اتنی فائدہ مند چیز کو سلور کے برتن میں بھون رہی ہیں اور گرم گرم چیزوں کو پلاسٹک کے برتن میں نکال رہی ہیں۔ آپکو پتہ ہے کہ پلاسٹک اور سلور کتنا خطرناک ہے انسانی صحت کے لیے۔اسی لئے تعلیم انسان کے لیے بہت ضروری ہے ۔
Sister taleem k sath sath achi eyesight ka hona us s b ziyada zaruri h ta k steel ka brtn silver ka na dikhy. It’s high quality stainless steel Alpha Karahi.
السلام علیکم اپ کی ریسپی بہت ہیلدی تھی اگر یہ وہ خواتین سمجھیں جن کے بچے پڑھائی کرنے والے ہیں تو ساتھ یہ دو چمچ پنجیری کے اور ساتھ ایک دودھ کا گلاس بچوں کے لیے کافی ہے لیکن افسوس کی بات ہے ہمارے معاشرے میں باہر کی چیزوں کا رواج بڑھتا جا رہا ہے فاسٹ فوڈ وغیرہ اور باہر سے چپس اور سلانٹی وغیرہ 😢😢ہم پیسے دے کر ہیلدی چیزیں گھر میں لاتے ہیں اور پھر اس پر ڈبل پیسے لگا کر ڈاکٹروں کے پاس بھاگتے ہیں😢
@@OrganicShorganicیورک ایسڈ کیلئے آپ روز میری کا قہوہ بنا کر پیا کریں روز میری کا قہوہ بنانے کیلئے آپ 2 کپ پانی میں اک ٹیبل سپون روز میری کا ڈال کر پکائیں جب پانی کا کلر ہلکا سا بدل جائے تو پانی چھان لیں اور چھانی ہوئی روز میری میں چاے بنا لیں بہت مزے کی خوشبو دار چاے بنے گی اب آپ نے روز میری کا قہوہ ناشتے کے 4 گھنٹے بعد پینا ہے اس میں اور کچھ بھی نہیں ڈالنا آپ 2 ٹائم یہ قہوہ پی لیا کریں انشاء اللہ چند دن میں یورک ایسڈ کی دوائی چھوٹ جائے گی میری امی کو بھی تھا تو اب وہ یہی پیتی ہیں دوائی چھوٹ گئی ہے ان کی
بہت زبردست ۔۔۔۔منہ میں پانی آ رہا ہے
Bohat he aala bilkul sahi tarikay sy banai h
دیکھنے میں ہی مزےکی لگ رہی ہے کھانے میں بھی یقیناً Tasty ہوگی
بہت اچھی پنجیری بنائی ہے
G Robina theek kaha apne😊❤❤❤
Yummy ❤❤❤❤😍😍😍🤩🤩
Full of energy recipe God bless you❤
Vah Kitni acchi recipe hai
آپ اپنی مرضی کے مطابق کام کریں بہت اچھی انفارمیشن ہے
@@zahidaqamar1463 🥰
Veri nice panjiri
Wa o thanks
MashaAllah
Zabardast sharing
❤my mother Ready when you are here after newborn baby and Jazaka love her so good recipe
Delicious
Nice❤❤❤❤
Very good
Very nice
❤
ویلڈن
ہمیں بھی بھیج دیں
👍👍
😊😊😊
🙂🙂🙂🙂🙂
❤❤❤
Phol mujhany grand kr k dalny chaye
Grand kr k Gond k laddoo dalty han
Mashallah panjeri recipe ❤ apka grain grinder mujy boht acha laga ap plz bta sakti hain k ye kahan sy purchase kr sakty hain plz share information.
میری دعا ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے تاکہ اپ اچھی اچھی اور صحت بخش ریسپیز لے کر ائے ہمارے لیے❤
Thank you dear sister 🥰
Phol mukhany
😂😢❤❤
😢😢😢😢😢
اتنی فائدہ مند چیز کو سلور کے برتن میں بھون رہی ہیں اور گرم گرم چیزوں کو پلاسٹک کے برتن میں نکال رہی ہیں۔ آپکو پتہ ہے کہ پلاسٹک اور سلور کتنا خطرناک ہے انسانی صحت کے لیے۔اسی لئے تعلیم انسان کے لیے بہت ضروری ہے ۔
Sister taleem k sath sath achi eyesight ka hona us s b ziyada zaruri h ta k steel ka brtn silver ka na dikhy. It’s high quality stainless steel Alpha Karahi.
Allah pak acha kre AP sub k leye😊❤
Explain it plz how both are dangerous
السلام علیکم اپ کی ریسپی بہت ہیلدی تھی اگر یہ وہ خواتین سمجھیں جن کے بچے پڑھائی کرنے والے ہیں تو ساتھ یہ دو چمچ پنجیری کے اور ساتھ ایک دودھ کا گلاس بچوں کے لیے کافی ہے لیکن افسوس کی بات ہے ہمارے معاشرے میں باہر کی چیزوں کا رواج بڑھتا جا رہا ہے فاسٹ فوڈ وغیرہ اور باہر سے چپس اور سلانٹی وغیرہ 😢😢ہم پیسے دے کر ہیلدی چیزیں گھر میں لاتے ہیں اور پھر اس پر ڈبل پیسے لگا کر ڈاکٹروں کے پاس بھاگتے ہیں😢
Selvr😢plastk😮brtnsheno😢😢pnjerebeasehenkmebnaehe
Ap recipe p focus kro jo apko suite krty han wo brtn use kr lo.
Sabut moong dal se uric acid barhta hai
Uric acid marizon ka barhta h Aam logon ka nai. Y bht healthy recipe h burger log digest nai kr skty.........
@@OrganicShorganicیورک ایسڈ کیلئے آپ روز میری کا قہوہ بنا کر پیا کریں روز میری کا قہوہ بنانے کیلئے آپ 2 کپ پانی میں اک ٹیبل سپون روز میری کا ڈال کر پکائیں جب پانی کا کلر ہلکا سا بدل جائے تو پانی چھان لیں اور چھانی ہوئی روز میری میں چاے بنا لیں بہت مزے کی خوشبو دار چاے بنے گی اب آپ نے روز میری کا قہوہ ناشتے کے 4 گھنٹے بعد پینا ہے اس میں اور کچھ بھی نہیں ڈالنا آپ 2 ٹائم یہ قہوہ پی لیا کریں انشاء اللہ چند دن میں یورک ایسڈ کی دوائی چھوٹ جائے گی میری امی کو بھی تھا تو اب وہ یہی پیتی ہیں دوائی چھوٹ گئی ہے ان کی
Allah pak Khair kre❤😅
@@OrganicShorganic مجھے پتہ ہے مگر روز میری کا قہوہ پینے سے یورک ایسڈ نہیں بڑھتا ہم روز پیتے ہیں یورک ایسڈ کی وجہ سے اوکے