اسلام وعلیکم بھای، بھائی ویڈیو پسند آئی، علی بھائی میں بھی میرپورخاص کا ہوں 1984میں جب میں 6 سال کا تھا تو میں کراچی شیفٹ ہوگیا تھا، آپ کی وڈیو دیکھ کر بچپن یاد آگیا، میرے کزن اب بھی وہاں موجود ہیں، آپ اب وڈیو بناے تو غریب آباد کھڈپلاٹ کی اور ڈاکڑ ریاض کے ہسپتال کی اور مندر کے پاس پیپل کے درخت کےپاس جو پانی کا کنوا ہے وہا بچپن میں خوب نہایا ہوں وہاں کی ویڈیو، اور بلدیہ کی پستے کی میٹھائ والے کی اور ریلوے اسٹیشن اور لوکو پر پانی کے فلٹر کئ بھی ویڈیو ضرور بننا،
اسلام وعلیکم بھای، علی بھائی ویڈیو پسند آئی، بھائی میں بھی میرپورخاص کا ہوں 1984میں جب میں 6 سال کا تھا تو میں کراچی شیفٹ ہوگیا تھا، آپ کی وڈیو دیکھ کر بچپن یاد آگیا، میرے کزن اب بھی وہاں موجود ہیں، اگرآپ اور وڈیو بناے تو غریب آباد کھڈپلاٹ کی اور ڈاکڑ ریاض کے ہسپتال کی اور مندر کے پاس پیپل کے درخت کےپاس جو پانی کا کنوا ہے وہا بچپن میں خوب نہایا ہوں وہاں کی ویڈیو، اور بلدیہ کی پستے کی میٹھائ والے کی اور ریلوے اسٹیشن اور لوکو پر پانی کے فلٹر کئ بھی ویڈیو ضرور بننا،
بہت شکریہ سر ❤️ میرا خیال ہے کافی عرصہ پہلے دو انڈے والی بریانی کے ٹھیلے لگتے تھے آمنے سامنے ان میں سے ایک بابوں بھائی کا تھا ان کا شاید انتقال ہوگیا دوسرے والی بھائی بھی آجکل نظر نہیں آتے
Apki video dekh kr mps ki sair o tafreeh ho jati he
Bhai zaberdast video he
Very good video
بہت عمدہ علی بہائی
علی بھائی زبردست
Boht acha kam he jo ap kr rhe ho
MashAllah Zabrbast
❤
Dr sarfaraz
Nice
From mirpurkhas 78 mori 👍👍👍
Dr sarfaraz
بہت عمدہ خاکسار بھائی
Zabardust bhai ap bikul thik bolrahy hn
Thanks 🙏
سبحان اللہ !
سر شکریہ
اسلام وعلیکم بھای،
بھائی ویڈیو پسند آئی،
علی بھائی میں بھی میرپورخاص کا ہوں 1984میں جب میں 6 سال کا تھا تو میں کراچی شیفٹ ہوگیا تھا، آپ کی وڈیو دیکھ کر بچپن یاد آگیا،
میرے کزن اب بھی وہاں موجود ہیں،
آپ اب وڈیو بناے تو
غریب آباد کھڈپلاٹ کی اور ڈاکڑ ریاض کے ہسپتال کی اور مندر کے پاس پیپل کے درخت کےپاس جو پانی کا کنوا ہے وہا بچپن میں خوب نہایا ہوں وہاں کی ویڈیو،
اور بلدیہ کی پستے کی میٹھائ والے کی اور ریلوے اسٹیشن اور لوکو پر پانی کے فلٹر کئ بھی ویڈیو ضرور بننا،
بھائی آپ اپنا موبائل نمبر ضرور دینا میں آپ سے بات چیت بھی کروگا
Mera Apna Manana Jo positive Hota Hai Uska face Bhale Kitne Bhi Dukh Ho Magar vah Purush ko Najar Aata Hai
miss u Mirpurkhas satellite town Malik riaz colony
آپ کب گئے ملک ریاض کالونی سے ؟؟
@@rjalimunawar 2013 I m Rafiq nohri from nohri house in Malik riaz colony kbhi wo area bhi explore kijyega
@@Faithful-path360 ارے آپ رفیق صاحب کیسے ہیں آپ ؟
میں پہچان گیا آپ کو
ضرور کریں گے ملک ریاض کالونی پر بھی ویڈیو
Beautiful v log i recall my childhood when i was there in 1970 what a wonderful time it was , your style very mature and informative
نوازش سر
آپ کو اچھا لگا وہ گلیاں اور علاقہ نظر آیا جہاں کبھی آپ گھومتے ہونگیں کھیلتے ہونگیں
آپ خوش تو ہم بھی خوش
شکریہ سر
I love mirpur kahs
Nice vlog.plz make vlogs of volkart baloch area.i live their
انشاء اللہ ضرور بنائیں گے شکریہ محترم
makha masjd hm chaay mangwaty hain is hotl sy
Agr ap pani ki tanki k samny sy koatr ki pheli gali main aa k ghr dekhain to mujhy boht khushi ho gi
Zabardast satlite tawon mere Bhai rehtye hain Ali Qasim name he wekeshnal school k pas
بہت شکریہ
Bahi MD Sweet bi tu kabi dekayan Herabad kany bi dekayen hai
ضرور میری بہن
عنقریب وہاں کا وزٹ کروائیں گے آپ کو
Zabardast
علی بہائی کبہی بلدیہ شاپنگ سینٹر کا وزٹ بہی کروائیں
Coming soon
اسلام وعلیکم بھای،
علی بھائی ویڈیو پسند آئی،
بھائی میں بھی میرپورخاص کا ہوں 1984میں جب میں 6 سال کا تھا تو میں کراچی شیفٹ ہوگیا تھا، آپ کی وڈیو دیکھ کر بچپن یاد آگیا،
میرے کزن اب بھی وہاں موجود ہیں،
اگرآپ اور وڈیو بناے تو
غریب آباد کھڈپلاٹ کی اور ڈاکڑ ریاض کے ہسپتال کی اور مندر کے پاس پیپل کے درخت کےپاس جو پانی کا کنوا ہے وہا بچپن میں خوب نہایا ہوں وہاں کی ویڈیو،
اور بلدیہ کی پستے کی میٹھائ والے کی اور ریلوے اسٹیشن اور لوکو پر پانی کے فلٹر کئ بھی ویڈیو ضرور بننا،
بہت شکریہ جناب ضرور کسی دن اس علاقے کی بھی ویڈیو بنائیں گے جہاں آپ کا بچپن گزرا
Bhai shahi bazar me phota halavai Ka pisty Ka alwa mashoor Hy baldia Ka nai hykoi b halva
منور بھاٸ یہاں پر ایک انڈا بریانی بھی ھے اور میں جب میر پور آیا تھا تو کھاٸ تھی اس کو آپ نے کور نہیں کیا
بہت شکریہ سر ❤️
میرا خیال ہے کافی عرصہ پہلے دو انڈے والی بریانی کے ٹھیلے لگتے تھے آمنے سامنے ان میں سے ایک بابوں بھائی کا تھا ان کا شاید انتقال ہوگیا دوسرے والی بھائی بھی آجکل نظر نہیں آتے