AQS and MJtv Face to face | AQSLive

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • #supremecourt #constitution #imrankhanpti
    Women reserved seats case in SCP

КОМЕНТАРІ • 844

  • @muhammadsharif783
    @muhammadsharif783 3 місяці тому +36

    مطیع اللہ جان انتہائی یکطرفہ زہر آلود باتیں کر رھے ھیں ۔

    • @jamesmaxwell007
      @jamesmaxwell007 3 місяці тому

      اسی لئے اس کی معتبریت ختم ہو گئی ہے۔

  • @khizarhayyat9770
    @khizarhayyat9770 3 місяці тому +32

    مطیع اللہ بھائی بھی بشریٰ بی بی کے جادو میں کڑے ہیں۔
    بلے کے نشان کا کیس نہیں تھا انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس تھا۔ بس قاضی صاب نے اصلاح کی ۔

    • @queenPAK
      @queenPAK 3 місяці тому

      😅 right ✅️

  • @farhanhafeez9909
    @farhanhafeez9909 3 місяці тому +31

    مطیع اللہ جان کو سننے کی عادت نہیں ہے۔ بلاول نے صحیح ان کو ان کی جگہ دکھائ تھی۔ اس وقت سارا چکر بغض قاضی فائز عیسیٰ کا مسئلہ ہے۔

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Sif yeh he naheen bulkeh jub say iss nay PTI ki ghulami adopt ki hai, iska na sif pait bhar gya hai bulkeh iska maghroorana andaz aur body language daikhnay waali hai. Cheap aur opportunists aisay he hotay hain.

  • @naseemrajput6750
    @naseemrajput6750 3 місяці тому +30

    مطیع اللہ کی ڈریسنگ باڈی لینگویج آسودگی بتارہی ہے تیری رات کا فسانہ بڑی طاقت ہے ڈالرز میں میرے بھائی

  • @adnanadi77
    @adnanadi77 3 місяці тому +28

    اپنےآپ کو صحیح اور عقل کل سمجھنے والے مطیع صاحب نے اپنی ساکھ کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی. خدا مزیدرفتار سے پستی کےسفر کو مکمل کرے

  • @NawabKhan-pm4gw
    @NawabKhan-pm4gw 3 місяці тому +24

    مطیع اللہ جان نہیں ملک ریاض کے ڈالرزز بولتے ہیں، صدیقی صاحب

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      I have to agree with you. Cheap aur sarak chaap ko zaroorat say ziadah mil jaaya toe woh apni auqat bhool jaata hai.

  • @arshadmahmood3163
    @arshadmahmood3163 3 місяці тому +18

    مطیع اللہ اپنی ٹانٹ نہیں بھول پایا جب اپنے وکیل کی موجودگی میں روسٹم پہ آنا چاہتا تھا....

  • @liaqatali-sr7bu
    @liaqatali-sr7bu 3 місяці тому +32

    مطیع اللہ کو صرف ایک بار چیف جسٹس نے بات کرنے سے روکا اب ساری زندگی فائز عیسئ کو معاف نہیں کریں گے

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      That is right. MJ has no credibility as a journalist. The day CJ Issa shut him up in the court while he was trying to interfere in court's proceedings, he not only turned against him but also joined PTI's slavery which was his long dream to come true. He is sold out, cheap and conscienceless journalist in my opinion.

  • @AsgharAli-cs9ym
    @AsgharAli-cs9ym 3 місяці тому +18

    جناب صدیقی صاخب مطیع اللہ جان صاحب پر عمرانی واءرس اٹر کر گیا ہے ۔نچانے کیوں۔

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Keun keh aaj kal yeh PTI ki thrown bones per pal raha hai. Dekha naheen kaisai aind raha hai aur munh mein chengum ka juice aisay nikal raha hai jaisay zindagi mein pahli dafa kissi nay isko chewngum wadiat ki ho.

  • @tanveerhussain8692
    @tanveerhussain8692 3 місяці тому +43

    عبدلقیوم صدیقی صاحب آئیندہ مطیع اللہ کو ہمارے سامنے نہ لائیں ہم نے اس کو دیکھنا سننا بند کر دیا

  • @HamzaMirza-v5w
    @HamzaMirza-v5w 3 місяці тому +16

    مطیح اللہ صاحب آپ واقعی انصاف پسندی سے کام نہیں لے رہے ہیں . پارٹی میں شامل ھو جاؤ. اور قاضی صاحب سے کچھ دشمنی لگتی ھے.

