یوتھیاپے کی بیماری ہے ہی اتنی خطرناک، جس کو لگ گئی بس پھر دنیا کی کوئی دوائی اور دعا کام نہیں کرتی - یہ وہ لوگ ہیں جن کو شاید قیامت والے دن بھی یہ سمجھ نہیں آئے گا کہ خان کیسے غلط ہو سکتا ہے !
سینئر سیاستدان❤❤❤ اسفند یار ولی خان❤❤❤ کے بیٹے اور سینیٹر❤ ایمل ولی خان❤ متفقہ طور پر ❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی❤❤❤ (اے این پی) ❤💘کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے جبکہ مرکزی کونسل نے منظوری دے دی
محترم جناب سید طلعت حسین صاحب اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ. احوالِ دیگر ہے کہ آپ نے ہمیشہ اپنے منطقی مدلل اور معقول حکیمانہ دلائل کی بنیاد پر ہی اپنی باتوں کو سچ ثابت کیا. آپکے زبردست اور باقیوں سے منفرد انداز میں بیان کردہ تجزیے ہمیشہ سننے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوئے اور یہی وجہ ہے کہ آپ کی ساکھ آپکی باتوں کو اہمیت دینے کی وجہ بنتی آ رہی ہے. اور یہ باتیں دراصل ایک ایسے حقائق نامے کا درجہ رکھتی ہیں کہ آپکو سنے بغیر نہ کسی کی بات پر یقین آتا ہے اور نہ ہی تسلی بخش طمانیت. آپ سے ایک درخواست ہے کہ اگر اپنے پروگرام کا وقت تھوڑا سا بڑھا دیں تو بہت اچھا لگے گا اور کسی بات کے مفہوم کو سمجھانے کے لئے وقت کی قلت آڑے نہیں آئے گی. اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ حق سچ اور راست گوئی پر قائم رہنے کی ہمت اور حوصلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
@@IbrahimSyed-b6l bohat aala ap keleye nahi mere leye so happy wo choteye jo shor macha rahe the na ke bat ka neshan nahi deya wo asa karte na chhoteye yani pti wale
دیار مصطفے میں زار و قطار رویا اپنی جفائیں سوچیں، میں بار بار رویا طیبہ میں پھر رھا تھا ، مجرم بنا ھوا تھا سوچے نبی کے احساں، میں بیشمار رویا کیسے بتاؤں تم کو ، کس وقت چپ ھوا تھا آقا کے شہر میں، میں لیل و نہار رویا اپنے نبی کے قدموں کو ڈھونڈتا رھا میں طیبہ کی گلیوں میں، میں پیدل سوار رویا پیارے نبی کے در پر جذبات ھی عجب تھے رویا وھاں خوشی سے اور سوگوار رویا دامن تھا میرا خالی ، رب کا بنا سوالی ان کی شفاعتوں کا امیدوار رویا من من کا اک قدم تھا جب واپسی ھوئی تھی اظہر جدائی ان کی میں دلفگار رویا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
I cant understand what journaists says that pti should b back in political process n have discussions now when they r discussing they label it a deal R they just interseted in making vlog or there is any professionalism left in pakistani journalism ? many questions on this sad state of affairs in our journaism instead of analysis of material conditions of a society they have vlogs on personalities
❤Abdul Ghaffār Khān❤ also known as❤ Bacha Khan❤ or ❤Badshah Khan❤ and honorably addressed as❤ Fakhr-e-Afghan❤ famous in India as ❤"Frontier Gandhi".❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بھائی صاحب عمران پروجیکٹ کو کس نے زندہ رکھا ہوا ہے؟ روز نیا ڈرامہ بنا کر میڈیا کے لیۓ آگ کا بندوبست کیا جاتا ہے۔PTI کے دوسرے تیسرے درجے کے لیڈرز کو دوسری جماعتوں میں جانے سے روکا ہوا ہے۔
Sir talat hussain . Kindly please keep your videos concise and to the point straight talk . It's like your indirectly talking around the bush and not mentioning what has to be said due to some reasons . Please I am seeing your reporting since past 10 years sir may Allah preserve you for us and have seen the time when you were removed temporary from the news channel as well.....
