(إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ) ترجمہ: یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں [Surat Az-Zumar 30] (قُلْ لَا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ ۚ وَلَوْ كُنْتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ ۚ إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ وَبَشِيرٌ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ) ترجمہ: آپ فرما دیجئے کہ میں خود اپنی ذات خاص کے لیے کسی نفع کا اختیار نہیں رکھتا اور نہ کسی ضرر کا، مگر اتنا ہی کہ جتنا اللہ نے چاہا ہو اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو میں بہت سے منافع حاصل کر لیتا اور کوئی نقصان مجھ کو نہ پہنچتا میں تو محض ڈرانے واﻻ اور بشارت دینے واﻻ ہوں ان لوگوں کو جو ایمان رکھتے ہیں [Surat Al-A'raf 188]
It’s very sad to see that in this blessed month which comes once a year and how Muslims are behaving.. this is the reason why Muslims are divided and are suffering..
(Pro Gamer all about pubg) Zakir Naik ne tujhe kitna badal diya teri aukaat hai sirf games khelne ki Idhr aake baat kar ahle sunnat Wal jamat ka pehredaar khada hai. Cort pant pehne se gadha scholar nahi banjaata. Tu zaroor ahle khabees hai Ahle sunnat Wal jamat zindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Labbaik ya Rasool Allah 🌹🌹 Labbaik ya Rasool Allah 🌹 Labbaik ya Rasool Allah 🌹🌹
Jo b hai lakin ye baat bilkul Sach hai main b ese pasand ni krta tha laki es be waqi wazarat chori this es liye es ki baqi baton bohat choti Hain baqi humre ulme Soo ke bare main Sab jante hain
@@Muhammad.Naveed.123 bohri aur agha khani ko aam shia khud bhi Musalman nahi mantay jabke Ahl e Hadith ko sab musalman kehte hey kuch intihapasand takfiri tolay ke ilawa toh Deobandi Barelvi Ahl e Hadith jo hey yeh ke muqable me Ahl e Sunnat ki nigah se dekhe jaate hey bas
Awam To Jahil Hoti Uski Gande comment ko Dikha Kar Dusre Maslak Par Hamla Karke Aamir Liyaqat Ne Bata Diya Hai.. Ab Wo Jahiliyat Par Utar Aaya Hai... 😂😂😂😂
Bat khud amir tu ny brhaya tha .tujh se aik swal ki tha kisi ny tu uska jwab deta or bat khtam .lekin tujy to aesy dramy krny ka shok h tu khud apni waja se aesi galian sunta h. Log andhyn ni hen
کیا نبی ﷺ کے لئے لفظ "موت" یا "مرچکے ہیں" گستاخی کا ارتکاب ہے؟ ===================== آج شام بول ٹی وی پر عامر لیاقت صاحب کے پروگرام میں قاری خلیل الرحمٰن جاوید حفظہ اللہ اور ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، دنیا اس سے واقف ہے۔ اس بابت زیادہ کچھ عرض کرنے سے بہتر ہے کہ اس پروگرام میں جس مدعے کو لیکر عامر لیاقت حسین اور جناب کوکب نورانی صاحب نے یہ سارا قضیہ کھڑا کیا ہے، اس کی علمی حیثیت لوگوں پر واضح کردی جائے ۔ عامر لیاقت اور کوکب نورانی صاحب کا کہنا تھا کہ نبی ﷺ کے لئے لفظ "موت " یا "مرچکے ہیں" کے الفاظ صریح گستاخی ہیں سو قاری خلیل الرحمٰن جاوید اور ڈاکٹر ذاکر نائیک ایسے الفاظ کے استعمال کی وجہ سے گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ جبکہ رہتی دنیا تک نبی ﷺ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے لوگ جو کہ اصحاب رسول ﷺ کے نام سے جانے جاتے ہیں، انہوں نے نبی ﷺ کی وفات کے لئے لفظ "موت" اور "مرچکے ہیں" کا ہی استعمال فرمایا، اب نہ ہی تو آج کے دور کے حضرات اصحاب رسول ﷺ سے زیادہ نبی ﷺ سے محبت کرنے والے ہوسکتے ہیں اور نہ ہی ان سے زیادہ آپﷺ کا ادب و احترام کرنے والے۔ کتب احادیث اس طرح کے حوالہ جات سے بھری پڑی ہیں جن میں اصحاب رسولﷺ نے نبی ﷺ کے لئے موت کا لفظ استعمال فرمایا۔ امام بخاری اپنی صحیح بخاری کے کتاب المناقب اور کتاب المغازی میں دونوں جگہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ کا نبی ﷺ کی وفات کے وقت کا قول لائے ہیں جس میں سیدنا ابو بکر ؓ نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ من کان منکم یعبد محمدا فان محمدا قد مات یعنی تم میں سے جو محمدﷺ کی عبادت کرتا تھا وہ جان لے کہ محمدﷺ مرچکے ہیں۔ سیدنا عمرؓ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابو بکرؓ کے اس خطاب کے بعد مجھے یقین ہوگیا کہ ان النبیﷺ قد مات یعنی نبی ﷺ موت سے ہمکنار ہوگئے ہیں۔اسی طرح صحیح مسلم میں ایک روایت میں سیدہ عائشہؓ کے الفاظ آتے ہیں کہ لقد مات رسول اللہﷺ یعنی یقیناً! نبی ﷺ موت پاگئے ہیں۔ اسی طرح صحیح بخاری و مسلم کی حدیث میں عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ کنت اسمع انہ لایموت نبی حتی یخیر بین الدنیا والآخرۃ یعنی میں نبی ﷺ سے سنتی تھی کہ کسی نبی کو موت نہیں دی جاتی یہاں تک کہ اسے دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دے دیا جاتا ہے۔ سو اس طرح کی اور کئی احادیث پیش کی جاسکتی ہیں جو کہ ثابت کرتی ہیں کہ صحابہ کرامؓ نبی ﷺ کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے لئے مات یعنی موت پاچکے یا مرچکے ہیں کے الفاظ استعمال فرماتے تھے۔ سو ایسے لفاظ کو گستاخی قرار دینا بڑی جسارت اور صحابہ کرام ﷺ کی جناب میں سوئے ادبی قرار دی جاسکتی ہے۔ پھر خود قرآن میں اللہ نے نبی ﷺ کے لئے میت کے الفاظ استعمال فرمائے ہیں جیسا کہ سورۃ الزمر آیت نمبر ۳۰ میں اللہ فرماتا ہے کہ انک میت و انھم میتون یعنی اے نبی ﷺ تم کو بھی موت آئے گی (لفظی ترجمہ: تم بھی میت ہوگے) اور یہ لوگ بھی مرینگے (لفظی ترجمہ: میت ہوجائینگے)۔ پس ثابت ہوتا ہے کہ قاری خلیل الرحمٰن جاوید حفظہ اللہ اور ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ نے اگر یہ الفاظ نبی ﷺ کے لئے استعمال فرمائے تو انہوں نے عین سنت صحابہؓ پر عمل کیا ہے جبکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور کوکب نورانی جیسے لوگ جو کہ ان الفاظ کو گستاخی پر محمول کرنے کی جسارت کررہے ہیں وہ دوسرے الفاظ میں صحابہ کرام ؓ کے اوپر نبی ﷺ کی گستاخی کا الزام لگا کر خود صحابہ کرام ؓ کی جناب میں گستاخی کے مرتکب ہو رہے ہیں سو اس بابت ان دونوں حضرات کو توبہ کرنی چاہیئے۔ جبکہ حنیف قریشی صاحب کا یہ فرمانا کہ ان الفاظ کا استعمال قرآن و سنت اور اجماع کے خلاف ہے، یا تو ان کی کم علمی پر دلالت کرتا ہے یا پھر غلط عقائد کے لئے ان کے تعصب پر۔ بہرحال نہ ہی عامر لیاقت حسین کی کوئی علمی حیثیت ہے کہ وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب جیسے راسخ العقیدہ علماء کی جناب میں ایسی لغو بیانیاں کرسکیں جیسا کہ انہوں نے اپنے آج کے پروگرام میں کیں اور نہ ہی کوکب نورانی اور حنیف قریشی صاحب کا ایسا کوئی کارنامہ ہے کہ وہ لاکھوں لوگوں کو اسلام کی ہدایت کی طرف لانے کا سبب بننے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بابت کسی طور کی ہفوات ادا کرسکیں۔یہ ان حضرات کا مسلکی تعصب ہے جو ان شخصیات سے ان کے بغض پر شاہد بن کر باہر نکل آیا ہے۔ واللہ اعلم ۔
