EXCLUSIVE: Army Chief holds 4 hour long meeting in Lahore | Who attended and what was discussed?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • #MansoorAliKhan #Lahore #ArmyChief
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson of the Current Affairs program 'To the Point with Mansoor Ali Khan', one of the most hard hitting show on Pakistani news channels.
    On Monday - Tuesday - Wednesday at 8 pm on Express News Pakistan.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive

КОМЕНТАРІ • 1,3 тис.

  • @armgreenpage
    @armgreenpage 2 роки тому +21

    منصور صاحب میں کئی دنوں سے آپ کی گفتگو سن رہا ہوں مجھے خوشی ہوئی ہے آپ ملکی مفادات میں اچھی راے ہے۔ محتاط انداز میں گفتگو کرتے امن وامان کے لیے آپ کا انداز گفتگو بہت مثبت ہے اللہ آ پ کو استقامت بخشے

  • @riazhussain1098
    @riazhussain1098 2 роки тому +63

    میں اعتراف کرتا ھوں کہ پاکستان میں اقتدار کی منتقلی میں فوج لاتعلق رھی۔ اور یہ اقدام واقعی قابل تعریف ھے

  • @bushrairshad4967
    @bushrairshad4967 2 роки тому +23

    رحم نہیں آرھا افسوس ھو رھا ھے ان لوگوں کی ذھنیت پر جس ملک نے اور جن لوگوں نے اقتدار تک پہنچایا انہیں کو تباہ کرنے پر تلے ھوئے ھر روز ایک نئی چال چل رھے ھیں ۔اللہ ان کی ھر چال انہیں پر واپس کرےگا

  • @samareej4022
    @samareej4022 2 роки тому +17

    غرور, تکبر, بدتمیزی بدزبانی, بد اخلاقی کا ایک طوفان اپنے انجام کو پہنچ گیا
    وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
    اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت⁦

  • @jaanghulam500
    @jaanghulam500 2 роки тому +47

    اللہ پاک ھمارے ملک اور پاک فوج کو ھر ازمائش سے محفوظ رکھے۔۔ امین۔۔

  • @samareej4022
    @samareej4022 2 роки тому +41

    !
    🤣‏ایک Youthia مسلسل دو سال گدھے پر بیٹھ کر کالج جاتا رہا،
    😄
    دو سال بعد گدھا B.A کرگیا اور Youthia فیل ھوگیا !
    🤣

    • @core2reveal
      @core2reveal 2 роки тому +1

      🤣😂🤣😂🤣😂🤣👍👍👍👍

    • @binyamin5022
      @binyamin5022 2 роки тому +1

      😂😂👌

    • @alishahzad9723
      @alishahzad9723 2 роки тому +1

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @brohibrohizabrdst5307
      @brohibrohizabrdst5307 2 роки тому +1

      😂😂😂😂

    • @mehmoodhassan6948
      @mehmoodhassan6948 2 роки тому

      Aslamualikum 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹 God bless you 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹

  • @nomankokonk712
    @nomankokonk712 2 роки тому +16

    منصور بھائی اللہ کی پناہ آپ شیریں مزاری جیسی عورت کی تعریف کر رہے ہیں

    • @SanjaySathe
      @SanjaySathe 2 роки тому

      Praising ?

    • @iq2823
      @iq2823 2 роки тому

      تو پھر مریم جیسی جرائم پیشہ عورتوں کی تعریف کرے؟؟؟؟

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah 2 роки тому +6

    حکومت ناجائز تھی اور اسکو لانے والے نے توبہ نہیں کیا بلکہ مزید اس گناہ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔۔۔۔۔اور عمران نااہل سے دودن بھی حکومت چل نہ سکی۔۔۔

    • @mimi-ft8tl
      @mimi-ft8tl 2 роки тому

      ‏" عمران خان کی اتنی مخالفت کرو، جس کا قیامت کے دن جواب دے سکو، کچھ کام عمران خان نے ایسے کیے ہیں جو آج سے پہلے کسی وزیر اعظم نے نہیں کیے ، اقوام متحدہ میں بھرپور انداز میں کشمیر کا مسئلہ بیان کرنا ، اسلامو فوبیا پاس کروا لینا .." مفتی طارق مسعود

  • @tariqamir1015
    @tariqamir1015 2 роки тому +14

    یہ رحم نہیں ڈر اور خوف کا مقام ہے کہ ایک خطرناک آگ لگائی جارہی ہے۔

  • @bilalmohsin726
    @bilalmohsin726 2 роки тому +1

    اسلام علیکم جب آپ جیسے صحافی ہو تو اس ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد# امپورٹڈ حکومت نامنظور

  • @zahoorahmad-xm5qj
    @zahoorahmad-xm5qj 2 роки тому +14

    منصور بھائی اللہ پاک آپ کی حافظت کر ے اور ھمارے پیارے وطن پاکستان کی حافظت کر ے اللہ پاک اس جھوٹ کے ٹولے سے ملک پاکستان کو اس شر سے محفوظ رکھے