پی ٹی آئی کے بانی ہر پتے جو سینے سے لگائے ہوئے ہیں وہ سب پتے استعمال کر لئے اب حکومت کمزور نہیں پی ٹی آئی کے بانی کمزور ہیں اس لیے اب تو ڈیل جلد ہو جائے گی جو کہ دونوں فریقوں کی جیت کے ساتھ ڈیل ہو جائے گی
04:13 issss shakhs ne apna career TABAH kr liya agar films ki taraf aata tau nihayat kamyaab hero ya villain hota. Pakistani film industry ki badkismati 😢😢😢😢😢
Tal'at Sahab Aap ka tajziya aur Ma'loomati hamesha ki Tarah Aaj bhi Haqeeqat per mabni Hain, mujhey Aap per poora bharosa hai ke Aap kabhi jhoot ka Sahara Nahien Len ge.
اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکارایمل ولی خان نے کہا کہ اے این پی تین رکنی بنچ عرف گینگ آف تھری کے سامنے پیش نہیں ہوگی۔,نہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اس تین رکنی پراکسی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔❤🧡💛💚💚💙💙💜💜💜🤎🤎🤎💜💜💙💙💚💚❤❤
Ab sari Pakistani qoom ko ye smj aa chuki hy k youthia virus corona sy b zyada khternaak hy oor iss bemari ka khatma bhot hi zrori hy. Ye virus mulki traki k leay bari rkawat hy
السلام وعلیکم طلعت صاحب میرا تعلق خیبرپختونخوا ضلع چارسدہ سے ھے آپ مجھے نہایت ھی پیارے لگ رھے ھیں طلعت صاحب جس طرح منصور صاحب اور جاوید چوہدری صاحب ویلاگ میں دیکھنے والوں کے چند سوالات کے جوابات دینے ھیں آپ بھی یہ سلسلہ شروع کریں طلعت صاحب ووٹرز کی اکثریت کارکردگی پر نہیں بلکہ بیانہ سے متاثر ھوکر ووٹ دیتے ہیں جبکہ بیانیہ تو بدلتی رہتی ھیں تو اس کی وجہ کیا یہی ھیں کہ ھم میں سیاسی شعور کا فقدان ھیں اور کیا نئے سال میں حکومت اور اپوزیشن ملک وقوم کی خاطر سب کچھ فراموش کرکے یکجا ھو سکتی ھیں یا یہ دھینگا مشتی ویسی ہی جاری رھی گی جواب ضرور دیجئے گا پلیز ❤❤❤❤❤❤
سید طلعت حسین صاحب آپ چونکہ اپنا پروگرام بہت محنت سے کرتے ہیں مگر تحریک انصاف اور اسٹبلشمنٹ کے رابطے عالم اسباب میں ہوتے ہیں یا عالم امثال میں ہوتے ہیں۔
محترم طلعت صاحب آپ کا تجزیہ ہمیشہ حقائق پر مبنی ھوتا ھے مگر گورنمنٹ کی طرف سے یوتھڑوں کو دھڑا دھڑ رھا کرنا خدشات کو جنم دیتا ھے ۔ رھائی کا یہ سلسلہ اگر رفتہ رفتہ اوپر کی جانب چل نکلا اور اس فتنے تک جا پہنچا اور اسے بھی چھوڑ دیا گیا تو پھر آپ کا تجزیہ ھماری محنت اور محبت تو "وڑ" گئی ناں ۔۔۔۔۔ 😭😂😭
پاکستان اسٹبلشمنٹ نے کھبی عوام کو بتا کر رابطے نہیں کے آور ھمیشہ اپنی مرضی سے فیصلے کر دیئے اگر وہ فیصلہ کامیاب ھو جاے تو اپنا فیصلہ عوام پر ظاہر کرکے واہ واہ حاصل کر لی ۔ اور اگر کوئی برائی ھو جاتی ھے تو فیصلہ سیاسی لیڈروں پر ڈال دیا جاتا ھے آور عوام قبول کر لیتی ھے ۔فوج نے عمران خان کو بنایا آور تمام آرمی کے لوگوں نے پسند کیا اور ھر طرح کی فل سپورٹ کی لیکن عمران خان کو جب عوام نے زیادہ سپورٹ نہیں کی تو آرمی کے خلاف باتیں کرنا شروع کردی ۔اور ارمی نے مجبور ہو کر نوازشریف والوں کو قبول کیا ھے لیکن حقیقت یہ ھی ھے کہ اج بھی تمام آرمی عمران خان کو پسند کرتی ھے کیونکہ عمران خان کو امریکہ ۔یورپ۔