli br comment kr raha hu bcz i am from jhang u r a great person Allah bless u plzzz 2nd part jaldi bnaye ga
Wa Alekum us Salam
Video dekhnay, isay pasand karnay aur comment karnay ka bohat shukriya. Iska 2nd part 3/4 din tak aa jaye ga in sha Allah.
Shah g luckiest one today to comment and like this vlog....
Stay Blessed ❤
You are most welcome ❤ May Allah bless you too.
Good vlog,posting ki waja se hum 1998 mein jhang aay awr wapsi 2008 mei hui aap k vlog ki waja se bohat achi yaadein taza hogai, Allah bless u bhai
Mujhay khushi hai k meri waja se aap ki khushgawar yadon ne aek baar pher aap k zehan par dastak d. Allah is silsilay ko aesay hi qaim rakhay. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. May Allah bless you too.
Hlo sir aapka whats app number I'd par nhi hai ji
Mashallah bht khub apki agli video ka intazar raha ga 😊
In sha Allah 11 ko aa jaye gi
I seluet your efforts for for such deep anylsis.....mujy tareeh sy koi lgao NI mgr aap Ka anzaad aur tehqeeq mujy video dekhny py force KRti hy
Aap ka bohat shukriya. Khushi is baat ki hai k meri waja se aap ko history se interest peda ho gaya hai. Khush rahen, salamat rahen.
Nice vlog
Specially the interviews of young boys are very good. Great love story of punjab
Thanks a lot
Assalamualaikum gilani Saab buhat acha he Allah apko aur lambi Zindagi de
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya janab. Aap k liye bhi bohat si duaen. Salamat rahen.
اسلام وعلیکم جناب گیلانی صاحب۔ آپ نے انتہائ خوبصورت پیراۓ میں ھیر رانجھا کی داستان,عشق کی تصویر کشی کی ھے، تصور میں کہانی آنکھوں کے سامنے سے فلم کی طرع گزر گئ لیکن بھرپور تجسس پہ وی لاگ چھوڑا دیا ھے۔ دوسرے حصے کا شدت سے انتظار ھے۔ خوش رھیں، آباد رھیں آپکے بیان کرنے کا جداگانہ انداز بہت دلپزیر ھوتا ھے۔ؔ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ آپکے اگلے وی لاگ کا منتظر ۔ اقرار بخاری شکاگو۔ امریکہ
مجھے خوشی ہے کہ آپ وطن سے دور ہو کر بھی اس کی ثقافت اور تاریخ سے دور نہیں۔ یہ وی لاگ ایک ہی حصے میں مکمل کیا جا سکتا تھا لیکن بہت طویل ہو جاتا، اس لیے دو حصوں میں کر دیا۔ ان شا اللہ دوسرا حصہ 3/4 دن میں آ جائے گا۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Great information sir.....
Thanks and welcome
nice information as usual.
So nice of you
Detailed information sir
Thank you very much
Zabrdst shah g
Thanks for liking
زبردست انفارمیشن
بہت شکریہ جناب
Thanks for sharing brother
You are most welcome
Nice information 🕊
Thanks a lot
Nice sir
Thank you very much
Waiting for your vlogs
It's my pleasure
اسلام علیکم محترم حضرت غوث اعظم سے پہلے اولیاء اللہ کس کے ھاتھ پے بیعت کرتے تھے۔
آپ کا ایک پروگرام دیکھا جو حضرت شاہ چن چراغ کے بارے میں تھا ۔جواب کا منتظر
آپ کا بھائی۔جزاک اللہ
وعلیکم السلام
پہلے اور بعد کے تمام اولیائے کرام نے حضور غوث پاک کو ہی اپنا مرشد تسلیم کیا۔ کچھ نے اپنی زندگی میں، کچھ نے مرنے کے بعد اور اس کے بعد یہ سلسلہ آج تک جاری ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
Zulfiqar bhi i heard from authentic scholars that hazrat Ali (r.a) was and is
Chief wali (head of all awolia).plz guide me.