    • @saamirhussain2515
      @saamirhussain2515 3 місяці тому

      صحافیوں والے کیس میں بات کرنے سے اسے روک دیا تھا فائز عیسیٰ نے کہ اگر کونسل موجود ہے تو کلائنٹ خود بات نہیں کرسکتا۔
      اگر خود بات کرنے ہے تو کونسل کو فارغ کر دیں۔
      یہ کنجر وہاں بھی ٹاک شو کرنے کی کوشش کرنے لگا تھا۔ اس کے خیال میں سپریم کورٹ بھی کاکول اکیڈمی ہے، جہاں کوئی بھی، کچھ بھی کر جائے🤫🤪

  • @abdurrafay759
    @abdurrafay759 3 місяці тому +16

    قیوم صاحب اپ کو معلوم ہے کہ عمران خان کا وائرس جس میں 10٪ بھی موجود ہو اس کو سمجھانا ناممکن نہیں تو مشکل ترین ضرور ہے

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Woh toe theek hai laikin jub iss virus ka asar iss per say utray ga toe phir say yeh northern waadi ki sair ko jaaiga.

  • @Arsalan.Sarwar
    @Arsalan.Sarwar 3 місяці тому +20

    مطیع پہلے ہمیشہ نظریہ ضرورت کے مخالف تھے، آج کہہ رہے کہ نظریہ ضرورت کے تحت جرمانہ کر دیتے۔

    • @aminrashid568
      @aminrashid568 3 місяці тому

      صرف اپنے ڈالر کے لئے عمرانڈو بن گیا ھے

    • @Muhammadshahid-zz4rt
      @Muhammadshahid-zz4rt 3 місяці тому +1

      اس طرح تو ہر جرم میں ہر مجرم یہی خواہش کرے گا کہ اسے کم سے کم سزا ملے تاکہ وہ جلدی رہا ہو کر دوبارہ مزید جرم کر سکے۔
      ویسے صدیقی صاحب کمال کیا آپ نے مطیع اللہ صاحب سے پھر بھی یہ اقرار کروا ہی لیا کہ پی ٹی آئی نے جرم تو کیا ہے اگر عدالت سزا تھوڑی کم دے دیتی تو اچھا تھا ۔بہت خوب جناب صدیقی صاحب زندہ باد

    • @rukhezaidi7345
      @rukhezaidi7345 3 місяці тому

      So true!

  • @abdulquyyumdar2736
    @abdulquyyumdar2736 3 місяці тому +12

    عباسی صاحب کا جواب اچھا تھا ڈالر ٹیوبر مطیع کیلئے

  • @mohdhassan6926
    @mohdhassan6926 3 місяці тому +40

    مطیع اللہ جان کو یوتھییا ہونے کی
    بہت بہت مبارک ہو ، یوتھی ہونے
    کے بعد عقل ختم ہو جاتی ہے

  • @RiazFaridi-lt4gs
    @RiazFaridi-lt4gs 3 місяці тому +11

    مطیع اللہ جیسے غیر سنجیدہ شخص کو also میں نہیں بلانا چاہیے تھا

  • @shafimuhammadqureshi3792
    @shafimuhammadqureshi3792 3 місяці тому +15

    مطیع اللہ جان میں آپ کو بھت مانتا تھا لیکن حب علی میں نہیں تو بغض معاویہ ! افسوس صد افسوس

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Yeh sirf iska bughz he naheen bulkeh iski asliat bhi hai. Maraasi ko apni auqat say ziadah mil jaay toe woh aisay he imrandoo bun jaata hai.

  • @hashimyazmani2649
    @hashimyazmani2649 3 місяці тому +47

    صدیقی صاحب ویلڈن ۔۔۔ آپ نے نئے نویلے یوتھیا صحافی مطیع اللہ کی طبیعت خوب صاف کی ہے

  • @ZafarIqbal-vj6sl
    @ZafarIqbal-vj6sl 3 місяці тому +100

    مطیع طور حسنات تینوں نے عمران ریاض بننے کی ریس لگی ہوئی ملک ریاض زندہ باد

    • @tanveerhussain8692
      @tanveerhussain8692 3 місяці тому +12

      بلکل مطیع اللہ اسد طور حسنات ملک یوتھیا سبسکرائبر حاصل کرنے کیلیئے اس حد تک گر سکتے ہیں

