Sir ji, ye jo indian team pakistan nai aa rahi, is pe bhi bat kar len, kitni insult ki bat he?? Aakhir kab tak hamen ye insult bardasht karni paray gi?? Kisi bhi media ne report nai ki or na hi hamary safaarti oqaat he itni. Or mujhe idea he k dubai isk peechay he lekin phir bhi for God sake as a nation we should have some self respect.

مجھے عمران خان سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم ان سب نے پاکستان پہ حکومت کی ہے لیکن ہمارا حال یہ ہے کہ ہمارے ملک میں سب کچھ ہونے کے باوجود مائنس زیرو پہ ہیں اور ہمارے پڑوسی ملک دیکھ لیں جن میں عرب ملک بھی شامل کر لیں کچھ ملک جنگوں میں رہنے کے باوجود ہم سے زیادہ بہتر ہیں ہر لحاظ سے اور عرب ملک جن میں صرف پٹرول ہی تھا جسکی بدولت آج وہ کہیں زیادہ مضبوط ہیں ہمارے جیسے وہاں سے قرض لیتے ہیں نوکریاں کرتے ہیں فیصلہ آپ کرو کہ غلط کون ہے
میرا بار بار والا سوال Important السلام و علیکم منصور بھائی میرے سوال کا جواب بھی دیجیۓ گا 9 مئی کے واقعات پر PTI نے کہا تھا کہ یہ بندے فوج کے اپنے تھے تو پھر ابھی ان کے لیئے پی ٹی آئی، یورپی یونین، امریکہ اور برطانیہ انصاف کیوں مانگ رہے ہیں؟ فوج کو اپنے بندوں کو سزا دینے دیں۔ ملک سلطان امیر اعوان
Balochistan me kabhi aap ne muzammat ki hai? On ko be dard ghaib karna or qatal karna. Afsos fauji shahadatun pe be hota hai leikin aam admi k marne pe kyun nahin?
Kabhi ispr ne statement diya hai k ham mazrat chahte hain hamare friendly fire se civilians shaheed ho chuke hain. Ya jab Salala checkpost pe jin ko shaheed kiya giya. Kabhi ispr ne os ki muzammat kii hai? Coz wo USA k drone se friendly fire nikla thaa
یہ امریکہ کا جو اصل والا ایپسولٹی ناٹ تھا نہ وہ ابھی بولا گیا ہے پاکستان میں اور پاکستان کے اداروں نے اور یوتھیوں کو چاہیے ابھی برنال لگائیں کثرت سے جلن زیادہ ہوگی
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو عقل ھدایت دیں آمین ثمہ آمین 🕋🤲🇵🇰🪔 منصور بھائی عمران خان افغانیوں کا ساتھ دے کر پاکستان کے خلاف کھڑا ھوگیا ہے اب جو بھی دھشت گردوں ھوگی پاکستان میں اس کا زمیدار عمران خان ھوگا
Unk jagha aap jaa k duty dain woh gaddar Hain to sharm ap logon ko nahi ati Hain sehi ha yahan bs rich logon ko povha jata ha gareeb ki koi izat hi nai gareeb sheehed ho gaddar politician ko Kuch ho uski tareef wah wah Kya kehny
منصور علی صاحب۔۔ ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ۔۔ عمران خان کی صورت میں پاکستان کو دیمک لگ چکی ہے جب تک یہ دیمک صاف نہ کی گئی تب تک پاکستان میں امن آنا مشکل ہے۔۔اس شخص کی پاکستان کی بہتری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔یہی سچ ہے ۔
السلام علیکم منظور بھائی جس بھی سیاسی پارٹی کا کوئی بھی لیڈر ملک یا ملک کی افواج کے مخالف بات کرے تو جنرلسٹ کو چاہیے کہ اس کا انتخاب کریں اور اس کی مخالفت کرے اور اپ یہ کام ماشاءاللہ بڑے اچھے طریقے سے کر رہے ہیں اس میں کسی سیاسی پارٹی کا لحاظ نہیں کرنا چاہیے جو بھی اس قسم کی بے حیاتی کرے اس کو ہائی لائٹ کرے اور اپنے جنرلسٹ ازم کا وہ اپنا اظہار کرایسے تمام صحافی بھائیوں کو پوری قوم کی طرف سے سلام
Matlab ab 2025 ma haqeqi azadi ayegi that's very funny shame on him.. hum to nhi ghabra rhy ap ghabra gaye khan sab now American support that's very cute 😂
I and all canadian must send money because our family run their kitchen by our remitance . PTI not running our kitchen in pakistan.imran khan sons living in uk and enjoying. We work in warehouse earn money send to family.
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان آرمی زندہ پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ۔فتنہ خان نے پاکستان کو تباہی کے بعد پر پہنچا دیا تھا 😢
پچھلے ایک مہینے سے ایک ہی سوال پوچھتا ہوں کہ اگر اسٹبلشمنٹ سیاست میں مداخلت چھوڑ دے تو کیا ہماری سیاسی پارٹیاں یا سیاستدانوں میں اتنی قابلیت اور صلاحیت ہے کہ ملک کو چلا سکے ؟
Overseas Pakistanis say Request hai Kay Phley Pakistan ko Rakhein or koi iss terhan ki baat na manein Jo Pakistan Kay against ho Imran Khan sahib apney Faidey Kay Liyeh Pakistan ko nuqsaan Phoncha rahyeh hein, Pakistan Zindabad.
