Mashallah ap salamat rhy ...Malik apki maaa ko lambi Zindagi aata kry jis ny itni khobsurat tarbiyat Di ..or apky ilm or tofikat Mai barkat ATA farmy ameen ❤️
Agr insan se nafrat hy to km se km dis like krte waqt ye hi dekh lia krin k kr to mola ka zikr rai hy Ye msg mera momeno klie hy Or lanat unklie jo bogz rkhte hn ehl.e.beat k zikr se
Subhnallah mashallah jazakallah YA ALI MADAD MOLA SALAMT RAKHE BEHATREEN SAB LADIES PER CAMERA NAHI DALA SO BEHATREEN BAS ZAKERA KO HI DEKHYA MASHALLAH VERY GOOD SAB LADIES MAJLIS MAI AISE. HI HONA CHEHIYE
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے... افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟ کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟ کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟ کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟ جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟ بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!! لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!! اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں... اگئی دنیا کو دین سیکھانے
Aaapko Social Media par Apni Awaaz sunane ka Ka Fatwa kisne diya hai Ager Agha seestani ne diya hai to send mr dijiye hame Diya bhi hoga to Kuch Daera bataya hoga
سلام علیکم محترمہ نے سورہ نساء کی جو آیت پڑھی ہے وہ غلط ہے۔ اعرابی غلطی بھی ہے اور لفظی غلطی بھی ہے بلکہ یہ کہوں کہ پوری آیت ہی تحریف کر دی گئی یہ آپ خود ملاحظہ کیجئے گا۔ دوسری بات میں نے صرف 12 منٹ کی تقریر سنی اس میں اردو زبان کی غلطیوں کے ساتھ تاریخی غلطی بھی موجود ہے بطور مثال محترمہ نے پڑھا کہ کائنات میں صرف دو بیبیاں حضرت خدیجہ اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایسی ہیں جن کے رہتے ہوئے ان کے شوہروں کو اجازت نہیں تھی کہ وہ دوسری شادی کر سکیں۔ یعنی حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت علی علیہ السلام کو۔ یہ کہاں انہوں نے پڑھ لیا جب کہ دونوں معصومین نے اپنی پہلی زوجات کے رہتے ہوئے دوسری شادی صرف اس لئے نہیں کی کہ وہ ان سے بے انتہا محبت کرتے تھے اور ان کا رتبہ دنیا پر ظاہر کرنا چاہتے تھے لیکن یہ ہرگز نہیں ہے کہ ان دونوں ہستیوں کو دوسرے نکاح کی اجازت نہیں تھی۔ یہ جھوٹ و افترا ہے۔ لہذا جب بارہ منٹ میں اتنی غلطیاں موجود ہیں تو باقی مجالس کا کیا عالم ہوگا۔ بہتر ہوتا ایسی گفتگو کو یوٹیوب وغیرہ پر نہ ڈالا جاتا اس سے قوم کی بدنامی ہوتی ہے منبر کا ایک معیار ہوتا ہے لیکن آج جسے دیکھوں منبر پر اچک رہا ہے منبر پر آنے والوں کو اپنا علمی معیار بہتر کرنا چاہیے اس کے بعد ہی اس پر بیٹھنا چاہئے۔
جزاک اللہ...یہ غلطیاں بلکل ہے..لیکن ببیادی و اساسی اشکال ہماری ان خواتین پر یہی ہے یہ لوگ اج تعلمیات اسلام و امام کے خلاف اپنی ھوای نفسانی کی پیروی کرتی ہوئی اپنی حدوحدود سے نکل کر باہر اکر تبلیغ کررہی ہے.. عورتوں کو بہ حجاب ہونے کی ضرورت نہیں.ہے.. نامحرم کو تبلیغ کرنے کی کیا ضرورت ہے.. لذا اسکی ضرر نفع سے بلکل زیادہ ہے..خود کے لیے بھی دوسروں کے لیے بھی.. اپ عورتوں میں ہی رہ کر دین سیکھائیں وہ الگ بات ہے لیکن خود کو تمام دنیا کے لیے دیکھانا یہ بلکل خلاف ہے اپنی اواز سب کو سنانا... باقی غلطیاں بھی کیا.کہنا....نہایت ہی افسوس کا مقام ہے اپ جو پڑھ کر اسے نشر کی اجازت دیتی ہو اور یہ چینل والے ...
