آپ کی پوری ویڈیو دیکھی اور سُنی کہیں بھی ایک لفظ آپ نے اس سوسائٹی کی زمین کی ناجائز خرید کا ذکر نہ فرمایا،، گلشنِ کشمیر کی پہلے سے بیچی ہوئی زمین کو کس طرح فیصل ٹائوں والے دوبارہ سے ایشیا ہائوسنگ سوسائیٹی سے خرید سکتے ہیں اور آگے فیصل ٹائون بنا کر بیچ سکتے ہیں؟ یہ ڈیل سرے سے ہی ناجائز ہے اور RDA نے اپریل میں اس پر کام رکوا دیا ہے، یہ نوٹس بھی آپ کی نظر سے یقیننا گزرا ہوگا، پرآپ نے اس کا بھی ذکر نہ کیا- محترم کیا کریں رئیل اسٹیٹ میں مشکل ہی سے کوئی صحیح شخص ملتا ہے، اس دھندے میں حرام کی گنجائش ہی اس قدر ہے کہ سب کا دل آجاتا ہے، جھوٹ سچ بول کر سب ہی کمانا چاہتے ہیں،، اللہ ہدایت دے، امین
@@PropertyEmpires محترم بھائی، RDA کو دفع کریں،، کیا ایک بیچی ہوئی زمین دوبارہ بیچی جاسکتی ہے؟ کیا خریدنے والا ماہر لینڈ ڈویلپر ایسی زمین کو لاعلمی میں خرید بیٹھا ہے یہ بدنیتی سے خریدا ہے؟ کچھ اس پر بھی چار لفظ بول دیں،، گلشن کشمیر میں بیس پچیس سالوں سے جن لوگوں نے انویسٹ کیا ہوا ہے انکی زمین کو ناجائز ڈیل کر کے ہتھیانے کی کوششوں میں مصروف ڈیویلپر کے مددگار اور سہولت کاروں کو کیا نام دیا جائے؟
Plz stop defending the corrupt Elite like Ch. Majid just bc u benefit from him doesn't change the facts. He throws you bone and u lie on his behalf @@PropertyEmpires
آپ کی پوری ویڈیو دیکھی اور سُنی کہیں بھی ایک لفظ آپ نے اس سوسائٹی کی زمین کی ناجائز خرید کا ذکر نہ فرمایا،، گلشنِ کشمیر کی پہلے سے بیچی ہوئی زمین کو کس طرح فیصل ٹائوں والے دوبارہ سے ایشیا ہائوسنگ سوسائیٹی سے خرید سکتے ہیں اور آگے فیصل ٹائون بنا کر بیچ سکتے ہیں؟ یہ ڈیل سرے سے ہی ناجائز ہے اور RDA نے اپریل میں اس پر کام رکوا دیا ہے، یہ نوٹس بھی آپ کی نظر سے یقیننا گزرا ہوگا، پرآپ نے اس کا بھی ذکر نہ کیا- محترم کیا کریں رئیل اسٹیٹ میں مشکل ہی سے کوئی صحیح شخص ملتا ہے، اس دھندے میں حرام کی گنجائش ہی اس قدر ہے کہ سب کا دل آجاتا ہے، جھوٹ سچ بول کر سب ہی کمانا چاہتے ہیں،، اللہ ہدایت دے، امین
@@AnisAhmed2014
میرے پیارے بھائی RDA آپ کی نظر میں ٹھیک کام کر رہا ہے ؟
@@PropertyEmpires
محترم بھائی، RDA کو دفع کریں،، کیا ایک بیچی ہوئی زمین دوبارہ بیچی جاسکتی ہے؟ کیا خریدنے والا ماہر لینڈ ڈویلپر ایسی زمین کو لاعلمی میں خرید بیٹھا ہے یہ بدنیتی سے خریدا ہے؟ کچھ اس پر بھی چار لفظ بول دیں،، گلشن کشمیر میں بیس پچیس سالوں سے جن لوگوں نے انویسٹ کیا ہوا ہے انکی زمین کو ناجائز ڈیل کر کے ہتھیانے کی کوششوں میں مصروف ڈیویلپر کے مددگار اور سہولت کاروں کو کیا نام دیا جائے؟