    • @asharsiddiqi7078
      @asharsiddiqi7078 2 роки тому

      🌷بڑا افسوس ہوا آپ کا موقف سن کر 🌷 کیا کوئی ایسا کم ظرف مسلمان بھی ہوگا جو Miftah ismaeel کی بات سن کر اس کی تائید کرے اور ان کے خلاف احتجاج نہ کرے؟؟ ڈوب مرنے کا مقام ہے!!
      یعنی اگر میں ایک عام پاکستانی شہری اور مسلمان ہونے کی حیثیت سے قرآن شریف کی وہ مخصوص آیتیں پڑھوں جس کا زکر اسمعیل صاحب نے اپنی پرس کانفرنس میں کیا تو کیا میرا شمار بھی طالبان میں سے ہو جائے گا؟؟ یعنی چور الٹا کوتوال کو ڈاٹے ... آپ کو عمران خان سے بیر ہے .. آپ عمران خان کو اچھا نہیں سمجھتے تو آپ ان کی policies کے بارے میں اختلاف کریں ... 100 بار کریں .. بات سمجھ میں آتی ہے مگر غیر مسلمانوں کے سامنے یہ کہنا کے قرآن شریف کی یہ آیتیں طالبان بھی پڑھتے تھے اور عمران خان بھی پڑھا کرتے تھے تو آپ کیا پیغام پوری دنیا تک پہنچا رہے ہیں؟؟ کے جیسے طالبان ان آیاتوں کو پڑھ کر دہشتگردی پھیلا رہے ہیں ویسے ہی عمران خان ان آیات کے تلاوت کر کے west کے خلاف جہاد کر رہے ہیں. یہی آپ کے کہنے کا مطلب ہے نا؟ یعنی اگر اس بات کو میں اس انداز سے پیش کروں کے دہشتگردی .. جہاد ... غیر مسلمانوں سے نفرت .. ویسٹ کے خلاف ہونے کی وجہ قرآن شریف کی یہ چند آیات ہیں؟؟ unAuzobillah
      مذہب کارڈ تو Mifta Ismaeel نے پھینکا ہے اور وہ بھی westerners کے سامنے. کیا impression گیا ہوگا ان کے سامنے ... واہ بھائی واہ .. افسوس آپ جیسے کم عقل جرنلسٹوں پر کے جس چیز پر اعتراض کرنا چاہیے اسے آپ politics کے ساتھ جوڑ رہے ہیں.

    • @PakiNewsNetwork
      @PakiNewsNetwork 2 роки тому

      amen

  • @mujahidpitafi17
    @mujahidpitafi17 2 роки тому +2

    بہت زبردست صحافی ہو اللہ آپ کو اور عزت دے

  • @abbasalam9003
    @abbasalam9003 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ زبردست منصور علی بھائی آپ اچھی رپورٹنگ کرتے ہو

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 2 роки тому +1

    اے جہانوں کے مالک تیرے نغمات بلند ہیں، اکثر لوگوں کو ظنون و اوہام نے ڈھانپ لیا ہے، اپنے ایقان کے مطلع آشکارا کر دے، ہم بحر بلا میں ڈوب رہے ہیں، اے جہانوں کے نجات دہندہ نجات کے سفینہ میں ہمیں پار لگا دے، ہمیں بحر ظلمات سے نکالدے، اے جہانوں کو منوّر کرنے والے افق عنایت کے آفتاب کو روشن کر دے، صدق و صفا اور غیرت و وفا کے چراغ خاموش ہیں، اے جہانوں کے محرّک انہیں حرکت میں کر دے، اے اللہ ذات سے ہماری محبت میں اضافہ کر دے، اے جہانوں کے محبوب قضا و قدر پر ہمیں راضی رکھ، اے جہانوں کے مددگار اپنی نصرت کے پرچم ہمیں عنایت فرما، ہمارے چہرے افتراء کی دھول میں چھپ گئے ہیں، اے جہانوں کے رحمن اپنی رحمت کی ہوائیں یہ دھول ھٹا دے، مکاروں نے داغدار بنا دیا ہے، اے جہانوں کو مزین کرنے والے پاکیزگی کے لباس سے یہ داغ دھو لے، اہل دنیا کے کرتوتوں کے سبب عنایت کا دریا تھم گیا ہے، اے جہانوں کی مراد اپنے فضل کی موجیں تیز کر دے، دشمنوں کے ظلم سے باب لقاء بند ہو گیا ہے، اے جہانوں کے فتاح عنایت کی کلید پھیلا دے، پتے باد سموم سے زرد پڑ گئے ہیں، اے جہانوں کے جواد جود و کرم کے بادلوں کی رم جھم کر دے، ہمارے گناہوں کے غبار سے جہاں تاریک ہو گیا ہے، اے جہانوں کے غفار غفران کے جھونکے کر دے، اس سر زمین میں ہم بے یار و مددگار ہیں، ہماری کشتی پار لگا دے ،،، آمین
    حار

  • @CHAUDHRYKZ398
    @CHAUDHRYKZ398 2 роки тому +32

    ڀاکستان کے سب سے باخبر صحافی !! منصور علی خان ❤️❤️

  • @salmanairport
    @salmanairport 2 роки тому +13

    IK is a power hungry lunatic and extremely selfish.