PAIGHAM E VILAYAT-- AAP NE KAHA K IMAM ALI A.S NE AUR RASOOL E KHUDA NE ISLIYE BIBI KHADIJA AUR BIBI FATIMA S.A KI ZINDAGI ME SHADI NAHI KI THI K UNHY UNSE BHT MHBT HAI...ISLIYE NI K UNHY KHUDA KI TRF SE IJAZT NAHI THI...Aale Mohaؑmmad apni marzi se uff b nahi krte hain jo hukme khuda hota hai wahi karte hain...Imam Ali a.s aur Rasool e Khuda saww ka Bibi Khadija s.a aur bibi Fatima a.s ki zindagi m dusri shadi na krna quran ke mutabiq ye bta rha hai k Rasol saww ko ijazt ni thi k wo dusri shadi kr skte!!!! WAS SALAM...YA ALI A.S MADAD
@@ghulammurtaza-bq7up Kya jahalatt kr rhi hain mola as..Kay zikar ko ap jahalat bol rhy Lanatt ho apkii sochh payy kya bolon mayy ab agr ap shia hain tw bohty afsos ki batt hai apny hoky aesi soch rakhyty hain
@@syedamalaikazehra1102 aap Dono unke pronunciation ko chore pahle to aap yahi bata de Ki Ye Khule aaam Jaha Na Mahram Awaaz sun rhe hai wha Majlis padhne ka Fatwa kaha se lekar ayi hai And aaap.Mujhle Comments krne wali hai ki tum kyo sun rhe ho to Ye Meri nazro se guzra to Islahan Wajib tha To kr diya
جس آیت کو عنوان کلام کے طور پر پیش کیا محترمہ نے اس آیت میں ایک غلطی نہیں بہت سی غلطیاں ہیں۔ کہیں اعراب (زیر، زبر، پیش) کی غلطی کہیں لفظوں کو ہی چھوڑ دیا۔ اردو الفاظ میں بھی کافی غلطیاں، تاریخی اعتبار سے بھی خطائیں۔ غلط بات کی نشر و اشاعت ہو رہی ہے ۔۔۔۔ منبر پر آنے سے پہلے یہ خیال تو رکھنا چاہیے کہ ہمارا علمی معیار کیا ہے۔۔۔۔۔ یا جس حدیث کو پڑھنا ہے اس کو کسی پڑھی لکھی عالمہ کو سنا کر پڑھا جائے۔ مقام افسوس یہ ہے اب جتنی عام خواتین ان ذاکرہ کی مجلس کو سنیں گی اسکاسکو رٹ کر پڑھیں گی اور غلط بات کی نشر و اشاعت ہوگی۔ اس طرح یہ سلسلہ اللہ جانے کہاں تک جائے گا ۔۔۔۔ کوئی انکو سنے گا پھر کوئی انکو سننے والے کو سنے گا۔ میں کوئی طنزدیک کر رہا۔۔۔۔ لیکن خدارا دین کا مزاق نہ بنائیں۔ اہم گزارش یہ ہے کہ مجلس کو چیک کر کے یو ٹیوٹ پر ڈالا جائے۔ والسلام راہب علی جعفری گزارش مم
Salam ajh se pehly ham ne kabhi nhi dekha k ladies majlis ki koi recording aisy utube pe share hoi hon.. Ajh yeh dekh kar buhat afsos ho raha hy... Just utube se paisa earn karny ke lie ab shiyat ko aisy zalil karain gy log... Please remove this and don't upload again.
Slam azeezm Khan se taleem hasil ki h aapne ? Kis hoze se q ki aapki khitabt me bht ghlati h sabse phle ayat me dusri raat ki tareekhi nhi hota tareeki hota h or dusra alamao nhi hota ulama hota h or bhi digar ishtebah h
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے... افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟ کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟ کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟ کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟ جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟ بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!! لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!! اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں... اگئی دنیا کو دین سیکھانے
Awaaz k bhi prda hota hai Kya nhi maloom aap ko Kis k liye ye hadeees padhi h aap n ShZadi e konain s.a ko razi krne k liye Ya UA-cam pr logo ko dikhane k liye AZeeZ y glat h
حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے یہ درس نہیں دیا۔۔۔۔ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کو کس بات نے زیادہ رولایا۔۔۔۔۔اسی بات نے کہ ان کی بہنیں ۔مائیں بےپردہ کر دی گئی کیا یہ ہمارے وقت کے امام کو رولانے کا باعث نہیں ۔۔۔۔۔ تبلیغ کرنی ہے تو حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے جیسی کریں۔۔۔۔۔۔۔
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے... افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟ کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟ کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟ کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟ جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟ بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!! لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!! اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں... اگئی دنیا کو دین سیکھانے
ua-cam.com/video/JNIoLjINRg4/v-deo.html Apne bachcho ko majlis sikhane ke liye in dono videoes se istefada kar skte hain dono me mukhtasar majlis hai 5sal ki bachchi ki zabani 6 mah ke ali Asghar a۔s۔ ke dardnak masyeb sunen ua-cam.com/video/qCgLV2YncaE/v-deo.html (zainb) Video achhi lagen to share kren bibi iska ajr dengi
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورتیں کسی کی موت پر اپنے چہروں کو پٹتی اور گریبان چاک کر لیتی ہیں اورجاہلیت کی باتیں بکتی ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں ( صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 1294 ) عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رخسار پیٹے گریبان چاک کرے اورجاہلیت کی سی باتیں کرے تو وہ ہم نے سے نہیں ( مشکوات المصابیح حدیث نمر1725 ) ہم لوگ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، آپ نماز پڑھ چکے تھے، مگر آپ نے وضو کا پانی طلب کیا، ہم لوگوں نے ( دل میں یا آپس میں ) کہا: وہ اسے کیا کریں گے؟ وہ تو نماز پڑھ چکے ہیں، ( ایسا کر کے ) وہ ہمیں صرف سکھانا چاہتے ہوں گے، چنانچہ ایک برتن جس میں پانی تھا، اور ایک طشت لایا گیا، آپ نے برتن سے اپنے ہاتھ پر پانی انڈیلا اور اسے تین مرتبہ دھویا، پھر جس ہتھیلی سے پانی لیتے تھے اسی سے تین مرتبہ کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر چہرہ تین بار دھویا، اور دایاں ہاتھ تین بار دھویا پھر بایاں ہاتھ تین بار اور اپنے سرکا ایک بار مسح کیا، پھر دایاں پیر تین بار دھویا، اور بایاں پیر تین بار دھویا، پھر کہنے لگے: جسے خواہش ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ وضو معلوم کرے تو وہ یہی ہے۔(سنن نسائی حدیث نمبر 94) ایک مرتبہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وضو کیا تو اپنا چہرہ دھویااس طرح کے پہلے پانی کے ایک چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی دیا پھر پانی کا ایک اور چلو لیا پھر اس کو اس طرح کیا یعنی دوسرے ہاتھ کو ملایا پھر اس سے اپنا چہرہ دھویا پھر پانی کا دوسرا چلو لیا اور اس سے اپنا داینا ہاتھ دھویا پھر پانی کا ایک اور چلو لے کر اس سے اپنا بایاں ہاتھ دھویا اس کے بعد اپنے سر کا مسح کیا پھر پانی کا چلو لے کر دائیں پاؤں پر ڈالا اور اس سے دھویا پھر ایک دوسرے چلو سے اپنا بایاں پاؤں دھویا اس کے بعد کہا کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح وضو کرتے دیکھا ( صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 140) مطرف سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے اور عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی اقتدا میں نماز پڑھی ۔ جب وہ سجدہ کرتے تو تکبیر کہتے اور جب اپنا سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے اور جب دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے ، جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو عمران رضی اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا ، پھر کہا : انہوں نے ہمیں محمدﷺ کی نماز پڑھائی ہے یا کہا : انہوں نے مجھے محمدﷺ کی نماز یاد دلا دی ہے( صحیح مسلم حدیث نمبر 874) حضرت علی رضی اللہ فرماتے ہیں نماز میں سںنت یہ ہے اپنے ہاتھوں کو ناف کے نیچے باند ھنا ہے (ابن ابی شیبہ حدیث 3966)ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سب سے پہلے مجھے قبر سے اٹھایا جائے گا ، پھر ابوبکر کو ، پھر عمر کو پھر میں اہل بقیع کے پاس آؤں گا تو وہ میرے ساتھ جمع کیے جائیں گے ، پھر میں اہل مکہ کا انتظار کروں گا حتیٰ کہ میں حرمین کے درمیان جمع کیا جاؤں گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔(مشکات المصابیح حدیث نمبر 6032)میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کا عمل اسے جنت میں داخل نہیں کر سکے گا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کا بھی نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، میرا بھی نہیں، سوا اس کے کہ اللہ اپنے فضل و رحمت سے مجھے نوازے اس لیے ( عمل میں ) میانہ روی اختیار کرو اور قریب قریب چلو اور تم میں کوئی شخص موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ یا وہ نیک ہو گا تو امید ہے کہ اس کے اعمال میں اور اضافہ ہو جائے اور اگر وہ برا ہے تو ممکن ہے وہ توبہ ہی کرے۔(صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 5673 )رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ایک وقت سو رہا تھا، میں نے خواب میں دیکھا کہ لوگ میرے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں اور وہ کرتے پہنے ہوئے ہیں۔ کسی کا کرتہ سینے تک ہے اور کسی کا اس سے نیچا ہے۔ ( پھر ) میرے سامنے عمر بن الخطاب لائے گئے۔ ان ( کے بدن ) پر ( جو ) کرتا تھا۔ اسے وہ گھسیٹ رہے تھے۔ ( یعنی ان کا کرتہ زمین تک نیچا تھا ) صحابہ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ! اس کی کیا تعبیر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( اس سے ) دین مراد ہے۔bakhari 23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ان دونوں میں سے عمر اللہ کے محبوب نکلے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ابن عمر رضی الله عنہما کی یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔(جامہ ترمزی حدیث نمبر 3681)عبد الرحمن بن عوف ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ابوبکر جنت میں ، عمر جنت میں ، عثمان جنت میں ، علی جنت میں ، طلحہ جنت میں ، زبیر جنت میں ، عبد الرحمن بن عوف جنت میں ، سعد بن ابی وقاص جنت میں ، سعید بن زید جنت میں اور ابوعبیدہ (عامر) بن جراح جنت میں ہیں ۔‘‘ اسناہ صحیح ، رواہ الترمذی( مشکوات المصابیح حدیث 6118) محمد بن حنفیہ نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ میں نے پوچھا پھر کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد؟ ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ اس لیے میں نے خود کہا، اس کے بعد آپ ہیں؟ یہ سن کر وہ بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں۔ (صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 3671)علی رضی اللہ عنہ نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ اور پالتو گدھے کے گوشت سے جنگ خیبر کے زمانہ میں منع فرمایا تھا(صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 5115) علی علی رضی اللہ عنہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے کوئی حدیث پیش کر سند کے ساتھ شیعوں کا اہل بیت سے کوئی تعلق نہیں اگر سچے ہیں تو حدیث لائیں علی رضی اللہ عنہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے ہم سنی کے پاس تمام حدیث موجود ہیں علی رضی اللہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے کوئی حدیث پیش کر سند کے ساتھ شیعوں کا اہل بیت سے کوئی تعلق نہیں اگر سچے ہیں تو حدیث لائیں علی رضی اللہ عنہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے ہم سنی کے پاس تمام حدیث موجود ہیں علی رضی اللہ عنہ وضو کس طرح کرتے تھے اور نماز کس طرح پڑھتے تھے ہم نماز وضو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ اور نماز حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرح پڑھتے ہیں اگر شیہ نماز حضرت علی رضی اللہ عنہ پڑھتے ہیں حدیث تو پیش کر یں اگر یہ حدیث پیش نہیں کر سکتے ہیں
آپ نے یہ حدیث تو بیان کر دی کہ عورتیں موت پہ گریباں چاک نہ کریں روئیں نہیں تو کیا وہ کتب نہیں پڑھیں کہ جن میں یہ وارد ہوا ہے کہ جب حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امام حسین علیہ السلام کی پیدائش کی مبارک باد دی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے نواسے کی شہادت کا بتایا تو کس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گریا کیا۔۔۔۔۔۔۔ اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑھیں۔ علم میں اضافے کے لیے
قرآن پاک میں صاف لکھا ہے چار نکاح کی اجازت ہے اس میں کوئی شرط نہیں کہ ایک کے ہوتے ہوۓ دوسرے کا نکاح درست نہیں ۔ نہ ہی کسی حدیث میں یہ شرط موجود ہے۔ اور سیدہ خدیجہ کے نکاح کے وقت قرآن نازل ہی نہیں ہوا تھا۔ رام کہانیوں پر مبنی مذہب ہے شیعہ کا
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے... افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟ کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟ کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟ کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟ جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟ بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!! لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!! اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں... اگئی دنیا کو دین سیکھانے
40 people say Ameen for my pharmacy result 🙏🙏
Ameen behen x40
@@saairhussainbukhari790 jzalAllah🙏
Bht si malomat milti hy apki mjalis sy mashallah
Jio moula Salmat rakya bhut acha para hai AP na moula ap ki maa Salmat jisna itni achi saleem de
بی بی سیدہ آپ کے نصیب اچھے کرے ❤
Subhanallah maula salmet rakhe ❤️❤️❤️
Mashallah ap salamat rhy ...Malik apki maaa ko lambi Zindagi aata kry jis ny itni khobsurat tarbiyat Di ..or apky ilm or tofikat Mai barkat ATA farmy ameen ❤️
Mashallah marft e chahardah masoomin me izafa ho .