    • @aminrashid568
      @aminrashid568 3 місяці тому +11

      اس میں حامد میر کو بھی شامل کر لیں

    • @muhammadraj246
      @muhammadraj246 3 місяці тому +7

      قیوم صدیقی صاحب آپ نے آج دل جیت لیا۔

    • @mirzarashid235
      @mirzarashid235 3 місяці тому +7

      Just like PTI matih Ullah jan you are late Imran Riaz has won the race of subscribers like Imran is for front from other politation.Mathi Ullah is not ready to accept 13 judges.Mathi ulla jan is only showing his differences with Chief Justice to increase his subscribers.once again I say you are late. 27:02

    • @abdulbasit7120
      @abdulbasit7120 3 місяці тому

      well said

  • @UmerButt-z6s
    @UmerButt-z6s 3 місяці тому +24

    پی ٹی آئی نے صرف فوج اور ججز میں ہی نہیں بلکہ صحافی چیف جسٹس بندیال کی سربراہی میں موجود سپریم کورٹ پر ایک ہی مؤقف رکھتے تھے ان میں بھی تقسیم کر دی ہے مطیع اللہ جان اور حسنات ملک پی ٹی آئی کے مؤقف کے زیادہ قریب ہو گئے ہیں

    • @riprip2649
      @riprip2649 3 місяці тому +4

      Just for the viewership… money

    • @mehre8536
      @mehre8536 3 місяці тому

      مطیع کے بیٹے کا ایڈمیشن امریکہ میں ہو گیا ہوگا

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому +1

      Ziadah qareeb naheen bulkeh yeh PTI kay khareeday huway ghulam hain aur iss mein inka aik saathi Aizaz bhi shaamil hai. I am glad AQ is still away from adopting the slavery of IK/PTI.

  • @khizarhayyat9770
    @khizarhayyat9770 3 місяці тому +36

    مطیع اللہ بھی اطہر من اللہ کی طرح سٹپٹا گیا ہے

  • @tamsaeed3771
    @tamsaeed3771 3 місяці тому +34

    یہ مطیع نہیں مطیع کی نئ گاڑی بول رہی ہے۔😢

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Jub maraasi rooj paatay hai toe imrandoo bun jaatay hain.

  • @iffatnayyar3493
    @iffatnayyar3493 3 місяці тому +70

    مطیع صاحب کے انداز تخاطب بھی عمرانڈوز جیسا ہو گیا ہے

    • @kashifdar8075
      @kashifdar8075 3 місяці тому +1

      اسی لئے میں نے اسے بہت پہلے ہی ان سبسکرائب کر دیا تھا ۔

    • @saamirhussain2515
      @saamirhussain2515 3 місяці тому

      ہمیشہ سے ہی ایسا تھا
      کٹر جیالہ ہے (جسے پی-پی کی بدنامی بعد مجبوراً یوتھیاء خول چڑھانا پڑتا ہے)
      یہ بُغض ان کا نسل در نسل ہے، اکثریت سے نفرت🤫

    • @saleembutt8508
      @saleembutt8508 3 місяці тому

      میں نے بھی اب اس کا ولاگ دیکھنا چھوڑ دیا ​@@kashifdar8075

    • @haroonmirza1286
      @haroonmirza1286 3 місяці тому

      ​​@@kashifdar8075
      کس لیول کا چوتیا بنا دیا یوٹیوب ڈالرز کی محبت نے۔
      چوئنگ گم اور مسٹنڈوں والا سٹائیل اور ہر بات کا منہ توڑ جواب ملنے پر بدتمیزی ۔
      عمراندار سوشل میڈیا سے فیضیاب ہونے کا رسیا ہوکر مطیع عمرانڈو بن چکا ہے۔
      وہ اب ایسی کوئ بات نہی کرتا جو ‎@PTIofficial والے ریٹویٹ نہ کرسکیں !
      منہ کو جو یوٹیوب کے ڈالر لگے وہ شکاری کتوں کے منہ کو لگے خون سے بدتر
      انا للہ وانا الیہ راجعون

    • @haroonmirza1286
      @haroonmirza1286 3 місяці тому

      کس لیول کا چوتیا بنا دیا یوٹیوب ڈالرز کی محبت نے۔
      چوئنگ گم اور مسٹنڈوں والا سٹائیل اور ہر بات کا منہ توڑ جواب ملنے پر بدتمیزی ۔
      عمراندار سوشل میڈیا سے فیضیاب ہونے کا رسیا ہوکر مطیع عمرانڈو بن چکا ہے۔
      وہ اب ایسی کوئ بات نہی کرتا جو ‎@PTIofficial والے ریٹویٹ نہ کرسکیں !
      منہ کو جو یوٹیوب کے ڈالر لگے وہ شکاری کتوں کے منہ کو لگے خون سے بدتر
      انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @know-how786
    @know-how786 3 місяці тому +31

