زندگی صرف محبت نہیں کچھ اور بھی ہے زلف و رخسار کی جنت نہیں کچھ اور بھی ہے بھوک اور پیاس کی ماری ہوئی اس دنیا میں عشق ہی اک حقیقت نہیں کچھ اور بھی ہے۔ ۔
ساحر نے روایتی محبتوں کا کبھی اظہار نہیں کیا امریتا سے اور وہ مزاج بھی مختلف رکھتے تھے ساحر کا سارا کا سارا کلام بھوک اور افلاس کے خلاف ھے ساحر نے وہ تاریخی گیت تو ھندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا انسان کی اولاد ھے تو انسان بنے گا
Mashallah
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھیں
کیا کہنے ساحر کے🧡❤️
Nice
A complete package, amorous lyrics, unbeatable music, mesmerizing voice, it takes us beyond this world ❤❤
کھرا سچ
Zabardast ap vedios peck time py upload keya khryn
چشم بدور سلامت رہیں ❤
کمال است
شکریہ
شکریہ
زندگی صرف محبت نہیں کچھ اور بھی ہے
زلف و رخسار کی جنت نہیں کچھ اور بھی ہے
بھوک اور پیاس کی ماری ہوئی اس دنیا میں
عشق ہی اک حقیقت نہیں کچھ اور بھی ہے۔ ۔
واہ
ساحر نے روایتی محبتوں کا کبھی اظہار نہیں کیا امریتا سے اور وہ مزاج بھی مختلف رکھتے تھے ساحر کا سارا کا سارا کلام بھوک اور افلاس کے خلاف ھے ساحر نے وہ تاریخی گیت تو ھندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا انسان کی اولاد ھے تو انسان بنے گا
لکھا اور اس طرح فلم تاج محل کے گیت بھی ساحر کی فکر کی معراج ھیں