متبادل ماں - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Kiralık Anne
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔
Super stories.,... All stories related to Islam and give lesson ❤❤❤
Mashallah zabardast film❤
Zabardast 💯♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Wonderfull👍
amazing❤❤❤❤❤❤
Soo nice stori
Super
Mashallah full watch ⌚ 1:27:06 🎁😍👌♥️♥️♥️👍
Stunning. Nice Story.
استغفرُ اللّٰہ
Subhan allah Masha Allah
سوبحان ءاللہ
bohat zulam hy
اچھی فلم
اسلامی ملک میں اتنے بڑے گناہ کو پروموٹ کیا جارہا ہے
Magar bacha unka he tha agar dekha jaye unhone phale hi bola tha zehra ko. Unke glti ye hai unhone inko nikala
Beautiful story
😊
❤❤❤
destan turkish drama Urdu ma dubbed Kara piz😢
Unth ki kohni ki tarah juda ni krna chhaiye
ASALAMO ALIKOM BROTHER
MAI KAFI DENO SE KUREL OSMAN REAL YOU TUBE PER DHOND RAHEE HO PERUJHAI FAKE ID MEL RAHEE HAN KYA AAPUJHAI REAL ID YOU TUBE PET DHOND KER DAI SEKTAI HAN
lady of heaven full movie in Urdu
Dosry ghar k ravaya
Allah ki tabah aise maa bap ko jisne apni aulad ko tabah kiya daukat ki lalach me .
❤❤
❤❤❤❤