اللّٰہ پاک عابد رضا کوٹلہ کو سلامت رکھے ہم نے ایسا بہادر نڈر سیاسی مذہبی سچا کھرا شخص آج تک نہیں دیکھا ہماری دعا ہے عابد رضا کوٹلہ اور ان کے بھائیوں میں اتفاق پیدا کرے آمین 🤲
Abid Raza is a dedicated political leader with a strong connection to grassroots issues. His humility and simplicity truly make him a valuable asset to Gujrat's politics. While I don't belong to his constituency, I wish we could have such principled leaders in my area as well. BEST WISHES for ABID RAZA GUJJAR SAAB
عابد رضا بھائی السلام علیکم اپ پہلے بھی دلیر ادمی تھے اور اج بھی اپ نے اسی دلیری کے ساتھ تمام باتیں کی ہیں اپ کو کسی پارٹی کی ضرورت نہیں ہے لوگ اپ سے ویسے ہی پیار کرتے ہیں اپ کے اپنے رویے کی وجہ سے
Man of words .. one more thing he loose his election against ch ilyas ...ch ilyas became loota but he is always with pmln he stood with pmln like stone from 2018 to 2022
Nawaz Sharif on record said that if my assets are more than my income then who are you to ask. This person is saying he is gem tell me his character and his morals.
عابد رضا کوٹلہ کو چوہدری برادران کے مقابلے میں لانے کے لیے نواز شریف نے گجرات میں لانچ کیا کیونکہ پہلے چوہدری برادران اور نواز شریف ایک تھے اور عابد رضا کا خاندان پیپلز پارٹی میں تھے جو کبھی بھی الیکشن نہیں جیتے تھے پھر چوہدریوں اور نواز شریف کا اختلاف ہوا تو عابد رضا کو بے انتہا پیسہ دے کر ن لیگ نے چوہدریوں کے مقابلے میں لانچ کیا گیا اب دوبارہ ق لیگ اور ن لیگ دوبارہ اکھٹے ہو گے ہیں تو عابد رضا کی کسی کو ضرور ہی نہیں رہی یہ حقیقت ہے
اعزاز سید صاحب اپ بہت تیز ہیں چوہدری عابد رضا کوٹلہ موجودہ الیکشن پر عدم اعتماد کرتے ہیں وقتا فوقتا ان کی پوسٹیں اس چیز کی غمازی کرتی ہیں کہ وہ ناراض ہیں آپ نے ان کا انٹرویو رکھ لیا ہے بہت تیز ہے بہت تیز ہیں آپ
اللّٰہ پاک عابد رضا کوٹلہ کو سلامت رکھے ہم نے ایسا بہادر نڈر سیاسی مذہبی سچا کھرا شخص آج تک نہیں دیکھا ہماری دعا ہے عابد رضا کوٹلہ اور ان کے بھائیوں میں اتفاق پیدا کرے آمین 🤲
اللہ تعالیٰ مولوی عابد کو سلامت رکھے ۔۔ میرے شہر کوٹلہ کی شان گجرات کا شیر۔
Abid Raza is a dedicated political leader with a strong connection to grassroots issues. His humility and simplicity truly make him a valuable asset to Gujrat's politics. While I don't belong to his constituency, I wish we could have such principled leaders in my area as well.
BEST WISHES for ABID RAZA GUJJAR SAAB
Abid Raza seem to b an honourable man. Brave n courageous . Azaz Saab u shud invite such righteous guys more n more
Masha Allah best analysis
Gujarat ka Sher❤❤❤❤❤
It seems He is a brave and noble personality ❤
Great mam and great leader ❤❤❤❤❤❤
Great leader❤❤❤
Choudhary Abid Raza aik Bahadur aur ba-asool insan ha ... insha'Allah Allah apko mazeed tarkyaan day ga
An excellent program 🙏🙏🙏
عابد رضا بھائی السلام علیکم اپ پہلے بھی دلیر ادمی تھے اور اج بھی اپ نے اسی دلیری کے ساتھ تمام باتیں کی ہیں اپ کو کسی پارٹی کی ضرورت نہیں ہے لوگ اپ سے ویسے ہی پیار کرتے ہیں اپ کے اپنے رویے کی وجہ سے
Real hero of Gujrat ❤
Main abid raza k halky ka hu'Abid raza wo banda hai jis kay halky main PTI k log bi is ki respect krty hai aur tareef karty hai a man with character
Great personality great politician
No doubt brave person Abaid Raza Kotla saab
Man of words .. one more thing he loose his election against ch ilyas ...ch ilyas became loota but he is always with pmln he stood with pmln like stone from 2018 to 2022
Great man ch Abid Raza kotla ❤❤❤
He is brave person
Abid Raza really ur blunt and also loyal to ur party leader as well as to Pakistan. U r asset of pmln.