منصور بھائی آپ ایک صحافی ہیں اور صحافی ہونے کے ناتے آپ کو پاکستان کے غداروں کا بھی پتہ ہے کہ کون پاکستان کے حق میں ہے اور کون مخالف۔ آپ پاکستانی ھونے کے ناتے عوام کو سب سچ کیوں نہیں بتا دیتے ۔
💥مجھے اور میری بیوی کو اگر کچھ ہوتا ہے تو عاصم منیر زمہ دار ہو گا 💥لندن پلان عاصم منیر اور نواز شریف کے درمیان تھا 💥عاصم منیر نے مجھے توڑنے کیلئے توشہ خانہ میں میری بیوی کو جیل بھیجا 💥اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا 💥جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کروں گا 💥عاصم منیر پتا نئیں کیوں مجھے اپنا دشمن سمجھتا ہے 💥 شہباز شریف مجھے فوج سے لڑوانا چاھتا ہے 💥میں عاصم منیر سے بات کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ بات ہی نہیں کرتے تو میں کیا کروں 💥 کوئ پاگل ہی ہو گا جو فوج سے لڑائ چاہے گا 💥 میں 9 مئ پر معافی مانگنے کو تیار ہوں یقین مانیں یہ سارے بیان ایک ہی فراڈئیے کے ہیں🖐🏻
Yaqeen maan in biyanat main contradiction sirf tjhe hi nazar aa rhi hai, saari statements ko summarize kr k conclusion tak pohnchna asan hota agar kuch taleem hasil kr li hoti tune dil se ...
خدا کے لیے پاکستانیوں اب تو اس فتنے کو پہچانیں یہ شخص اس حد تک چلا گیا ہے کہ دھشتگردوں کا ساتھ دے رہا ہے یا اللّٰہ دجال سے پہلے اس فتنے سے بھی ہماری حفاظت فرما آمین ثم آمین
منصور صاحب اب تو آپ سے سوال بنتا ہے نا کہ یہ لوگ کون ہیں کیا آپ اس شخص کو سیاسی لیڈر کہتے ہیں اور پاکستان کا وفادار سمجھتے ہیں صرف اور صرف اپنی ذاتی عنا کی خاطر یہ سب کچھ کیا جارہاہے پہلے امریکہ کی غلامی نامنظور اب جو کچھ کرے گا ہمارے لیئے امریکہ ہی کرے گا یہ کون سی سیاست ہے یہ کون سی ملک سے وفاداری ہے منصور صاحب جواب چاہیے ❤❤❤❤❤❤
یہ بات مشہور ہے، کہ عمران خان کی حکومت میں کابل میں ایک چائے کا کپ پیا گیا، جس کے بعد ٹی ٹی پی اکٹھی ہوتی رہی، اور پھر اُن کے حملوں میں تیزی آئی، خان صاحب کی اس پالیسی سے پاکستان کو بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑا😢
@@mohsinraza7594banya hai Tu pure Pakistan Ko tum log Imran khan SE mile k tabah kr du ,koi Khuda Ka khauf kro ,shakhsiat prsti me tum log bht aagay Nikal gay ho , Pakistan hai Tu sub Kuch hai,
@@Dreamanali Bro, main aap ko kuch bhi nhin kehna chahta, umeed hai, aap bhi neutral ho kr sachai tk pohanchne ki koshish krain ge 🥲🥲 Hmare bohat se soldiers shaheed hoe hain 🥲, wo sab apni families, apne bachon ko chor kr border pr Pakistan 🇵🇰 ke lie jate hain, aur hmain un pr fakhar krne ki bjae, un pr ilzam lgane se hi fursat nahin milti
IK ko Afghanistan pr kiye gaye hamle pr dukh aor takleef ho rhi he magr hamare 16 jawan shaheed kr diye jate hen us pr Talban Khan ko koe dukh ya takleef nhi hui. Sharm kro youthio abi be IK faitne ka sath dete ho
Mansoor Bhai maine pehle be comments Mai bola ta ke Afghanistan ke sat ab bilkul narmi nai krni chahiye grund pe halat buhat harab hai in jiase logo ko grund reality ka Kuch pta nai hota army NE Jo Kiya buhat acha Kiya aor aghe b krna chahiye wo log narmi se. Bat nai samjte wo Pakistan ko buhat kamzor samj rahe hai Pakistan zinda bad
1947 سے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن فتنہ نیازی جیسی مصیبت پہلی بار آئی اور ملک کی جڑیں ہلا دی۔ جب تک نیازی کو پھانسی اور پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگتی پاکستان میں امن و استحکام نہیں آسکتا۔
