Fawad Chaudhry speaks up on SC orders regarding Punjab polls

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 сер 2024
  • Fawad Chaudhry speaks up on SC orders regarding Punjab polls
    Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
    For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
    Website:
    Official Facebook: / ptiofficial
    Official Twitter: / ptiofficial
    Official Instagram: / ptiofficial
    Official TikTok: / ptiofficial
    Pakistan Tehreek-e-Insaf Official UA-cam Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

КОМЕНТАРІ • 14

  • @wait4justicejustice149
    @wait4justicejustice149 Рік тому

    یا حفیظ یا رقیب عمران احمد خان نیازی کو پاکستان کی بہتری نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ترقی اور خوشحالی امن و امان کا ذریعہ بنائے آمین ثمہ آمین یا سمیع الدعاء

  • @mohammadtariq8025
    @mohammadtariq8025 Рік тому

    Hi dear management I really admire to see you guys successful and goes back to the place where you use to be although it looks hard but never impossible need to think what happens with your Chennal where v logger get 85k to 100k views and your programme which is main tv show get under 5 k

  • @paintbrush112
    @paintbrush112 Рік тому +1

    Asim Munir release all journalists and PTI supporters now without delay. World is watching Asim Munir very closely. Release. Ali Amin Gandapur now without delay

  • @paintbrush112
    @paintbrush112 Рік тому

    Disqualify Shebaz Shareef and his cabinet

  • @paintbrush112
    @paintbrush112 Рік тому

    Military Raj and its puppet government na manzoor

  • @ehsanghori8383
    @ehsanghori8383 Рік тому

    Asal main Ghuman sahib ye corrupt tabqa akhri sansain leraha ha becharey ab khambe noch rahe hn na khedange na khedne dainge😂😅

