Mufti Fazal Hamdard AhleSunnat Ke Adalat Mai Mulzim Ya Mujrim??? An Interview With Junaid Rehman

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 жов 2024
  • Mufti Fazal Hamdard AhleSunnat Ke Adalat Mai Mulzim Ya Mujrim??? An Interview With Junaid Rehman #junaidrehmanislamicofficial #muftifazalhamdard #ahlebait #quran #quranosunnat #sahaba

КОМЕНТАРІ • 7

  • @qussainwafa409
    @qussainwafa409 11 місяців тому +1

    ماشاءاللہ جنید بھائی حقیقتاً آپ نے محترم مفتی فضل ہمدرد کے سامنے اہلِ سُنت کا موقف رکھا ۔ اور جناب مفتی صاحب نے بھی بہترین اور مُدلل جوابات پیش کیے ۔

  • @AhmedalHassan313
    @AhmedalHassan313 11 місяців тому +1

    Mufti sahib Khuda apki hifazat karay. Ameen Junaid bhai zindabad ❤

  • @rabia9596
    @rabia9596 11 місяців тому

    Mashallah Excellent Interview ❤

  • @niamati
    @niamati 11 місяців тому +1

    یا امیرالمؤمنین حیدر کرار علی علیه‌السلام مدد ❤

  • @qussainwafa409
    @qussainwafa409 11 місяців тому +1

    محترم مفتی فضل ہمدرد صاحب کو دعوتِ فکر :
    محترم مفتی فضل ہمدرد صاحب فرمارہے تھے کہ حضرات شیخینؓ ابو بکرؓ و عمرؓ رضوان اللہ علیہم کے عہدِ خلافت میں مولا علیؑ کو کوئی عہدہ نہیں دیا گیا تھا ۔ مفتی صاحب کو چاہیے کہ وہ اپنے مطالعہ کو بغیر تعصب کے مزید بڑھائیں ۔
    کیونکہ مولا علیؑ حضرات شیخینؓ ابو بکرؓ و عمرؓ رضوان اللہ علیہم کے عہدِ خلافت میں قاضی کے عہدے پر فائز تھے ۔
    روایت پیشِ خدمت ہے ۔
    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم یہ بات کیا کرتے تھے کہ مدینہ والوں میں سب سے بہترین قاضی مولا علیؑ کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں ۔
    (معجم الصحابة للبغوي الجزء ۴ : صفحہ نمبر 361)

    • @PakistaniMufti
      @PakistaniMufti 11 місяців тому +1

      یہ فیصلے امام علی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں بھی کیا کرتے تھے علی کا یہ تقرر اس امت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا تھا نا کہ کسی خلیفہ وقت نے !