ااسراہل کی سپورٹ ھے جس کی وجہ سے آرمی بھی اسکو سپورٹ کرتی ھے لیکن آرمی غریب عوام کی وجہ سے خاموش ھے جو زیادہ عمران خان کو پسند نہیں کرتے ۔۔ اج نہیں تو چند دن بعد آرمی اسکو پاکستان کا اقتدار ضرور دلوا ھیں گے آرمی کو کوئی پرواہ آور غمِ نہیں ھے کہ عمران خان نے آرمی پر حملہ کیا ھے کیونکہ یہ حملے ارمی کے اندر موجود عمران خان کے اپنے لوگوں نے ترتیب کے تھے کہ پاکستان کی بہت عوام باھر اے گی مگر عوام نہیں اہی۔ تو مجبور ھو کر سول لوگوں کو سزا دی جبکہ اپنے اندر اصل مجرموں کو سزا نہیں ھو گی ۔
The federal and provincial government needs to strengthen its control and accountability on government deptts. It's essential to enhance performance. Accountability must start from above. No idara should be above and beyond the governments accountability and influence for the better of people and country. Just praising doesn't work and looks fake.
Faiz Hamid, Bajwa, IK teenon ka XRay/MRI kerwain .. in dono k kaan k peechay/neechay "slit" lagwa ker flesh embeded 2g earphone na nikel aay ... aor iss ko power bi muscle movement se internally na mil rehi ho ... yes it scifi and space age but thats what we r going through...
Is mulk ma kuch b ho sakta h. sab mumkin ha. awaam ko raleaf milna sururr hua. to establishment ny govt ko ghr bhaj dayna ha. next 70 saal in gernailon ny mulk aysa he chalna ha. 70 saal k election result ya bna k bhaty hn
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهاللہ آپکو صحت دے WESE AAP K TZYE HI ME INFORMATION HOTI HA BUT PROPAGENDA ITNA HA K HAQIQT K ESHARAY ULJHN SE BN NE LGTAY HN AAP TAZIA B KAAFI SE ZIADA MALOOMAT KI ROO SE HI KRTAY NGAY Q K AAP KHOOD KO EK AAZIZ JANTAY HUY ME KUCH HOO WALI BR NH MAARTAY
Nawaz sharif na btaya aj tak us ko kis na deal di. Wo deal kar ka bhi kahta koi deal ni ki. Aur talat hussain kah ra ha pti ko btana chahya kia offer ho ri ha. Wah tmhari logic talat
Talat Sab ap ko kisi ki care nhi krni Apne profession k nuqta Nazar say tajziya krain or report krtay rahain ap Pakistan k Chand behtreen journalists ma say AK Hain
STH, IK & establishment is not the only topic to talk & analyse on first priority........ Give more time to geopolitical & geoeconomical progress and events. We all Pakistanis badly need to understand what is coming in 2027 to 2030. Establishment & IK has now become a diversion 4 awam. U & many more influential journalists r promoting this diversion. Plz stop!🙏
اللہ اس نحوست کا جلد خاتمہ کرے تاکہ ملک آگے بڑھ سکے
ameen
قوم کے سیاسی شعور کا اندازہ اِس بات سے لگائیں کہ اُس کا ایک بڑا حصہ عمران کی باتوں پر اب بھی یقین کرتا ہے۔
یوتھیاپے کی بیماری ہے ہی اتنی خطرناک، جس کو لگ گئی بس پھر دنیا کی کوئی دوائی اور دعا کام نہیں کرتی - یہ وہ لوگ ہیں جن کو شاید قیامت والے دن بھی یہ سمجھ نہیں آئے گا کہ خان کیسے غلط ہو سکتا ہے !