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 Рік тому

    بلاول زرداری کے نیشنل اسمبلی میں دیٸے گٸے بیان کہ، ایمرجینسی یا مارشل لاء لگ سکتا ھے کا جواب چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نیشنل اسمبلی کے اندر جا کر ہی دے دیا ھے کہ ،
    آٸین کے تحت اختیار ، پارلیمنٹ اور منتخب نماٸیندوں کے زریعے استعمال ہو گا ۔
    اس ایک جملے میں آرمی چیف صاحب نے "منتخب نماٸیندوں" کا لفظ استعمال کر کے سب اسٹیک ہولڈرز کو کھل کر کچھ باتیں سمجھا دی ہیں کہ،
    🌹اول ۔ الیکشن وقت پر ہو گا ۔ تاکہ ، "منتخب نماٸیندوں" کی کابینہ تیار ہو ۔ جو عوام کی مرضی کے مطابق فیصلے کرے ۔
    🌹دوم ۔ بلاول زرداری کو سمجھا دیا ھے کہ نا ایمرجینسی لگے گی اور نا ہی مارشل لاء لگے گا ۔
    🌹سوم ۔ ساری PDM اور شہباز شریف حکومت کو سمجھا دیا ھے کہ ، آپ عوام کی منتخب نماٸیندے نہیں ہو ۔ لہذا جلد الیکشن کروا کر فوراً گھر جاوٗ۔
    🌹چہارم ۔ دونوں صوبوں کی نگران حکومتوں کو سمجھا دیا ھے کہ ، آپ عوام کی منتخب نماٸیندہ حکومتیں نہیں ہو ۔ لہذا جلد الیکشن کروا کر فوراً گھر جاوٗ۔
    🌹پنجم ۔ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیغام پہنچا دیا ھے کہ ، آپ عوام کی ، "منتخب نماٸیندوں" کی حکومت کو وقت پر قاٸم کروانے کے لیٸے اپنے اختیارات کو آزادانہ استعمال کریں ۔ آپ پر کوٸی دباوٗ نہیں ھے ۔
    🌹ششم ۔ عوام کی ، "منتخب نماٸیندوں" کی حکومت قاٸم کروانے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جاٸے گا ۔
    🌹زندہ باد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد🌹
    ◀◀
    سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار کے ڈیم فنڈ کی رقم 17 ارب کو قومی خزانہ میں ٹرانسفر کرنے کے بعد نواز شریف کی قرض اُتارو ملک بچاوٗ اسکیم کے پیسےکب عوام کو بتا کر قومی خزانے میں جمع کیٸے جاٸیں گے ؟
    شہباز شرٕیف حکومت یہ بھی جلد جواب دے ۔
    ◀◀
    اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق حکومت کے مختلف اکاوٗنٹس میں 1 کھرب 40 ارب روپے سے زاٸد کے فنڈز موجود ہیں۔
    مگر پھر بھی شہباز شریف حکومت 21 ارب روپے کے فنڈز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اور KPK کے الیکشن کروانے کے لیٸے جاری کرنے کو تیار نہیں ہو رہی ۔
    گویا اب ساری PDM عمران خان سے ٹی وی ٹاک شُوز میں کہے جملے اور وعدے کہ ،
    عمران خان پنجاب اور KPK کے اپنے دونوں صوبوں سے اپنی حکومت گرا دے تو ،
    شہباز شریف حکومت فوراً الیکشن کروا دے گی ،
    کے اپنے وعدہ سے مُکر کر الیکشن کروانے سے جان چُھڑوا رہے ہیں ۔
    اب شہباز شریف حکومت کو اپنا وعدہ وفا کرنا ہو گا ۔
    ورنہ ساری شہباز شریف حکومت جھوٹ بولنے کی وجہ سے صادق و امین نا رھے گی ۔
    اور اس جرم میں گھر بھی جا سکتی ھے ۔
    ◀◀
    90 دن کے اندر الیکشن کا فیصلہ دینے والے ججز صاحبان پر اٹیک کرنے کا سلسلہ رکا نہیں ، پہلے ایک جج پر اٹیک ہوا تھا پھر 2 ججز پر اٹیک ہوا تھا ، ہوتے ہوتے اب سپریم کورٹ کے 8 ججز پر اٹیک ہونا شروع ہو گیا ھے ،
    اطلاعات کے مطابق 3 نومبر 2022 ء کو وزیرآباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوید کے وکیل نے مبینہ طور پر نامعلوم کی ایماء پر سپریم کورٹ کے 8 محترم ججز کے خلاف ریفرنس داٸر کر دیا ھے ۔
    اس ریفرنس میں آٸین کے آرٹیکل 209 اور ججز کے کوڈ آف کنڈیکٹ کی دفعہ 3 ، 6 اور 9 کو بنیاد بناتے ہوٸے ، موقف اختٕار کیا گیا ھے کہ ،
    چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پارلیمنٹ کے منظور کردہ بل کو سماعت کے لیٸے مقرر کر کے اختیارات سے تجاوز کیا ھے ۔ مزید یہ کہ ،چیف جسٹس نے اپنی سربراہی میں غیر آٸینی طور پر 8 رکنی بینچ تشکیل دیا ۔
    پاکستانی عوام آٸین پاکستان اور عدلیہ کے ساتھ کھڑی رھے گی ۔ ان شاء اللہ ،
    ◀◀
    جس نواز شریف نے 1997ء میں جسٹس سجاد علی شاہ کے فیصلے پر غصہ کر کے عدلیہ کو تقسیم کیا تھا، وہ نواز شریف اپریل 2023ء میں جسٹس عمر عطا بندیال کے فیصلے پر غصہ کر کے عدلیہ کو تقسیم کروا رہا ھے ۔
    ◀◀
    جس نواز شریف نے 1997ء میں جسٹس سجاد علی شاہ کے فیصلے پر غصہ کر کے جسٹس سجاد علی شاہ پر ڈنڈوں سے حملہ کروایا تھا، وہ نواز شریف اپریل 2023ء میں جسٹس عمر عطا بندیال کے فیصلے پر غصہ کر کے جسٹس عمر عطا بندیال پر ڈنڈوں سے حملہ کروانے کی کوشش کر رہا ھے ۔
    پاکستان کی عوام 1997ء میں بھی عدلیہ اور انصاف کے ساتھ کھڑی تھی۔
    اور پاکستان کی عوام 2023ء میں بھی عدلیہ اور انصاف کے ساتھ کھڑی ھے ۔
    ◀◀
    22 مٸی سے 24 مٸی کے دورآن جس وقت بھارت سری نگر میں G-20 کا اجلاس کر رہا ہو۔ پاکستان بھی اُس وقت چین روس اور دیگر ممالک سے مل کر آزاد کشمیر میں کوٸی بھی عالمی سطح کا اجلاس منعقد کرواٸے ۔ تاکہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جا سکے ۔
    ◀◀
    From May 22 to May 24, when India is holding the G-20 meeting in Srinagar. At same time, Pakistan, along with China, Russia and other countries, organized any international level meeting in Azad Kashmir. So that India can be given a resounding reply.
    ◀◀
    ہفتہ 15 اپریل 2023ء شمسی،
    24 رمضان 1444 ہجری قمری،
    ◀◀❤❤❤❤❤❤