لفظ کا تعین غلط تھا اپ پر ھماری جان بھی قربان ھیں باقی جو عامر لیاقت نے کیا وہ دین کے لیے نہی ریٹنگ کا چکر ھے وہ سیاسیت دان بھی ھے کھبی ذاکر بن جاتا ھے کھبی علامہ کبھی مولوی
sohrab ali شکریہ اپ کا میں مسلک بندی میں نہی پڑتا بس کسی کے کمنٹ دیکھ کے ایک دم دماغ گھوم گیا میں نے جو لکھا۔ وہ سمجھا نہی اس نے ایک دم گالی نکلا دی میں تمام سے معزرت کرتا ھو ھوں میرے کمنٹ سے کسی بھی مسلک کے پیروکار کی دلازاری ھوی ھو تو
LOL. 🤣 Now see where the talk was started and where it ended. Everything ended on the same issue for you and you consider yourself as the feudal of Islam. A moment of silence for you brother. Lagta roza lag gaya aap ko. May Allah swt guide you.
Har sahabi e nabi jannati jannati ... Khatmenabuwat s.a.w Zindabad .... Ya Allah hume emaan p mout ata frma or tamam firqoun ko ek muslaman hone ki toufeeq ata frma jisko huzoor s.a.w ki taaazeem ati ho ... Alhumdulillah sunni
سب رائے کا حق رکھتے ہیں اس طرح عامر لیاقت کا سرعام اہلحدیث کے خلاف بدگوئی کرنا غلط ہے اس سے فرقہ واریت کو فروغ مل رہا ہے۔ میزبان کو چائیے کہ وہ کسی فرقے کا ترجمان نہ ہو۔
Surat No 3 : Ayat No 144 وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾ اور محمد تو ایک رسول ( ف۲۵٦ ) ان سے پہلے اور رسول ہوچکے ( ف۲۵۷ ) تو کیا اگر وہ انتقال فرمائیں یا شہید ہوں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤں گے اور جو الٹے پاؤں پھرے گا اللہ کا کچھ نقصان نہ کرے گا ، اور عنقریب اللہ شکر والوں کو صلہ دے گا ، Sahi bhukhari 3668 ابوبکر رضی اللہ عنہ نے پہلے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی۔ پھر فرمایا: لوگو! دیکھو اگر کوئی محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو پوجتا تھا ( یعنی یہ سمجھتا تھا کہ وہ آدمی نہیں ہیں، وہ کبھی نہیں مریں گے ) تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی ہے اور جو شخص اللہ کی پوجا کرتا تھا تو اللہ ہمیشہ زندہ ہے اسے موت کبھی نہیں آئے گی۔ ( پھر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سورۃ الزمر کی یہ آیت پڑھی ) «إنك ميت وإنهم ميتون» ”اے پیغمبر! تو بھی مرنے والا ہے اور وہ بھی مریں گے۔“ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا «وما محمد إلا رسول قد خلت من قبله الرسل أفإن مات أو قتل انقلبتم على أعقابكم ومن ينقلب على عقبيه فلن يضر الله شيئا وسيجزي الله الشاكرين» ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف ایک رسول ہیں۔ اس سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں۔ پس کیا اگر وہ وفات پا جائیں یا انہیں شہید کر دیا جائے تو تم اسلام سے پھر جاؤ گے اور جو شخص اپنی ایڑیوں کے بل پھر جائے تو وہ اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا اور اللہ عنقریب شکر گزار بندوں کو بدلہ دینے والا ہے۔“ راوی نے بیان کیا کہ یہ سن کر لوگ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ راوی نے بیان کیا کہ انصار سقیفہ بنی ساعدہ میں سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے پاس جمع ہو گئے اور کہنے لگے کہ ایک امیر ہم میں سے ہو گا اور ایک امیر تم ( مہاجرین ) میں سے ہو گا ( دونوں مل کر حکومت کریں گے ) پھر ابوبکر، عمر بن خطاب اور ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہم ان کی مجلس میں پہنچے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے گفتگو کرنی چاہی لیکن ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان سے خاموش رہنے کے لیے کہا۔ عمر رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ اللہ کی قسم میں نے ایسا صرف اس وجہ سے کیا تھا کہ میں نے پہلے ہی سے ایک تقریر تیار کر لی تھی جو مجھے بہت پسند آئی تھی پھر بھی مجھے ڈر تھا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کی برابری اس سے بھی نہیں ہو سکے گی۔ پھر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے انتہائی بلاغت کے ساتھ بات شروع کی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں فرمایا کہ ہم ( قریش ) امراء ہیں اور تم ( جماعت انصار ) وزارء ہو۔ اس پر حباب بن منذر رضی اللہ عنہ بولے کہ نہیں اللہ کی قسم ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، ایک امیر ہم میں سے ہو گا اور ایک امیر تم میں سے ہو گا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں ہم امراء ہیں تم وزارء ہو ( وجہ یہ ہے کہ ) قریش کے لوگ سارے عرب میں شریف خاندان شمار کیے جاتے ہیں اور ان کا ملک ( یعنی مکہ ) عرب کے بیچ میں ہے تو اب تم کو اختیار ہے یا تو عمر رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لو یا ابوعبیدہ بن جراح کی۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: نہیں ہم آپ کی ہی بیعت کریں گے۔ آپ ہمارے سردار ہیں، ہم میں سب سے بہتر ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک آپ ہم سب سے زیادہ محبوب ہیں۔ عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور ان کے ہاتھ پر بیعت کر لی پھر سب لوگوں نے بیعت کی۔ اتنے میں کسی کی آواز آئی کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کو تم لوگوں نے مار ڈالا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: انہیں اللہ نے مار ڈالا۔
Khaleel ur Rehman sahb ny bhi yahi kaha tha ky unky Alfaaz ka Chunao ghalat hai magr aap ny tab to yeh inteqaal wali baat nahi ki. Un ka bhi yahi matlab tha mre bhai. And every sensible person knows it was all a propaganda.