સલામ
Mashallha bht khoob hadees khetab ki aapne khr👌
Mashallah Mashallah Subhaanallah Subhaanallah Moula Ali Mushkil kusha salamat Rakhe
Masha Allah jeoo Mola as..Koi gham na dy siwa e gham e hussain aa..Kay
Mashallah Mola salamt rakhy ameen
MASALLHA mola ap ko salmat rakhen ... Bht achi hadees parhti hn ap❤️
Masa Allah Mola salamat Rakhe
MASHALLAH MOLA SALAMAT RAKHY ELM MAIN EZAFA KARE AMEEN
Mashallah mola salamut rakhen...jiyo
mashaAllah mola salamat rkhyn sada Ameen💐
Mashallah bhut khub
اللّهہم صل علی محمّد و آل محمّد وعجل فرجہم
Agr insan se nafrat hy to km se km dis like krte waqt ye hi dekh lia krin k kr to mola ka zikr rai hy
Ye msg mera momeno klie hy
Or lanat unklie jo bogz rkhte hn ehl.e.beat k zikr se
Ye Awaz duniya sun rhi he Aur dekh bhi rhi he
@@naqvirampuri929 voice se muraad awaz saaf nhe ayi es majles me
Khuda or ilm me izafa farmaye
ماشاءالله بہت خوب مولا سلامت رکہے💖
Khawhar aap ne Majlis bht acchi padhi
Lekin...
UA-cam pr kya soch kar upload ki...
Subhanallah subhanallah subhanallah salamat rahe 😭😭😭
Mola salamt rakhe ❤
Whoooo Kiya bat hy Goood
Subhnallah mashallah jazakallah YA ALI MADAD MOLA SALAMT RAKHE BEHATREEN SAB LADIES PER CAMERA NAHI DALA SO BEHATREEN BAS ZAKERA KO HI DEKHYA MASHALLAH VERY GOOD SAB LADIES MAJLIS MAI AISE. HI HONA CHEHIYE
Mashallah maula salamat rakhe
Salam mhak baji jzklha khar mola Abad arhkhy
MashaAllah salamat rahain
#JanamFidaeAbbas
Jazak Allah..
Bas iltemas hai ke aayat ka talafuz sahi ada kia karen..
آیت ملاحظہ فرمائیں۔
وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے...
افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟
کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟
کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟
کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟
جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟
بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!!
لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!!
اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں...
اگئی دنیا کو دین سیکھانے
Masha Allah sister'
Mashallah mola salamat rakhe
ماشاءاللہ
مولا سلامت رکھے
Aaapko Social Media par Apni Awaaz sunane ka Ka Fatwa kisne diya hai
Ager Agha seestani ne diya hai to send mr dijiye hame Diya bhi hoga to Kuch Daera bataya hoga
Mashallah
Jazakallah
Asalam walikum jee app say Hardee's parwani hdi
Apne vidio yhan q dala h
❤❤❤❤❤❤
UA-cam py any maqsad byan kr skti hen ap
سلام علیکم
محترمہ نے سورہ نساء کی جو آیت پڑھی ہے وہ غلط ہے۔ اعرابی غلطی بھی ہے اور لفظی غلطی بھی ہے بلکہ یہ کہوں کہ پوری آیت ہی تحریف کر دی گئی یہ آپ خود ملاحظہ کیجئے گا۔ دوسری بات میں نے صرف 12 منٹ کی تقریر سنی اس میں اردو زبان کی غلطیوں کے ساتھ تاریخی غلطی بھی موجود ہے بطور مثال محترمہ نے پڑھا کہ کائنات میں صرف دو بیبیاں حضرت خدیجہ اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایسی ہیں جن کے رہتے ہوئے ان کے شوہروں کو اجازت نہیں تھی کہ وہ دوسری شادی کر سکیں۔ یعنی حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت علی علیہ السلام کو۔ یہ کہاں انہوں نے پڑھ لیا جب کہ دونوں معصومین نے اپنی پہلی زوجات کے رہتے ہوئے دوسری شادی صرف اس لئے نہیں کی کہ وہ ان سے بے انتہا محبت کرتے تھے اور ان کا رتبہ دنیا پر ظاہر کرنا چاہتے تھے لیکن یہ ہرگز نہیں ہے کہ ان دونوں ہستیوں کو دوسرے نکاح کی اجازت نہیں تھی۔ یہ جھوٹ و افترا ہے۔
لہذا جب بارہ منٹ میں اتنی غلطیاں موجود ہیں تو باقی مجالس کا کیا عالم ہوگا۔ بہتر ہوتا ایسی گفتگو کو یوٹیوب وغیرہ پر نہ ڈالا جاتا اس سے قوم کی بدنامی ہوتی ہے منبر کا ایک معیار ہوتا ہے لیکن آج جسے دیکھوں منبر پر اچک رہا ہے منبر پر آنے والوں کو اپنا علمی معیار بہتر کرنا چاہیے اس کے بعد ہی اس پر بیٹھنا چاہئے۔
جزاک اللہ...یہ غلطیاں بلکل ہے..لیکن ببیادی و اساسی اشکال ہماری ان خواتین پر یہی ہے یہ لوگ اج تعلمیات اسلام و امام کے خلاف اپنی ھوای نفسانی کی پیروی کرتی ہوئی اپنی حدوحدود سے نکل کر باہر اکر تبلیغ کررہی ہے..