    مطیع اللہ جان نے جیسے ہی بولنا شروع کیا ویسے ہی اندازہ ہوگیا کہ ایسے کسی بھی موقع پرست کو سننا وقت کا ضیاء ہے

  • @zahiddaudpota2729
    @zahiddaudpota2729 3 місяці тому +27

    Feeling so sorry for the childish behavior of Matiullah 😢

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому +1

      It is not childish, it is cheap and it is his real color is coming out after eating PTI's thrown bones.

    • @OliJones-zw8hb
      @OliJones-zw8hb 3 місяці тому +2

      Qazi fauj extention isa zindabad

  • @MuhammadAli-tq6pn
    @MuhammadAli-tq6pn 3 місяці тому +11

    حماد لالہ و جہانزیب عباسی ٹو دی پوائنٹ بات کرتے ہیں جو اچھی بات ہے

  • @noorrahman6187
    @noorrahman6187 3 місяці тому +23

    معذرت کے ساتھ اس عمرانڈو کو پروگرام میں بلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔

  • @chabdulhaq85
    @chabdulhaq85 3 місяці тому +8

    مطیع یوتھیا ہے

  • @muhammadayubshahkakakhel6325
    @muhammadayubshahkakakhel6325 3 місяці тому +21

    خدارا مطیع اللہ جان صاحب کو کم از کم اتنی سمجھ تو ہونے چاہئے کہ ایک نشر ہونے والے پروگرام میں جانوروں کی مانند جگالی معیوب بات ہے۔

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Bhai yeh udhar ki paidawaar hai, ani auqat kaisay bhool sakta hai?

  • @zahiddaudpota2729
    @zahiddaudpota2729 3 місяці тому +9

    Matiullah is bias and acting as an imrandoo

  • @qamarmasood-rt2hk
    @qamarmasood-rt2hk 3 місяці тому +20

    زبردست قیوم جی بہت خوب کہا آپ نے

  • @ZiaKhan-kv2mi
    @ZiaKhan-kv2mi 3 місяці тому +22

    مطیع صاحب کو اطہر من اللہ صاحب سے بہت پیار ہے ۔ اس کے پیار میں یہ اندھا ہو رہا ہے ۔ قیوم صدیقی اور جہاں زیب عباسی، زبردست

  • @atharalikhan9116
    @atharalikhan9116 3 місяці тому +10

    Excellent program to expose Mateeullah Jan . Thanks AQS

  • @subaskhan2967
    @subaskhan2967 3 місяці тому +64

    مطیع کی سوچ اور سمجھ پر افسوس ہو رہا ہے قاضی صاحب کی مخالفت اور pti کی محبت میں آئین قانون سب بھول جانا چاہئے

  • @tamsaeed3771
    @tamsaeed3771 3 місяці тому +21

    اج دل خوش ہوا کے ادارے صحیع اٹھاتے ہیں ۔

  • @hassanwasim9604
    @hassanwasim9604 3 місяці тому +19

    Matiullah Jan ki bari izat thi magar mayus hin unke bias se anti establishment soch se

  • @naseerkhan925
    @naseerkhan925 3 місяці тому +34

    اسان لفظوں میں مطیع اللہ جان کا موقف۔
    نظریہ ضرورت کو زندہ کر کے قانون اور ائین کو دفن کر دیا جائے۔

  • @arbabatif
    @arbabatif 3 місяці тому +17

    جس پہ احسان کرو اس کے شر سے بچو۔ مطیع صاحب اس بات کو بالکل صحیح ثابت کر رہے ہیں۔

  • @rajaiqbal4657
    @rajaiqbal4657 3 місяці тому +25

    صدیقی صاحب پلیز اپنے پروگرام میں ھمیشہ یہ دونوں صاحبان کو بلایا کریں حماد صاحب اور عباسی صاحب زندہ باد

  • @tazeentirmizey9134
    @tazeentirmizey9134 3 місяці тому +8

    Very good bohat acha jawab dia AQS Sahib nay Mati Ullah ko , thali ka baingan..

