Very high level intellectual Naseer Turabi Sahab was. Naseer Sahab, Javed Akthar Sahab, India. These people are gems. Though their religional, political thoghts are different. SALUTE. Interviewer is also very impressive.
Great work, salute to Mr. Turabi, thanks for organizing and showing such worthwhile programme. Plz do keep it up and putting such shows/programmes online/youtube,
میں اس انٹرویو سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں.. اتنی عمدہ شیئرنگ کیلئے ممنون ہوں... کیا میں اس ویڈیو کا کچھ حصہ ایڈیٹنگ کر کے اپنی ویڈیو کیساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟ اگر آپ دریا دلی کا مظاہرہ فرمائیں تو بہت نوازش ہوگی.. از.... اویس انجم
برادر کلاں نصیر ترابی کا اپنے مزاج کے مطابق کھرا اور سچا انٹرویو۔ نصیر بھائی عہد امروز کے سینکڑوں شاعروں سے فنی طور پر بڑے اور قدآور شاعر ہیں اور ہم جیسے طالب علموں کی عزت افزائی ہے کہ ہم برسوں سے انکے حلقہ ارادت میں شامل ہیں۔ وہ مشاعروں کے شوقین شاعر نہیں اور نہ ہی قافیے ردیف کے شاعر۔ انکو نہ صدارتوں کا شوق ہے اور نہ ہی ٹی وی سکرین کا، شاید اسی لیئے ادب میں مافیا کے خلاف کھُل کے بولتے ہیں۔ شاید میری اور خالد اقبال یاسر کی آواز نہ سُنی جا رہی ہو لیکن اب اس حُر مزاج کی آواز یقینی طور پر اُن سماعتوں پر دستک دے گی جن تک بات پہنچنی چاہیئے۔
Very high level intellectual Naseer Turabi Sahab was. Naseer Sahab, Javed Akthar Sahab, India. These people are gems. Though their religional, political thoghts are different. SALUTE.
Interviewer is also very impressive.
ماشااللہ انتہائی عمدہ گفتگو۔۔۔ ذہن اور سوچ کے کئی نئے دریچے کھل گئے۔۔۔ بہت شکریہ
TV Rcc DC d q Etty it-
1
.o. 🔢. I y t r r r r enjoying the
.
بہت ہی عمدہ محترم نصیر ترابی صاحب ۔ ایک مکمل ادارہ نصیر ترابی صاحب ۔
انٹرویو میں گفتگو بھی لاجواب ۔
بہت شکریہ اتنی نایاب شیئرنگ کا۔
Great work, salute to Mr. Turabi, thanks for organizing and showing such worthwhile programme. Plz do keep it up and putting such shows/programmes online/youtube,
میں اس انٹرویو سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں.. اتنی عمدہ شیئرنگ کیلئے ممنون ہوں...
کیا میں اس ویڈیو کا کچھ حصہ ایڈیٹنگ کر کے اپنی ویڈیو کیساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
اگر آپ دریا دلی کا مظاہرہ فرمائیں تو بہت نوازش ہوگی..
از....
اویس انجم
برادر کلاں نصیر ترابی کا اپنے مزاج کے مطابق کھرا اور سچا انٹرویو۔ نصیر بھائی عہد امروز کے سینکڑوں شاعروں سے فنی طور پر بڑے اور قدآور شاعر ہیں اور ہم جیسے طالب علموں کی عزت افزائی ہے کہ ہم برسوں سے انکے حلقہ ارادت میں شامل ہیں۔ وہ مشاعروں کے شوقین شاعر نہیں اور نہ ہی قافیے ردیف کے شاعر۔ انکو نہ صدارتوں کا شوق ہے اور نہ ہی ٹی وی سکرین کا، شاید اسی لیئے ادب میں مافیا کے خلاف کھُل کے بولتے ہیں۔ شاید میری اور خالد اقبال یاسر کی آواز نہ سُنی جا رہی ہو لیکن اب اس حُر مزاج کی آواز یقینی طور پر اُن سماعتوں پر دستک دے گی جن تک بات پہنچنی چاہیئے۔
Shakeel saahab aadaab, kyaa aapkaa email mil saktaa hai ?
اگرنبوی طرزپرالسلام علیکم کہتےتوبہت عمدہ ہوتا! آداب کہناغیراسلامی طرزہے
لاجواب گفتگو
سحر انگیز
बहुत गजब