میں انڈیا سے ہوں اپ کی ہر ویڈیو کو بڑے شوق سے دیکھتاہوں اور خط نسخ بھی سیکھ رہا ہو خط نسخ کے چند بنیادی اصولوں پر ایک ویڈیو ضرور بناے اللہ پاک سلامت رکھے پیارے استاد جی کو اللہ نگہبان
بوہت کم لوگ ایسے ہیں جو آن لائن سکھا نے کے ساتھ ساتھ ایسی قیمتی باتیں بتاتے ہیں۔ محترم ابوبکر صاحب کی باتیں نئے سیکھنے والوں کیلئے اتنی مفید ہیں کہ اگر ان پر عمل کیا جائے تو بلا شبہ فن خطاطی میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔
بہت عمدہ۔
سلامت رہیں ❤
JazakAllah
سبحان اللہ۔ محترم آپ کی ہر بات سو فیصد درست ہے۔
JazakAllah khair
میں انڈیا سے ہوں
اپ کی ہر ویڈیو کو بڑے شوق سے دیکھتاہوں
اور خط نسخ بھی سیکھ رہا ہو
خط نسخ کے چند بنیادی اصولوں پر ایک ویڈیو ضرور بناے
اللہ پاک سلامت رکھے پیارے استاد جی کو اللہ نگہبان
جی ضرور
Bht khub sir ji from India🇮🇳🇮🇳
Mashalllah
چینل پرویڈیو موجود ہیں
Mashallah
جزاک اللہ خیرا۔
خط نسخ کے اصولوں پر اور اسکی مشق پر ویڈیوز بنا دیی تو بہت مہربانی ہو گی۔
Jazakallah sir mjhy hosh dilaya apny...❤
بوہت کم لوگ ایسے ہیں جو آن لائن سکھا نے کے ساتھ ساتھ ایسی قیمتی باتیں بتاتے ہیں۔ محترم ابوبکر صاحب کی باتیں نئے سیکھنے والوں کیلئے اتنی مفید ہیں کہ اگر ان پر عمل کیا جائے تو بلا شبہ فن خطاطی میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا محترم
Bilkul sahi bol rhe hn ap
اسلام علیکم سر آپ کی وڈیو بہت ہی اچھی اور معلوماتی ہے بہت شکریہ میں بھی آن لائن سیکھ رہی ہوں پہلی دفعہ آپ کو سنا ہے بہت اچھا لگا جزاک اللّہ
@@bint-e-khalil5799 جزاک اللہ خیرا
اچھی نصیحت
Thank you sir for the great suggestions
Sir khat naskh ki playlist alg se bnaiye..
Uski video alg rkhiye taki unhe dekhna asan hoo
Sir ,which script is suitable for a beginner to learn calligraphy?
UA-cam say dekh saktay hain khtati?
@@IslamicByanCloseToAllah جی بلکل
سر آپ آنلائن سکھاتے ہیں؟
@@adnanawan552 جی
@ABSkhattat
apna whatsapp num dy den sir.
ta ky ap sy detail ly lu.
@ABSkhattat apna whatsapp no dy den sir.
Qalam abhi tak Nahin mili