Johnny Bravo mere bhai first of all to unho ne aisa kuchh nhi kaha Haan ye bat hai k unki urdu boht rough hai.... To ho sakta hai kbhi galti hui ho but agar galti hui bhi to insaan se hi galti hoti hai aur insan aur shaitaan me ek hi farq hai aur wo hai apni galti k etraaf ka jb unho ne maafi mang li means bat khatm... agar maafi k bad bhi wo galti repeat krte hain to unko blame krna samajh me bhi ata hai....... Ye admi amir Muslim ummat ko kamzor krne ka kaam kr raha hai foot daal raha hai fitna faila raha hai ye bat hamari qaom k log nhi samajh rahe.... Amir se us video ki demand karni chahiye jis me Dr Zakir Naik ne Nabi sallahu alaih WA sallam ki gustaakhi ki hai
Innocent Girl Innocent girl ...gaur se dekhein is video ko jisme ....kitni beadbi ki gyi hai....or apni aqal se fr jo chahe aap smjhe....aakhirat me sbka hisab hona hi hai
This program has become the source to escalate the hate and anger among the different sects of Islam. PEMRA should ban this program on immediate basis.
Theek ha Agr Molana Khalil sahb ne 5 lakh liye To ye unka haq ha . Tu or Kokab Koi free show nai kr rhe Tu jitna mrzi Masoom bn Tera prda utr chuka ha. We know U and kokab very well Shame on u for ur act👎👎
کمال ہے ڈاکٹر صاحب آپ نے بھی تو وہی سب نفرت پھیلانے کا کام کیا جو اہل حدیث کے نا سمجھوں نے گالیاں دے کر کیں آپ نے یہ سب دکھا کر اہل حدیث کو لاکھوں گالیاں اپنوں اور اپنے ہمنواؤں سے دلا دیے تو فرق کیا رہ گیا؟ ؟؟ اور ہاں آپ کلمہ پڑھنے والے اور توبہ کرنے والے ہیں تو ذاکر نائیک کیا کلمہ نہیں پڑھتا اور کیا اس نے 2009 سے لیکر اب تک ہزاروں دفعہ اپنی باتوں کی وضاحت نہیں کی ہے ؟؟ پھر آپ نے کیوں یہ مسئلہ اچانک چھیڑ دیے ؟؟؟ یاد رکھیں ڈاکٹر صاحب عوام بھی کچھ نہ کچھ باتیں سمجھتی ہے اور قیامت تو ہم سب کے لیے یقینی ہے
Mirza Muhammad Hassnain Mughal کم از کم ان کی ہدایت کی دعا اور اگر میرے بولنے سے فرقہ واریت کو ہوا ملے تو مکمل خاموش یا کم از کم ملکی ٹی وی چینل پر تو ہر گز نہیں بولتا اللہ کا فرمان آپ سورہ نحل کی آیت 124 سے 126 تک پڑھ لیں آپ سے کوئی جھگڑا کرتا ہے تو آپ کو دفاع کیسے کرنی ہے معلوم ہوجائے گا
مجھے پہلے بھی اندازہ تھا لیکن عامر نے اچھی طرح بتا دیا کہ سچ کتنا کڑوہ ہوتا ہے عامر بیٹا یہ بتا کہ حنیف قریشی اور کوکب نورانی تجھ سے پیسے نہیں لیتے یہاں آنے اگر تو حلال کا ہے تو بتا انہوں نے کتنی ڈیمانڈ کی تھی
Jo daleel detey hayn, quran aur ahadee mubaraka sey. wo tou maantey nahi hayn aap. Qari Khalil ur Rehman Javed, Allah hum sub ko apney hifzo amaan mayn rakhey, Aameen summa Aameen Ya Rubbul,,,,
Apki azmat ko salam hai. Allah se hidayat maangen apne aur hum sb k liye. Main tb tk zara deewar pe takkar maar lon is summun bukmun umayyun logz k liye.
یہ آن دی ریکارڈ موجود ھے کہ جب قاری صاحب کوئی حدیث سنانا چاھتے تھے اور عانر لیاقت نے بھی کہا کہ مولانا صاحب سنئے تو اسی کوکب نے کہا نہیں سنوں گا نہیں سنوں گا
یہ ساری چال ڈاکٹر عامر لیاقت کی ہے مکتبہ اہلحدیث اور قاری خلیل الرحمان کو بدنام کرنے کے لئے الامان الحفیظ اللہ عقل دے اس قوم کو حق اور باطل میں تمیز کرنے کی دنیا جانتی ہے عامر لیاقت کی حقیقت کے وہ کتنا عیار اور مکار شخص ہے
قاری خلیل الرحمٰن کو بدنام کرنے کا واحد طریقہ یہی ملا تھا آپ کو قاری خلیل الرحمٰن نے قرآن مجید اور احادیث مبارکہ سے بات کی ہے اسی لئے آپ کو تکلیف ہے قاری خلیل الرحمٰن کو اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور اپنے دین کا کام لیتا رہے آمین تم جیسے مداری باز لوگ قاری خلیل الرحمٰن کے جوتے اڑنے والے خاک کے برابر بھی نہیں ہو
صحیح کہا اس کو چند لوگوں کی وجہ سے کسی جماعت کو کہنا نہیں چاہئے تہا۔ اسکو یہ بہی نہیں بتانا چاہئے تہا کہ قاری خلیل الرحمان نے اتنے پیسے لیے۔ عامر لیاقت کے بارے میں سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ کیسا آدمی ہے لیکن پھر بھی لوگ اس کی باتوں پر تالیاں بجاتے ہیں ۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آل وسلم
(إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ)
ترجمہ: یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں
[Surat Az-Zumar 30]
(قُلْ لَا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ ۚ وَلَوْ كُنْتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ ۚ إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ وَبَشِيرٌ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ)
ترجمہ: آپ فرما دیجئے کہ میں خود اپنی ذات خاص کے لیے کسی نفع کا اختیار نہیں رکھتا اور نہ کسی ضرر کا، مگر اتنا ہی کہ جتنا اللہ نے چاہا ہو اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو میں بہت سے منافع حاصل کر لیتا اور کوئی نقصان مجھ کو نہ پہنچتا میں تو محض ڈرانے واﻻ اور بشارت دینے واﻻ ہوں ان لوگوں کو جو ایمان رکھتے ہیں
[Surat Al-A'raf 188]
@@ammarahmed3834 I'm
@@ammarahmed3834Ma sha Allah exactly bro
@@ammarahmed3834
Allah aap ko salamat rakhe
It’s very sad to see that in this blessed month which comes once a year and how Muslims are behaving.. this is the reason why Muslims are divided and are suffering..
