Mashalla Allah maray Murshad ko long age Dy Ameen💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💝💕💕💕💝💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💗💖💖💖💖💖💖💖💗💗💗❤❤❤❤❤❤❤💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕?❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضور ﷺ کی شان کے پہرے دار حسین علی Must watch like and Share And subscribe بہت افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ لوگوں کو بلاوڑہ شریف میں چمکتا دربار تو نظر آتا ہے۔مگر کس طرح ان صاحب مزار نے اپنا خون جگر دے کر جمسانی تکالیف برداشت کر کے اپنے نفس کو مار کر اپنے رب کو راضی کیا یہ نظر نہیں آتا۔ لوگوں کو حق خطیب کے کپڑے،گاڑی اور ان کی بفضل تعالیٰ شہرت تو نظر آتی ہے۔ لیکن حق خطیب کا 22 سال سے راتوں کو جاگنا، ہر موسم ہر حال میں لوگوں کی خدمت کرنا،دنیاوی خواہشات چھوڑ کر اللہ اور اس کے رسول کی رضا کے لیے جینا نظر نہیں آتا۔ آج کل ہر دوسرا دو دن تقریر کرے تیسرے دن اس کے ساتھ علامہ یا پیر لگ جاتا۔۔پیر بننا اتنا آسان نہیں ہوتا۔تقاریر میں کہنا کہ اللہ رسول کی رضا میں زندگی گزارو۔منہ سے کہنا آسان ہے۔اس پر فتن دور میں کرنا مشکل ہے۔۔حق بادشاہ سرکار نے آج تک کسی سے ایک پیسہ تک نہیں لیا۔یہ ہوتی ہے اللہ کی رضا۔جیسے مرضی حالات ہوں حق خطیب سرکار مخلوقِ خدا کی خدمت میں مصروف رہے ہیں۔ گھر بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے۔منہ کھول کر کسی کو بھی غلط کہہ دینے میں کچھ وقت نہیں لگتا۔لیکن اگر تو بات کرتا ہے۔مخالفت کرتا ہے۔تو تم خود یہ سب کر کے دیکھاؤ نہ۔مخلوق تیری طرف آجاۓ گی۔دودھ میں ایک قطرہ بھی ناپاک چیز کا پڑ جاۓ تو دودھ اللہ کا نور دودھ نہیں رہتا۔تو اللہ کیسے اپنے نورِ ولائیت کو دنیاوی گندگی سے بھرے دل میں نازل کر سکتا ہے۔اپنا دل صاف نہیں کرنا۔بلکہ منہ کھول کھول کر باتیں بنانا آسان ہے اس آتشِ عشق میں کودنا اور پھر سلامت نکلنا بہت مشکل ہے۔لوگ اول تو اس آگ کے پاس سے بھی نہیں گزرتے۔باہر سے ہی کہانی کہاوت سنا کر مال بٹورتے پیر بن جاتے ہیں۔اور کچھ جو کود بھی جائیں تو وہ دنیاوی خواہشات کی لذت میں اس آگ میں جل جاتے ہیں۔لیکن وہ جو اللہ کی رضا کے لیے کودے بھی اور سلامت بھی نکلے وہی خلیل اللہ اور وہی ولی اللہ ہوتا ہے۔ حق بادشاہ سرکار کے خلاف قادیانیوں منافقوں نے کیا کیا پراپیگنڈہ نہیں کیا۔۔لیکن اللہ تعالیٰ میرے حق بادشاہ سرکار پر راضی ہے۔تو آج پھر سے وہاں ہی مخلوقِ خدا کا سمندر نظر آتا ہے اور کسی جگہ نہیں۔کیونکہ میرے پیارے مرشد کریم فرماتے ہیں کہ جہاں حقیقت ہو وہاں خدا خود بخود لوگوں کو بھیجتا ہے اور شفاء بھی دیتا ہے۔ اس لیے ایسے سچے سوہنے لجپال مرشد سے صرف شفاء کا لالچ نہ رکھو،ان سے وفاداری اور ان کی غلامی کی بیعت کرو کہ ایسا شخص اور ولی کامل روۓ زمین پر دیکھا ہی نہیں۔ لوگ کھا پی کر دیکھ کر واپس آجاتے ہیں اور جیسا منہ ویسی باتیں بنانے لگ جاتے ہیں۔لہذا آپ نے تو مرشد کریم کے فضل و کرم کو دیکھا،آپ تو مرشد کی محبت میں جلے اور تڑپے۔آپ کو ایسے تمام وسوسے کچھ نقصان نہ پہنچائیں گے۔جب آپکا دل اور عقیدہ مضبوط ہو۔ *رہے گا یونہی حق بادشاہ کا چرچہ رہے گا* *پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے* *تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد* *سپہ سالار عقیدہ تاجدارِ ختمنبوت زندہ باد* *قلندر دوراں حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار زندہ باد*
MAshAllah rang dia mUjhy rang dia haq khteeb Ali meri jaaan ❣
Beshk mjhy rang diyaa sarkar g ny😍😍😍😍
Allah lambi zindagi dy murshid Pak ko
Mary peer mash Allah
mashallah
rang diya muje rang diya
Haq khateeb hussain ali badshah sarkar zindabad
Balawra sahreef zindabad
SubhanAllah mera sona peer haq khateeb Ali sarkar Mash Allah.