  • @m.bashirkhan5831
    @m.bashirkhan5831 2 роки тому +5

    جو لوگ مذہب کو اپنے سیاسی اور دنیاوی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اللہ اس کے بارے میں ضرور پوچھ گچھ کرے گا اور اللہ کی گرفت بہت مضبوط ہوتی ہے باقی سب اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں خوب سمجھدار ہیں یہ دنیا تو فانی ہے اپنی آخرت کو بہتر بناؤ

    • @zahoorahmad-xm5qj
      @zahoorahmad-xm5qj 2 роки тому

      بھائی ان لوگوں کو آپ تعلیم یافتہ بولتے ہیں ان لوگوں کا کام ھے 2 یا 3 آیت یاد کر لیتے ھیں اور اکثریت میں ان کو نماز بھی نہیں آتی

  • @RoxenO
    @RoxenO 2 роки тому +17

    Who agrees with Mansoor Ali Khan?

  • @Janab-Johar
    @Janab-Johar 2 роки тому +1

    Only TLP Vote for TLP Saad Rizvi

  • @malikrajkhansagar5357
    @malikrajkhansagar5357 2 роки тому +12

    ❤❤sir ap bohat he acha isan ho mola apko abad raka❤❤

    • @waqarakhter357
      @waqarakhter357 2 роки тому

      Ye dakuo ki dlali krta ye acha insan kaha sy ho gya acha insan wo hai jo daku k daku boly or achy insan ko acha boly ye Maryam Nwaz or dakuo ki dlali krta rehta

  • @riazhussain1098
    @riazhussain1098 2 роки тому +2

    میرا موجودات حکومت سے درخواست ھے کہ چاھے کچھ کرنا پڑے آئ ایم ایف سے نجات دلوائ جائے

  • @ahsanuliqbalsyed3328
    @ahsanuliqbalsyed3328 2 роки тому +5

    اس ملک کا المیہ ہے کہ جب کرسی پہ ھوتے ہیں تو ملک کی بہتری کے لئے کچھ کرتے نہیں اور جب کرسی سے اترتے ہیں تو ہر وہ کام کرتے ہیں جو ملک کے خلاف ھو ۔

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 2 роки тому

    اسلام ذندہ باد افواج پاکستان ذندہ باد آئی ایس آئی ذندہ باد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب ذندہ باد جناب محترم جنرل فیض حمید صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد

  • @wasimabbas8060
    @wasimabbas8060 2 роки тому +12

    سب سے سڄا،سب سے باخبرصہافی
    منصورعلی خان❤

  • @mkamran2296
    @mkamran2296 2 роки тому +1

    God bless you

  • @at9272
    @at9272 2 роки тому +23

    منصور صاحب ان سب کو جو منافقت اور منافرت پھیلا رھے ہیں۔۔۔۔روکنے والا کوئی بھی نہیں ھے۔۔؟؟
    ورنہ ہمارا ملک خدانخواستہ ناقابل تلافی نقصان کی طرف بہت تیزی سے جا رہا ھے۔😔

  • @musrratrukhsana6584
    @musrratrukhsana6584 2 роки тому +1

    عقل اور سمجھ کا تعلیم یافتہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں

  • @mohammadshahid6849
    @mohammadshahid6849 2 роки тому +11

    اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے امین

  • @imtiazkausar5111
    @imtiazkausar5111 2 роки тому

    یہ ایک انتہائی تلخ حقیقت ہے کہ ہم دین اسلام کو تحریری شکل میں خوب سمجھتے ہیں مگر عملی طور پر صفر ہیں ہم دوسروں کو تو فرشتہ صفت انسان دیکھنا چاہتے ہیں مگر خود کو ہر امر سے مبرا سمجھتے ہیں اللہ کریم ہم سب کو ہدایت دے آمین 🤲

  • @ansaraziz7597
    @ansaraziz7597 2 роки тому +8

    منصور علی خان سلام
    اللہ کریم آپکو عمر دراز دیں اور ھمیشہ خوش رکھیں آمین

  • @ashiqmalik5673
    @ashiqmalik5673 2 роки тому

    پاک فوج کو سلام۔ پاک فوج زندہ باد۔ زندہ باد۔۔

  • @salehmuhammad4914
    @salehmuhammad4914 2 роки тому +5

    I SALUTE TO PAK ARMED FORCES AND ALL RESPECTED JUDGES BENCHES LAWYERS🇵🇰❤️👍🦁

  • @shardahasan2843
    @shardahasan2843 2 роки тому +1

    True journalist

  • @kamranbatteryservice7923
    @kamranbatteryservice7923 2 роки тому +9

    يہ "پی ٹی آئی" کے فالتو نمونوں کے بارے Vlog کرکے قيمتی وقت ضائع مت کريں !!!
    🙏

    • @ibrahimkaka8013
      @ibrahimkaka8013 2 роки тому

      اس کا چینل بکتا ہیں پی ٹی آئی کے خلاف شوکر کے ابھی آپ معصوم ہو بھائی

    • @newsandknowledge7735
      @newsandknowledge7735 2 роки тому

      Janab sahi bat ki passy ya noon leg say lyta hy patwario ki bat kary

  • @ismatkabir8595
    @ismatkabir8595 2 роки тому

    Mansor Ali Khan sahib you are absolutely right

  • @worldnewsnetworkagency8996
    @worldnewsnetworkagency8996 2 роки тому +48

    Pakistan zindabad, pak army zindabad,damocracy xzindabad

  • @umardarazkhan5392
    @umardarazkhan5392 2 роки тому

    پاک فوج پاک عدلیہ زندہ باد

  • @Islamiclessos786
    @Islamiclessos786 2 роки тому +13

    شیریں مزاری صاحبہ نے جب سے PTI جوائن کی ھے.
    ان کا دماغ بھی کپتان کی طرح سازشی ہوگیا ھے.
    لہٰذا ان کی باتوں کا بُرا نہ منائیں. نظر انداز کردیں.
    صرف دعا کریں کہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ اس ملک کو مفاد پرستوں کے ٹولے سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات عطا فرمائے اور اس ملک کو نیک صالح دیانتدار اور غیرتمند قیادت نصیب فرمائے. آمین یا رب العالمین