عامر لیاقت نے جو بھی میسج دکھائے ہیں لوگوں نے بالکل سچ کہا ہے
true
Maslak E Ala Hazrat Zindabad ☝🏻
Maslak e Muhammad s, a, w Zinda baad
عامر لیاقت کے جاہل ہونے پر کوئی شک نہیں
Hmko mokammal shak hi ki tu jahil hi aur rahega
Maslake Ala Hazrat zindabad Ahele sunnat zindabad
😂
Maslak e Muhammad s, a, w Zinda baad.maslak e sahaba Zinda baad .
You have no worth in front of Dr Zakir Naik...He is real gentleman and down to earth...
Right, Brother
(Pro Gamer all about pubg)
Zakir Naik ne tujhe kitna badal diya teri aukaat hai sirf games khelne ki
Idhr aake baat kar ahle sunnat Wal jamat ka pehredaar khada hai.
Cort pant pehne se gadha scholar nahi banjaata.
Tu zaroor ahle khabees hai
Ahle sunnat Wal jamat zindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Labbaik ya Rasool Allah 🌹🌹 Labbaik ya Rasool Allah 🌹 Labbaik ya Rasool Allah 🌹🌹
Sharam
@@ohno9581 what do you mean by???
Sharam
Absolutely right
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
❤
Bhaiyo espar ban lgwawo ye aag lag chuka hay muslmano ke saf me
Abu Mriym Khan zakir Nayak Nabi ko murda bola yeh apko nahi nazar araha Nabi ke chahane wale ho zakir nayak
Is ko band karo
Abu tu kiu dikha raha h agar itna acha h tu musalmanu ko ladne ka kaam kar raha h
Dalle
Acha kara tuj h hi gali k layak
گرگٹ ھے گرگٹ اس کا رنگ بدلنے۔میں سیکنڈ نھیں لگتا
Bilkol sahi kaha apne
Jo b hai lakin ye baat bilkul Sach hai main b ese pasand ni krta tha laki es be waqi wazarat chori this es liye es ki baqi baton bohat choti Hain baqi humre ulme Soo ke bare main Sab jante hain
BiLkuL SaHi Farmiya ap NY
Jhota hy amir liyaqat
Islam ka dushman hy, Jo orton ky qadmo my nagan dance karny wala
Kamaal ke sache comments hain🤣
Khaadim hussain Rizvi zindabaad❤❤❤🙌🙌🙌
Quran o Hadees follow Karne wale zinda baad😊
Aamir was compelled to leave Ministry by Quaid MQM and it has nothing to do with Namoos.
Why was he compelled brother...
Islam Zindahbaad
I am Sunni hanafi but Aamir liaqat did wrong with all hadis Maulana. This is not the way of expression.
Ahl e Hadith bhi sunni hi hey
@@syedamarmusa6512 Sunni ki further classification Hain is tarhan Tu bhori aur Agha khan I b Shia howay.
@@Muhammad.Naveed.123 bohri aur agha khani ko aam shia khud bhi Musalman nahi mantay jabke Ahl e Hadith ko sab musalman kehte hey kuch intihapasand takfiri tolay ke ilawa toh Deobandi Barelvi Ahl e Hadith jo hey yeh ke muqable me Ahl e Sunnat ki nigah se dekhe jaate hey bas
قاری خلیل صاحب ایک نیک اور سچے انسان ہیں کیونکہ وہ دلیل سے بات کرتے ہیں اور وہ اللہ کے ولی ہیں
Magar he to yazeedi
P u v
Han tera bap hoga na jbi tareef kr rha
Yazeed ka hamayti wali Ullah nhe ho skta
Awam To Jahil Hoti Uski Gande comment ko Dikha Kar Dusre Maslak Par Hamla Karke Aamir Liyaqat Ne Bata Diya Hai.. Ab Wo Jahiliyat Par Utar Aaya Hai... 😂😂😂😂
Poka
Jahil hai to comment kyu karte hai
@@gulamrasul7568 jawab Dene Ke Shouk me
Bat khud amir tu ny brhaya tha .tujh se aik swal ki tha kisi ny tu uska jwab deta or bat khtam .lekin tujy to aesy dramy krny ka shok h tu khud apni waja se aesi galian sunta h. Log andhyn ni hen
O apni ma se bhi to ac bt krti h kia han rmzan k tu pury rozy ni rkhti hogi or batain chodri h yhan
Allah. Apko. Salamat. Raky
Qari. Khalil
❤
Allah Pak marhoom Amir Liaqat Hussain sb ki maghfirat frmaye aur darajaat buland frmaye Ameen
Khudkushi krne Wale ki to nmaz e janaza tk nhi padhte
Allah pak ne maloon Amir Liaqat ko Dunya me hi Nishan e Ebrat bana dia he
@@atekashaikh1233 kia apko confirm hai k osne suicide kiya tha oska murdered hua tha.. r as a Muslim hm maghfirat ki dua kr skty hen
@@chsabiranjum5955 ALLAH kre esa hi ho khud kushi nhi ki ho hum to yahi dua krenge ke ALLAH kisiko ESI mout na de Ameen
@@atekashaikh1233 Ameen Suma Ameen
یہ تو قیامت کے دن پتا چل جائے گا کہ کون حق پر ہے۔
Bilkul sahi
Tub koi faida nahi
💪💪💪💪😂
😊😊
@@AfzalAnsari-cy6jm Quran ne haq or batil pehle hi wazeh kr dia he
If someone did take money why are you publicly shaming them if you were good you would leave it to allah (swt)
Shanana Nasim right
کیا نبی ﷺ کے لئے لفظ "موت" یا "مرچکے ہیں" گستاخی کا ارتکاب ہے؟
=====================
آج شام بول ٹی وی پر عامر لیاقت صاحب کے پروگرام میں قاری خلیل الرحمٰن جاوید حفظہ اللہ اور ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، دنیا اس سے واقف ہے۔ اس بابت زیادہ کچھ عرض کرنے سے بہتر ہے کہ اس پروگرام میں جس مدعے کو لیکر عامر لیاقت حسین اور جناب کوکب نورانی صاحب نے یہ سارا قضیہ کھڑا کیا ہے، اس کی علمی حیثیت لوگوں پر واضح کردی جائے ۔ عامر لیاقت اور کوکب نورانی صاحب کا کہنا تھا کہ نبی ﷺ کے لئے لفظ "موت " یا "مرچکے ہیں" کے الفاظ صریح گستاخی ہیں سو قاری خلیل الرحمٰن جاوید اور ڈاکٹر ذاکر نائیک ایسے الفاظ کے استعمال کی وجہ سے گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ جبکہ رہتی دنیا تک نبی ﷺ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے لوگ جو کہ اصحاب رسول ﷺ کے نام سے جانے جاتے ہیں، انہوں نے نبی ﷺ کی وفات کے لئے لفظ "موت" اور "مرچکے ہیں" کا ہی استعمال فرمایا، اب نہ ہی تو آج کے دور کے حضرات اصحاب رسول ﷺ سے زیادہ نبی ﷺ سے محبت کرنے والے ہوسکتے ہیں اور نہ ہی ان سے زیادہ آپﷺ کا ادب و احترام کرنے والے۔ کتب احادیث اس طرح کے حوالہ جات سے بھری پڑی ہیں جن میں اصحاب رسولﷺ نے نبی ﷺ کے لئے موت کا لفظ استعمال فرمایا۔
