Great analysis! The situation with Gandapur raises many concerns. It seems like the fake news around Gandapur's arrest was designed to increase his popularity among PTI supporters. How does a popular Gandapur help the military regime? It looks like the military are allowing Gandapur to be more hostile towards them with their approval. However, behind closed doors, the military seeks concession in certain key issues. If this is the case, they might be planning a scenario where, on the surface, PTI is in power (possibly with Gandapur as pm) but behind the door the military has a strong influence on the leaders. I suppose their rationale is that they won't completely lose power while allowing the people's greviences to be superficially dealt with.
They r ok with Pti coming into power without Imran Khan. That is Pak militarys plan from the get-go. And the way they r propping up Gandapur right now and how people r buying the charade that he is putting on is very sad. The army has it all planned out and the only fools we can feel sorry for is the Awam. May Allah help Khan bcz he seems to be fighting this battle solo.
The difference between democracy and dictatorship lies in one man wisdom vs a collective wisdom.ali Amin aggressive body language and stance can't be seen in isolation.imran Khan recent talks,PTI leadership speeches in the parliament, PTI mobilization of street power is a clear indicator of policy shift in PTI.this also indicates the cold response they r getting on the negotiation table.to me it seems like a clear cut party policy with all stake holders on same page.also if Ali Amin is half as intelligent as sr moeed is suggesting then he can clearly make out that the power of make and break has shifted from the king to the people so why put ur money on a clearly visible losing bet......
If the disappearance of Ali Amin is not made public it doesn't mean he didn't inform his party what happened to him in those six hours.the social media accounts and the likes of enkidu reborn and baba koda would ve teared Ali Amin apart if the house had any doubts what happened in that time so let's have faith in Ali Amin and Imran Khan statement that Ali Amin is my man but meantime also keep a close eye .
Dr Moeed is playing another game as influencer for Indo Pacific strategy, in kPK new dynamics have emerged with rapid speed and in my opinion Afghanistan or Taliban are playing a vital role in KPK.
U r not a utuber u r 👑 king of journalists u r a great influential great journalist in the world of logical nd dot connection journalism.great Love nd respect for you nd ur family .God bless you.
📍 محترم معید پیرزادہ صاحب پاکستانی عوام کو اصل دشمن اور اصل حقیقت سے روشناس کرائیں۔ 📍 وہ کون سی طاقت ہے جس نے امین ڈنڈا بور کو کہا ہے کہ جاؤ افغانستان سے مذاکرات کرو۔ کرکٹ میں سیاسی و ذاتی مقاصد کے لیے نتیجے کو فکس کرا دیا جاتا ہے اور کرکٹ ٹیم کے دونوں طرف کھلاڑیوں کو کسی بھی طریقے سے پیسہ دے کر، پریشر دے کر، سبز باغ دکھا کر، سیاسی اثر و رسوخ استعمال کر کے خرید لیتے ہیں نتیجہ وہی ہوتا ہے جو فکسر چاہتا ہے میچ کے نتیجے کے بعد شکست کھانے والی ٹیم ایک دوسرے پہ الزام لگاتے ایمپائر ، کھلاڑی مینجمنٹ، تبصرہ نگار ایک دوسرے کے خلاف کٹھ پتلیوں کی طرح لڑائی شروع کردیتے ہیں اور پورا گورک دھندہ اس کے گرد گھومتا رہتا ہے۔ جو اصل گیم چینجر ہے کبھی اس کا نام سامنے نہیں اتا ۔۔ اگر کوئی اصل نام کو سامنے لانا چاہے تو اس کا انجام باب وولمر Bob Woolmer اور ہینسی کرونیے ( Hansie Cronje ) جیسا ہو جاتا ہے۔ وولمر کے قتل کے وقت موجود وہ کرکٹ کے کھلاڑی جو آج کرکٹ ٹیم میں لمبی داڑھیاں رکھ کر بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں، جن کو بغیر کسی صلاحیت کے نواز دیا گیا کوئی ہے جو اصل قاتلوں کا پتہ بتائے ۔۔۔؟ یہی سب کچھ پاکستانی سیاست میں ہو رہا ہے ہم اصل گیم چینجر کا نام نہیں لیتے۔۔ کیوں۔۔؟ ہم پاکستان کی سیاست کو بین الاقوامی سیاست سے جدا کر کے کیسے دیکھ سکتے ہیں اس وقت دنیا کے سب سے اہم ترین مسئلے فلسطین و اسرائیل جنگ و روس یوکرین جنگ ہے۔ اس کو اس تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے جس طاقت نے 1947 سے قائد اعظم، خان لیاقت علی خان محترمہ فاطمہ جناح، ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو کے قتل سے لے کر اج تک جس طاقت نے پاکستانی عوام کو غلام بنایا ہوا ہے معید پیرزادہ صاحب عوام کو اس سے روشناس کرائیں۔۔ جس کے پاس پیسہ اچھے مستقبل کی ضمانت طاقت اور حکم نہ ماننے پر موت۔ سب کچھ ہے۔ جس کے کونسلیٹ کے باہر بڑے بڑے لوگ ہاتھ باندھ کے کھڑے ہوتے ہیں اس کا نام لیتے ہوئے آپکی ٹانکے کاپتی ہیں۔۔؟ اگر امین گنڈا پور مشکوک ہے تو آپ سمیت بہت سارے لوگ اس وقت مشکوک ہیں۔۔ اگر امین گنڈا پور یہ گیم کھیل رہے ہیں تو اصل طاقت کون ہے جو ہر چیز کی ضمانت دے رہی ہے۔۔ اور وہ طاقت اتنی زیادہ طاقتور ہے کہ امین گنڈا پور اس پر اعتماد کرتے ہیں۔۔ وہ کون سی طاقت ہے جس نے امین ڈنڈا بور کو کہا ہے کہ جاؤ افغانستان سے مذاکرات کرو۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ بات امریکہ میں عرف عام ہے کہ پاکستانی اپنے مفادات کے لیے اپنی ماں کو بھی بیج دیتے ہیں۔ ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
@@isbfarming dear mandate chori ho jay bayshumar bagunah log jail jain media intaha ki galat reporting karay partiment pay awamu numaindoon pay rade ho parti tori jay batan dilwa kay istankamay pakistan party banai jay gharoon ki chadar char diwari ka takadus pamal kia jay or agay say PTI koi jalsa takreer bhi na karay Ap apni akal ka ilaj karao 😂😂😂😂
@@naveedimran7942 mere bat ka matalab ya hi Kay sab bik jate Han abhi Ali ameen Ganda poor ko hero bana diya hi in ka bhi nhi pata kal ko bika hua ho ak bas imran khan hi hai Jo data hua hi ALLAH imran khan ko apni amaan main rakhe ameen
ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم سے لڑ رہا ہے ۔ پاکستانیو خان کا ساتھ جاری رکھیں اور اس کو اکیلا کھبی نہ چھوڑیں ۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب انشاء اللہ ۔ ❣️ #فخر_پاکستان_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Allah kuch nahi karega tum PTI wallo ka Allah asif munir hai uske aage surrender kar do nahi to fir koi nahi baccha sakta picky pirni bhi nahi uska sara kalla jadu army wallo ne ghusa diya jiye bhutto
ایک اس طرح کا قانون بھی متعارف کروایا جائے جس کا یہ اصول ہونا چاہیے کہ جب بھی آئین میں کوئی ترمیم کی جائے گی ، تو اس ترمیم میں عوام کو بھی اعتماد میں لیا جائے۔ کیونکہ ملک تو عوام کا ہے۔
Very nice and very informative analysis Allah tala apko salamat rakhay, Imran Khan aur unkay tamam followers ko apnay hifzoaman main rakhay aur kamyabi unkay qadam choome Ameen summa Ameen God bless all of you. 👍♥️♥️♥️🤲🇵🇰
👈🏻کیا اللہ کا قران میں یہ حکم ہے اپنی روزی روٹی بیوی بچوں کے لئے جہاد کرو یا یہ حکم فرماتا ہے عدل و انصاف قائم کرو ظلم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ اپنے ملک اور دین کے لیے جہاد کرو اصل میں ہم نے قران کو اپنا رہنما نہیں بنایا سب سے بہترین عبادت غور و فکر ہے جو ہم پاکستانی نہیں کرتے😒😞