  • @nannonanno4061
    @nannonanno4061 2 роки тому +1

    Mind blowing speech bro you are soper

    • @mehmoodhassan6948
      @mehmoodhassan6948 2 роки тому +1

      Aslamualikum 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹 God bless you 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹

  • @TahirHussain-rv7lh
    @TahirHussain-rv7lh 2 роки тому +10

    Sir! Your analysis and deep concern on political situation shows loyalty with country. Continue your struggle. Jockers in all parties must be exposed.

    • @mimi-ft8tl
      @mimi-ft8tl 2 роки тому

      Kya zarorat thi miftah ko wahan baith k esi baat krni ki? امریکہ baap hy uska? Jo baat krni hy yahan a kr public k samny kry?
      Fazol baat krty hon tum.
      Jawab do?
      Q mazaq uraya امریکہ ja kr?
      Apny kam sy kam rakhta. Jo bakwas krni thi pakistan wapis a kr krta?
      Keh deta imran chor hy dakhu hy jhoota hy. Wo theek tha. Quran ki ayat talban
      What is this?
      Saaf nazar a raha tha امریکہ k paon chaat raha hy

    • @asharsiddiqi7078
      @asharsiddiqi7078 2 роки тому +1

      🌷بڑا افسوس ہوا آپ کا موقف سن کر 🌷 کیا کوئی ایسا کم ظرف مسلمان بھی ہوگا جو Miftah ismaeel کی بات سن کر اس کی تائید کرے اور ان کے خلاف احتجاج نہ کرے؟؟ ڈوب مرنے کا مقام ہے!!
      یعنی اگر میں ایک عام پاکستانی شہری اور مسلمان ہونے کی حیثیت سے قرآن شریف کی وہ مخصوص آیتیں پڑھوں جس کا زکر اسمعیل صاحب نے اپنی پرس کانفرنس میں کیا تو کیا میرا شمار بھی طالبان میں سے ہو جائے گا؟؟ یعنی چور الٹا کوتوال کو ڈاٹے ... آپ کو عمران خان سے بیر ہے .. آپ عمران خان کو اچھا نہیں سمجھتے تو آپ ان کی policies کے بارے میں اختلاف کریں ... 100 بار کریں .. بات سمجھ میں آتی ہے مگر غیر مسلمانوں کے سامنے یہ کہنا کے قرآن شریف کی یہ آیتیں طالبان بھی پڑھتے تھے اور عمران خان بھی پڑھا کرتے تھے تو آپ کیا پیغام پوری دنیا تک پہنچا رہے ہیں؟؟ کے جیسے طالبان ان آیاتوں کو پڑھ کر دہشتگردی پھیلا رہے ہیں ویسے ہی عمران خان ان آیات کے تلاوت کر کے west کے خلاف جہاد کر رہے ہیں. یہی آپ کے کہنے کا مطلب ہے نا؟ یعنی اگر اس بات کو میں اس انداز سے پیش کروں کے دہشتگردی .. جہاد ... غیر مسلمانوں سے نفرت .. ویسٹ کے خلاف ہونے کی وجہ قرآن شریف کی یہ چند آیات ہیں؟؟ unAuzobillah
      مذہب کارڈ تو Mifta Ismaeel نے پھینکا ہے اور وہ بھی westerners کے سامنے. کیا impression گیا ہوگا ان کے سامنے ... واہ بھائی واہ .. افسوس آپ جیسے کم عقل جرنلسٹوں پر کے جس چیز پر اعتراض کرنا چاہیے اسے آپ politics کے ساتھ جوڑ رہے ہیں.