امام بخاری اپنی صحیح بخاری کے کتاب المناقب اور کتاب المغازی میں دونوں جگہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ کا نبی ﷺ کی وفات کے وقت کا قول لائے ہیں جس میں سیدنا ابو بکر ؓ نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ من کان منکم یعبد محمدا فان محمدا قد مات یعنی تم میں سے جو محمدﷺ کی عبادت کرتا تھا وہ جان لے کہ محمدﷺ مرچکے ہیں۔ سیدنا عمرؓ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابو بکرؓ کے اس خطاب کے بعد مجھے یقین ہوگیا کہ ان النبیﷺ قد مات یعنی نبی ﷺ موت سے ہمکنار ہوگئے ہیں۔اسی طرح صحیح مسلم میں ایک روایت میں سیدہ عائشہؓ کے الفاظ آتے ہیں کہ لقد مات رسول اللہﷺ یعنی یقیناً! نبی ﷺ موت پاگئے ہیں۔ اسی طرح صحیح بخاری و مسلم کی حدیث میں عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ کنت اسمع انہ لایموت نبی حتی یخیر بین الدنیا والآخرۃ یعنی میں نبی ﷺ سے سنتی تھی کہ کسی نبی کو موت نہیں دی جاتی یہاں تک کہ اسے دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دے دیا جاتا ہے۔ سو اس طرح کی اور کئی احادیث پیش کی جاسکتی ہیں جو کہ ثابت کرتی ہیں کہ صحابہ کرامؓ نبی ﷺ کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے لئے مات یعنی موت پاچکے یا مرچکے ہیں کے الفاظ استعمال فرماتے تھے۔ سو ایسے لفاظ کو گستاخی قرار دینا بڑی جسارت اور صحابہ کرام ﷺ کی جناب میں سوئے ادبی قرار دی جاسکتی ہے۔ پھر خود قرآن میں اللہ نے نبی ﷺ کے لئے میت کے الفاظ استعمال فرمائے ہیں جیسا کہ سورۃ الزمر آیت نمبر ۳۰ میں اللہ فرماتا ہے کہ انک میت و انھم میتون یعنی اے نبی ﷺ تم کو بھی موت آئے گی (لفظی ترجمہ: تم بھی میت ہوگے) اور یہ لوگ بھی مرینگے (لفظی ترجمہ: میت ہوجائینگے)۔
پس ثابت ہوتا ہے کہ قاری خلیل الرحمٰن جاوید حفظہ اللہ اور ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ نے اگر یہ الفاظ نبی ﷺ کے لئے استعمال فرمائے تو انہوں نے عین سنت صحابہؓ پر عمل کیا ہے جبکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور کوکب نورانی جیسے لوگ جو کہ ان الفاظ کو گستاخی پر محمول کرنے کی جسارت کررہے ہیں وہ دوسرے الفاظ میں صحابہ کرام ؓ کے اوپر نبی ﷺ کی گستاخی کا الزام لگا کر خود صحابہ کرام ؓ کی جناب میں گستاخی کے مرتکب ہو رہے ہیں سو اس بابت ان دونوں حضرات کو توبہ کرنی چاہیئے۔ جبکہ حنیف قریشی صاحب کا یہ فرمانا کہ ان الفاظ کا استعمال قرآن و سنت اور اجماع کے خلاف ہے، یا تو ان کی کم علمی پر دلالت کرتا ہے یا پھر غلط عقائد کے لئے ان کے تعصب پر۔ بہرحال نہ ہی عامر لیاقت حسین کی کوئی علمی حیثیت ہے کہ وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب جیسے راسخ العقیدہ علماء کی جناب میں ایسی لغو بیانیاں کرسکیں جیسا کہ انہوں نے اپنے آج کے پروگرام میں کیں اور نہ ہی کوکب نورانی اور حنیف قریشی صاحب کا ایسا کوئی کارنامہ ہے کہ وہ لاکھوں لوگوں کو اسلام کی ہدایت کی طرف لانے کا سبب بننے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بابت کسی طور کی ہفوات ادا کرسکیں۔یہ ان حضرات کا مسلکی تعصب ہے جو ان شخصیات سے ان کے بغض پر شاہد بن کر باہر نکل آیا ہے۔
واللہ اعلم ۔
لفظ کا تعین غلط تھا اپ پر ھماری جان بھی قربان ھیں باقی جو عامر لیاقت نے کیا وہ دین کے لیے نہی ریٹنگ کا چکر ھے وہ سیاسیت دان بھی ھے کھبی ذاکر بن جاتا ھے کھبی علامہ کبھی مولوی
Munir Arshad
Beshak Quran mn 23 Para bhi prh len apki tamam baten sahi likhi hoi hn Allah apko ajr dy
sobia malik
Beshak Quran mn 23 Para bhi prh len apki tamam baten sahi likhi hoi hn Allah apko ajr dy
sohrab ali شکریہ اپ کا میں مسلک بندی میں نہی پڑتا بس کسی کے کمنٹ دیکھ کے ایک دم دماغ گھوم گیا میں نے جو لکھا۔ وہ سمجھا نہی اس نے ایک دم گالی نکلا دی میں تمام سے معزرت کرتا ھو ھوں میرے کمنٹ سے کسی بھی مسلک کے پیروکار کی دلازاری ھوی ھو تو
Sub haan Allah...
Still can't believe he is no more
The peoppe whi message you are not his people. They are just normal people who are seeing what you are and and what you are doing.
When you can not prove something then what you can only do is cussing and shouting.
Great , go on with it. People are the judges here.
You call your self syed and look at your message and tell how others will be looking at you for these kind of words. Allah aap ko hidayat de.
Aare ja saale.
Gustak E Rasool ko mein Izath b nahi deta chal ga.
LOL. 🤣 Now see where the talk was started and where it ended. Everything ended on the same issue for you and you consider yourself as the feudal of Islam. A moment of silence for you brother. Lagta roza lag gaya aap ko. May Allah swt guide you.
Aare saale kaam dekh apna.
Jaa k Zakir naik k godh mein bitja
Jiss nay b amir liaquat ko messages kiyain hain bilkul sahi kiyain hain
Ahle khabees ho tum
Bad zubaa
Sunni Barelvi Mard e Mujahidon ko mera Salaam aap logon ki Jurrat ko Salaam..!!
