How to Prepare Foodpanda Orders in a very Short Time| Day Started as a Home Chef| Sonia Daily Vlogs
Вставка
- Опубліковано 24 тра 2024
- #soniadailyvlogs #pakistanivlogger #homechef #foodpanda #preparation #foodbusiness #workfromhome #vlog #soniavlogs
My Cooking Channel:
@SoniaCooksOfficial
My Daughter's Channel:
@LifeWithAreebaa
ماشاء اللہ بہت اچھا لگ رہا ہے اپ کی فوڈ پانڈا سیریز کو دیکھ کے موٹیویشن بھی مل رہی ہیں کہ بندہ گھر بیٹھے یہ بھی کر سکتا ہے تھینک یو سوم مچ اپ نے ایک بہت اچھا ائیڈیا دیا اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے امین یہ بھی بتائیے گا کہ لاسٹ ویک اللہ پاک اپ کو بھی کامیاب کرے اور ہمیں بھی بس ہماری لئے بھی دعا کریں اور اچھے مشورے دیا کرو ٹھیک ہے اللہ حافظ
I salute your efforts Sonia Mam as a Working Women as a single parent you raised your childrens and Manage your house marvellously you're really a true example of all the hopeless womens around us You're a jem really I salute you from the core of my heart ❤️😊
اللہ کریم آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے ۔آگر آپ سر پراسکارف لے لیں جو چیسٹ کو بھی کور کر لے ،ایک تو کھانے میں بال نہیں گریں گےاور دوسرا دوپٹے کے ساتھ جلدی جلدی کام کرنا مشکل ہوتا ہے۔آپ کا کام اور جلدی ہو جائے گا ۔
Very hard working lady Keep it up
اسلام وعلیکم آپ نے ہر بات کافی اچھے طریقے سے سمجھائیں بہت شکریہ۔جس شاپر میں آپ آڈر پیک کرتیں ہیں وہ بھی آپ نے خود پرنٹ کروایا ہے
اللّه پاک آپ کے کاروبار میں برکت دے۔ آمین
Ap DHA area main hain in lahore?
Sister hm food panda ko kasy join kr skty hi plzz plzz 🙏 😭 plzz 🙏 🙏 🙏 rply must I am very needy I am very thankful if u guide me
If people give you order directly that will be lot beneficial.
اللہ تعالی اپ کو بہت زیادہ ہمت دے
Allah ap ko Kush rakhy
MashaAllah
Registration fee kitni h
Toutube se hr month kitne pese aate hn plz shair kren❤
Sister your city please
Ye paper bags ap k khud k hn ya food panda walon ny provide kiye hn?
1din mea aap Kitne menu lagate hea
Salute ap ko
Me bh achi coking krleti hn
Allah apko kamiyab kre