    • @mimi-ft8tl
      @mimi-ft8tl 2 роки тому

      @@asharsiddiqi7078 جزاک اللہ خیرا

  • @riazhussain1098
    @riazhussain1098 2 роки тому +1

    میں نیازی کو لیڈر ھی نہیں مانتا اسلامی لیڈر ھونا تو بھت دور کی بات ھے

    • @iq2823
      @iq2823 2 роки тому

      کسی کے سوچنے یا بولنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔؟؟؟ کیا آپ کے نہ ماننے سے کوئی لیڈر نہیں ہوتا یا نہ رھے گا۔۔۔۔ آپ جیسے جاھل۔ ان پڑھ، ان پاڑھ، غبی، کند زھن اور نیم خواندہ قسم کے انسان جن کو لفظ لیڈر کی تعریف تو دور کی بات لفظ لیڈر کے معنی تک بھی معلوم نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ کیا آپ اپنی لیڈر کی تعریف و توضیح کرسکتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟ ہمیں اُمید نہیں یقین ہے کہ آپ کو لفظ لیڈر کے معنی تو دور کی بات اس کی شبیہ، تمثیل یا تلمیح بھی معلوم نہیں۔۔۔۔۔ آپ لوگوں کو صرف یہ معلوم ہوتا ہے کہ
      پاکستان کا سب سے آسان مسٔلہ اور جواب یہی ہے کہ اگر کسی بات کی کوئی دلیل نہ ہو تو اُسے قادیانی، کافر، مُرتد، یہودی ایجنٹ یا پاگل کہہ دو تمام مسٔلے حل۔
      سرسیداحمدخان بھی قادیانی اور یہودی ایجنٹ، کافر اورمُرتد
      علامہ اقبال بھی زانی، شرابی، مُرتد، کافر
      قائداعظم بھی کافر اعظم، شعیہ، کافر، مُرتد، قادیانی
      زوالفقار علی بھٹو بھی شرابی، زانی، مُرتد، یہودی ایجنٹ
      جنرل مُشرف بھی قادیانی حتی کہ اُسے یہ بات آفیشلی بتانا پڑی کہ وہ سُنی مسلم ہے۔
      جنرل باجوہ بھی قادیانی اور یہودی ایجنٹ
      عمران خان بھی قادیانی، یہودی ایجنٹ
      بلاول بھٹو بھی قادیانی اور یہودی ایجنٹ
      اور تو اور جب مولانا مودودی نے ایک کتاب اسلام اور ریاست لکھی تو تمھی لوگوں نے انہیں کہا کہ ’’ایک مودودی سو یہودی‘‘ کتنا آسان ہے یہ سب کہنا ۔۔۔۔ اور کتنا مشکل ہے ان لوگوں کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی ہونا۔۔۔۔۔!!!
      کسی کے سوچنے یا بولنے سے کیا ہوتا ہے؟
      طوفان یہ فیصلہ کرتا ہے روشنی کا دیا وہ جلتا ہے جس میں دم ہوتا ہے۔۔۔۔ جیسے عمران خان۔۔۔۔۔!!!
      آپ جیسے لوگوں کے لیے جن کو لفظ لیڈر کی الف ب بھی معلوم نہیں ان کے لیے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ اس کی کاوشوں کی وجہ سے ہی اقوام متحدہ نے ہرسال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔ کیا آپ کے نام نہاد داڑھیوں والے انتہا پسند اور دھشتگردانہ سوچ کے حامل علماء ایسا سوچنا تو درکنار ایسا پاکستتان کی 74 سالہ تاریخ میں بھی نہیں کرسکے۔۔۔۔۔۔۔
      کیا آپ ایسی باتوں کی توقع اس انسان سے کرتے تھے جس کی زھنی صلاحیت ایک میٹرک کے طالبعلم سے بھی زیادہ نہیں ہے اور جو انسان ایک جملہ یا فقرہ بغیر کسی پرچی کو دیکھے بغیر نہ پڑھ سکتا ہو جس کا نام نوازشریف ہے۔۔۔ وہ اور اس کے اردگرد کے حواری بھی نہیں کرسکے تھے۔۔۔۔۔۔۔ کرنا تو دور کی بات وہ لوگ تو سوچ بھی نہیں سکتے تھے کیونکہ ان لوگوں کی زھنی صلاحیت، قابلیت اور استعداد ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اس دوران آپ لفظ لیڈر کے معنی اور تعریف کو تلاش کریں۔۔۔۔۔!!!

  • @gulkhan6456
    @gulkhan6456 2 роки тому +5

    Sensible discussion

    • @mimi-ft8tl
      @mimi-ft8tl 2 роки тому

      Kya zarorat thi miftah ko wahan baith k esi baat krni ki? امریکہ baap hy uska? Jo baat krni hy yahan a kr public k samny kry?
      Fazol baat krty hon tum.
      Jawab do?
      Q mazaq uraya امریکہ ja kr?
      Apny kam sy kam rakhta. Jo bakwas krni thi pakistan wapis a kr krta?
      Keh deta imran chor hy dakhu hy jhoota hy. Wo theek tha. Quran ki ayat talban
      What is this?
      Saaf nazar a raha tha امریکہ k paon chaat raha hy

  • @s.r8559
    @s.r8559 2 роки тому

    Thankq Mr.Mansoor thankq

  • @ashiqmalik5673
    @ashiqmalik5673 2 роки тому +4

    we love pak army.. we are with our prestigeous army. iA

  • @alizmusavi9544
    @alizmusavi9544 2 роки тому

    عمران خان بہترین اسلامک لیڈر ہے

  • @fiazborana1877
    @fiazborana1877 2 роки тому +3

    Congratulations 🎉🎉🎉🎉
    اللہ پاک آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو خوش اور سلامت رکھے آمین یارب العالمین
    300k پر مبارک باد

  • @shahidaateeqfoodvlogs9143
    @shahidaateeqfoodvlogs9143 2 роки тому

    Allah Pak ka hamiyo nasir ho qaim dain rakhy Allah Humma Ameen

  • @shaikhadil88
    @shaikhadil88 2 роки тому +8

    Really a bad man who is? Niazi

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 2 роки тому

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب محترم عمران خان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد امپورٹڈ حکومت نامنظور امپورٹڈ حکومت نامنظور امپورٹڈ حکومت نامنظور

  • @sheikhabrar8555
    @sheikhabrar8555 2 роки тому +11

    منصور اللّٰہ آپکی مدد فرمائے آمین

  • @tariqrao5600
    @tariqrao5600 2 роки тому

    Agreed with Mansoor

  • @core2reveal
    @core2reveal 2 роки тому +10

    Ramzan aur taraveeh main to non muslims bhi aesi activities nhi krty jin se ramzan ka taqaddus pamal ho,
    Pti waly roads per nach gana krty hain. Ortain tayyar ho kr nachti hain. Ye hy islam ke alambdaar.