  • @CricketPakLovers
    @CricketPakLovers 3 місяці тому +7

    مطیع اللہ جان بغض قاضی میں بنا دلیل بونگیاں مار رھا ھے

  • @at9272
    @at9272 3 місяці тому +5

    "دھیلے کی گتھی میں روپیہ پڑ جائے تو وہ پھٹنے لگتی ھے"
    آج مطیع اللہ کو دیکھ کر مندرجہ بالا کہاوت اس پر صحیح فٹ آتی ھے ۔👍

  • @waseemkhalil-cg9mu
    @waseemkhalil-cg9mu 3 місяці тому +5

    عباسی صاحب اور عبد القیوم صدیقی صاحب
    اللہ پاک آپ کو کامیاب رکھے

  • @NasirAli-cj2pm
    @NasirAli-cj2pm 3 місяці тому +6

    مطیع اللہ جان قاضی صاحب کی مخالفت میں توازن کھو بیٹھا ہے..

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Tawaazun toe tawaazun apni auqat bhi bhool baitha hai.

  • @cislam51
    @cislam51 3 місяці тому +6

    مطیع کی خدمت میں عرض ہے کہ پی ٹی آئی کی ٹرولنگ اور گالیوں سے بچنے کے لئیے اور زیادہ لائک لینے کی دوڑ میں ایک اور نظرئہ ضرورت کی حمایت مت کریں۔ آیئن اور رولز کے ہوتے ہوئے کسی ول آف دی پیپل کی گنجائش نہیں ہوتی۔ عدالتیں قانون پر فیصلے کرتی ہیں چاہے وہ کتنے ہئ غیر مقبول کیوں نہ ہوں۔ اگر اس طرح عدالتوں سے فیصلے کروانے ہیں تو پھر قانون کی کیا ضرورت ہے؟؟؟

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 3 місяці тому

      Agar yeh PTI ki naheen uthaaiga toe iski ayaashi, gaari aur maal-o-daulat sub chin jaaiga, aur phir say sarak chaapi per aa jaaiga.

  • @NadeemAhmed-ju7if
    @NadeemAhmed-ju7if 3 місяці тому +4

    مطیع سارے کومنٹس پڑھ لے جو تجھے کبھی رائٹ مین سمجھتے تھے آج سب تجھ پر تھو تھو کررہے ہیں

  • @Skaahn
    @Skaahn 3 місяці тому +5

    Mati has become a Newthia (some one has has a new found love for Phanay Khan)

    • @DacBooking
      @DacBooking 3 місяці тому

      Mati ullah ne Nooniya AQS ko urra dya

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 3 місяці тому +4

    غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔ مطیع اللہ جان دلیل کی بجائے غصے سے کام لیتے ہیں۔

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 3 місяці тому +7

    Its Judicial proceedings not Jirga to hear anyone not party to the proceedings in subordinate forums. So Application of PTI must be outrightly rejected

  • @muhammadzainusmani5537
    @muhammadzainusmani5537 3 місяці тому +5

    Well concluded AQS.. Proud of you.. MJTv is just against Qazi Faiz Isa..

  • @hassanwasim9604
    @hassanwasim9604 3 місяці тому +7

    Kindly never tease us by listening matiullah

  • @ashrafbajwa9466
    @ashrafbajwa9466 3 місяці тому +5

    Looks like Matiullah has PTSD due to his kidnaping in the past by agriculture department and due to this disorder he is hallucunating.

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips 3 місяці тому +1

    Excellent & Logical Analysis AQS. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !

  • @SarwarMani
    @SarwarMani 3 місяці тому +3

    مطیع اللہ کا غرور منہ چڑھ کر بول رہا ہے ہم ان صاحب کو عمرانی دور میں بھی دیکھا کرتے تھے بدلتا ہے آسمان رنگ کیسے کیسے

  • @arshadlodhi6014
    @arshadlodhi6014 3 місяці тому +2

    زبردست معلوماتی خبر اور تجزیہ 👋👍👍👍
    مطیع اللہ پریشان ہے کیونکہ فیصلہ ائین اور قانون کے مطابق ہوگا۔ اطہر من اللہ اور مطیع اللہ جان کی تشریح پر نہیں۔ مطیع اللہ جان خطرناک حد تک متعصب ہو گیا ہے۔

  • @roshanalikhaskheliroshanal219
    @roshanalikhaskheliroshanal219 3 місяці тому +2

    ماشااللہ مطیع اللہ صاحب کا نکھار نکھر أیا ہے۔قاضی صأحب پر بیجا تنقید پر کچھ تو فاٸدہ ہوا۔

  • @rashidabbasi238
    @rashidabbasi238 3 місяці тому +2

    صدیقی صاحب مطیع اللہ جان کی وجہ سے آج آپ کا ولاگ سننے سے معذرت چاہتا ہوں

  • @adnanadi77
    @adnanadi77 3 місяці тому +7

    مطیع صاحب کے اعتماد کا اندازہ ان کی مسلسل ہلتی ہوئی ٹانگوں سے ہوتا ہے.