شخصیت پرستی میں پاکستانی دنیا کی کسی بھی قوم سے آگے ہیں۔
یوتھیریا بیماری کافی خطرناک ھے جس کا علاج دریافت نہیں ہوا.
Sb dunya ko pta hy k shetan insan ko gumrah krta hy phir b loog shetan ko follow krtay hain yahi haal youthio ka hy
yehe mn bhe sochta hota hn
طلعت صاحب آپکی رائے بہت معتبر ہوتی ہے. ❤❤❤❤
طلعت حسین صاحب آپ جو تجزیہ کرتے ہیں وہ حقیقت کے بہت قریب تر ھوتا ھے
The EA😊
ایک بالغ نظر صحافی اور دانشمند تجزیہ کار کا تبصرہ ایسا ہی معلوماتی اور فکر انگیز ہونا چاہئے !
صحیح کہا ۔
کیا عمران کا باب ختم ہو گیا اگر نہیں تو ہونا چاہیے اس آدمی ملک کو بہت نقصان دیا ڈاکٹر محمد امین آپ کی کیا رائے ہے
درست
جی اس باب کو قیامت تک کے لیئے ختم یو جانا چاہیئے۔
❤
you are excellent, Sir ,These people are jalious.
Jealous..
1:35 ذبردست تجزیہ طلعت بھائی اپ بات مختصر متاثر کن بگیر لفظوں کی ہیرا پھری کے 💯 ٹو دی پوائنٹ 👌👍👌
Shah g AAP n bilkul sahih fermaya yeh kazib log hn
طلعت بھائی اپ کا ہر ولاگ ہم ہر حال میں دیکھتے ھیں کیونکہ اپ یوتھیا نہیں بلکہ اصل صحافی ہیں خدا پاک اپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ❤❤❤
Talat sahab your analysis is totely correct
عمران نیازی کی اپنی خواہشات جن کو وہ ڈیل کا نام دیتا ہے
😂😂😂✅
میری ڈیل بنا میرا موڈ بنے😂
@@lovkashmir84 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
گُڈ طلعت بھای
اللہ نگہبان ہو اپکا
اپکو سُن کر کچھ دل مطمین ضرور ہو جاتا
جزاك الله
فی امان الله
We respect your info, opinions and analysis 👍👍
Excellent Performance far Commination Allah Aap ki hifazat farmyard Aameen
Ameen
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🤲❤️
Balance analiyse ,welldone
عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کردی، گورنر راج کی مخالفت❤❤❤❤❤❤❤
سینئر سیاستدان❤❤❤ اسفند یار ولی خان❤❤❤ کے بیٹے اور سینیٹر❤ ایمل ولی خان❤ متفقہ طور پر ❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی❤❤❤ (اے این پی) ❤💘کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے جبکہ مرکزی کونسل نے منظوری دے دی
Very informative, relevant and realistic vlog and reasonable analysis
شاہ جی صرف آپ اور دوسرا عمر . 4:08 چیمہ صاحب کا ولوگ با مقصد اور سہی اور پرفیکٹ ہوتا ہے اللّه پاک آپ کو ہمیشہ اسی طرح صحافت کرنے کی توفیق دے امین
❤♥♥
اللہ خوش سلامت رکھے طلعت بھائی۔
❤♥♥
You explained rightly
Great Analysis Sir ❤💕❤
محترم جناب سید طلعت حسین صاحب اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ.