  • @ameerali6473
    @ameerali6473 2 роки тому

    100 % Right

  • @waseemiqbal7760
    @waseemiqbal7760 2 роки тому +6

    Mansoor u r twisting the wording of miftah actually he was telling that PTI was using the religious card as Talbans do and PMLN is a secular mind party and is more suitable for USA to deal.

    • @awaravelogs8262
      @awaravelogs8262 2 роки тому

      Talbans are terrorist group so you are asking that pti is also terrorist state

    • @waseemiqbal7760
      @waseemiqbal7760 2 роки тому

      I am trying to reveal meftas mind who wanted to blame PTI for using religious card.

    • @awaravelogs8262
      @awaravelogs8262 2 роки тому +1

      @@waseemiqbal7760 jis insan ko khtm e nabuwat khna na ae aur as pr munafiqu ki terha hansy wo religion card use krta acha ni lgta aur jo hurmat e rasool pr frace ka safeer ko terjih da asy hubul watan ka nary lgana acha ni lgta

    • @PakiNewsNetwork
      @PakiNewsNetwork 2 роки тому

      That's true. PTI was using the religion card. Thank God, bloodies are gone.

  • @nabeelnaimanaima7464
    @nabeelnaimanaima7464 2 роки тому

    منصور بھاٸی اس کی وجہ سے دل بہت خفا ہوتا ہیں

  • @adnanrazi5682
    @adnanrazi5682 2 роки тому +20

    There is no matter of ridiculing basic Islamic concepts in Miftah's speech . PTI is habitual of creating non issues into issues and chaos .

    • @salmanahmed6042
      @salmanahmed6042 2 роки тому

      Want to join Kashmir jihad??

    • @nannonanno4061
      @nannonanno4061 2 роки тому

      I agreed 💯

    • @porasuch6538
      @porasuch6538 2 роки тому +1

      Pti aik secular party ha jo mazab card sirf mnafqat ki wja sa use karti ha...koe aik Islamic law jo inka dour mein implement hwa ho? Inka pas to ektyar b tha...jahal loog taqreer sa namos ki hifazat ko karnama kahta hein.. jb hakomat b kise k hath mein ho..aur Rasool sallala ho alihi wasalam k deen ko implement b na kray and mazab ka nara b lgaey to samjo jhoota ha

    • @mimi-ft8tl
      @mimi-ft8tl 2 роки тому

      Kya zarorat thi miftah ko wahan baith k esi baat krni ki? امریکہ baap hy uska? Jo baat krni hy yahan a kr public k samny kry?
      Fazol baat krty hon tum.
      Jawab do?
      Q mazaq uraya امریکہ ja kr?
      Apny kam sy kam rakhta. Jo bakwas krni thi pakistan wapis a kr krta?
      Keh deta imran chor hy dakhu hy jhoota hy. Wo theek tha. Quran ki ayat talban
      What is this?
      Saaf nazar a raha tha امریکہ k paon chaat raha hy

    • @porasuch6538
      @porasuch6538 2 роки тому

      @@mimi-ft8tl kya zarorat the Khan ko dunya k hr mulk mein bet k Pakistan ko badnam karna ki and corruption corruption karna ki..phir corruption mein lya b top number...

  • @tasneemgillani
    @tasneemgillani 2 роки тому

    منصور علی خان شاد باش جیٶ اور خوشیون کےساتھ سلامت رہو

    • @tasneemgillani
      @tasneemgillani 2 роки тому

      ھر مسلمان پرفرض ھے کہ اپنے مسلک پر زیادہ توجہ دیا کرین سب کو جینے دو لکم دینکم ولی یدین پر اپنا ایمان پختہ کرین

  • @chxwv
    @chxwv 2 роки тому +27

    How can he be neutral when one party has just tried to violate constitution and is still showing criminal behavior

    • @wawaseem1153
      @wawaseem1153 2 роки тому

      Waseem ali

    • @thingswhatilike
      @thingswhatilike 2 роки тому

      They will violent more. they are just waiting Imran khan action

  • @shaistafarhan2717
    @shaistafarhan2717 2 роки тому

    Great leader great person Imran Khan

  • @maliksohail6704
    @maliksohail6704 2 роки тому +5

    Great work, Allah give you more success, my prayers are with you Mansoor bhai, keep doing that realistic journalism. ❤

  • @aymenshaikh6151
    @aymenshaikh6151 2 роки тому

    Imran Khan is True Leader

  • @sotrasaleem9215
    @sotrasaleem9215 2 роки тому +12

    Always your program excellent GOD bless you

  • @neelamnoor1540
    @neelamnoor1540 2 роки тому

    اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے سچ بولنے پر

  • @sameenzahid8369
    @sameenzahid8369 2 роки тому +31

    Congratulations on 3 hundred thousand subscribers 💐

    • @mehmoodhassan6948
      @mehmoodhassan6948 2 роки тому +1

      Aslamualikum 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹 God bless you 🥀❤️🌹🥀❤️🌹

    • @PakiNewsNetwork
      @PakiNewsNetwork 2 роки тому

      way to go!