سللام سر حسن ارشد لیہ سے بات کر رہا ہوں سر میرا سوال ہے کہ ان سب کو دیکھ کر اور تاریخ اٹھا کر تو یہی لگتا ہے کہ نہ سیاسی بندے کے پتر ہیں اور نہ ہی آرمی کے چند جنرنیل۔ میرے خیال میں تاریخ بھی دیکھیں تو ایسے ہی ہے کہ یہ سیاسی کیونکہ جانتے ہیں فوج ایک طاقتور ادارہ ہے تو کمزور جرنیلوں کو ملا کر حکومت بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور بدلے میں ظاہر ہے وہ جرنیل بھی فائدہ لیتا ہے یہ تو مفاد کی ہوگئی بات ۔ باقی میرے خیال میں سب ایک سائیڈ ہے لیکن فوج ملک کی سالمیت پر کبھی کمپرومائز نہہں کرتی الحمدللہ کیونکہ آپ بھی جانتے ہیں کہ جب فوج آپریشن کی بات کرتی ہے تو یہ سیاسی رستے آجاتے ہیں مقامی ووٹ کی خاطر تو کیا آپکو نہیں لگتا کچھ حد تک فوج کا ان سیاسیوں کو نتھ ڈال کر رکھنا ٹھیک ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں 1971 بھی فوجی نہیں بلکہ سیاسی ناکامی تھی اور یہ سیاسی نے تو نعرہ ہی لگانا ہے اور عوام نے چل پڑنا ہے جیسے ابھی پی ٹی آئی والے دوسرے بنگلہ دیش کی بات کرتے ہیں اور اپوزیشن میں آکر سب کچھ کرتے ہیں جیسے ابھی خان صاحب بھی کر رہے اور اپنی فوج کی افغان کاروائی پر افسوس خر رہے صرف اپنے فوج مخالف بیانئے کو مضبوط بنانے کے لئے تو کیا لگتا ہے فوج سہی کرتی ہے ان کو نتھ ڈال کر؟ جواب ضرور دیجئے گا اس پر
اسلام وعلیکم۔ منصور بھائی میرا ایک سوال۔ مولانا فضل الرحمان جب عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتا تھا وہ بات آج سچ ثابت ہوئی ہیں کہ امریکہ کے طرف سے عمران خان کے لے آوازیں آرہی ہیں۔ نور ظاہر شاہ مانسہرہ سے
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب پھر آپ کہتے ہیں کہ عمران خان محب وطن ہے ایسے سیاست دان سے اس بات کی بلکل امید نہیں کی جا سکتی تھی کیا ماضی میں کبھی کوئی بھی سیاستدان نے اپنے ملک سے ایسی گفتگو کی گئی ہو
جناب قوم یوتھ کی آنکھوں اور کانوں میں آللہ تعالیٰ نے سیسہ ڈال دیا ہے یہ یہود کا ایجنٹ جس کو پاکستان سے پیار نہیں بلکہ پاکستان کے دشمنوں سے پیار ہے افغانی ہی تو اس جلسوں اور دھرنوں کی رونق ہیں
ندیم کراچی سے میرا سوال ہے منصور صاحب بہت سے صحافی جو پہلے پی ٹی آئی کے حامی تھے اب پی ٹی آئی کے خلاف ھیں ان سب نے کچھ تو ایسا دیکھا ہے جو آ نکھیں کھل گئی ۔یہ سب ان پی ٹی آئی والوں کو بھی دکھا دیں ۔کیا خیال ہے ؟
Dy Do Dil Ko tasali jitni dyni Hy sub Kuch ok chal Raha Hy hum Tu paisay send krrhy hn Pakistan abhi last week DHA main plot lea hy paisay UK say send kiye hn 😂
السلام علیکم ابراہیم سعودی عرب سے میرا سوال ہے کہ پی ٹی ائی والے کہتے ہیں کہ مینڈیٹ چوری ہوا ہےفروری کے الیکشن میں تو پی ٹی ائی کی سیٹیں سب سے زیادہ تھی اس وقت حکومت نہیں بنائی کیا اب اس لیے مینڈیٹ مانگ رہے ہیں کہ حکومت بنانا چاہتے ہیں
Jo imran khan k zarre mubadla na bhyjny k haq main hain yi milk ki barbadi k hissy dar b hain...mulk pehly paak fouj b sar ankhon py.....or mafadaat or siasatdsn bad main..
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
Sir ji, ye jo indian team pakistan nai aa rahi, is pe bhi bat kar len, kitni insult ki bat he?? Aakhir kab tak hamen ye insult bardasht karni paray gi??
Kisi bhi media ne report nai ki or na hi hamary safaarti oqaat he itni.
Or mujhe idea he k dubai isk peechay he lekin phir bhi for God sake as a nation we should have some self respect.

