"Rehmat-e-Ramzan Transmission" | 17th Iftar | Part 3 | With Hafiz Tahir Qadri | 19 April 2022
Вставка
- Опубліковано 18 кві 2022
- "Rehmat-e-Ramzan Transmission" | 17th Iftar | Part 3 | With Hafiz Tahir Qadri | 19 April 2022
Connect with HafizTahirQadri: 👉 bit.ly/HafizTahirQadri
Official Facebook Page ➜ / hafiztahirqa. .
Official Twitter ➜ / realtahirqadri
Official Instagram➜ / hafiztahirq. .
Official UA-cam ➜ / hafiztahirqadri
Connect with HafizTahirQadri: 👉 bit.ly/HafizTahirQadri
Official Facebook Page ➜ / hafiztahirqa. .
Official Twitter ➜ / realtahirqadri
Official Instagram➜ / hafiztahirq. .
Official UA-cam ➜ / hafiztahirqadri
MashaAllah subhanAllah pir ajmal sahab Zindabad 🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Par Pir sahab hai kaha is video me
سبحان اللہ الحمدللہ 🤲🤲🤲🕋🕋🕋🤗🤗🤗🤗
Subhan Allah ♥️♥️♥️
اللہ تعالی آپ کو نیکیوں والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام جا رہا ہے آپکا
Masha allah bahut khoob Hazrat 💓💓
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد للہ
Intizar tha jiska Woh shahkaar agaya ...
ماشاءاللہ ﷻ بہت خوب 😍❤
Pir ajmal qadri Sahab ...
Masha Allah
Shubhan Allah ajjawajal ❤️
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
Masha Allah Subhan Allah
- Keep it up
SubhanAllah 💕💕💕
Ameen 🤲🇮🇳
Mashallah bahot khoob
Subhanallah Alhamdulillah
Masha Allah ❤❤❤❤❤
Never stop uploading!
Subhaanalla keep it up
Masha allah
Hafiz bahut khoob shukriya
Subhan allah
ماشاءاللہ
Masha'allah
روتے رہ جاوگے جس دن
سجدے کی طاقت نہیں ہوگی
ابھی بھی وقت ہے نوجوانوں!
نماز قائم کرو
]اللّٰہ ہم سبکو پانچ وقت
کا نمازی بنائے]آمین۔..............................
________________________________
Mashallah ❣️ sadke
Aameen 🤲❤️🌹
Mashaallah
Masaaallah
MA'SHA'ALLAH SUBHAN'ALLAH
Subhanallah Alhamdulillah 😍🥰🧡🇮🇳🇮🇳
Assalamualaikum
Hazrat peer ajmal Raza qadri shab aur Samar Abbas attari ka pura video dono ko ek shath layen Hazrat apne chenel pr bahut meherbani hogi apki
Main India se hun
Complt ❤
Mashallah 🥰🤲
سوئی ہوئی عوام اور سوئے ہوئے حکمرانوں
. 🌹کے نام ایک پیغام🌹
ہالینڈ میں ہمارے آقا و مولا دو عالم نبی کریم رسول کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی گئ......
ہم آج بھی خاموش ہیں اب نہیں تو کب میدان عمل میں نکلو گے...
🌹من سب نبیا فاقتلوہ🌹
🌹تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد🌹
عزت اسی کی ہوگی جو عزت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کرے گا ؟؟؟؟!!!
Saqib Raza mustafayi ko invte kren
Transmission me Owais raza qadri, zoheb ashrafi Hafiz Abubakar madni aur shahzad Hanif madani Sahab Ko bhi bulwaiye ga.
Hafiz sahab aap ne galat kiya hai is me pir azmal raza qadri sahab ka photo hata dijiya
Hafiz sahib koyi pas men nhi baihta h ajmal Qadri sahib kee Inke pas men hota to mza ata app bhe nhi hain
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
الحاج حافظ طاہر قادری صاحب یہ پیغام ہندوستان کے جانب سے میں آپکا اسلامی بھائ محمد شاکر انصاری عرض کرنا چاہتا ہوں کہ جن علماء کی حاضری میں آپنے نشریات ماڈرن زمانے کے حوالے سے البتہ ٹک ٹاکرس یا سوشل میڈیا پر بد تہزیب کے ساتھ ویڈیو بنانا یا ان ویڈیو میں خاتون اور گانو کو شامل کرنا ان مسئلہ پر آپنے طویل گفتگو کی تھی جسکے تحت مجھے بہت خوشی ہوئ اور عوام کو آپنے اور علماء نے ایک بہتر پیغام کے ساتھ گناہ سے بچنے کی اصلاح فرمائ ساتھ ہی آپنے اس بد تہزیب سے بچنے اور دینی تہزیب کو اپنانے کے لۓ سبسے بڑا ذریعہ مدنی چینل{ دعوتِ اسلامی} کو بتایا اور مدنی چینل کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کی راۓ دی ۔۔۔۔
اب میرا سوال یہ ہے کہ اگر مدنی چینل { دعوتِ اسلامی }تہزیب اور علم کی راہ پوشی کرتا ہے تو ٹک ٹاکرس کے Influence vedio creater عدنان جو کی ٹیم زیرو ٧ سے تعلق رکھتا ہے اسکو Interview کرواکر کون سی شخصیت کی وضاحت پیش کی مدنی چینل نے جب کہ اگر عدنان نے جو پیغام دیا اس میں اسے خود دین کا کوئ مسئلہ ہی نہی پتہ تھا تو ایسے Interview کروانے کا مقصد جاننا چاہتا ہوں یا پھر میں یہ سمجھوں کہ علماء کے پیغام اور انکی نصیحت سے زیادہ عزیز اس Vedio creater adnan کے پیغام کی زیادہ اہمیت ہے اگرچہ ایسا ہے تو آپ اپنے نشریات میں مدنی چینل کا ذکر نہ کریں اور علماء کی جگہ ان ٹک ٹاکر Vedio creater کو نشریات میں شامل کرنا چاہۓ تھا ایسا پیغام دعوتِ اسلامی کے اس Interview سے ظاہر ہوتا ہے اگر بات چینل کی TRP کی ہے تو اس میں وہ اعلیٰ ہیں۔۔۔۔۔
اگر آپکو میرے اس پیغام سے یہ بات مدنی چینل تک پہچانے کا راستہ بنتا ہے تو گزارش طلب آپ یہ قدم اٹھائیں اور اس طرح کے Interview مدنی چینل کے حوالے سے نہ ہونے دیں اسسے بہتر یہ ہے کہ اسی جگہ ہمارے علماء کی موجودگی میں سمجھتا ہوں
تہ دل سے میں شکر گزار ہوں ڈاکٹر کوکب نورانی صاحب اور علامہ ثمر عباس صاحب اور علماء کا جو نشریات میں شامل ہوۓ تھے
خدا حافظ۔۔۔
Subhan Allah ♥️♥️♥️