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 2 роки тому

    پاکستان کے نظام عدل و انصاف پر بہت افسوس ہے امپورٹڈ حکومت نامنظور امپورٹڈ حکومت نامنظور امپورٹڈ حکومت نامنظور امپورٹڈ حکومت نامنظور

  • @hassantj5775
    @hassantj5775 2 роки тому +17

    Well said. Alhamdo lillah, ex govt team's ignorance & incompetence is utterly exposed. May Allah protect our country . Ameen

  • @oxcy693
    @oxcy693 2 роки тому +2

    ہماری فوج کو اللّه پاک یوتہیو سے محفوظ رکھے ۔۔۔عمران خان فوج کو تقسیم کرنے کے پروجیٹ منصوبہ پر کام کر رہے ہیں ۔۔اس کے لیے قبضہ مافیا ملک ریاض جو عمران خان کی قریب ہے ار ریٹائر فوجیو کا گروپ استحمل کر حاضر سروس افسران کو جنرل باجوہ کے خلاف گروپنگ کر رہے ہیں تاکی باجوہ صاھب کو نکالا جا سکے ۔اس کے اوپر اے ار وای کے جھوتے صحافی ار کچھ پیڈ یو ٹیوب والی گند مچا رہے ہیں ۔۔فوج نہ رہی تو کچھ نہیں رہے گا ۔۔۔۔سب پاکستانی اس بات کو سمجھ لیں ۔فوج کی تقسیم ہوئی تو پھر بربادی فوج کی نہیں سب کی ہو گی ۔افغان لیبیيا شام یمن عراق بھول جاؤ گے ۔۔۔۔۔۔فوج کا ساتھ دیں باجوہ کا ساتھ دیں ۔۔سیاست سے ہٹ کر ۔۔۔۔پاک فوج زندہ باد

  • @mahibaby637
    @mahibaby637 2 роки тому +5

    Zbrdst, Allah har wqt esi trah apko sach bolne ki himmat, tqt dede. Amen. Keep it up. Well done, God bless you

    • @mehmoodhassan6948
      @mehmoodhassan6948 2 роки тому

      Aslamualikum 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹 God bless you 🥀❤️🌹🥀❤️🌹

  • @waheedmalik9682
    @waheedmalik9682 2 роки тому +1

    پی ٹی آئی والوں کی ملک سے کوئی غرض.نہیں اقتدار ھونا چاہیے

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial 2 роки тому +6

    Sir Mansoor Ali Khan sahib , yeh bat bari clear hay keh pti har hal main mulk main khana jangi chahti hay , khowah jaisay bhi ho , aain , qanoon ko tor kay ho , siyasi , mazhabi , moasharti aqdar ka satiyanas kar kay ho . So yeh log kisi bhi had tak ja saktay hain .

  • @malikusman3128
    @malikusman3128 2 роки тому

    Mansoor Ali Khan zindabad

  • @Gillnm
    @Gillnm 2 роки тому +4

    Supreme Court should take serious notice and action for Shereen mqzari...

  • @sadiqdogardogar542
    @sadiqdogardogar542 2 роки тому

    Imran Khan zindabad
    Pak army zindabad

  • @lovepakistan3659
    @lovepakistan3659 2 роки тому +29

    300k subscribers!!! You deserve it! ❤️

    • @mehmoodhassan6948
      @mehmoodhassan6948 2 роки тому

      Aslamualikum 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹 God bless you 🥀❤️🌹🥀❤️🌹

    • @amalik3934
      @amalik3934 2 роки тому +2

      No he doesn’t. He twists the truth . A patwaari to the core !!!

    • @Dr.Faran.Ophthalmology
      @Dr.Faran.Ophthalmology 2 роки тому +1

      @@amalik3934 agreed

    • @asadkhanakhana677
      @asadkhanakhana677 2 роки тому +1

      He socks.

    • @asadkhanakhana677
      @asadkhanakhana677 2 роки тому +2

      Sucks

  • @mehmoodpervaiz8534
    @mehmoodpervaiz8534 2 роки тому

    Jeo Mansoor sahib

  • @briekhnaa
    @briekhnaa 2 роки тому +2

    Informative 👍

  • @shazaibmuslim1313
    @shazaibmuslim1313 2 роки тому +1

    Real journalist .

  • @imtiazhussain2920
    @imtiazhussain2920 2 роки тому +4

    Mansoor bhai Allah abad rakhy such bolny py 😘

  • @tariqsohailqureshi5460
    @tariqsohailqureshi5460 2 роки тому

    1976 میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ایران سے دو سنہری سونے کے دروازے تحفہ میں ملے،
    ایک داتا دربار لاہور پر اور دوسرا لعل شہباز قلندر کے مزار پر نصب کیا گیا۔
    بڑے لیڈر یہی کرتے ہیں، اپنے لیے نہیں ملک کے لیے سوچتے ہیں!❤ یا تہا میرے لیڈر کا حساب
    جا کر دیکہ لینا

  • @kitkat-of4du
    @kitkat-of4du 2 роки тому +12

    ساڑھے تین سال رٹ لگائی رکھی میں بلیک میل نہیں ہوتا
    اور
    آج کہہ رہا ہےمجھے سارے بلیک میل کرتے تھے۔
    انی دیا کسے پاسے تے کھلو جا😢

    • @daastaan7509
      @daastaan7509 2 роки тому

      wah wah kya khob nokta othaya bhai, ye sirf murad saeed k aagy late jata hy. bes

    • @adma7298
      @adma7298 2 роки тому

      He is spiritual guru, yeh duniyavi maslay us k important ni hyn.
      Imran Khan pakistan ni bul k ummat ko azeem bana k rahay ga.