❤❤❤❤
مجھے عمران خان سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم ان سب نے پاکستان پہ حکومت کی ہے لیکن ہمارا حال یہ ہے کہ ہمارے ملک میں سب کچھ ہونے کے باوجود مائنس زیرو پہ ہیں اور ہمارے پڑوسی ملک دیکھ لیں جن میں عرب ملک بھی شامل کر لیں کچھ ملک جنگوں میں رہنے کے باوجود ہم سے زیادہ بہتر ہیں ہر لحاظ سے اور عرب ملک جن میں صرف پٹرول ہی تھا جسکی بدولت آج وہ کہیں زیادہ مضبوط ہیں ہمارے جیسے وہاں سے قرض لیتے ہیں نوکریاں کرتے ہیں فیصلہ آپ کرو کہ غلط کون ہے
Shaid is bar tujy galiyan par gaen han jo tu samny ni la rha 😂😂😂😂😂😂😂😂Lafafi
Lota
الحمدللہ پہلے دن سے ھی عمران صاحب کو فتنہ سمجھتا ھوں اور کبھی بھی اس کے جھانسے میں نہیں ایا
میرا بار بار والا سوال Important
السلام و علیکم
منصور بھائی میرے سوال کا جواب بھی دیجیۓ گا
9 مئی کے واقعات پر PTI نے کہا تھا کہ یہ بندے فوج کے اپنے تھے تو پھر ابھی ان کے لیئے پی ٹی آئی، یورپی یونین، امریکہ اور برطانیہ انصاف کیوں مانگ رہے ہیں؟ فوج کو اپنے بندوں کو سزا دینے دیں۔
ملک سلطان امیر اعوان
بالکل صحیح سوال ہے آپکا محترم
🎉❤ well done 👍
Quite reasonable and valid question
👍👍
ویلڈن سمندر کو کوزے میں بند کردیا اپ نے ی سوال کرکے 👌👍👌💯👏👏
😂😂😂😢منصور بھائی پی ٹی آئی کے دوران ملک نے کتنی ترقی کی۔سوائے اوٹ پٹانگ تقریروں کے کونسا کام کیا۔ٹی ٹی پی کے لوگوں کو جیل سے رہا کر کے؟؟؟؟
Ary aqal ka ande imran Khan ki dawar mai KPK ka kohe dron amla to bataw
پی ٹی آٸی نے مر مر کے پشاور کی میٹرو بناٸی
لاہور میٹرو اور پشاور میٹرو کا موازنہ کر لیں
پتہ چل جاٸے گا
ن لیگ زیادہ کرپٹ ہے یاپی ٹی آٸی
😂😂😂😂😂😂😂@@hamidnawaz349
@@RehmatAli-s3h sastay phd. to ye bata de k IK k dor me kitne taraqi ke KPK ne or mulk ne
بہت سے اچھے کام کیے جناب آپ کو نہیں معلوم تو وہ الگ بات ہے
یہ کون ہے جو ابھی تک نیازی کی پشت پناہی کر رہا ہے,,, بالٹی پہننے والا ڈینگیاں مارے جا رہا ہے ???
الله تعالیٰ پاکستان کو اس عمرانیہ فتنے سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
امين ثم امين يارب العالمين
Ameen
آمین یارب العالمین
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
Ap jasy putwaryo sy ameen
یہ ہو ہی نہیں سکتا کے عمران خان اچھے کام کی تعریف کرے وہ تو چاہتا ہے کے ملک دیوالیہ ہو جائے
Ye b btaa dy TTP bnai kisny thi???
Wesy axha kam konsa hota h ju krna chaye tha jnb
یہ حضرات جو ملک میں زرمبادلہ بھیجنے کی مخالفت کرتے ہیں کیا ملک کے خیرخواہ ہیں؟ کیا انہوں نے جوانوں کی شہادت پر افسوس/مذمت کی ؟
Kya Balochistan ma Ju horha uspr Afsos kia Establishment ne? Ya kisi Political leader ne???
Hum log hi bheejty hein hum imran ko chahty hein
Balochistan me kabhi aap ne muzammat ki hai? On ko be dard ghaib karna or qatal karna. Afsos fauji shahadatun pe be hota hai leikin aam admi k marne pe kyun nahin?
Kabhi ispr ne statement diya hai k ham mazrat chahte hain hamare friendly fire se civilians shaheed ho chuke hain. Ya jab Salala checkpost pe jin ko shaheed kiya giya. Kabhi ispr ne os ki muzammat kii hai? Coz wo USA k drone se friendly fire nikla thaa
@@mohsinraza7594Balochistan ka masla IK ne 4 saal ke government me q hall nahe kia?
پاک افواج زندہ باد ۔ پاکستان ذندہ باد پائندہ باد ۔
ہمارے میزائلوں پر پابندی اور اپنے جہاز کی رہائی ؟
Absolutely Not
Hhhhhhhhh
😂😂😂😂😂😂😂😂❤
😂
میرے بھائ آپ لوگوں کو عمران کے بارے میں کوئی شک ہوگا ہمیں پہلے دن سے نہیں کہ یہ شخص بیرونی پاکستان مخالف طاقتوں کا مہرہ ھے۔
اور تیرے ابو شہباز شریف نے Absolutely not کو condemn کیا تھا، یاد ہے؟
imran khan zinda bad bhir kay countries kay jo agent hen baghnye walye buss kuch din hen
Kese ?
I can not say that niazi is sincerely working for Pakistan. His all efforts are for himself.
