how to shaving machine repairing

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 бер 2024
  • السلام علیکم دوستو میرا نام ہے فاروق اور اپ دیکھ رہے ہیں فاروق مولانا افیشل سب سے پہلے تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرے چینل کو سبسکرائب کیا ہے اور ان دوستوں کا بھی شکریہ جنہوں نے کمنٹس کے ذریعے میری رہنمائی کی میں ایک دیہات میں رہنے والا ہوں اور اپ تمام دوست مجھے زیادہ تر جانتے ہوں گے کہ میں ایک لور کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی ویڈیو بنوں وہ اپ کے پیسوں کی بچت کرنے کے لیے ہو اور اخر میں تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل

КОМЕНТАРІ •