As we know hazrat Ghose was in his decedent's (awlad)
Thanks.
Wish you bless with health and respect.
Zabardast as usual 👍
Thank you very much
Mashallah zaberdast adaegy
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
Heer Ranjha's romantic story and your enchanting and magnetic way of telling history take a person to another world and it feels that Heer Ranjha are with us on this glorious and captivating journey of history. As per your traditions, many facts about this story have been revealed that people were still unaware of.
Thank you for sharing the real history.
Best wishes for you
We have associated many fictional stories with our romantic legends and Heer Ranjha is a prime example of it. In principle, history does not recognize this as a love story because it is all the thoughts of the poets.
Thanks so much for liking the vlog as always. Be happy, be safe, stay blessed.
گیلانی صاحب میں نے آپکے ولاگ ۔پشاور کی انارکلی میں جو کمینٹ میں لکھا تھا وہی آپ نے آج کہا وہ میرا کمینٹ کسی باعث اڈ نہیں ہو سکا میں سمجھا تھا میری بات آپ تک پہنچ گئی ہوگی بعد میں دیکھا تو وہاں میرا کمینٹ ہی نہیں تھا اگر وہ آپ پڑھ لیتے تو یقین سے کہہ رہا ہوں آپ کو بھی بہت مزہ آتا اس ولاگ نے تو مجھے اپنے بچپن میں پہنچا دیا تھا خیر آج کچھ باتیں اسی سے ملتی ہوی ہیں دراصل یہ لیلہ مجنو ہیر رانجھا سب پر لاگو ہوتی ہیں ایک کتاب قصہ گوئی اور اس زمانے میں تفریح کے لیے لکھی گئی تھی جس کا نام The Arebian Night's تھا اس میں اس طرح کے بیشمار قصہ ہیں تاریخ سے انکا کوئی واسطہ نہیں پہلے زمانے میں یہی سب Entertainment کا زریعہ تھا اب اگر کوئی انکو سچ مانے تو کسی کو کوئی کیا سمجھا پاءے گا اپنا اپنا نظریہ ہے جناب خیر آپ کا ولاگ اچھا لگا کیونکہ آپ اس کے لیے بہت محنت کرتے ہیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
اگر ممکن ہو تو وہ باتیں ایک بار پھر لکھ بھیجیں کیونکہ اب تو مجھے بھی تجسس ہے کہ آپ نے آخر لکھا کیا تھا۔ ممکن ہے کہ وہ باتیں کہیں اور کام آ جائیں میرے۔
میں بہت سی کہانیوں کو فرضی ہی سمجھتا ہوں لیکن اب وہ کچھ اس طرح ہمارے خمیر میں سرایت کر چکی ہیں کہ تاریخ نے بھی انہیں قبول کر لیا ہے۔ انہی میں سے ایک ہیر رانجھا بھی ہے۔ میں اسے متنازع کہانی سمجھتا ہوں لیکن کیا کریں کہ اب تو یہ تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔
دی عریبین نائٹس فرضی کہانیاں ہی ہیں لیکن کچھ لوگ انہیں سچ تسلیم کرتے ہیں۔
بہر حال وی لاگ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Murshad boht say log naraz hoy gay Hazor dusery kahani dekhta ho Allah talah ap ko khoush rekhy❤
Jo naraz howa, usay bhi Allah khush rakhay. Aap k liye bhi bohat si duaen. Khush rahen, salamat rahen.