عورتوں کو بہ حجاب ہونے کی ضرورت نہیں.ہے..
نامحرم کو تبلیغ کرنے کی کیا ضرورت ہے..
لذا اسکی ضرر نفع سے بلکل زیادہ ہے..خود کے لیے بھی دوسروں کے لیے بھی..
اپ عورتوں میں ہی رہ کر دین سیکھائیں وہ الگ بات ہے لیکن خود کو تمام دنیا کے لیے دیکھانا یہ بلکل خلاف ہے اپنی اواز سب کو سنانا...
باقی غلطیاں بھی کیا.کہنا....نہایت ہی افسوس کا مقام ہے اپ جو پڑھ کر اسے نشر کی اجازت دیتی ہو اور یہ چینل والے ...
Bilkul sahi kaha aapne ye
PAIGHAM E VILAYAT--
AAP NE KAHA K IMAM ALI A.S NE AUR RASOOL E KHUDA NE ISLIYE BIBI KHADIJA AUR BIBI FATIMA S.A KI ZINDAGI ME SHADI NAHI KI THI K UNHY UNSE BHT MHBT HAI...ISLIYE NI K UNHY KHUDA KI TRF SE IJAZT NAHI THI...Aale Mohaؑmmad apni marzi se uff b nahi krte hain jo hukme khuda hota hai wahi karte hain...Imam Ali a.s aur Rasool e Khuda saww ka Bibi Khadija s.a aur bibi Fatima a.s ki zindagi m dusri shadi na krna quran ke mutabiq ye bta rha hai k Rasol saww ko ijazt ni thi k wo dusri shadi kr skte!!!!
WAS SALAM...YA ALI A.S MADAD
Mashallha
Mashllah aap Kaha se h
Slm alkm hmari bhen bhi zakira h hm chahhte h ap unki mjls bh upload kre apne chennel par
Aik tou jahalat kr rhi ha dusri bhi kry gi??
@@ghulammurtaza-bq7up Kya jahalatt kr rhi hain mola as..Kay zikar ko ap jahalat bol rhy Lanatt ho apkii sochh payy kya bolon mayy ab agr ap shia hain tw bohty afsos ki batt hai apny hoky aesi soch rakhyty hain
@@syedamalaikazehra1102 aap Dono unke pronunciation ko chore pahle to aap yahi bata de Ki Ye Khule aaam Jaha Na Mahram Awaaz sun rhe hai wha Majlis padhne ka Fatwa kaha se lekar ayi hai
And aaap.Mujhle Comments krne wali hai ki tum kyo sun rhe ho to Ye Meri nazro se guzra to Islahan Wajib tha To kr diya
Mola.salamt rakhe aapko elahe ameen
Jio jio jio jio jio jio jio jio jio
Hume bhi majlis padhani hai kaha se hai aap
Aameen
Mashallah slamat rahe
Pehlye ap ayath Ki telwath teek say kr lye ....surah e nisa ayath 2 and 3
اِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تُقۡسِطُوۡا فِی الۡیَتٰمٰی فَانۡکِحُوۡا مَا طَابَ لَکُمۡ مِّنَ النِّسَآءِ مَثۡنٰی وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ ۚ فَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تَعۡدِلُوۡا فَوَاحِدَۃً اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَلَّا تَعُوۡلُوۡا ؕ﴿۳﴾
aoa.inki or majalis bh milsakhti h kia???
Kya khub mshallah
Dis like krne walon pr lanat
Mashallah.