احوالِ دیگر ہے کہ آپ نے ہمیشہ اپنے منطقی مدلل اور معقول حکیمانہ دلائل کی بنیاد پر ہی اپنی باتوں کو سچ ثابت کیا. آپکے زبردست اور باقیوں سے منفرد انداز میں بیان کردہ تجزیے ہمیشہ سننے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوئے اور یہی وجہ ہے کہ آپ کی ساکھ آپکی باتوں کو اہمیت دینے کی وجہ بنتی آ رہی ہے. اور یہ باتیں دراصل ایک ایسے حقائق نامے کا درجہ رکھتی ہیں کہ آپکو سنے بغیر نہ کسی کی بات پر یقین آتا ہے اور نہ ہی تسلی بخش طمانیت. آپ سے ایک درخواست ہے کہ اگر اپنے پروگرام کا وقت تھوڑا سا بڑھا دیں تو بہت اچھا لگے گا اور کسی بات کے مفہوم کو سمجھانے کے لئے وقت کی قلت آڑے نہیں آئے گی. اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ حق سچ اور راست گوئی پر قائم رہنے کی ہمت اور حوصلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
اے این پی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار❤🧡💛💚💙💜🤎
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍
❤️🇵🇰❤️
Very good analysis thanks sir
Very good tajziya talat bahi ❤❤❤ PTI ka program to waad gaya
تحریک انصاف کے رابطے ختم تو ہوئے دراصل راتب ختم ہوا ہے۔۔
Good Talat sb
Salam to u
What a brilliant journalism and vision,explaining "DEMOCRACY"to common people like me.Remeber this gentleman has seen democracy in States and Euorope.
Excellent 👍👍
Best wishes Tallat bhai
Good journalism
Good analysis
طلعت سر اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
❤❤❤ایمل ولی خان ❤❤متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب❤❤❤
@@pakhtoonkhwa2913 مبارک ہو۔۔
Agha sanga pakar wah chay Haider hoti saib more deserving wo
اچھا پھر ؟
@@IbrahimSyed-b6l bohat aala ap keleye nahi mere leye so happy wo choteye jo shor macha rahe the na ke bat ka neshan nahi deya wo asa karte na chhoteye yani pti wale
@@sajjadali7150 jee bhai hoti ne nam tajwez keya tha aimal wali khan ka
دیار مصطفے میں زار و قطار رویا
اپنی جفائیں سوچیں، میں بار بار رویا
طیبہ میں پھر رھا تھا ، مجرم بنا ھوا تھا
سوچے نبی کے احساں، میں بیشمار رویا
کیسے بتاؤں تم کو ، کس وقت چپ ھوا تھا
آقا کے شہر میں، میں لیل و نہار رویا
اپنے نبی کے قدموں کو ڈھونڈتا رھا میں
طیبہ کی گلیوں میں، میں پیدل سوار رویا
پیارے نبی کے در پر جذبات ھی عجب تھے
رویا وھاں خوشی سے اور سوگوار رویا
دامن تھا میرا خالی ، رب کا بنا سوالی
ان کی شفاعتوں کا امیدوار رویا
من من کا اک قدم تھا جب واپسی ھوئی تھی
اظہر جدائی ان کی میں دلفگار رویا
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
جزاک اللہ خیرا ❤️
Well done
بہت خوب سر جی
Syed dont very aversion love you❤❤❤