mard ka bacha lag raha he saaf seedha honest loyal politician respect from sindh
Allah pak ap ko salamat rakhai
Sabaq M N A hai mera ❤❤❤
ماشاءاللہ سدا سلامت اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Slam Azaz bahi
ویلڈن عابد رضا
Ch Abid raza kotla 💚💚
Very good
شیر کا بچہ ھے اسکو وزیراعظم ھونا چاہیے
Ch sb welldon
❤❤❤❤
اعزاز صاحب اچھی شخصیت اچھا بروگرام۔۔۔چوھدری عابد رضا شائد ن لیگ چھوڑ دیں۔کیونکہ ن لیگ اقتدار میں ان کی خدمات کو بھول گئی ھے۔
Good
PML-N🐅❤
Nawaz Sharif on record said that if my assets are more than my income then who are you to ask. This person is saying he is gem tell me his character and his morals.
عابد رضا کوٹلہ کو چوہدری برادران کے مقابلے میں لانے کے لیے نواز شریف نے گجرات میں لانچ کیا کیونکہ پہلے چوہدری برادران اور نواز شریف ایک تھے اور عابد رضا کا خاندان پیپلز پارٹی میں تھے جو کبھی بھی الیکشن نہیں جیتے تھے پھر چوہدریوں اور نواز شریف کا اختلاف ہوا تو عابد رضا کو بے انتہا پیسہ دے کر ن لیگ نے چوہدریوں کے مقابلے میں لانچ کیا گیا
اب دوبارہ ق لیگ اور ن لیگ دوبارہ اکھٹے ہو گے ہیں تو عابد رضا کی کسی کو ضرور ہی نہیں رہی
یہ حقیقت ہے
❤❤❤❤❤❤
🎉
سالار قافلہ
پہلے پولیس پیچھے ہوتی تھی آب پولیس آگے ہوتی ہے 😂
سید ھمین فارغ سمجھاھوا ھئی کی اتنی لمبی پروگرام سنین
تم کوسا گاف سے انڈا توڑتے ہو یا سریا دوررا کر لیتے ہو نہ سنو پروگرام
Ballance tajzia
Aitezaz sab reality ko AP talkh guftagoo Keh kar Sach ki insult kar rahain Hain, u should suppor
اعزاز سید صاحب اپ بہت تیز ہیں
چوہدری عابد رضا کوٹلہ موجودہ الیکشن پر عدم اعتماد کرتے ہیں وقتا فوقتا ان کی پوسٹیں اس چیز کی غمازی کرتی ہیں کہ وہ ناراض ہیں
آپ نے ان کا انٹرویو رکھ لیا ہے بہت تیز ہے بہت تیز ہیں آپ
Mjhy fakhar hai k mai nay molvi ko vote diya
کیا عجیب طریقہ ہے کہ ہم آپ سے معذرت کرتے ہیں کہ ہم نے آپ کی ذندگی برباد کی
Ya khud bolta tha illyas ch win kr gya ha UA-cam pr video b ha
ن لیگ کے سب سے زیادہ پسندیدہ فہرست میں سے میرے ایک پسندیدہ ترین شخص چودھری عابد علی کوٹلہ
ن لیگ سیاسی طور پر دفن ھے عابد رضا کو پی ٹئ آئی جوائن کرنی چاھیے
Pti zinda ha jothon ki jamat
likhwa lo bahi ..ye banda 2 bhi nahee 3 number hae
Firqa wariyat me bhi mosoof ka bohot hissa rha he