Yes
I live in Canada and will continue to send money to Pakistan and will continue to support my Pakistan Inshallah
Good you are great. my brother
MashaAllah Sir Good ❤
hum b dete rehein ge apne ghar paise imran khan mama lagta hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
💖 💖 🥰 🤲 🙌 Great effort for economy and Country 💞
Yahody agents are very open loud and clear but we saleeping
یہ امریکہ کا جو اصل والا ایپسولٹی ناٹ تھا نہ وہ ابھی بولا گیا ہے پاکستان میں اور پاکستان کے اداروں نے اور یوتھیوں کو چاہیے ابھی برنال لگائیں کثرت سے جلن زیادہ ہوگی
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو عقل ھدایت دیں آمین ثمہ آمین 🕋🤲🇵🇰🪔
منصور بھائی عمران خان افغانیوں کا ساتھ دے کر پاکستان کے خلاف کھڑا ھوگیا ہے اب جو بھی دھشت گردوں ھوگی پاکستان میں اس کا زمیدار عمران خان ھوگا
عبدالرزاق لاہور میرا سوال
منصور بھائی عمران خان نے جو افغانستان کے بارے میں مذمت کی ہے یہ غداری اور ملک دشمنی نہیں ہے
جو ہمارے جوان شہید ہوئے ہیں ۔
ان پر کسی فسادی اور انتشاری اور ملک دشمنوں کا مذمتی بیان نہیں آیا
Army khood guddar hyy
Unk jagha aap jaa k duty dain woh gaddar Hain to sharm ap logon ko nahi ati Hain sehi ha yahan bs rich logon ko povha jata ha gareeb ki koi izat hi nai gareeb sheehed ho gaddar politician ko Kuch ho uski tareef wah wah Kya kehny
Pakistan army zendabad
Suni & Shias are brothers there is no reason to kill each other. Fitna Al Khawarij and PTI connection is the main problem.
پہلے تبدیلی آٸی تھی
اب حقیقی آزادی
کچھ توشرم ہوتی ہے
مگر پی ٹی آٸی????????
یا اللہ تعالیٰ پاکستان کو ھر فتنے فساد سے محفوظ فرمائے آمین اور اس عمرانی فتنے سے ہماری جان چھڑا
پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد
عمران نیازی کے ملک دشمن ہونے میں کوئ شک نہیں ہے
💯 percent.
And 90% of the citizens of Pakistan are supporting him right? 😂😂😂😂😂😂
منصور علی صاحب۔۔
ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ۔۔
عمران خان کی صورت میں پاکستان کو دیمک لگ چکی ہے جب تک یہ دیمک صاف نہ کی گئی تب تک پاکستان میں امن آنا مشکل ہے۔۔اس شخص کی پاکستان کی بہتری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔یہی سچ ہے ۔
Totally agree 💯%
امریکہ میں حقیقی آزادی کا چاند نظر آگیا ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Ik ki Pakistan dushmani pr ab koi shak nhi!!
السلام علیکم منظور بھائی جس بھی سیاسی پارٹی کا کوئی بھی لیڈر ملک یا ملک کی افواج کے مخالف بات کرے تو جنرلسٹ کو چاہیے کہ اس کا انتخاب کریں اور اس کی مخالفت کرے اور اپ یہ کام ماشاءاللہ بڑے اچھے طریقے سے کر رہے ہیں اس میں کسی سیاسی پارٹی کا لحاظ نہیں کرنا چاہیے جو بھی اس قسم کی بے حیاتی کرے اس کو ہائی لائٹ کرے اور اپنے جنرلسٹ ازم کا وہ اپنا اظہار کرایسے تمام صحافی بھائیوں کو پوری قوم کی طرف سے سلام
منصور صاحب میرا دل چاہتا ہے کہ اس ظالم کے خلاف کارروائی ہوگی
امریکہ اور عمران خان کا مشن ایک ہی ہے۔
😂😂 PETWARI
@NIGHT_GAMINg5Youthya 😂😂😂
اور مشن کیا ہے؟؟؟ یوتھنیوں کا جلسوں میں بریک ڈانس 😉
خان سایب کی یہ صفت اور کوئی نہیں چھین سکتا کہ بیان دے آور مکر جائے
Need hardware and software.
Matlab ab 2025 ma haqeqi azadi ayegi that's very funny shame on him.. hum to nhi ghabra rhy ap ghabra gaye khan sab now American support that's very cute 😂
insha'Allah I will send double remittance to Pakistan if they boycott.ejaz from Cambridge England
Good 👍
May Allah reward you double for keeping such a beautiful thought.
This is called patriotism,
May Allah give you more courage to serve the country.
Pakistan can't win war against terrorism against TTP unless kpk govt is removed.
منصور صاحب پی ٹی ائی کو پارٹی نے یہ فتنہ پارٹی ہے اللہ تعالی اس کو پاکستان سے بچائے
Dimagh ka ilaaj krwao
I and all canadian must send money because our family run their kitchen by our remitance .
PTI not running our kitchen in pakistan.imran khan sons living in uk and enjoying.
We work in warehouse earn money send to family.
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان آرمی زندہ پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ۔فتنہ خان نے پاکستان کو تباہی کے بعد پر پہنچا دیا تھا 😢
پچھلے ایک مہینے سے ایک ہی سوال پوچھتا ہوں کہ اگر اسٹبلشمنٹ سیاست میں مداخلت چھوڑ دے تو کیا ہماری سیاسی پارٹیاں یا سیاستدانوں میں اتنی قابلیت اور صلاحیت ہے کہ ملک کو چلا سکے ؟
نہیں ھے
یہی تو مسئلہ ہے۰ یہ اس قابل ہوتے تو آج انکی یہ حالت نا ہوتی۰ ساڑے تین سالوں میں لوٹ کھسوٹ کے علاوہ کچھ نہی کیا انہوں نے
bas kro ab
کیا یہ نیازی ٹی ٹی پی کی طرح امریکی و اسرائیلی ایجنڈے پر ہے ???