    • @daastaan7509
      @daastaan7509 2 роки тому

      @@adma7298 pahly droodh pana tu seekh lay phir ommat ko lead kry ga. europe k beaches py jo traing yahoodyon sy li wo omat k liy nhe balky pakistan ko tbah kerny ki hy

    • @adma7298
      @adma7298 2 роки тому

      @@daastaan7509 Allah apne naik bandon ko muskil imtehan deta hy.
      IK har imtehan me sadiq or ameen sabit hua.
      Ab us ki pairvi hum muslamo pe lazim hy.

    • @daastaan7509
      @daastaan7509 2 роки тому

      @@adma7298 tum poja kero is zani ki

  • @voiceofsheary
    @voiceofsheary 2 роки тому

    Allah pak apko slamt rakhy mansoor bhai ❤

  • @muhammadaftab2266
    @muhammadaftab2266 2 роки тому +10

    Ye jahlon ka Tola hai,,, bhai ALLAH PAK Humein or Mulke Pakistan ko
    in Logon k Shar se Mehfooz Farmaye,, Aameen

  • @bismillahsaltcompany
    @bismillahsaltcompany 2 роки тому

    Long live Imran Khan

  • @FahimAhmed-dj9xp
    @FahimAhmed-dj9xp 2 роки тому +2

    We all appreciated to your kind knowledge regarding Pakistani political activity situation

  • @wasifali4873
    @wasifali4873 2 роки тому

    Right mansoor bhai

  • @javedghuman4764
    @javedghuman4764 2 роки тому +6

    We are proud of you ❤️ Mansoor sb

  • @chaudhrymubashr8706
    @chaudhrymubashr8706 2 роки тому

    Well done
    Mansoor sb

  • @malikshahbaz6876
    @malikshahbaz6876 2 роки тому +3

    love you sir ❤️ brave man ...

  • @mudassarhussain7674
    @mudassarhussain7674 2 роки тому +2

    جناب مجھے آپ سب وی لاگرز سے اتنا سا سوال ھے۔۔۔
    آپ لوگ نیشنل TV چینلز پے آکے کیوں نہی عمران خان کو آن لاٸن لے کے سوال اور جواب کرتے۔۔۔؟؟؟

  • @aunmuhammad1180
    @aunmuhammad1180 2 роки тому +6

    300 k subscibers congratulations mansoor sahib. Keep it up. You truly are a very honest anchor

  • @Farhankhann259
    @Farhankhann259 2 роки тому

    Well done 👍👍👍

  • @hakeemayyubquershi6236
    @hakeemayyubquershi6236 2 роки тому +7

    ∆ تدارک کرو گے؟۔∆
    ∆آئین و قانون جائے بھاڑ میں، پاکستان و عوام جائے کباڑ میں، فتنہ گر کو کیا دکھ ہو،
    جھوٹ بولو تم، جھوٹ پھیلاؤ، انتشار اٹھاؤ اور مزے لو، تم بے نیاز ہو ملک و قوم سے؟؟؟۔∆
    "ایوب"

  • @MrFayyazkhan
    @MrFayyazkhan 2 роки тому

    Thanks for educate us bro God bless you

  • @Vip__honey
    @Vip__honey 2 роки тому +6

    Another Awesome VideO As Always * 💋

    Love your Channel 💙 mansoor khan

    • @mehmoodhassan6948
      @mehmoodhassan6948 2 роки тому

      Aslamualikum 🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹🥀❤️🌹 God bless you 🥀🥀🌹🥀❤️🌹

  • @intikhabalam1416
    @intikhabalam1416 2 роки тому +1

    میرا بھی خیال ہے کہ جس طرح پی ٹی آیی کو سیاست کیلیے امریکی سازش کا ڈرامہ غلط تھا, اسی طرح اس فورم پر مفتاح اسماعیل کی یہ بات نا مناسب تھی۔ آخر اس فورم کے ساتھ پاکستان کے اندرونی سیاست کا کیا تعلق تھا؟

  • @saif-urrehman7815
    @saif-urrehman7815 2 роки тому +7

    Now PTI mind has blocked 🚫 once it kicked out from the Govt

  • @HamzaKhan-kk5eg
    @HamzaKhan-kk5eg 2 роки тому +2

    💟💟💟MIFTAA ISMAEEL ZENDA BAD 💟💟💟

  • @TheSunnukhan
    @TheSunnukhan 2 роки тому +4

    At least please do talk about the PPP MNA as well why u all journalists are biased in your views.
    Sorry but mnsoor sb ur a biased journalists

  • @abumadserawan7734
    @abumadserawan7734 2 роки тому +1

    Well said brother

  • @hafizpkspeaks
    @hafizpkspeaks 2 роки тому +4

    شیریں مزاری صاحبہ کا خود کا رویہ کیسا ہے اسلام کے ساتھ، دوسروں پر انگلی اٹھانا بہت آسان ہے لیکن اسی کو خود پر اپلائی کرنا اتنا ہی مشکل ہے