Moeed I watch your analysis every day. Love the way you connect dots. Thank you for your contribution In my opinion Ali Amin is real soldier of Imran Khan
ڈاکٹر صاحب جو کچھ پچھلے کافی ٹائم سے ھمارے ساتھ ھو رھا ھے اب تو ھر ایک پر سے اعتماد اُٹھ گیا ھے سوائے خان صاحب کے آج آپ کو بہت احتیاط سے میسج کر رھی ھوں کیونکہ کل کوئ حضرت نے عجیب سی بات کہہ دی آپ جانتے ھیں کہمیں ڈاکٹر سیما کی والدہ ھوں اور میرے بیٹے جیسے ھو اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین ثُم آمین 🙏🏼🤲🏻
Great analysis! The situation with Gandapur raises many concerns. It seems like the fake news around Gandapur's arrest was designed to increase his popularity among PTI supporters. How does a popular Gandapur help the military regime? It looks like the military are allowing Gandapur to be more hostile towards them with their approval. However, behind closed doors, the military seeks concession in certain key issues. If this is the case, they might be planning a scenario where, on the surface, PTI is in power (possibly with Gandapur as pm) but behind the door the military has a strong influence on the leaders. I suppose their rationale is that they won't completely lose power while allowing the people's greviences to be superficially dealt with.
They r ok with Pti coming into power without Imran Khan. That is Pak militarys plan from the get-go. And the way they r propping up Gandapur right now and how people r buying the charade that he is putting on is very sad. The army has it all planned out and the only fools we can feel sorry for is the Awam. May Allah help Khan bcz he seems to be fighting this battle solo.
The difference between democracy and dictatorship lies in one man wisdom vs a collective wisdom.ali Amin aggressive body language and stance can't be seen in isolation.imran Khan recent talks,PTI leadership speeches in the parliament, PTI mobilization of street power is a clear indicator of policy shift in PTI.this also indicates the cold response they r getting on the negotiation table.to me it seems like a clear cut party policy with all stake holders on same page.also if Ali Amin is half as intelligent as sr moeed is suggesting then he can clearly make out that the power of make and break has shifted from the king to the people so why put ur money on a clearly visible losing bet......
If the disappearance of Ali Amin is not made public it doesn't mean he didn't inform his party what happened to him in those six hours.the social media accounts and the likes of enkidu reborn and baba koda would ve teared Ali Amin apart if the house had any doubts what happened in that time so let's have faith in Ali Amin and Imran Khan statement that Ali Amin is my man but meantime also keep a close eye .
Dr Moeed is playing another game as influencer for Indo Pacific strategy, in kPK new dynamics have emerged with rapid speed and in my opinion Afghanistan or Taliban are playing a vital role in KPK.
یار سمجھ نہیں آتا کہ صحیح بات کیا ہے۔ کہنے کو اور سوچنے کو کچھ بھی کرلیں۔
پاکستان کی ناقابل تسخیر فوج سوائے جنگ لڑنے کے باقی ہر کام کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
Yes it's right
100% agree
U r not a utuber u r 👑 king of journalists u r a great influential great journalist in the world of logical nd dot connection journalism.great Love nd respect for you nd ur family .God bless you.