London plan,California plan, aur ab hum is ko Jail plan keh saktey hen?😂
تحریکِ طالبان پاکستان PTI کا ملٹری ونگ ہے اس میں کوئی شک نہیں دونوں ایک ہی زبان بولتے ہیں ۔انکا ہر عمل پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہوتا ہے ۔
بریکنگ نیوز
اہل یوتھ کے مرشد نے بھی تسلیم کر لیا کہ معیشت بہتر ہو گئی ہے.
Overseas Pakistanis say Request hai Kay Phley Pakistan ko Rakhein or koi iss terhan ki baat na manein Jo Pakistan Kay against ho Imran Khan sahib apney Faidey Kay Liyeh Pakistan ko nuqsaan Phoncha rahyeh hein, Pakistan Zindabad.
منصور بھائی آپ ایک صحافی ہیں اور صحافی ہونے کے ناتے آپ کو پاکستان کے غداروں کا بھی پتہ ہے کہ کون پاکستان کے حق میں ہے اور کون مخالف۔ آپ پاکستانی ھونے کے ناتے عوام کو سب سچ کیوں نہیں بتا دیتے ۔
💥مجھے اور میری بیوی کو اگر کچھ ہوتا ہے تو عاصم منیر زمہ دار ہو گا
💥لندن پلان عاصم منیر اور نواز شریف کے درمیان تھا
💥عاصم منیر نے مجھے توڑنے کیلئے توشہ خانہ میں میری بیوی کو جیل بھیجا
💥اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا
💥جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کروں گا
💥عاصم منیر پتا نئیں کیوں مجھے اپنا دشمن سمجھتا ہے
💥 شہباز شریف مجھے فوج سے لڑوانا چاھتا ہے
💥میں عاصم منیر سے بات کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ بات ہی نہیں کرتے تو میں کیا کروں
💥 کوئ پاگل ہی ہو گا جو فوج سے لڑائ چاہے گا
💥 میں 9 مئ پر معافی مانگنے کو تیار ہوں
یقین مانیں یہ سارے بیان ایک ہی فراڈئیے کے ہیں🖐🏻
Yaqeen maan in biyanat main contradiction sirf tjhe hi nazar aa rhi hai, saari statements ko summarize kr k conclusion tak pohnchna asan hota agar kuch taleem hasil kr li hoti tune dil se ...
خدا کے لیے پاکستانیوں اب تو اس فتنے کو پہچانیں یہ شخص اس حد تک چلا گیا ہے کہ دھشتگردوں کا ساتھ دے رہا ہے
یا اللّٰہ دجال سے پہلے اس فتنے سے بھی ہماری حفاظت فرما آمین ثم آمین
O bhai un logon ko bhi pehchano jinho ne dehshat gardi paali hai pakistan main ....
منصور صاحب اب تو آپ سے سوال بنتا ہے نا کہ یہ لوگ کون ہیں کیا آپ اس شخص کو سیاسی لیڈر کہتے ہیں اور پاکستان کا وفادار سمجھتے ہیں صرف اور صرف اپنی ذاتی عنا کی خاطر یہ سب کچھ کیا جارہاہے پہلے امریکہ کی غلامی نامنظور اب جو کچھ کرے گا ہمارے لیئے امریکہ ہی کرے گا یہ کون سی سیاست ہے یہ کون سی ملک سے وفاداری ہے منصور صاحب جواب چاہیے ❤❤❤❤❤❤
سو گلاں دا اک اسی ھل جھوٹے پر خدا کی ل
منصور صاحب پاکستان کے سب کچھ کر ڈالو کسی کو پرواہ میں نہ لائیں. اللہ کی مدد آپ کے ساتھ ساتھ ہو گی انشاءاللہ ❤فار پاکستان بس دل سے.
یہ بات مشہور ہے، کہ عمران خان کی حکومت میں کابل میں ایک چائے کا کپ پیا گیا، جس کے بعد ٹی ٹی پی اکٹھی ہوتی رہی، اور پھر اُن کے حملوں میں تیزی آئی، خان صاحب کی اس پالیسی سے پاکستان کو بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑا😢
Good
Aik video kal he upload howi ha jis ma Pak army talban co rashan suply kr rehi ha elicapter sy😂
Banya kisny TTP ko???
@@mohsinraza7594banya hai Tu pure Pakistan Ko tum log Imran khan SE mile k tabah kr du ,koi Khuda Ka khauf kro ,shakhsiat prsti me tum log bht aagay Nikal gay ho , Pakistan hai Tu sub Kuch hai,
@@Dreamanali Bro, main aap ko kuch bhi nhin kehna chahta, umeed hai, aap bhi neutral ho kr sachai tk pohanchne ki koshish krain ge 🥲🥲
Hmare bohat se soldiers shaheed hoe hain 🥲, wo sab apni families, apne bachon ko chor kr border pr Pakistan 🇵🇰 ke lie jate hain, aur hmain un pr fakhar krne ki bjae, un pr ilzam lgane se hi fursat nahin milti
Ye Imran Khan nai bol rhaa usky andar chhupa imrani fitnaa bol rhaa Hy .