Beshak Mujy #SARKAR G neh rang diyaaa❤❤🙏🙏😇😇
Badshah sab ko Allah salamat rahky
Mashalla Allah maray Murshad ko long age Dy Ameen💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💝💕💕💕💝💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💗💖💖💖💖💖💖💖💗💗💗❤❤❤❤❤❤❤💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕?❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mera peer haq khateeb
Rang dia mujay rang dia blawara sharif zindabad
Allah salamat rakhy in ko qayamat Tak
Shani Ali ameen
was da rave darbar mere murshad da.
Rang diya mujy rang diya haq khateeb hussain Ali ny rang diya masha
Masha Allah
Mera sohna murshid haq khateeb
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
haq khateeb hussain ali badshah zinda baad.
har wqt muskurahat mane buhat se dekhay murshad apko e chuña ha mane.
Subhan Allah
haq khateeb sarkar ne hum sab ko apne hi rang mien ranga hai
Rang dia g mujay b rang dia
rang dia muja rag dia Haq Khateeb Hussain ali
Alhamdolliha mujy b rang diya
Haq badshah sarkar zindabad Masha Allah
Mujhe bi rang diya ❤️
Allah ho Allah ho Allah ho Gal sari sarkar de a Haq khateeb Haq khateeb Haq khateeb ❤
rang Dia mojay rang Dia mery murshad zindabad
Masha Allah
waqiai muje mere peer ne apne rang main rang dia
Mashallah
waqiai muje mere peer haq khateeb hussain ali badshah sarkar ne muje apne rang main rang dia.
Waqas Khan nice
Subhan Allah
I love you haq khateeb hussain Ali badshah sarkar
Haq khateeb Hussain Ali badshah sarkar Zindabad
mashallah
❤️❤️
Very very beautiful 💖💗💞💜💕👍
Very nice Darbar Badshah sab ka
God bless u and may Allah you live long ameen
Mara peer huq khateeb Hussain badshah sarkar Zindabad huq huq huq huq huq huq huq huq huq huq huq
😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚
Mera sohna murshid
is main koi shak nhi rang dia mujeh haq badsha zendabad
beshak rang dia apny rang main rang dia mery peeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeer jiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
❤❤❤❤❤❤mashallah
Mojy bi rang dy serkar plz mian bi line my ho. 🙏🙏🙏🙏🙏
ab hum sab ko pata chala dunia mien koi aisa bi hai jisko allah ne farishta bana kar hamari hifazat karne ke liye beja subhanullah
koi shak ni..............................
Beshak! Du'as for them
May Allah (Subhanahu WaTa'Alah) give them a long,healthy and a life full of happiness InshaAllah 💙 Allahuma Ameen
حضور ﷺ کی شان کے پہرے دار حسین علی
Must watch like and Share And subscribe
بہت افسوس کے ساتھ کہتا ہوں
کہ لوگوں کو بلاوڑہ شریف میں چمکتا دربار تو نظر آتا ہے۔مگر کس طرح ان صاحب مزار نے اپنا خون جگر دے کر جمسانی تکالیف برداشت کر کے اپنے نفس کو مار کر اپنے رب کو راضی کیا یہ نظر نہیں آتا۔
لوگوں کو حق خطیب کے کپڑے،گاڑی اور ان کی بفضل تعالیٰ شہرت تو نظر آتی ہے۔
لیکن حق خطیب کا 22 سال سے راتوں کو جاگنا، ہر موسم ہر حال میں لوگوں کی خدمت کرنا،دنیاوی خواہشات چھوڑ کر اللہ اور اس کے رسول کی رضا کے لیے جینا نظر نہیں آتا۔