Bharwa giri ko jurrat kehte ho kutti ki nasal
Rana agar tery andr he jureat to aa saamny aja ni to chooriyan pehen ghr pr beth ja
Abe o band kro ye drama
Ye ummat ko aapas m bhidvana band kro
Sardar Adeel Ahmed Gujjar kitnay mujahid Kashmir or pahlasten gay ya tou Bata day? Payshab nikal Jay ga tumhara.
Har sahabi e nabi jannati jannati ... Khatmenabuwat s.a.w Zindabad .... Ya Allah hume emaan p mout ata frma or tamam firqoun ko ek muslaman hone ki toufeeq ata frma jisko huzoor s.a.w ki taaazeem ati ho ... Alhumdulillah sunni
Maslak E aala hazrat salamat rahe❣️❣️
سب رائے کا حق رکھتے ہیں اس طرح عامر لیاقت کا سرعام اہلحدیث کے خلاف بدگوئی کرنا غلط ہے اس سے فرقہ واریت کو فروغ مل رہا ہے۔
میزبان کو چائیے کہ وہ کسی فرقے کا ترجمان نہ ہو۔
متفق۔۔
He have potential to become good comedian 😂😂😂
He has*
Yes 💯%right
Allah Tala Amir Liaqat ko hedayat de. Ameen
قاری خلیل الرحمٰن صاحب نے بلکل حق بیان کیا
Kya haq beyaan kiya bey
Tera baap zinda ha ya Murda hogya?
عامر لیاقت کو اللہ پاک بے حساب بخشے🤲🤲
U deserve this amir liaquat
Nice reply
He dont deserve all this
You deserve
Allah ki lathi Bay awaz hai
Allah amir liaquat ki magfiat karay ziadti ki thee amir liaquat nay
Takkaburr to dekho is bndy ka
Mar gaya madarchodh😂😂😂
Hazrt Muhammad S.A.W zinda he🇦🇪❤
Kahan hain fir saamne laao
Surat No 3 : Ayat No 144
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾
اور محمد تو ایک رسول ( ف۲۵٦ ) ان سے پہلے اور رسول ہوچکے ( ف۲۵۷ ) تو کیا اگر وہ انتقال فرمائیں یا شہید ہوں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤں گے اور جو الٹے پاؤں پھرے گا اللہ کا کچھ نقصان نہ کرے گا ، اور عنقریب اللہ شکر والوں کو صلہ دے گا ،
Sahi bhukhari 3668
ابوبکر رضی اللہ عنہ نے پہلے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی۔ پھر فرمایا: لوگو! دیکھو اگر کوئی محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو پوجتا تھا ( یعنی یہ سمجھتا تھا کہ وہ آدمی نہیں ہیں، وہ کبھی نہیں مریں گے ) تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی ہے اور جو شخص اللہ کی پوجا کرتا تھا تو اللہ ہمیشہ زندہ ہے اسے موت کبھی نہیں آئے گی۔ ( پھر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سورۃ الزمر کی یہ آیت پڑھی ) «إنك ميت وإنهم ميتون» ”اے پیغمبر! تو بھی مرنے والا ہے اور وہ بھی مریں گے۔“ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا «وما محمد إلا رسول قد خلت من قبله الرسل أفإن مات أو قتل انقلبتم على أعقابكم ومن ينقلب على عقبيه فلن يضر الله شيئا وسيجزي الله الشاكرين» ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف ایک رسول ہیں۔ اس سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں۔ پس کیا اگر وہ وفات پا جائیں یا انہیں شہید کر دیا جائے تو تم اسلام سے پھر جاؤ گے اور جو شخص اپنی ایڑیوں کے بل پھر جائے تو وہ اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا اور اللہ عنقریب شکر گزار بندوں کو بدلہ دینے والا ہے۔“ راوی نے بیان کیا کہ یہ سن کر لوگ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ راوی نے بیان کیا کہ انصار سقیفہ بنی ساعدہ میں سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے پاس جمع ہو گئے اور کہنے لگے کہ ایک امیر ہم میں سے ہو گا اور ایک امیر تم ( مہاجرین ) میں سے ہو گا ( دونوں مل کر حکومت کریں گے ) پھر ابوبکر، عمر بن خطاب اور ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہم ان کی مجلس میں پہنچے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے گفتگو کرنی چاہی لیکن ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان سے خاموش رہنے کے لیے کہا۔ عمر رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ اللہ کی قسم میں نے ایسا صرف اس وجہ سے کیا تھا کہ میں نے پہلے ہی سے ایک تقریر تیار کر لی تھی جو مجھے بہت پسند آئی تھی پھر بھی مجھے ڈر تھا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کی برابری اس سے بھی نہیں ہو سکے گی۔ پھر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے انتہائی بلاغت کے ساتھ بات شروع کی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں فرمایا کہ ہم ( قریش ) امراء ہیں اور تم ( جماعت انصار ) وزارء ہو۔ اس پر حباب بن منذر رضی اللہ عنہ بولے کہ نہیں اللہ کی قسم ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، ایک امیر ہم میں سے ہو گا اور ایک امیر تم میں سے ہو گا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں ہم امراء ہیں تم وزارء ہو ( وجہ یہ ہے کہ ) قریش کے لوگ سارے عرب میں شریف خاندان شمار کیے جاتے ہیں اور ان کا ملک ( یعنی مکہ ) عرب کے بیچ میں ہے تو اب تم کو اختیار ہے یا تو عمر رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لو یا ابوعبیدہ بن جراح کی۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: نہیں ہم آپ کی ہی بیعت کریں گے۔ آپ ہمارے سردار ہیں، ہم میں سب سے بہتر ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک آپ ہم سب سے زیادہ محبوب ہیں۔ عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور ان کے ہاتھ پر بیعت کر لی پھر سب لوگوں نے بیعت کی۔ اتنے میں کسی کی آواز آئی کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کو تم لوگوں نے مار ڈالا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: انہیں اللہ نے مار ڈالا۔
Greet bro
زاکر ناٸک نے بھی تومعزرت کی تھی ۔ جنید جمشید نے بھی توبہ کی تھی ۔ پھر جنید کو کیوں پیٹا ۔
Zakir naik ki Urdu Skill bht kharab hai ye bt wo 1000 baar bta chuke hain
I love junaid jamshed
Aamir liaquat should be banned!
👍👍👍👍
ناموس رسالت زندھ باد
قاری خلیل الرحمٰن اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین....
Ameen
Ameen
Ameen
اللہ تجھے ہدایت دے دے یا نہ دنیا سے پردہ دے دے
😅
شکریہ شئیر کرنے کا
ایک ایک بات سچ کہی انہوں نے تمہارے بارے
Once again he proved how to get Trp.
Every body is watching his program and enjoying drama.
Ameir liyaqat tu fsadi h
HE BECAME SHAHID AMAZING .INSHALLAH HE WILL BE IN JANNAH
Did you get Wahi? Subhan Allah.