🎉❤🎉❤🎉❤GOOaD
I cant understand what journaists says that pti should b back in political process n have discussions now when they r discussing they label it a deal R they just interseted in making vlog or there is any professionalism left in pakistani journalism ? many questions on this sad state of affairs in our journaism instead of analysis of material conditions of a society they have vlogs on personalities
Aap bahut acche sathi Hain
طلعت حسین صاحب عظیم صحافی ہے
بلڪل درست سائين
سلامت رہیں
Talat sahib ager inko kpk ki hukomat na dey hoti tu ye kub kay khatam ho geye hotey😂😂
sir you r
the best
👍👍👍👍👍👍
طلعت صاحب آپ کا تجزیہ اور معلومات دونوں زبردست ہیں لیکن ایک حصے پر ایک معصومانہ سوال کیا اس حکومت کی اتنی پسلی ہے کہ یہ اپنے طور پر مذاکرات کرے
❤Abdul Ghaffār Khān❤ also known as❤ Bacha Khan❤ or ❤Badshah Khan❤ and honorably addressed as❤ Fakhr-e-Afghan❤ famous in India as ❤"Frontier Gandhi".❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Gud anaylsis
4:13 اس تصویر کو دیکھکر 😂😂
26 نومبر 😂
بھائی صاحب عمران پروجیکٹ کو کس نے زندہ رکھا ہوا ہے؟ روز نیا ڈرامہ بنا کر میڈیا کے لیۓ آگ کا بندوبست کیا جاتا ہے۔PTI کے دوسرے تیسرے درجے کے لیڈرز کو دوسری جماعتوں میں جانے سے روکا ہوا ہے۔
Sir talat hussain . Kindly please keep your videos concise and to the point straight talk . It's like your indirectly talking around the bush and not mentioning what has to be said due to some reasons . Please I am seeing your reporting since past 10 years sir may Allah preserve you for us and have seen the time when you were removed temporary from the news channel as well.....
پی ٹی آئی کے بانی ہر پتے جو سینے سے لگائے ہوئے ہیں وہ سب پتے استعمال کر لئے اب حکومت کمزور نہیں پی ٹی آئی کے بانی کمزور ہیں اس لیے اب تو ڈیل جلد ہو جائے گی جو کہ دونوں فریقوں کی جیت کے ساتھ ڈیل ہو جائے گی
اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر تحریک ہوں گے❤❤❤❤❤❤
اچھا پھر ؟
Very good goings
Khan Abdul Ghafar Khan (Bacha Khan)❤❤❤(great-grandfather)❤❤❤❤❤❤❤💘❤❤❤❤💘💘💘💘💘💘❤Aimal Wali Khan❤❤❤president of❤ Awami National Party,❤ (ANP).❤
🌹🌹🌹🌷🌷🌷
04:13 issss shakhs ne apna career TABAH kr liya agar films ki taraf aata tau nihayat kamyaab hero ya villain hota. Pakistani film industry ki badkismati 😢😢😢😢😢
Tal'at Sahab Aap ka tajziya aur Ma'loomati hamesha ki Tarah Aaj bhi Haqeeqat per mabni Hain, mujhey Aap per poora bharosa hai ke Aap kabhi jhoot ka Sahara Nahien Len ge.
اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکارایمل ولی خان نے کہا کہ اے این پی تین رکنی بنچ عرف گینگ آف تھری کے سامنے پیش نہیں ہوگی۔,نہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اس تین رکنی پراکسی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔❤🧡💛💚💚💙💙💜💜💜🤎🤎🤎💜💜💙💙💚💚❤❤
❤❤❤🤲🤲🤲👈
Back door mozakerat hmesha sy Fruitful rahein hn Front door mozakerat sy
❤❤❤❤❤
Jazak Allah STH❤
Ab sari Pakistani qoom ko ye smj aa chuki hy k youthia virus corona sy b zyada khternaak hy oor iss bemari ka khatma bhot hi zrori hy. Ye virus mulki traki k leay bari rkawat hy
Super
Let the GTI live in fool's paradise
👍
Nice
السلام وعلیکم طلعت صاحب میرا تعلق خیبرپختونخوا ضلع چارسدہ سے ھے آپ مجھے نہایت ھی پیارے لگ رھے ھیں طلعت صاحب جس طرح منصور صاحب اور جاوید چوہدری صاحب ویلاگ میں دیکھنے والوں کے چند سوالات کے جوابات دینے ھیں آپ بھی یہ سلسلہ شروع کریں طلعت صاحب ووٹرز کی اکثریت کارکردگی پر نہیں بلکہ بیانہ سے متاثر ھوکر ووٹ دیتے ہیں جبکہ بیانیہ تو بدلتی رہتی ھیں تو اس کی وجہ کیا یہی ھیں کہ ھم میں سیاسی شعور کا فقدان ھیں اور کیا نئے سال میں حکومت اور اپوزیشن ملک وقوم کی خاطر سب کچھ فراموش کرکے یکجا ھو سکتی ھیں یا یہ دھینگا مشتی ویسی ہی جاری رھی گی جواب ضرور دیجئے گا پلیز ❤❤❤❤❤❤
😊
سید طلعت حسین صاحب آپ چونکہ اپنا پروگرام بہت محنت سے کرتے ہیں مگر تحریک انصاف اور اسٹبلشمنٹ کے رابطے عالم اسباب میں ہوتے ہیں یا عالم امثال میں ہوتے ہیں۔
Na koi deal hogi na dheel hogi
Cream of niyazi coming out😅
We only heard Cream of Chicken and Cream of Mushroom soups, but youthia families believe only in Cream of Niazi soup.
Har taraf Munafiqat phaili hoi hai, ab tu kisi pr etebaar nhi rha. Fitna pooray System pr haavi hai.
بیانیے دی جنگ:
"عوامی مفاد" دا بیانیہ: "ووٹ کو عزت دو"
"جرنیلی مفاد" (عرف 'قومی مفاد') دا بیانیہ: "بوٹ کو عزت دو"
Pak Army zindabad
Ploitical face of establishment is PTI
محترم طلعت صاحب آپ کا تجزیہ ہمیشہ حقائق پر مبنی ھوتا ھے مگر گورنمنٹ کی طرف سے یوتھڑوں کو دھڑا دھڑ رھا کرنا خدشات کو جنم دیتا ھے ۔ رھائی کا یہ سلسلہ اگر رفتہ رفتہ اوپر کی جانب چل نکلا اور اس فتنے تک جا پہنچا اور اسے بھی چھوڑ دیا گیا تو پھر آپ کا تجزیہ ھماری محنت اور محبت تو "وڑ" گئی ناں ۔۔۔۔۔ 😭😂😭
پاکستان اسٹبلشمنٹ نے کھبی عوام کو بتا کر رابطے نہیں کے آور ھمیشہ اپنی مرضی سے فیصلے کر دیئے اگر وہ فیصلہ کامیاب ھو جاے تو اپنا فیصلہ عوام پر ظاہر کرکے واہ واہ حاصل کر لی ۔ اور اگر کوئی برائی ھو جاتی ھے تو فیصلہ سیاسی لیڈروں پر ڈال دیا جاتا ھے آور عوام قبول کر لیتی ھے ۔فوج نے عمران خان کو بنایا آور تمام آرمی کے لوگوں نے پسند کیا اور ھر طرح کی فل سپورٹ کی لیکن عمران خان کو جب عوام نے زیادہ سپورٹ نہیں کی تو آرمی کے خلاف باتیں کرنا شروع کردی ۔اور ارمی نے مجبور ہو کر نوازشریف والوں کو قبول کیا ھے لیکن حقیقت یہ ھی ھے کہ اج بھی تمام آرمی عمران خان کو پسند کرتی ھے کیونکہ عمران خان کو امریکہ ۔یورپ۔ااسراہل کی سپورٹ ھے جس کی وجہ سے آرمی بھی اسکو سپورٹ کرتی ھے لیکن آرمی غریب عوام کی وجہ سے خاموش ھے جو زیادہ عمران خان کو پسند نہیں کرتے ۔۔ اج نہیں تو چند دن بعد آرمی اسکو پاکستان کا اقتدار ضرور دلوا ھیں گے آرمی کو کوئی پرواہ آور غمِ نہیں ھے کہ عمران خان نے آرمی پر حملہ کیا ھے کیونکہ یہ حملے ارمی کے اندر موجود عمران خان کے اپنے لوگوں نے ترتیب کے تھے کہ پاکستان کی بہت عوام باھر اے گی مگر عوام نہیں اہی۔ تو مجبور ھو کر سول لوگوں کو سزا دی جبکہ اپنے اندر اصل مجرموں کو سزا نہیں ھو گی ۔
The federal and provincial government needs to strengthen its control and accountability on government deptts. It's essential to enhance performance. Accountability must start from above. No idara should be above and beyond the governments accountability and influence for the better of people and country. Just praising doesn't work and looks fake.