آج کل ہر دوسرا دو دن تقریر کرے تیسرے دن اس کے ساتھ علامہ یا پیر لگ جاتا۔۔پیر بننا اتنا آسان نہیں ہوتا۔تقاریر میں کہنا کہ اللہ رسول کی رضا میں زندگی گزارو۔منہ سے کہنا آسان ہے۔اس پر فتن دور میں کرنا مشکل ہے۔۔حق بادشاہ سرکار نے آج تک کسی سے ایک پیسہ تک نہیں لیا۔یہ ہوتی ہے اللہ کی رضا۔جیسے مرضی حالات ہوں حق خطیب سرکار مخلوقِ خدا کی خدمت میں مصروف رہے ہیں۔
گھر بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے۔منہ کھول کر کسی کو بھی غلط کہہ دینے میں کچھ وقت نہیں لگتا۔لیکن اگر تو بات کرتا ہے۔مخالفت کرتا ہے۔تو تم خود یہ سب کر کے دیکھاؤ نہ۔مخلوق تیری طرف آجاۓ گی۔دودھ میں ایک قطرہ بھی ناپاک چیز کا پڑ جاۓ تو دودھ اللہ کا نور دودھ نہیں رہتا۔تو اللہ کیسے اپنے نورِ ولائیت کو دنیاوی گندگی سے بھرے دل میں نازل کر سکتا ہے۔اپنا دل صاف نہیں کرنا۔بلکہ منہ کھول کھول کر باتیں بنانا آسان ہے
اس آتشِ عشق میں کودنا اور پھر سلامت نکلنا بہت مشکل ہے۔لوگ اول تو اس آگ کے پاس سے بھی نہیں گزرتے۔باہر سے ہی کہانی کہاوت سنا کر مال بٹورتے پیر بن جاتے ہیں۔اور کچھ جو کود بھی جائیں تو وہ دنیاوی خواہشات کی لذت میں اس آگ میں جل جاتے ہیں۔لیکن وہ جو اللہ کی رضا کے لیے کودے بھی اور سلامت بھی نکلے وہی خلیل اللہ اور وہی ولی اللہ ہوتا ہے۔
حق بادشاہ سرکار کے خلاف قادیانیوں منافقوں نے کیا کیا پراپیگنڈہ نہیں کیا۔۔لیکن اللہ تعالیٰ میرے حق بادشاہ سرکار پر راضی ہے۔تو آج پھر سے وہاں ہی مخلوقِ خدا کا سمندر نظر آتا ہے اور کسی جگہ نہیں۔کیونکہ میرے پیارے مرشد کریم فرماتے ہیں کہ جہاں حقیقت ہو وہاں خدا خود بخود لوگوں کو بھیجتا ہے اور شفاء بھی دیتا ہے۔
اس لیے ایسے سچے سوہنے لجپال مرشد سے صرف شفاء کا لالچ نہ رکھو،ان سے وفاداری اور ان کی غلامی کی بیعت کرو کہ ایسا شخص اور ولی کامل روۓ زمین پر دیکھا ہی نہیں۔
لوگ کھا پی کر دیکھ کر واپس آجاتے ہیں اور جیسا منہ ویسی باتیں بنانے لگ جاتے ہیں۔لہذا آپ نے تو مرشد کریم کے فضل و کرم کو دیکھا،آپ تو مرشد کی محبت میں جلے اور تڑپے۔آپ کو ایسے تمام وسوسے کچھ نقصان نہ پہنچائیں گے۔جب آپکا دل اور عقیدہ مضبوط ہو۔
*رہے گا یونہی حق بادشاہ کا چرچہ رہے گا*
*پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے*
*تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد*
*سپہ سالار عقیدہ تاجدارِ ختمنبوت زندہ باد*
*قلندر دوراں حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار زندہ باد*
SubhanAllah
rang dia mujay haq kh
Balawara sarif zindabad
wah subhnallah mashallah
MashaAllah
mere bs mere Dil me hamesha bs hamesha
My murshad pak love u
kya baat hai subhanullah
MASHALLAH
❤
Koi shak nai mera peer lajpal sadkay badshah sarkar tou❤💗💔💕💖❤
Rang diya muje rang diya pakkey rangoun main rang diya
my murshid
blawra shareef zindabad
Nice
rang dia mujh rang dia is m koi shak nhi
Beshak
mera murdhid
I love haw khateeb hussan Ali badsha
Beshek
Mashalla
Subhan 💞💞💞💞💞ALLAH💞💞💞💞💞💞💞 subhan💞💞💞💞💞 Allah 💞💞💞💞💞subhan💞💞💞💞💞💞💞 Allah
new urs Kdr he jiii
Bismillah Bismillah may main hai urs
wa wa wa
meh
mehran satti
mehran satti suban alpha
SAMIR KHAN allah mery murshid di khair kry dunya dy hr more ty ameen
Masha Allah
Mashallah
rang dia mujh rang dia is m koi shak nhi
Beautiful
Hm khadm ha darbar ky ap kon
Mashallah
Mashallah