*بسم اللہ الرحمن الرحیم* الحمدللہ! *مکتب فیض القرآن* میں 60 کے قریب بچے اور بچیاں ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ سیکھتے ہیں، اور کئی طلبہ حفظ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ نورانی قاعدہ، دینیات، اردو، سیرت النبی ﷺ، اور نعت خوانی کی تعلیم کے ساتھ ان کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ وہ بہترین مسلمان بن سکیں۔ یہ چینل والدین اور عوام تک بچوں کی تعلیمی اور تربیتی کارکردگی پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ آپ یہاں بچوں کی تلاوت، نعت خوانی، اور حفظ کی محنت دیکھ سکیں گے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ *جزاکم اللہ خیراً!*
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
الحمدللہ! *مکتب فیض القرآن* میں 60 کے قریب بچے اور بچیاں ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ سیکھتے ہیں، اور کئی طلبہ حفظ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ نورانی قاعدہ، دینیات، اردو، سیرت النبی ﷺ، اور نعت خوانی کی تعلیم کے ساتھ ان کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ وہ بہترین مسلمان بن سکیں۔
یہ چینل والدین اور عوام تک بچوں کی تعلیمی اور تربیتی کارکردگی پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ آپ یہاں بچوں کی تلاوت، نعت خوانی، اور حفظ کی محنت دیکھ سکیں گے۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
*جزاکم اللہ خیراً!*
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت اعلی