میں سب کے ویلاگ سنتا ایا ہوں۔ معید پیر زادہ صاحب کی ذہاینت کا اپنا اک معیار ہے اللہ حفاظت فرماۓ امین
خان ھی عوام کی امید ھے
خا ن کا کوئ کیا بگاڑ سکتا ھے
Educated,decent n unbiased analysis
really intelligent person facts pr bat krta ha fazool batain nhi krta
@@siamkhalil8495 true
معید پیرزادہ صاحب
آپ بہت ذہانت والا تجزیہ کرتے ہیں کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے
سلامت رہیں
📍 محترم معید پیرزادہ صاحب پاکستانی عوام کو اصل دشمن اور اصل حقیقت سے روشناس کرائیں۔
📍 وہ کون سی طاقت ہے جس نے امین ڈنڈا بور کو کہا ہے کہ جاؤ افغانستان سے مذاکرات کرو۔
کرکٹ میں سیاسی و ذاتی مقاصد کے لیے نتیجے کو فکس کرا دیا جاتا ہے اور کرکٹ ٹیم کے دونوں طرف کھلاڑیوں کو کسی بھی طریقے سے پیسہ دے کر، پریشر دے کر، سبز باغ دکھا کر، سیاسی اثر و رسوخ استعمال کر کے خرید لیتے ہیں نتیجہ وہی ہوتا ہے جو فکسر چاہتا ہے
میچ کے نتیجے کے بعد شکست کھانے والی ٹیم ایک دوسرے پہ الزام لگاتے ایمپائر ، کھلاڑی مینجمنٹ، تبصرہ نگار ایک دوسرے کے خلاف کٹھ پتلیوں کی طرح لڑائی شروع کردیتے ہیں اور پورا گورک دھندہ اس کے گرد گھومتا رہتا ہے۔
جو اصل گیم چینجر ہے کبھی اس کا نام سامنے نہیں اتا
۔۔ اگر کوئی اصل نام کو سامنے لانا چاہے تو اس کا انجام باب وولمر Bob Woolmer اور ہینسی کرونیے ( Hansie Cronje ) جیسا ہو جاتا ہے۔ وولمر کے قتل کے وقت موجود وہ کرکٹ کے کھلاڑی جو آج کرکٹ ٹیم میں لمبی داڑھیاں رکھ کر بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں، جن کو بغیر کسی صلاحیت کے نواز دیا گیا کوئی ہے جو اصل قاتلوں کا پتہ بتائے ۔۔۔؟
یہی سب کچھ پاکستانی سیاست میں ہو رہا ہے ہم اصل گیم چینجر کا نام نہیں لیتے۔۔ کیوں۔۔؟ ہم پاکستان کی سیاست کو بین الاقوامی سیاست سے جدا کر کے کیسے دیکھ سکتے ہیں اس وقت دنیا کے سب سے اہم ترین مسئلے فلسطین و اسرائیل جنگ و روس یوکرین جنگ ہے۔ اس کو اس تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے
جس طاقت نے 1947 سے قائد اعظم، خان لیاقت علی خان محترمہ فاطمہ جناح، ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو کے قتل سے لے کر اج تک جس طاقت نے پاکستانی عوام کو غلام بنایا ہوا ہے معید پیرزادہ صاحب عوام کو اس سے روشناس کرائیں۔۔ جس کے پاس پیسہ اچھے مستقبل کی ضمانت طاقت اور حکم نہ ماننے پر موت۔ سب کچھ ہے۔ جس کے کونسلیٹ کے باہر بڑے بڑے لوگ ہاتھ باندھ کے کھڑے ہوتے ہیں اس کا نام لیتے ہوئے آپکی ٹانکے کاپتی ہیں۔۔؟ اگر امین گنڈا پور مشکوک ہے تو آپ سمیت بہت سارے لوگ اس وقت مشکوک ہیں۔۔ اگر امین گنڈا پور یہ گیم کھیل رہے ہیں تو اصل طاقت کون ہے جو ہر چیز کی ضمانت دے رہی ہے۔۔ اور وہ طاقت اتنی زیادہ طاقتور ہے کہ امین گنڈا پور اس پر اعتماد کرتے ہیں۔۔ وہ کون سی طاقت ہے جس نے امین ڈنڈا بور کو کہا ہے کہ جاؤ افغانستان سے مذاکرات کرو۔
آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ بات امریکہ میں عرف عام ہے کہ پاکستانی اپنے مفادات کے لیے اپنی ماں کو بھی بیج دیتے ہیں۔
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے
اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
اپ کی بات بلکل ٹیھک ہے کہ پی ٹی آئی کو اگر کو تحریک قاضی کے خلاف چلانی تھی ایک ماہ پہلے سے شروع کر دینی چاہیے تھی
Pahlay bad mai fark nai parta park parta ha Ik kay honay na honay say 😂😂😂😂
انقلاب انقلاب انقلاب کےسیوا کوئی دوصرا راستہ نھی ھے