It's crystal clear who the enemies are! Why are we pandering to them?
منصور صاحب ابسلوٹلی جھوٹ پی ٹی آئی ہمیشہ سے جھوٹ کا سہارا لیکر بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں
بھائی ھم تو شروع دن سے کہ رہے ہیں کہ عمران خان ایک بیرونی ایجنڈے کا حصہ ہے
Pakistan ko haqeeqi azadi America 🇺🇸 da ga😂😂😂
Imran aik convicted shakhs hay us ko jail may press conrences awar meetings ki facilities dena kaha ka qanoon hay
حقیقی آزادی براستہ واشنگٹن
Imran ney susralionka program mkmal krna chahtey heen yohthiey uqal mand. Chotiey heen❤
IK ko Afghanistan pr kiye gaye hamle pr dukh aor takleef ho rhi he magr hamare 16 jawan shaheed kr diye jate hen us pr Talban Khan ko koe dukh ya takleef nhi hui. Sharm kro youthio abi be IK faitne ka sath dete ho
Uncle g apka dimagh expire hogya hai, ab retirement len or rest kren ghar main ..... Apko smjh nhi aani in political or security dynamics ki .....
منصور بھائی کبھی فلسطین پے بھی بات کر لیا کرو وہاں بھی مسلمان رہتے ہیں
Ur yehan ki muslman imran ki ur ttp ki hawale ker den ?
عمران کی طرف کوئی بات یہ بیان جو پاکستان کے فائدے میں ہو
کل کچھ ٹاک شو میں اپنے بیٹے کو کم قصور وار کہہ رہے ہیں کہ وہ وہاں موجود نہیں تھے اور وہ فوجی پینٹ کسی اور نے دی تھی۔۔۔۔
Mansoor saheb you are right Thanks
Is bar America thk agar pti ka khilaf to galat
خان صاحب نے کہنا ھے کہ میرے معیشت والے بیان کو تروڑ مڑور کر کے پیش کیا گیا ۔۔،،،
اس قسم کے بیانات ہمیشہ یا تو سیاق و سباق سے ہٹ کر ہوتے ہیں یا انکو توڑ مڑوڑ کر پیش کئے جاتے ہیں۔
Why our journalists don't talk about Parachinar. You call it a sectarian issue of a district now it will become a nation issue.
منصور بھائی یہ ایک فتنہ مذمت کر رہا ہے یہ پاکستان کا ہمدرد نہیں ہے😅
پاک فوج زندہ باد❤❤❤
Mansoor Bhai maine pehle be comments Mai bola ta ke Afghanistan ke sat ab bilkul narmi nai krni chahiye grund pe halat buhat harab hai in jiase logo ko grund reality ka Kuch pta nai hota army NE Jo Kiya buhat acha Kiya aor aghe b krna chahiye wo log narmi se. Bat nai samjte wo Pakistan ko buhat kamzor samj rahe hai Pakistan zinda bad
Parachinar issue is not sectarian you will see the Ehla Sunnat Ullman in ongoing protest to support Parchinarie victum. 1:06
Good job ❤and so nice answer for Imran Khan❤
Shame on I.K and PTI
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Khana Imran Khan Ka
Army Chief Kom Ka Baap Hota Ha Par Ab Richard Gerenel Kom Ka Naya Baap Ha
Music ko haram zana ko ? Pakistan zindabaad and Pakistan Army zindabaad. We stand our Army
پاک فوج ذندہ باد عاصم منیر ذندہ باد
پی ٹی آئی مردہ باد
عام جیل میں رکھتے تو آج یہ دن نہ آتا
1947 سے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن فتنہ نیازی جیسی مصیبت پہلی بار آئی اور ملک کی جڑیں ہلا دی۔ جب تک نیازی کو پھانسی اور پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگتی پاکستان میں امن و استحکام نہیں آسکتا۔
Aps Afghanistan k dehshat gardo ny ki
Our 26 Nov ko Islamabad mai Pakistan k dehshat gardo ny ki
Afghanistan ❌
Aghwanistan ✅
wesy pehly azadi Kahn sy ati thi 😂😂😂Jo ab USA sy a rahi hai
Establishment ka kabutar ha kaa ????