Faiz Hamid, Bajwa, IK teenon ka XRay/MRI kerwain .. in dono k kaan k peechay/neechay "slit" lagwa ker flesh embeded 2g earphone na nikel aay ... aor iss ko power bi muscle movement se internally na mil rehi ho ... yes it scifi and space age but thats what we r going through...
God I
سر۔ اگر رابطہ ہوا اور حالات نرم ہو و أپ کی پارٹی کا کیا ہوگا۔ سر جی
أپ کے لیے تو بری خبر ہے😅
ZBRDST 👍👍👍
Bunyadi Baatain? Aap kaantay hain aur baqi Sab Chay hain 😂😂😂😂😂
TALAT BHAI APP ADAAB SE NAAM LEIN DEVI BUSHRA KAHEIN WARNA YOUTHAR NARAZ HOA JAIN GY 😂
Sir 19 kiss nay raha kurwayah, our kiss nay guide keeya, Kah raha kurnay wallay kee meettee paleed kuroo, samnay thoo gundapoor tha, keeya raha kurnay walloo nay be kuha, Kah bahir hamaray khaylaf yah naray bahir lugwawoo.
Excellent
Is mulk ma kuch b ho sakta h. sab mumkin ha. awaam ko raleaf milna sururr hua. to establishment ny govt ko ghr bhaj dayna ha. next 70 saal in gernailon ny mulk aysa he chalna ha. 70 saal k election result ya bna k bhaty hn
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهاللہ آپکو صحت دے
WESE AAP K TZYE HI ME INFORMATION HOTI HA BUT PROPAGENDA ITNA HA K HAQIQT K ESHARAY ULJHN SE BN NE LGTAY HN
AAP TAZIA B KAAFI SE ZIADA MALOOMAT KI ROO SE HI KRTAY NGAY Q K AAP KHOOD KO EK AAZIZ JANTAY HUY ME KUCH HOO WALI BR NH MAARTAY
Talat Sahab
Kuch samajh nahi ayaa...
Why pardoned 9thMay guilty bad news for nation
Nawaz sharif na btaya aj tak us ko kis na deal di. Wo deal kar ka bhi kahta koi deal ni ki. Aur talat hussain kah ra ha pti ko btana chahya kia offer ho ri ha. Wah tmhari logic talat
Talat Sab ap ko kisi ki care nhi krni Apne profession k nuqta Nazar say tajziya krain or report krtay rahain ap Pakistan k Chand behtreen journalists ma say AK Hain
STH,
IK & establishment is not the only topic to talk & analyse on first priority........
Give more time to geopolitical & geoeconomical progress and events.
We all Pakistanis badly need to understand what is coming in 2027 to 2030.
Establishment & IK has now become a diversion 4 awam.
U & many more influential journalists r promoting this diversion.
Plz stop!🙏
Talat bhai anuraga ka jikr chhod do block mein bane ishu hai