Jazakumullah
جس آیت کو عنوان کلام کے طور پر پیش کیا محترمہ نے اس آیت میں ایک غلطی نہیں بہت سی غلطیاں ہیں۔
کہیں اعراب (زیر، زبر، پیش) کی غلطی کہیں لفظوں کو ہی چھوڑ دیا۔
اردو الفاظ میں بھی کافی غلطیاں، تاریخی اعتبار سے بھی خطائیں۔
غلط بات کی نشر و اشاعت ہو رہی ہے ۔۔۔۔
منبر پر آنے سے پہلے یہ خیال تو رکھنا چاہیے کہ ہمارا علمی معیار کیا ہے۔۔۔۔۔
یا جس حدیث کو پڑھنا ہے اس کو کسی پڑھی لکھی عالمہ کو سنا کر پڑھا جائے۔
مقام افسوس یہ ہے اب جتنی عام خواتین ان ذاکرہ کی مجلس کو سنیں گی اسکاسکو رٹ کر پڑھیں گی اور غلط بات کی نشر و اشاعت ہوگی۔
اس طرح یہ سلسلہ اللہ جانے کہاں تک جائے گا ۔۔۔۔ کوئی انکو سنے گا پھر کوئی انکو سننے والے کو سنے گا۔
میں
کوئی طنزدیک کر رہا۔۔۔۔ لیکن خدارا دین کا مزاق نہ بنائیں۔ اہم گزارش یہ ہے کہ مجلس کو چیک کر کے یو ٹیوٹ پر ڈالا جائے۔
والسلام
راہب علی جعفری
گزارش
مم
Nice 😮
You tube par ladies ko majlis upload nhi krni chahiye
Salam ajh se pehly ham ne kabhi nhi dekha k ladies majlis ki koi recording aisy utube pe share hoi hon.. Ajh yeh dekh kar buhat afsos ho raha hy... Just utube se paisa earn karny ke lie ab shiyat ko aisy zalil karain gy log... Please remove this and don't upload again.
Bashak
Aise log zakira or mimbar dono ki tauheen karti h
Mashaallah😘
Mashallah ❤❤❤❤
Slam azeezm Khan se taleem hasil ki h aapne ? Kis hoze se q ki aapki khitabt me bht ghlati h sabse phle ayat me dusri raat ki tareekhi nhi hota tareeki hota h or dusra alamao nhi hota ulama hota h or bhi digar ishtebah h
MashAllah
Mashaallah
MashaAllah
❤️ mashallah
mashaallah
Kallabiya nhi kalabiya
Ap itna muskurati q hain
Mujhe in zakira ka contect nmbr mil skta hai plzz?
Ap apna nbr de dein I will contact you inshaAllah
Jzakallah
❤️❤️
Masallha
Maseallah
Mashallah 😘😘😘
Mujhe is zakira bahen ka numbr mil sakhta?
السلام عليكم جی خواہر عزیز آپ مجھے نمبر سیڈ کردیں میں رابطہ کرلوں گی آپ سے،
@@zakiramehakrizvikarbalai8172 you are indians
Sis ap majlis parh rhi hai n to you tube pe q dalti hai kya duniya walon ke liye parhti hai ya bibi k liye
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے...
افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟
کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟
کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟
کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟
جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟
بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!!
لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!!
اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں...
اگئی دنیا کو دین سیکھانے
Mashhalh
she is amazing. love her smile. may Allah reward her. ameen. can I get her number
jaZakAllAH 🙏🏻 Send me your number and I will contact you soon
Assalam .zakira ka mobail no chahihy majlis aza pardwani hai
Walaekum AssalaM behn ap Nbr de dein main Contact krlUngii
Assalam alekum mehek baji ka mobaile no chaye
Majlis padhwani h
@@abbasalinaqvi8153 bhai Ap no sent krdein I will contact you
.mashallah
Bss aesy hi Mashaallah.
Voice sahi nai hy es video me
Syeda mehak rizvi from khi ye meri vedio ha
Axha ji apki...
syeda mehak contact number mil sakta ha?
@@humwilayatwalay6180 Ap apna nbr Sent Krden i will contact you
Plz give me your no
@@SALMANKHAN-ks8rj first you will send me your number then I will contact you jaZakallAH 🙏🏻
Khr aapka numbar mil sakta h.
@@zakiramehakrizvikarbalai8172 mtlb samjhe nhi azeezam hm
Ap contact ya Email sent krdein I will contact u..
jaZakAllAH
Zakira Syed mahek apka number mil sakta h kya jaldi majlis padh wani h apse
Apka whapoo num Kiya hy api
Nice😔
Mehak reply me
G salamun alakeum Farmayein
M mardsa wali anum fatima hu
Tm na apni video net pe lagi h kia ye sahi h
@@fatimamurtaza2299 seniors ko maloom ha Azizam ghlt Hota To Zaror kaha Jata
@@zakiramehakrizvikarbalai8172 acha
Awaaz k bhi prda hota hai
Kya nhi maloom aap ko
Kis k liye ye hadeees padhi h aap n
ShZadi e konain s.a ko razi krne k liye
Ya
UA-cam pr logo ko dikhane k liye
AZeeZ y glat h
حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے یہ درس نہیں دیا۔۔۔۔
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کو کس بات نے زیادہ رولایا۔۔۔۔۔اسی بات نے کہ ان کی بہنیں ۔مائیں بےپردہ کر دی گئی
کیا یہ ہمارے وقت کے امام کو رولانے کا باعث نہیں ۔۔۔۔۔
تبلیغ کرنی ہے تو حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے جیسی کریں۔۔۔۔۔۔۔
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے...
افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟
کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟
کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟
کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟
جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟
بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!!
لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!!
اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں...
اگئی دنیا کو دین سیکھانے
پہلے خود دین سیکھتیں اور پردے کی پاسداری کرتیں اس کے بعد جواز ہوتا کہ کسی اور کو دین کی تعلیم دیتیں۔ جزاکم اللہ اچھی نصیحت فرمائی
Ap apni urdu ki bhi islah kar leejiyega
Jazakallah
na jane ye zakira log majlis parhti hai n bibi ki riza k liye ya duniya ko dikhane ke liye
ap sayad nhn kar ti
ap sayad nhn lag ti
@@syedashah2580 ye sayed nhi ho sakti tv pe ane ka shokh Chad gaya he esko ab ye bhe nangi ghumeangi
@@alishanathani7819 bhen khuch bhi bkdo...