    • @riprip2649
      @riprip2649 3 місяці тому +1

      Because he knows he is Lying

    • @saamirhussain2515
      @saamirhussain2515 3 місяці тому

      یہ تو شاید جب کاکول میں زیادہ وزن پڑا تھا تب سے ہل رہی ہیں🧐

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 3 місяці тому +2

    13 جنوری کا فیصلہ ایین کے مطابق تھا مطیی صاحب چاچاہتے ہیں کہ فیصلہ نظریہ ضرورت کے تحت کیا جاتا

  • @mubashirmufti5941
    @mubashirmufti5941 3 місяці тому +10

    MUJ is getting professionally dishonest day by day.

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 3 місяці тому +1

    ❤❤❤عبدالقیوم صدیقی صاحب❤ لا جواب دلائل❤ویلڈن❤شاباش❤❤❤❤❤❤❤❤❤مطیع اللہ خالی منہ چلا رہے ہیں ان کی باتیں بھی اسی طرح دلائل و منطق سے خالی ہیں۔ ❤عبدالقیوم صدیقی صاحب زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShehzadKhan-uy3lx
    @ShehzadKhan-uy3lx 3 місяці тому +2

    ہم برسوں سے مطیع کے فین تھے اس کے اغوا پر فیملی کی طرح غمگین تھے لیکن ان کے یوتھیا بننے پر اتنا ہی غصہ ہے ہمارے ساتھ سب نے دھوکا کیا ہے بچپن سے طارق جمیل کے بیان رو رو کر سنتے تھے ادھیڑ عمری میں اسے یوتھیا بنتا دیکھ کر حیران۔پریشان رہ گئے کہ کس پر اعتبار کریں

  • @muhammadiftikhar2566
    @muhammadiftikhar2566 3 місяці тому +5

    Watching MJTV was a waste of time.His views are ridiculous and ful of hostility against CJP.What a transformation.

  • @fareemoeen2016
    @fareemoeen2016 3 місяці тому +2

    مطیع اللہ جان کو دیکھتے ہی میرے مائنڈ میں انکے پرانے۔ خیالات ارہے ہیں ایک عممر گزری تھی۔ اب لباس زبان انداز تینوں میں عمارت بول رہی ہے

  • @Olt.Islamabad
    @Olt.Islamabad 3 місяці тому +2

    مطیع اللہ جان اور ان جیسوں کی کیا اوقات ہے کہ وہ محترم جناب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب جیسی آئین پسند شخصیت پر تبصرے کریں۔
    ہم اپنے اداروں اور پارلیمان کے ساتھ ہیں۔

  • @farrukhusmani
    @farrukhusmani 3 місяці тому +2

    مطیع اللہ کو عمرانڈو بننے پر بہت بہت مبارک

  • @kashifdar8075
    @kashifdar8075 3 місяці тому +1

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے یہ توقع رکھنا کہ وہ مطیع اللہ ٹائپ کے یوتھیوبروں کے دباؤ میں آ کر پاکستان کے آئین اور قانون کی بجائے عطا بندیال ، منیب اختر ، اعجاز الاحسن ، اطہر من اللہ وغیرہ کی طرح جوڈیشل انجنئیرنگ کے لیے Judge made law کمطابق فیصلہ کریں گے تو ان سے بڑا " چول " کوئی نہیں ہے کیونکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی یہ سب کچھ بہت پہلے بڑی جرات اور بہادری سے face کر چکے ہیں جب ان یوتھیوبروں کی بیک پر فیض حمید اور آصف سعید کھوسہ تھا ۔