علی امین گنڈاپور صاحب باتیں تو بہت حق اور سچ کی کرتے ہیں ، اللّٰہ کرے کہ وہ جو کچھ بھی کہتے ہیں اس پر عمل بھی کریں۔
Bakwas hi ya bhi jali nikle ga
Jo grajte hen wo brste Nahi
Amal ka pahla step us baray main irada or bat karna ha wo ho gai amal bhi ho jay ga
@@isbfarming dear mandate chori ho jay bayshumar bagunah log jail jain media intaha ki galat reporting karay partiment pay awamu numaindoon pay rade ho parti tori jay batan dilwa kay istankamay pakistan party banai jay gharoon ki chadar char diwari ka takadus pamal kia jay or agay say PTI koi jalsa takreer bhi na karay
Ap apni akal ka ilaj karao 😂😂😂😂
@@naveedimran7942 mere bat ka matalab ya hi Kay sab bik jate Han abhi Ali ameen Ganda poor ko hero bana diya hi in ka bhi nhi pata kal ko bika hua ho ak bas imran khan hi hai Jo data hua hi ALLAH imran khan ko apni amaan main rakhe ameen
ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم سے لڑ رہا ہے ۔ پاکستانیو خان کا ساتھ جاری رکھیں اور اس کو اکیلا کھبی نہ چھوڑیں ۔
نصر من اللّٰہ و فتح قریب
انشاء اللہ ۔ ❣️
#فخر_پاکستان_عمران_خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
InnshaAllah
یااللّٰه عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کی غیبی مدد فرما دے🤲🏻
Aameen Summa Aameen
پولیس کو اس لئیے اچھے ویپنز نہیں دیتے کہ کہیں پولیس ان غداروں کے سامنے اور مقابلے میں کھڑے نہ ہو جائیں
سر دراصل بات یہ ہے کہ kpk پولیس فوج کو سارے قتل عام کا ذمدار سمجھتی ہے اور مختلف اضلاع میں پولیس احتجاج کرکے فوج کو نکلنے کا مطالبہ کر رہی ہے
Absolutli Right
حدیث پاک ھے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ھے کہ سچ جھوٹ اور جھوٹ سچ نظر أۓ گا
بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا Amin Ali Ghanda پور مشکوک lagty hei
ڈاکٹر صاحب ماشاء اللہ آپ کا تجزیہ بہت جاندار اور حقیقت سے قریب تر ہوتا ہے ۔
وکلاء کو چاہیے کہ سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کرے یا کسی ہائیکورٹ میں کہ پختونخوا سے سینٹ نا مکمل ہے ہے تو قانون سازی تب تک نہیں ہونی چاہیے
Tnx sir jee you are great asset of Pakistan
Banana.republic of.Faujistaan
Allah Allah Allah
اللہ رب العزت عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
معید سر کے پی میں پولیس ہر طرح کی مشکلات سے لڑ سکتی ہے لیکن پولیس کو یہ کام کرنے ہی نہیں دیتے
We stand with Imran Khan
Imran Khan is the great Muslim leader of the 21 Century
Eye opening analysis!
Gundapur being readied as was Bhutto to minus IK (as was Mujib Rehman) which was disastrous!!!
❤ جیوے جیوے بس مرشد جیوے ❤
Release IMRAN KHAN save PAKISTAN 🇵🇰 PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD IMRAN KHAN 🇵🇰 PAINDABAD
نصر من اللہ و فتح قریب
علی امین فوج کے ساتھ مل کے عمران خان کے خلاف کھیل رھا ھے عمران خان اِن دونوں سے کھیل رھے ھیں خان صاحب کو تمام حالات کا بخوبی علم ھے
Please my brother it's not my Army only corrupt and corporate generals
Ik in jail not much knowledge, you over estimated.
Yes Imran Khan saying right 👍❤
I really felt today that Imran Khan is the most powerful person in Pakistan.