سللام سر حسن ارشد لیہ سے بات کر رہا ہوں
سر میرا سوال ہے کہ ان سب کو دیکھ کر اور تاریخ اٹھا کر تو یہی لگتا ہے کہ نہ سیاسی بندے کے پتر ہیں اور نہ ہی آرمی کے چند جنرنیل۔ میرے خیال میں تاریخ بھی دیکھیں تو ایسے ہی ہے کہ یہ سیاسی کیونکہ جانتے ہیں فوج ایک طاقتور ادارہ ہے تو کمزور جرنیلوں کو ملا کر حکومت بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور بدلے میں ظاہر ہے وہ جرنیل بھی فائدہ لیتا ہے یہ تو مفاد کی ہوگئی بات ۔ باقی میرے خیال میں سب ایک سائیڈ ہے لیکن فوج ملک کی سالمیت پر کبھی کمپرومائز نہہں کرتی الحمدللہ کیونکہ آپ بھی جانتے ہیں کہ جب فوج آپریشن کی بات کرتی ہے تو یہ سیاسی رستے آجاتے ہیں مقامی ووٹ کی خاطر تو کیا آپکو نہیں لگتا کچھ حد تک فوج کا ان سیاسیوں کو نتھ ڈال کر رکھنا ٹھیک ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں 1971 بھی فوجی نہیں بلکہ سیاسی ناکامی تھی اور یہ سیاسی نے تو نعرہ ہی لگانا ہے اور عوام نے چل پڑنا ہے جیسے ابھی پی ٹی آئی والے دوسرے بنگلہ دیش کی بات کرتے ہیں اور اپوزیشن میں آکر سب کچھ کرتے ہیں جیسے ابھی خان صاحب بھی کر رہے اور اپنی فوج کی افغان کاروائی پر افسوس خر رہے صرف اپنے فوج مخالف بیانئے کو مضبوط بنانے کے لئے تو کیا لگتا ہے فوج سہی کرتی ہے ان کو نتھ ڈال کر؟ جواب ضرور دیجئے گا اس پر
اسلام وعلیکم۔ منصور بھائی میرا ایک سوال۔ مولانا فضل الرحمان جب عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتا تھا وہ بات آج سچ ثابت ہوئی ہیں کہ امریکہ کے طرف سے عمران خان کے لے آوازیں آرہی ہیں۔ نور ظاہر شاہ مانسہرہ سے
Pak fojj ❤❤❤
Good to see u on daily basis ❤
منصور بھائی شکر ہے اپ نے بھی مان لیا امریکہ کی وجہ سے عمران خان کی حکومت گئی تھی اب انہی کی وجہ سے حکومت واپس ا رہی ہے
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب پھر آپ کہتے ہیں کہ عمران خان محب وطن ہے ایسے سیاست دان سے اس بات کی بلکل امید نہیں کی جا سکتی تھی کیا ماضی میں کبھی کوئی بھی سیاستدان نے اپنے ملک سے ایسی گفتگو کی گئی ہو
جناب قوم یوتھ کی آنکھوں اور کانوں میں آللہ تعالیٰ نے سیسہ ڈال دیا ہے یہ یہود کا ایجنٹ جس کو پاکستان سے پیار نہیں بلکہ پاکستان کے دشمنوں سے پیار ہے افغانی ہی تو اس جلسوں اور دھرنوں کی رونق ہیں
Agreed 💯
ندیم کراچی سے میرا سوال ہے
منصور صاحب بہت سے صحافی جو پہلے پی ٹی آئی کے حامی تھے اب پی ٹی آئی کے خلاف ھیں ان سب نے کچھ تو ایسا دیکھا ہے جو آ نکھیں کھل گئی ۔یہ سب ان پی ٹی آئی والوں کو بھی دکھا دیں ۔کیا خیال ہے ؟
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
عمران خان کبھی بھی پاکستان سے مخلص نہیں ہے
80%overseas ki families UN k Sath hi Rehti ha pak ma km hi pesa Bheja jata ha
Dy Do Dil Ko tasali jitni dyni Hy sub Kuch ok chal Raha Hy hum Tu paisay send krrhy hn Pakistan abhi last week DHA main plot lea hy paisay UK say send kiye hn 😂
السلام علیکم
ابراہیم سعودی عرب سے میرا سوال ہے کہ پی ٹی ائی والے کہتے ہیں کہ مینڈیٹ چوری ہوا ہےفروری کے الیکشن میں تو پی ٹی ائی کی سیٹیں سب سے زیادہ تھی اس وقت حکومت نہیں بنائی کیا اب اس لیے مینڈیٹ مانگ رہے ہیں کہ حکومت بنانا چاہتے ہیں
منصور صاحب اغوانستان نہیں، افغانستان پلیززز🙏
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
حقیقی آزادی جس طرح شام کو مل چکی ھے
امریکہ سے امریکہ تک 😅
Ye pti Waly ha he aise har Afghani ko support karte ha har is cheez ko jo pak army ya Pakistan ke against ha
لیک آڈیو سننے کے چکر میں آپ پورا اللاجیکل وی لاگ سننا پڑا ۔ ویوز بڑھانے کا اچھا طریقہ ہے لگے رہو شاباش۔
Jal gya??? Burnol lgaiyeee😂😂😂😂
Chelo is tera ghardari ki tafseel b son le per tuj ko acha ni lega ho ga sach
Jo imran khan k zarre mubadla na bhyjny k haq main hain yi milk ki barbadi k hissy dar b hain...mulk pehly paak fouj b sar ankhon py.....or mafadaat or siasatdsn bad main..
Shaid is bar tujy galiyan par gaen han jo tu samny ni la rha 😂😂😂😂😂😂😂😂Lafafi
Lota
Good 👍 Vlog Mansoor Bhai ❤❤
Sar Pakistan zenda bad ha or rahey ga