شاہ جی پہلے ہیر کا مطالعہ کریں اگر پنجابی نہیں پڑھ یا سمجھ سکتے تو کسی سے بات کرلیں پھر وارث شاہ رح کے بارے میں کچھ لکھیں سقراط شیکسپیئر کا نام تو احترام سے لیا جاتا ہے مگر اپنے بحر الدانش کو بھاگ بھری کے عشق میں مبتلا کرکے گندہ کرنے کی گھناؤنی کوشش کی جاتی ہے
یہ آپ کی اپنی سوچ ہے، میں نے کسی کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی جناب۔ وارث شاہ کا مطلب وارث شاہ ہی ہے، میں نے ان کے بارے میں کچھ غلط نہیں کہا۔
good 👍
Thank you
Syed gilani sab yeh ap na ghlat kha hai ka heer or Ranjha ma moubhat nahi lakin un ki moubhat thi pure duniya ma un ka ishq ka chara hai ❤
Aap ka durust ho ga lekin yeh proved nahi
Very nice heer Ranjha ki story ❤
Thank you very much. Iska 2nd part bhi dekhen please.
Nice
Thanks a lot
Shah g ap ne Kaha k heer wali Kamal the lekin ap ne vlog me is k mutahliq sirf love story e sunai us ki wali ulaah ki story ki details ni likhi
Is vlog k 2 parts hen. Mujhay nai ilm k aap ne doosra dekha hai ya nahi. Heer ki wilayat jk baray men kuch ziada detail nahi hai history men.
Quite right
Thank you
Ap kab aya jhang btia ni ham ap sa milna ata😭😭😭
In sha Allah ab aaya to zrur bataon ga. Allah ne chaha to mulaqat bhi ho jaye gi. Bohat shukriya aap ka.
@@zulfiqargilani hama 2 mint lagta ha padal heer ka mazar pa jana pa is lia ma aaa jata pta hota to
In sha Allah next time
Gillani Sb you great
Thanks a lot dear
Shah g zabardasd wideo
Thank you very much
Mere Allah tujhey tere Mehbob Hazrat Muhamad Mustafa saw ka wasta Ham sab ko Hamamrey mehbob milaa ameen or bil khasos mujhey or meri mushkiley asan farama de ameen Sab Plz ameen likh dain please 🙏🥺
Aap ki har dua par dil se ameen.
Bahut.... umda
Bohat shukriya
Ma sha Allah
Jazak Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot
Punjab University ne jisay PHD ki degree di thi woh bhi bukhari Syed he thay. 1993 mn
Hon gay sarkar. Mujhay un se kaya lena.
@@zulfiqargilani ااس thesis کے مطابق بھی ہیر رانجھا کی کہانی عشق کی کہانی نہیں تھی۔ کہانی اور کردار کچھ اور تھے ۔
گیلانی صاحب ۔ اسلام علیکم پیارے بھائی ۔۔۔
بھائی آپ نے عام کہانی سنائی ۔ مگر یہ سب داستان ھے۔
جو سب سنتے آئے ھیں۔
۔۔۔۔
نا یہ اصل ھیر رانجھا کی قبر اور مزار ھے ۔ نا ھی اصل یہ حقیقی کہانی۔۔
۔۔۔
اصل کہانی جاننی ھو اور اصل قبروں کا پتا معلوم کرنا ھو۔۔۔
تو بابا باجوہ سے سنیں۔۔
۔۔۔۔
آپ کو یہ بات اس لیے زور دے کر کہی ھے کہ آپ تاریخ کے نشان ڈھونڈتے پھر رھے ھیں۔ تو تاریخ کے اصل رنگ بتائیں۔ اب غلط عام کہانیوں کا خاتمی ھونا چاھیئے
وعلیکم السلام جناب
ہیر رانجھا کے دو وی لاگ ہیں۔ پہلے حصے میں کہانی ہی ہے لیکن دوسرے حصے میں تاریخ کے حوالے سے بات کی ہے کہ یہ تھے یا نہیں۔ یہ بابا باجوہ کون ہیں، مجھے افسوس ہے کہ میں انہیں نہیں جانتا۔
یہ درست ہے کہ میں تاریخ کی اصل تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور ان شا اللہ کرتا رہوں گا۔ مشورے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
🤔
Ranjha hindi zuban ka lafaz hay jis ka mani ashiq hay
Thanks sir
Raja zar de Raja Rajani, a logo from the ponderous jazz, zarathu nadiraji, Raja Rodriguez ranger 82 Roger JA4 Gianna, morada, ranja morajanda. Delete cbb, bevb, my ear donorana embroidered ran Jeddy. Here is moral adrenaline Jeddy, the emirate sea. It is now beer, karma du major Haniya Onda Morris. Oh, my hair wee onedaliburji Taylor. Hey, Jerry, no moradraja, the my head audio.Take a battery Jill's ranger.Talk to taza arrival, Anna January 2000 and Randolph.Didn't talk to her later comma your day must date the target later on ill delete the range
What do you want to say?