Dr Moeed Pirzada you are not a tiny You tuber rather you are an influential analyst
Release imran Khan save pakistan❤❤❤❤
Ya Allah Kareem, Pakistan mn Haqeeqi Democracy ko nafaz krny mn hmari madad farmayee, Ameen
ابھی انشاءاللہ کانٹابدلنے والا ھے انشاءاللہ عمران خان جلد عوام میں ھوں گے انشااللہ
Great news channel
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
بالکل صحیح اپ فرماتے ہیں ۔علی امین آج اپنے اپ کو ہی بڑا لیڈر پیش کرتے ہیں ۔عمران خان کی طرف ان توجہ بہت کم ہے
Thanks
Imran Khan The Great ❤❤ Leadership's mighty crown, on one so great, so fair ❤❤❤
Allah bless you and your family ameen ❤ Imran khan zinda baad ✌🏻
Imran Khan ZINDAABAD
❤❤❤❤ loves Imran Khan ❤❤❤❤ release Imran Khan ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Zindabad imran khan and moeed peerzada zindabad
Salman Raja should file a petition in the Supreme Court or the High Court that the constitution should not be framed until the senate is completed.
Great leader Imran khan ❤❤❤
پاکستانیوں کے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے سوائے کہ بیوقوف بن جائے ۔۔ سر پر بندوق ہے اور عدلیہ دیکھتے ہوئے بھی آندھی بنی ہوئی ہے۔۔! 👍
سر عدالت کے سر پر بھی گن ھے
WALAIKUMASSALAM SIR ❤
Imran khan zindabad love u khan sab
Ali Amin’s bold and brave stance has become a cause of concern for Establishment, PPP, PMLN as his bold stance has given a new lease of life to PTI.
Yes you are 💯 true. Amin Gandapur and establishment on one page to keep pm. Imran khan inside or die inside.
❤❤❤❤❤❤❤ ZABARDAST
Good episode 👏
Only option Imran Khan zinda bad pti 🎉
Wallahu khairul makireen
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین عمران خان زندا آباد
Allah kuch nahi karega tum PTI wallo ka Allah asif munir hai uske aage surrender kar do nahi to fir koi nahi baccha sakta picky pirni bhi nahi uska sara kalla jadu army wallo ne ghusa diya jiye bhutto
❤❤❤❤❤❤❤❤
Release Imran khan
ایک اس طرح کا قانون بھی متعارف کروایا جائے جس کا یہ اصول ہونا چاہیے کہ جب بھی آئین میں کوئی ترمیم کی جائے گی ، تو اس ترمیم میں عوام کو بھی اعتماد میں لیا جائے۔ کیونکہ ملک تو عوام کا ہے۔
ملک عوام کا جبکہ حکومت فارم 47 + ملٹری کا ۔۔۔۔۔
اور چلے ھیں سالے آئین کو بدلنے 😂
ڈاکٹر صاحب آپ سے گزارش تھی کہ 1992 کراچی آپریشن پر بھی ایک ریسرچ کی ضرورت ہے 1992 کراچی آپریشن کی کیا وجوہات تھیں اور جناح پور کے نقشے کہا گئے۔
اللہ پاک ہمارے ملک کو بلاون اور بحرانوں سے محفوظ کرے اور وطن کے آپ جیسے بیٹوں کو ہمت و صحت دے 🤲❤️🇵🇰عمران خان پاکستان کی شان 🙌❤️
Allah khush rakhe
Very nice and very informative analysis Allah tala apko salamat rakhay, Imran Khan aur unkay tamam followers ko apnay hifzoaman main rakhay aur kamyabi unkay qadam choome Ameen summa Ameen God bless all of you. 👍♥️♥️♥️🤲🇵🇰
May Allah save Pakistan
From its Army
Ameen
IMRAN KHAN ZINDABAAD
Moeed bhai Allah apko apnay hifz o Amaan main rakhhay aour hamesha khush rahain Ameen ya Rabul Alameen.
Thanks doc for your continuous contribution to the greater cause.
@@asadshirkuh8426khota Pro max baz ajaaa😂
So nice of you!
