السلام علیکم بھائی میرے پاس poco f1 ہے اس کی ایل سی ڈی کی سٹرپ کو بیٹری نکالتے ہوئے کٹ لگ گیا تھا ۔ ایک مکینک نے سٹرپ کو دوبارہ ٹانگے لگا دیے ہیں لیکن اب سیٹ آن نہیں ہو رہا ۔چیک کرنے کے لیے نئی ایل سی ڈی بھی لگا کر دیکھی ہے لیکن سیٹ پھر بھی آن نہیں ہو رہا ۔ آپ کی شاپ کس شہر میں ہے اڈریس بھی بتا دیں تاکہ میں آ سکوں

Bara Khyber