  • @esapzay2956
    @esapzay2956 3 місяці тому +2

    صدیقی صاحب آپ کو حج مبارک ہو۔

  • @muhammadwaqar6998
    @muhammadwaqar6998 3 місяці тому +1

    مطیع اللہ صاحب کے ساتھ جو ہوا عمران حکومت میں وہ بالکل درست تھا
    He deserves

  • @saadatmumtazsaadi
    @saadatmumtazsaadi 3 місяці тому +1

    صدیقی صاحب آپ کو حج کی ڈھیروں مبارکیں۔ اور قابل داد ہے آپ کا صبر اور مدلل انداز۔ مطیع جیسے قابل رحم انسان کے ساتھ نہ بیٹھا کریں گے۔ آپ کے اخلاقی، تہذیبی، دلیل پسندانہ معیار کو یہ مفلوک الحال شخص نہ ہی پہلے زیب دیتا تھا اب تو بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطیع صاحب جلد از جلد پیٹ میں ٹیکے لگوا لیجئے گا۔ اور جگالی بھینسیں کرتی اچھی لگتی ہیں انسان نہیں۔ وہ ایسے وقت جب کہ آپ دنیا کے سامنے آن لائن ہوں۔

  • @Olt.Islamabad
    @Olt.Islamabad 3 місяці тому +2

    بیچارے مطیع اللہ جان نے بھی روٹی کمانی ہے۔ اب یہ ان صوابدید ہے کہ روٹی ضمیر کے مطابق کمانی ہے یا پی ٹی آئی کے زومبیز بن کر کمانی ہے۔

  • @bushraanwer578
    @bushraanwer578 3 місяці тому +1

    مطیع اللّٰہ ایسا لگتا ہے ہڈی مل گئی جبکہ قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ بالکل ٹھیک تھا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانا قاضی فائز عیسیٰ کا قصور نہیں تھا اتنا صاف فیصلہ ہے اس فیصلے کو گدلا کرنے کی مطیع اللّٰہ جان کوشش کر رہے ہیں ۔۔ جو کہ بالکل غلط ہے

  • @muhammadmanzoor3647
    @muhammadmanzoor3647 3 місяці тому +1

    مطئ اللہ جان پر پی ٹی آئ کے ٹرک چڑھے ھوئے ھیں جس پر بھی یہ ٹرک چڑھتے ھیں سب سے پہلے اس سے غیرت رخصت ھو جاتی ھے اسکے بعد اسکی بینائ میں فرق آ جاتا ھے۔ اسی مطئ اللہ جان کو پہلے قاضی ایک اپرائٹ جج نظر آتا تھا آج قاضی کے ریمارکس اسے بچوں والی باتیں لگتے ھیں۔

  • @asifali786able
    @asifali786able 3 місяці тому +1

    جہانزیب عباسی نے زبردست دلاءل کے ساتھ اصل صورت حال واضح کر دی۔ یہ عدلیہ کا کام نہیں کہ کسی لاڈلی پارٹی کی غلطیوں کو سدھارتی پھرے۔

  • @waleedalbaolushi3572
    @waleedalbaolushi3572 3 місяці тому +1

    جناب صدیقی صاحب اطہر من اللہ صاحب آج کل بہت عوامی حقوق کی بات کرتے ھیں جب سینٹ میں یوسف رضا گیلانی صاحب کی اکثریت سے محروم کردیا گیا اور سنجرانی صاحب جیت گئے اور اس مسئلہ کو اطہر من اللہ صاحب کی عدالت میں چیلنج کردیا گیا لیکن انہوں نے کہا اس کا فیصلہ پارلمینٹ کو کرناچاھئیے اس وقت اطہر من اللہ صاحب عوامی حقوق نظر نہیں آیا اب سب کچھ اطہر من اللہ صاحب کی عمران خان سے پیار کی وجہ سے

  • @muhammadzahid3737
    @muhammadzahid3737 3 місяці тому +1

    ویری گڈ عبدالقیوم صدیقی صاحب مطیع بالکل ایک یوتھیا لگ رہے جو نہ کسی آئین اور نہ پرنسپل کو مانتے ہیں پتہ نہیں ان کو گزشتہ کچھ مہینوں سے ہو کیا گیا ہے حالانکہ ان کو سب کچھ علم ہے کہ کیا درست ہے

  • @bilalbaig7628
    @bilalbaig7628 3 місяці тому +1

    حاجی صاحب آپ کو پتہ ھے جب بندہ یوتھیا ھو جاٸے تو آپ اس سے کس طرح بحث میں جیت سکتے ھیں آپ کے مخطب اسوقت یوتتھیا ھو چکے ھیں اسلٸے لاعلاج ھیں

  • @arshadmahmood2985
    @arshadmahmood2985 3 місяці тому +1

    مطیع اللہ صاحب اچھے بھلے شریف النفس انسان تھے پھر پتہ نہیں کیا ھوا کہ یوتھئیا پن کے طرف چلے گئے ھیں۔
    اللہ پاک انکو ملک و انسانیت کی بھلائ کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @syedjaffar2136
    @syedjaffar2136 3 місяці тому +5