Can you explain what's greater cause since you have replied to this comment?????@@DrMoeedPirzadaOfficial
Very logical analysis as always
Bilkul sahi kah
Hm trust nahi kr sakthy kisi py
Be united with Imran Khan
اللّٰہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آپ اس آزادی کی خاطر ملک سے باہر ہیں ۔۔اپنے دوستوں رشتےداروں سے دور ہیں
Very well said ❤
I don’t trust establishment 😢
Well said Moeed👍🏽🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Zandabad
Well done sir ❤
سچ جاری رہے حق جاری رہے
Apka tajzia Sacha hi Allah apk apki hafazat farmai
پاکستان کا کبھاڑہ نکال دیا ہے - غالب کہتا ہے - برق گرتی ہے تو گرنے دو۔ کیا رکھا ہے آشیانہ میں - ہم نے پاکستان کے بارے سوچنا چھوڑ دیا ہے
Magar chorny kay bawajood hum phir be ye vlog dekh rehy hey.
Had hey "munafqat" ki
@@asadshirkuh8426hahaha patwari ultra pro max😂 manzoor sahib socha kab tha Pakistan ke mtlq ??????
👈🏻پاکستان ہماری پناہ گاہ ہے زمین کے بغیر عمارت کھڑی نہیں ہو سکتی ☝🏻
👈🏻کیا اللہ کا قران میں یہ حکم ہے اپنی روزی روٹی بیوی بچوں کے لئے جہاد کرو یا یہ حکم فرماتا ہے عدل و انصاف قائم کرو ظلم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ اپنے ملک اور دین کے لیے جہاد کرو اصل میں ہم نے قران کو اپنا رہنما نہیں بنایا سب سے بہترین عبادت غور و فکر ہے جو ہم پاکستانی نہیں کرتے😒😞
❤i love imran Khan zindabad pti zindabad
People are very much worried about all this.
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
❤
Allah Kareem app ko hamesha khush rakhay aur apni hifzo aman me rakhay
انتہائی منفرد زیرک خوبصورت شاندار جاندار اور بہترین تجزیہ
Best analysis.unique analysis by moeed no comparison e anyone.he iz king of journalism.hatts off.
Doctor sahb
Pakistan sucks,now really sucks and the bad thing is that we can't even get out of it easily.💔😂
Pakistan zindabad
Imran Khan zindabad
release Imran Khan
We know you are busy Dr..but plz come twice we were waiting
You are absolutely right in your comments about PTI’s agitation against Qazi’s extension which should have happened before
لگتا ہے دونوں مل کر عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔
14:54 Absolutely correct. I think it's a downfall for such an important institute of Pak.
Ye.foj nahiin.mafia hai
اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔ریلیز عمران خان۔
آج کل جو حالات چل رہے ہیں اب کسی بھی PTI لیڈر پر اعتبار نہیں رہا خاص کر عمر ایوب اور اعظم سواتی جیسے لوگ تو نا قابل اعتبار ہیں
Very well analysed and said,another deceiver in the making.
8ستمبر جلسہ کے بعد سے عوام بڑے خلجان میں ھیں کہ پی ٹی آئی میں کیا چل رہا ہے 😢
❤❤❤❤good analyses
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
Love.pti
Great job dr sb.
Thanks a lot!
Allah ho Akbar
Love from Brussels 🇧🇪
Thanks
Moeed I watch your analysis every day. Love the way you connect dots.
Thank you for your contribution
In my opinion Ali Amin is real soldier of Imran Khan
ڈاکٹر صاحب جو کچھ پچھلے کافی ٹائم سے ھمارے ساتھ ھو رھا ھے اب تو ھر ایک پر سے اعتماد اُٹھ گیا ھے سوائے خان صاحب کے
آج آپ کو بہت احتیاط سے میسج کر رھی ھوں کیونکہ کل کوئ حضرت نے عجیب سی بات کہہ دی آپ جانتے ھیں کہمیں ڈاکٹر سیما کی والدہ ھوں اور میرے بیٹے جیسے ھو اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین ثُم آمین 🙏🏼🤲🏻
Love you sir ❤
Imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