Khaleel ur Rehman sahb ny bhi yahi kaha tha ky unky Alfaaz ka Chunao ghalat hai magr aap ny tab to yeh inteqaal wali baat nahi ki. Un ka bhi yahi matlab tha mre bhai. And every sensible person knows it was all a propaganda.
Bilal Amjad Right
اللہ ﷻ ھماری قوم کو فرقہ واریت کے فتنہ سے دور رکھیں۔
صدقہ محمد وآل محمدؐ اللہ ﷻ سب کے گناہ معاف کرے۔
آمین۔
فاطر عباس ساحر لالہ
ٹھیک کہا
امين
Fatir Abbas Sahir lala to
abe bhai wo tongue slip tha :@....usne foran bd me maafi mangi thi
shame on you bol tv shame
Johnny Bravo mere bhai unko urdu nhi aati Kyu k unki mother tongue "kokani" ya jise "konkani" kehte hain wo hai
Innocent Girl Innocent girl yes exactly....or ye bhai kehte hain unho ne jan buch kr kaha or mafi bhi nae mangi jo k dono jhoot ha
Johnny Bravo mere bhai first of all to unho ne aisa kuchh nhi kaha Haan ye bat hai k unki urdu boht rough hai.... To ho sakta hai kbhi galti hui ho but agar galti hui bhi to insaan se hi galti hoti hai aur insan aur shaitaan me ek hi farq hai aur wo hai apni galti k etraaf ka jb unho ne maafi mang li means bat khatm... agar maafi k bad bhi wo galti repeat krte hain to unko blame krna samajh me bhi ata hai....... Ye admi amir Muslim ummat ko kamzor krne ka kaam kr raha hai foot daal raha hai fitna faila raha hai ye bat hamari qaom k log nhi samajh rahe.... Amir se us video ki demand karni chahiye jis me Dr Zakir Naik ne Nabi sallahu alaih WA sallam ki gustaakhi ki hai
Innocent Girl Innocent girl ...gaur se dekhein is video ko jisme ....kitni beadbi ki gyi hai....or apni aqal se fr jo chahe aap smjhe....aakhirat me sbka hisab hona hi hai
Amrin khan sister aap bhi dekho baki Allah Pak sab dekh raha hai aur wo sab janne wala hai
Dr Zackir Nayak sb. Zindabad.
Main jis sutdio mai kaam krta hun is may 3 ahlay tashi larky hain 1 ahlay hadees or 5 ahlay sunat hain sab k sab amir liaqat ko buta kahty hai
ye khula fitnah phela ra hy
This program has become the source to escalate the hate and anger among the different sects of Islam.
PEMRA should ban this program on immediate basis.
Bewakoof anchor hai ye😂😂
😂 😂 😂
Bahut bada bewakuf hai
Saari galiyaan sahi thi 😁
Allah ham sabhi musalmanon ko sahi aur sachchi baat samajh ne ki TAUFIQUE de Ameen
Dr. Zakir nayak is best
Amir liaquat to hai hi Shaitan... Iblees ko peche krdega bht jald
🤣🤣🤣
Hahaha
No.doubt
Jab Tak qari Khalil jese log iss duniya main hai tab tak logo ko yaqeen hoga ke shaitan hai
Goood bro
Theek ha Agr Molana Khalil sahb ne 5 lakh liye To ye unka haq ha . Tu or Kokab Koi free show nai kr rhe Tu jitna mrzi Masoom bn Tera prda utr chuka ha. We know U and kokab very well
Shame on u for ur act👎👎
ALLAH hadaith dy.Ameen
Allah Amir liqat ko Jannat mai Alwa mukam ata farmay Ameen suma Ameen
اللّٰہ تعالیٰ عامر لیاقت حسین کو ہدایت عطا فرمائے۔
5 lakh mange the to ki ghalti kia tha, tu kia bol channel pe free mai kam ker raha hai
Ak sher tiger ahlahdees sub pr bari hy
Bete Haneef qureshi ka naam sune ho?
@@inayathusainn gadha hai
@@inayathusainn abu jahil qureshi
Bohat acche messages hain logon ke
Dil khush ho gaya
یا رب العزت اس محفل کے تمام مداریوں مکاروں کو عبرت ناک انجام تک پہنچا دیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Aameen
LOVE YOU AMIR LIAQUAT SAHB❤
زیادہ تر کا مینٹس پڑھ کر الحمد للّٰہ
کوکب نورانی مفتہ قریشی عامر لیاقت کی طرح عبرت کا نشان بنے گے انشاءاللہ
Labbaik Labbaik ya Rasoolaalha
کمال ہے ڈاکٹر صاحب آپ نے بھی تو وہی سب نفرت پھیلانے کا کام کیا جو اہل حدیث کے نا سمجھوں نے گالیاں دے کر کیں
آپ نے یہ سب دکھا کر اہل حدیث کو لاکھوں گالیاں اپنوں اور اپنے ہمنواؤں سے دلا دیے تو فرق کیا رہ گیا؟ ؟؟
اور ہاں آپ کلمہ پڑھنے والے اور توبہ کرنے والے ہیں تو ذاکر نائیک کیا کلمہ نہیں پڑھتا اور کیا اس نے 2009 سے لیکر اب تک ہزاروں دفعہ اپنی باتوں کی وضاحت نہیں کی ہے ؟؟
پھر آپ نے کیوں یہ مسئلہ اچانک چھیڑ دیے ؟؟؟
یاد رکھیں ڈاکٹر صاحب عوام بھی کچھ نہ کچھ باتیں سمجھتی ہے اور قیامت تو ہم سب کے لیے یقینی ہے
shahid khan best comment
Mr No Body bhai ye hi galiya me ap ko doo to kiya kro gy ye btao
Mirza Muhammad Hassnain Mughal
کم از کم ان کی ہدایت کی دعا
اور اگر میرے بولنے سے فرقہ واریت کو ہوا ملے تو مکمل خاموش
یا کم از کم ملکی ٹی وی چینل پر تو ہر گز نہیں بولتا
اللہ کا فرمان آپ سورہ نحل کی آیت 124 سے 126 تک پڑھ لیں
آپ سے کوئی جھگڑا کرتا ہے تو آپ کو دفاع کیسے کرنی ہے معلوم ہوجائے گا
shahid khan bro ye totl drama hy isy kisi ny galiya ni di jan boj k fitna phila rha hy
shahid khan please mere channel ko subscribe kryn
مجھے پہلے بھی اندازہ تھا لیکن عامر نے اچھی طرح بتا دیا کہ سچ کتنا کڑوہ ہوتا ہے عامر بیٹا یہ بتا کہ حنیف قریشی اور کوکب نورانی تجھ سے پیسے نہیں لیتے یہاں آنے اگر تو حلال کا ہے تو بتا انہوں نے کتنی ڈیمانڈ کی تھی
Ye ahl hadees ka point of view nahi he ye public reaction tha
جھوٹے ناموس رسالت ﷺ کا واقعہ ھوا ھی کب ھے صرف ریٹنگ بڑھاٶ
Fch Gvh is parh
Jo daleel detey hayn, quran aur ahadee mubaraka sey. wo tou maantey nahi hayn aap.