Zakira ka contact number mil sakta ha?
Ap apna Nbr sent Krden i will contact you
@@aurafacts4934 ap mujhy apna Nbr Dejiye
@@aurafacts4934 sis Ap mujhy Code Sent kren Ap jis country se hain
@@aurafacts4934 sis check your WhatsApp please
@@zakiramehakrizvikarbalai8172 hume bhe de dean number apna whats app ka hum bhe kuch puch liya kareangean apse.
ua-cam.com/video/JNIoLjINRg4/v-deo.html
Apne bachcho ko majlis sikhane ke liye in dono videoes se istefada kar skte hain dono me mukhtasar majlis hai
5sal ki bachchi ki zabani 6 mah ke ali Asghar a۔s۔ ke dardnak masyeb sunen
ua-cam.com/video/qCgLV2YncaE/v-deo.html (zainb)
Video achhi lagen to share kren bibi iska ajr dengi
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورتیں کسی کی موت پر اپنے چہروں کو پٹتی اور گریبان چاک کر لیتی ہیں اورجاہلیت کی باتیں بکتی ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں ( صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 1294 )
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رخسار پیٹے گریبان چاک کرے اورجاہلیت کی سی باتیں کرے تو وہ ہم نے سے نہیں ( مشکوات المصابیح حدیث نمر1725 )
ہم لوگ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، آپ نماز پڑھ چکے تھے، مگر آپ نے وضو کا پانی طلب کیا، ہم لوگوں نے ( دل میں یا آپس میں ) کہا: وہ اسے کیا کریں گے؟ وہ تو نماز پڑھ چکے ہیں، ( ایسا کر کے ) وہ ہمیں صرف سکھانا چاہتے ہوں گے، چنانچہ ایک برتن جس میں پانی تھا، اور ایک طشت لایا گیا، آپ نے برتن سے اپنے ہاتھ پر پانی انڈیلا اور اسے تین مرتبہ دھویا، پھر جس ہتھیلی سے پانی لیتے تھے اسی سے تین مرتبہ کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر چہرہ تین بار دھویا، اور دایاں ہاتھ تین بار دھویا پھر بایاں ہاتھ تین بار اور اپنے سرکا ایک بار مسح کیا، پھر دایاں پیر تین بار دھویا، اور بایاں پیر تین بار دھویا، پھر کہنے لگے: جسے خواہش ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ وضو معلوم کرے تو وہ یہی ہے۔(سنن نسائی حدیث نمبر 94)
ایک مرتبہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وضو کیا تو اپنا چہرہ دھویااس طرح کے پہلے پانی کے ایک چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی دیا پھر پانی کا ایک اور چلو لیا پھر اس کو اس طرح کیا یعنی دوسرے ہاتھ کو ملایا پھر اس سے اپنا چہرہ دھویا پھر پانی کا دوسرا چلو لیا اور اس سے اپنا داینا ہاتھ دھویا پھر پانی کا ایک اور چلو لے کر اس سے اپنا بایاں ہاتھ دھویا اس کے بعد اپنے سر کا مسح کیا پھر پانی کا چلو لے کر دائیں پاؤں پر ڈالا اور اس سے دھویا پھر ایک دوسرے چلو سے اپنا بایاں پاؤں دھویا اس کے بعد کہا کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح وضو کرتے دیکھا ( صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 140)
مطرف سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے اور عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی اقتدا میں نماز پڑھی ۔ جب وہ سجدہ کرتے تو تکبیر کہتے اور جب اپنا سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے اور جب دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے ، جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو عمران رضی اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا ، پھر کہا : انہوں نے ہمیں محمدﷺ کی نماز پڑھائی ہے یا کہا : انہوں نے مجھے محمدﷺ کی نماز یاد دلا دی ہے( صحیح مسلم حدیث نمبر 874)
حضرت علی رضی اللہ فرماتے ہیں نماز میں سںنت یہ ہے اپنے ہاتھوں کو ناف کے نیچے باند ھنا ہے (ابن ابی شیبہ حدیث 3966)ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سب سے پہلے مجھے قبر سے اٹھایا جائے گا ، پھر ابوبکر کو ، پھر عمر کو پھر میں اہل بقیع کے پاس آؤں گا تو وہ میرے ساتھ جمع کیے جائیں گے ، پھر میں اہل مکہ کا انتظار کروں گا حتیٰ کہ میں حرمین کے درمیان جمع کیا جاؤں گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔(مشکات المصابیح حدیث نمبر 6032)میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کا عمل اسے جنت میں داخل نہیں کر سکے گا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کا بھی نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، میرا بھی نہیں، سوا اس کے کہ اللہ اپنے فضل و رحمت سے مجھے نوازے اس لیے ( عمل میں ) میانہ روی اختیار کرو اور قریب قریب چلو اور تم میں کوئی شخص موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ یا وہ نیک ہو گا تو امید ہے کہ اس کے اعمال میں اور اضافہ ہو جائے اور اگر وہ برا ہے تو ممکن ہے وہ توبہ ہی کرے۔(صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 5673 )رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ایک وقت سو رہا تھا، میں نے خواب میں دیکھا کہ لوگ میرے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں اور وہ کرتے پہنے ہوئے ہیں۔ کسی کا کرتہ سینے تک ہے اور کسی کا اس سے نیچا ہے۔ ( پھر ) میرے سامنے عمر بن الخطاب لائے گئے۔ ان ( کے بدن ) پر ( جو ) کرتا تھا۔ اسے وہ گھسیٹ رہے تھے۔ ( یعنی ان کا کرتہ زمین تک نیچا تھا ) صحابہ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ! اس کی کیا تعبیر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( اس سے ) دین مراد ہے۔bakhari 23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ان دونوں میں سے عمر اللہ کے محبوب نکلے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ابن عمر رضی الله عنہما کی یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔(جامہ ترمزی حدیث نمبر 3681)عبد الرحمن بن عوف ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ابوبکر جنت میں ، عمر جنت میں ، عثمان جنت میں ، علی جنت میں ، طلحہ جنت میں ، زبیر جنت میں ، عبد الرحمن بن عوف جنت میں ، سعد بن ابی وقاص جنت میں ، سعید بن زید جنت میں اور ابوعبیدہ (عامر) بن جراح جنت میں ہیں ۔‘‘ اسناہ صحیح ، رواہ الترمذی( مشکوات المصابیح حدیث 6118)
محمد بن حنفیہ نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ میں نے پوچھا پھر کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد؟ ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ اس لیے میں نے خود کہا، اس کے بعد آپ ہیں؟ یہ سن کر وہ بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں۔ (صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 3671)علی رضی اللہ عنہ نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ اور پالتو گدھے کے گوشت سے جنگ خیبر کے زمانہ میں منع فرمایا تھا(صحیح بخاری شریف حدیث نمبر 5115)
علی علی رضی اللہ عنہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے کوئی حدیث پیش کر سند کے ساتھ شیعوں کا اہل بیت سے کوئی تعلق نہیں اگر سچے ہیں تو حدیث لائیں علی رضی اللہ عنہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے ہم سنی کے پاس تمام حدیث موجود ہیں علی رضی اللہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے کوئی حدیث پیش کر سند کے ساتھ شیعوں کا اہل بیت سے کوئی تعلق نہیں اگر سچے ہیں تو حدیث لائیں علی رضی اللہ عنہ نماز کس طرح پڑھتے تھے اور وضو کس طرح کرتے تھے ہم سنی کے پاس تمام حدیث موجود ہیں علی رضی اللہ عنہ وضو کس طرح کرتے تھے اور نماز کس طرح پڑھتے تھے ہم نماز وضو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ اور نماز حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرح پڑھتے ہیں اگر شیہ نماز حضرت علی رضی اللہ عنہ پڑھتے ہیں حدیث تو پیش کر یں اگر یہ حدیث پیش نہیں کر سکتے ہیں
آپ نے یہ حدیث تو بیان کر دی کہ عورتیں موت پہ گریباں چاک نہ کریں روئیں نہیں
تو کیا وہ کتب نہیں پڑھیں کہ جن میں یہ وارد ہوا ہے کہ جب حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امام حسین علیہ السلام کی پیدائش کی مبارک باد دی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے نواسے کی شہادت کا بتایا تو کس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گریا کیا۔۔۔۔۔۔۔
اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑھیں۔ علم میں اضافے کے لیے
50%
™
قرآن پاک میں صاف لکھا ہے چار نکاح کی اجازت ہے اس میں کوئی شرط نہیں کہ ایک کے ہوتے ہوۓ دوسرے کا نکاح درست نہیں ۔ نہ ہی کسی حدیث میں یہ شرط موجود ہے۔ اور سیدہ خدیجہ کے نکاح کے وقت قرآن نازل ہی نہیں ہوا تھا۔ رام کہانیوں پر مبنی مذہب ہے شیعہ کا
صراط بال سے زیادہ بارک جس میں سے پہلے اپ کو ہی گرنا ہے...
افسوس ہے محترمہ اپ کو کس نے بہکایا...!؟
کیا اپکی کوئی باغیرت شوھر نہیں ہے؟
کیا اپ یہ سمجھ بیٹھی ہے کہ تمام مردیں مرچکی ہے جو نصیحت کے لیے اپ کا انا ضروری سمجھا!!؟
کیا یہ سیرہ بی بی زھرا سلام اللہ ہے!؟
جس نے فرمایا عورتوں کی جہاد اسی میں ہے کہ اس پر کسی نامحرم کی نِظر نہ پڑے..اب اپ کو تو دنیا دیکھ رہی ہے..کیا شرعی مجوز ہے اس پر اپ کے لیے...!؟
بی بی زھرا سلام اللہ علیھا اپ سے ہزاروں گنہ عالمہ ہونے کے باوجود خود پر یہ کام واجب نہ سمجھی کہ نامحرم کو بھی ہر روز انکے سامنے جا کر تبلیغ کرے تو اپ اب سیرہ زینبی پر چل رہی ہو یا سیرہ عایشہ پر ...جس نے تبرک کو نامحرم میں اختلاط کو جائز جانا اور بہ حیائی و بہ عفتی کو عام کیا...!!
لذا اپ کل سے گھر میں ہی بیٹھے رئیے تاکہ اپ پر کسی کی نظر نہ پڑے!!!!
اگر مجلس پڑھنا ہے تعلیم دینا ہے دین سیکھانا ہے تو جس طریقہ کو بی بی زھرا سلام اللہ نے اپنایا اسکو اپنائیے..اپنی حدوحدود میں رہ کر دین پھیلائیے..عورتوں کو تعلیم دیں...
اگئی دنیا کو دین سیکھانے
تو حقیقت.سے اشنا نہیں تو مذھب شیعہ پر بھتان نہ.باندھ
جن خواتین کی بات یہ کر رہی ہیں کیا
آپ ان کے مقام کو جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
Ji ap ka number
Mil sakta ha
Pls jaldi number sent kre