    After Matiullah started talking about Qazi Faiz Eisa, I stopped listening to him, he lost his credibility

  • @ahafeez1566
    @ahafeez1566 3 місяці тому +1

    مطیع اللہ جان کو کسی اچھے سائیکیٹرسٹ کو دکھائیں فیس بندہ نا چیز ادا کردے گا

  • @muslimglobaltv
    @muslimglobaltv 3 місяці тому +3

    Geo Abdul qyom sadiqe sab mj ko such bolny pir mujbor kir dya❤

  • @HowardRush-sv2el
    @HowardRush-sv2el 3 місяці тому +1

    منیب اختر اطہر من اللہ کیس کو الجھانا چاہتے ہیں مطیع اللہ جان نظریہ ضروت کو بحال کرنا چاہتے ہیں

  • @ikramullahkhan4954
    @ikramullahkhan4954 3 місяці тому +7

    مطیع اللہ کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو عقل قل سمجھتے ہیں ۔ مطیع اللہ کی ساری گفتگو جنرل ہوتی ہے جبکہ قیوم صدیقی دلیل کے ساتھ بات کر رہے ہیں۔

  • @aamirraza276
    @aamirraza276 3 місяці тому +1

    اس نے جو حرکت کی ہے پروگرام کے اختمام پر شاید ایسی حرکت کوئی گلی کوچے کا صحافی بھی نہ کرے۔

  • @tayyabasaleem4444
    @tayyabasaleem4444 3 місяці тому +1

    آپ کو مبارک پرانے دوست کی واپسی۔۔۔۔۔۔

  • @iqbalkhawaja4487
    @iqbalkhawaja4487 3 місяці тому +1

    مطیح آج تو صابر شاکر بننے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔۔۔۔۔

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 3 місяці тому +1

    حماد حسن اور جہانزیب عباسی کا تجزیہ بہت متوازن اور جاندار ہوتا ہے ۔

  • @sheikhsaeed1701
    @sheikhsaeed1701 3 місяці тому +1

    مطیع اللہ جان کو سپریم کورٹ کا جج بننا چاہتے ہیں

  • @AkhtarHussain-j2o
    @AkhtarHussain-j2o 3 місяці тому +3

    مطیع اللہ کی تشریف لال ھونے کا وقت ھوا چاہتا ھے

  • @mashhoodjalali8903
    @mashhoodjalali8903 3 місяці тому +2

    Thank you Siddiqui Sahab excellent analysis ❤may Allah bless Pakistan and people AAMEEN

  • @ghazalhouse-qc7cu
    @ghazalhouse-qc7cu 3 місяці тому +1

    پی پی سے اور نونلیگ سے بھی الیکشن سمبل چھین لئے تھے اس وقت تو آپ نہیں بولے

  • @khizarhayyat9770
    @khizarhayyat9770 3 місяці тому +1

    مائی فٹ امیریکن کانگرس ڈالر ضائع

  • @ishaqsher6666
    @ishaqsher6666 3 місяці тому +1

    اب کتنے پیسے ملے ھیں ایسا بولنے میں مطیع صاحب

  • @khawajamazhar9188
    @khawajamazhar9188 3 місяці тому +2

    مطیع اللہ جان کے ساتھ قاضی فائز عیسیٰ کے اوپر اختلاف جاری ہے 😅

  • @muhammadsharif9566
    @muhammadsharif9566 3 місяці тому +1

    مطیع اللہ جان بالکل نیا نیا یوتھیا بنا ہے اس لئے اس کی مت ماری گئی ہے

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 3 місяці тому +1

    بس سب راستے نیازی کے لئے بنانے ہیں
    دس دس سال نواز شریف اور

  • @najamkamran4967
    @najamkamran4967 3 місяці тому +1

    جہاں زیب عباسی زندہ باد

  • @amiriabal9707
    @amiriabal9707 3 місяці тому +2

    Abbasi we appreciate your journalism

  • @microtechservices5525
    @microtechservices5525 3 місяці тому +2

    Matti k views khuch arsa pehlay khuch oor ty m riaz k thelly k baad ab oor hain poond b tu khas party k wakeel baney huway hain Qazi sb tu poondo katney sy tu rokey gy

  • @saamirhussain2515
    @saamirhussain2515 3 місяці тому +1

    سمجھ آتی ہیکہ مطیع کو کیوں کاکول میں کوڈا کیا گیا تھا🤪