Qari Khalil ur Rehman Javed, Allah hum sub ko apney hifzo amaan mayn rakhey, Aameen summa Aameen Ya Rubbul,,,,
Yazeed se mohabbat ki daleel Quran me kaha likhi hai?
@@syedalizaidi649 shayad in logo ki kitab me likhi hai
Khabis hain ye log inke liye sab jayaz h
@@remanansari5754 right bro...
Miss you Aamer liyaqut bahi 😭
Apki azmat ko salam hai. Allah se hidayat maangen apne aur hum sb k liye. Main tb tk zara deewar pe takkar maar lon is summun bukmun umayyun logz k liye.
اللہ پاک ہم سب فرقوں کو عہد نصراط المستقیم کے راستے پر پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
This man is insane. No logic he has just arrogance
True true
Amir liaqat,,,,haneef qureshi,,,,,,kokab norani, pareshan na ho,,, in logon nay tere bary Mai Jo bhi comment kiye Hain wo sab theek hain
Hahahahaha
Mat lrvao omat ko
دنیا نے دیکھا عامر لیاقت عبرت کا نشان بنا ذلیل خؤار ہوا قاری خلیل الرحمٰن آ ج بھی زندہ باد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
یہ آن دی ریکارڈ موجود ھے کہ جب قاری صاحب کوئی حدیث سنانا چاھتے تھے اور عانر لیاقت نے بھی کہا کہ مولانا صاحب سنئے تو اسی کوکب نے کہا نہیں سنوں گا نہیں سنوں گا
Astaghfirullah thoker Wali baat Astaghfirullah 💔💔
ذلیل ہو کے مرا ہے ٹھوکر کا کہنے والا
Amir liaqat Allah sy dar
Right. Subhanallah
اللہ تعالی قاری خلیل الرحمن صاحب کی عمر لمبی فرمائیں امین
Amir rafzi
AAHAHAHAHAHHHAHAHAHAHAHAHAHAH. Pemra note keray, ISI note keray. Sab ne note ker lia aur ban kerdia, maza aagaya? SAHI HUA xD XD
Oh may God 😅
Every body noticed thats the reason he is banned
😂😂😂😂
بھائیوں معزرت کے ساتھ آپ کسی کو گالیاں کیوں دیتے ھو
آپ اپنی قبر کو گندی کرتے ھو
آپ کو جو اچھا لگتا اس کو داد دے دو ۔اور گالیاں نہ دو پلیز یار پلیز
Kaam I baat ki apne
Hmmmm sahi kaha
واہ بھئی واہ کسی کے کفر پر کیا خاموش ھوجاءیں کیا خنزیر کو خنزیر نہ کھیں
@@sirajali9588 hamare piyare nabi S.A.W to ye taleem dekar nh gae.
Gaali koi nahi derraha amir liaqat ki jahliyat par fatwe ki baat horahi hai
Fakhr e ahle sunnat mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤
قاری خلیل کیوں اس پروگرام میں بے عزت ہونے کے لیے آتے ہیں
Pasio k lliye
Han na
@@danish4758 o yar kitne paisy hazar do hazar lakh do lakh corore kitbe
👍
Bhi unko invite kia he unko kia pata tragedy ho jae gi
Ahlehadees se Mera koi taluq ni lakin bol channel aik makhsoos firqa ko promote KR raha ha Jo sirf. Pakistan ma ha or India se shuru hwa ye firqa
g g bikul apko sb pta ha
یہ ساری چال ڈاکٹر عامر لیاقت کی ہے مکتبہ اہلحدیث اور قاری خلیل الرحمان کو بدنام کرنے کے لئے
الامان الحفیظ
اللہ عقل دے اس قوم کو حق اور باطل میں تمیز کرنے کی
دنیا جانتی ہے عامر لیاقت کی حقیقت کے وہ کتنا عیار اور مکار شخص ہے
Allah ne nishan e ibrat bana diya
Clapping krny walo k liye 2 mint ki khamoshi 🙏 Amir liaqat Allah hadaet dy apko fitna fasad phelany se
Allah paak inko hidayat aata farmaye aameen Summa aameen...
Ap ne toba ki!!!!
To D.Zakir Naik ne b muafi mangi un ka muamla Allah Pak janain woh jany ap ko kya masla???????
Ap kon hoty ho kafir kehny waly????
All comments completely suit on amir laquat
dr zakir naik zinda baad
Allah hi in ka gharoor khaak krey ....zakir naik ne in ki umar se zyada log musalman kye hain
Hmaray sirf khuaja moeen ud deen ra ne us dour me lakho ko muslman kia jab na tv tha na mike na internet wagaira..
Or aj bhi kar rahy he
@@muhammadrehanrao5345 🌹💝🌹💝✅✅✅✅
Beta wo musulman nahi jahannami banata hei tera dr zikar naik beta Dawateislami bi dekh our bad me sunnio ki janaze me ja na ok
Beshaq
Tu bi muslaman ho Ja khabees najdi
Ya Allah Aamir liyakt ke fitne se sare Muslmano ko bacha
Aameen ya Rabbal aalmeen
Abu Mriym Khan ya allah harmi liquid ko is k kfry kredar tk pncha dy
Abu Mriym Khan ameen
us per lanat ho jisne Nabi SW ko murda bola aj ke kuch musalman Nabi se zada Dr Zakir Nayak ki izzat kar rahe
قاری خلیل الرحمٰن کو بدنام کرنے کا واحد طریقہ یہی ملا تھا آپ کو
قاری خلیل الرحمٰن نے قرآن مجید اور احادیث مبارکہ سے بات کی ہے اسی لئے آپ کو تکلیف ہے
قاری خلیل الرحمٰن کو اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور اپنے دین کا کام لیتا رہے آمین
تم جیسے مداری باز لوگ قاری خلیل الرحمٰن کے جوتے اڑنے والے خاک کے برابر بھی نہیں ہو
p.t.i ban this man, boycott BOL tv
ے کہاں لکھا ہے کے ے قاری خلیل کی جماعت کے بندے ہیں
صحیح کہا اس کو چند لوگوں کی وجہ سے کسی جماعت کو کہنا نہیں چاہئے تہا۔
اسکو یہ بہی نہیں بتانا چاہئے تہا کہ قاری خلیل الرحمان نے اتنے پیسے لیے۔
عامر لیاقت کے بارے میں سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ کیسا آدمی ہے لیکن پھر بھی لوگ اس کی باتوں پر تالیاں بجاتے ہیں ۔
Zakir naik ne Allah ke hukum se qabilo k qabilay muslmaan kr diyeee tm 90 lakh ginaa rhy hoo
ڈاکٹر عامر لیاقت صاحب زندہ باد
اللّٰه تعالیٰ آپ کا حامی وناصر ہو