Noor mehl b visit kro
Yeh "Kro" kaya hota. Tameez nahi sikhai maan baap ne?
@@zulfiqargilani aur tameez sikhai ho to apni ghr ke bchoi KO sikhai baat krne ki word nhi aur chly hn vlog bnany
Hazara name hay hazra singh
Jee behtar
Gilani Sb jahan se aap program record kr rahay hain yeh izzat Bibi heer ka Mazar nahi yeh Sb fake hay Is jagah ki qabar peh 1912 ka saal tehreer hay jab keh asal heer Ranjhay se jis ka nikah bhi hua woh Behlole lodhi k period mein hui Aap baba bajwa jo PHD PUNJABI hain Un ka v log daikhain
Aap ka bohat shukriya janab. Agar aap ne is video ka thumbnail padha hai aur meri baten suni hen to shayed aap ko bhi ehsaas howa ho k main to khud is kahani ko farzi sabit karnay ki koshish kar raha hon aur mujhay PHD ka thesis padhnay ka mashwara de rahay hen.
UA-cam dekhnay walon ka PHD se kuch lena dena nahi bal k woh aasan alfaaz men history sun'na chahtay hen aur main yahi karnay ki koshish kar raha hon.
Aap k comment aur time nikalnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
وہ ایک ماھر قصہ خوان تھا، اور اس نے اپنے آپ کو وقت کے پیشہ پر آیک ماھر کے طور پر ایک من گھڑت کھانی کو شعروں کی صورت میں، جنم دیا. اور عوام کے دلوں میں گھر بنا کر، ھمیشہ کی ادبی ذندگی پا گیا. قصہ خوانی ایک خیال کو ذندگی دینے کا ایک آرٹ ھے، اور وارث شاہ نے، خود کو خیالوں کے ماھر کے طور پر ثابت کرتے ھوے، ھیر اور رانجھا کو ادبی ذندگی بخشی ھے.
یہ حقیقت ہے کہ جیسا وارث شاہ نے لکھا ویسا کوئی اور نہیں لکھ سکا۔ ہیر رانجھا قصہ ہی سہی لیکن پنجاب کی روح ہے۔
رانجھا اتنا بھی برا شخص نہیں تھا ۔ جتنا وارث شاہ نے سیال قبیلہ کو بدنام کر دیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ ایک من گھڑت کہانی ھے ۔
میں نے تو کہیں رانجھا کو برا نہیں کہا۔ وارث شاہ صاحب نے اگر کچھ لکھا ہے تو اس کے ذمہ دار بھی وہی ہیں۔ کہانی تو من گھڑت ہے لیکن ہے شاندار۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
👍🇵🇰
Thank you very much
Waris shah ne jo lekha wo koi aur chez thi.baqi heer ranjha ki kahani munghurat bakwas nhin .ager such hai to log apni beti ka naam heer kion nhi rakhtey jhuort sirf jhuot
Meri request hai k iska doosra part bhi dekhen.
Heer ranja story aik gairat mand chacha qaido aur ek bewaqoof baap chuchak aur obash dedho ki kahani ha ji main gairat mand viline bewaqoof mazloom aur obash hero ha totaly bakwas kahani time waste
Itna ghussa? lekin main aap se agree karta hon.
Sab Jhoot and Bakwass
Jesa aap samjhen